WellVersedSurahs word by word99 Names of Allah
Home › Surahs word by word › Surah Al-Insan
الانسان

Surah Al-Insan word by word

“Man” · Surah 76 · 31 verses · English & Urdu

Read Surah Al-Insan one word at a time. Under each verse you'll find every Arabic word with its transliteration and its meaning in English and Urdu, followed by the full translation of the verse.

76:1
هَلْ اَتٰی عَلَی الْاِنْسَانِ حِیْنٌ مِّنَ الدَّهْرِ لَمْ یَكُنْ شَیْـًٔا مَّذْكُوْرًا
halHasکیاatā(there) comeآیا ہےʿalāuponپرl-insānimanانسانḥīnuna periodایک وقتminaofمیں سےl-dahritimeزمانےlamnotنہyakunhe wasتھاshayana thingکوئی چیزmadhkūranmentionedقابل ذکر

Has there [not] come upon man a period of time when he was not a thing [even] mentioned?

کیا انسان پر لا متناہی زمانے کا ایک وقت ایسا بھی گزرا ہے جب وہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا؟

76:2
اِنَّا خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ اَمْشَاجٍ ۖۗ نَّبْتَلِیْهِ فَجَعَلْنٰهُ سَمِیْعًا بَصِیْرًا
innāIndeed Weبیشک ہم نےkhalaqnā[We] createdپیدا کیا ہم نےl-insānamanانسان کوminfromسےnuṭ'fatina sperm-dropایک نطفےamshājinmixtureملے ہوئے۔ مخلوطnabtalīhi(that) We test him;کہ ہم آزمائیں اس کو۔ آزمائش کریں اس کیfajaʿalnāhuso We made (for) himتو بنایا ہم نے اس کوsamīʿanhearingسننے والاbaṣīranand sightدیکھنے والا

Indeed, We created man from a sperm-drop mixture that We may try him; and We made him hearing and seeing.

ہم نے انسان کو ایک مخلوط نطفے سے پیدا کیا تاکہ اس کا امتحان لیں اور اِس غرض کے لیے ہم نے اسے سننے اور دیکھنے والا بنایا

76:3
اِنَّا هَدَیْنٰهُ السَّبِیْلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّاِمَّا كَفُوْرًا
innāIndeed Weبیشک ہم نےhadaynāhuguided himراہ دکھائی ہم نے اس کو۔ ہدایت دی ہم نے اس کوl-sabīla(to) the wayراستے کیimmāwhetherخواہshākiran(he) be gratefulشکر گزار ہوwa-immāand whetherاور خواہkafūran(he) be ungratefulناشکرا ہو

Indeed, We guided him to the way, be he grateful or be he ungrateful.

ہم نے اسے راستہ دکھا دیا، خواہ شکر کرنے والا بنے یا کفر کرنے والا

76:4
اِنَّاۤ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ سَلٰسِلَاۡ وَاَغْلٰلًا وَّسَعِیْرًا
innāIndeed Weبیشک ہم نےaʿtadnā[We] have preparedتیار کیا ہم نےlil'kāfirīnafor the disbelieversکافروں کے لیےsalāsilāchainsزنجیروں کوwa-aghlālanand shacklesاور طوق کوwasaʿīranand a Blazing Fireاور بھڑکتی آگ کو

Indeed, We have prepared for the disbelievers chains and shackles and a blaze.

کفر کرنے والوں کے لیے ہم نے زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کر رکھی ہے

76:5
اِنَّ الْاَبْرَارَ یَشْرَبُوْنَ مِنْ كَاْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُوْرًا
innaIndeedبیشکl-abrārathe righteousنیک لوگyashrabūnawill drinkپیئیں گےminfromسےkasina cupایک ساغرkānaisہےmizājuhāits mixtureاس کی آمیزشkāfūran(of) Kafurکافور سے

Indeed, the righteous will drink from a cup [of wine] whose mixture is of Kafur,

نیک لوگ (جنت میں) شراب کے ایسے ساغر پئیں گے جن میں آب کافور کی آمیزش ہوگی

Learn these words, one at a time

WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.

Get WellVersed on Google Play
76:6
عَیْنًا یَّشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللّٰهِ یُفَجِّرُوْنَهَا تَفْجِیْرًا
ʿaynanA springایک چشمہ ہےyashrabuwill drinkپیئیں گےbihāfrom itاس سےʿibādu(the) slavesبندےl-lahi(of) Allahاللہ کےyufajjirūnahācausing it to gush forthپھاڑ لے جائیں گےtafjīranabundantlyپھاڑ لے جانا

A spring of which the [righteous] servants of Allah will drink; they will make it gush forth in force [and abundance].

یہ ایک بہتا چشمہ ہوگا جس کے پانی کے ساتھ اللہ کے بندے شراب پئیں گے اور جہاں چاہیں گے بسہولت اس کی شاخیں لیں گے

76:7
یُوْفُوْنَ بِالنَّذْرِ وَیَخَافُوْنَ یَوْمًا كَانَ شَرُّهٗ مُسْتَطِیْرًا
yūfūnaThey fulfillوہ پوری کرتے ہیںbil-nadhrithe vowsنذر۔ منتwayakhāfūnaand fearاور وہ ڈرتے ہیںyawmana Dayایک دن سےkāna(which) isہے اس کیsharruhuits evilآفت۔ اس کا شرmus'taṭīranwidespreadپھیل جانے والا

They [are those who] fulfill [their] vows and fear a Day whose evil will be widespread.

یہ وہ لوگ ہونگے جو (دنیا میں) نذر پوری کرتے ہیں، اور اُس دن سے ڈرتے ہیں جس کی آفت ہر طرف پھیلی ہوئی ہوگی

76:8
وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّهٖ مِسْكِیْنًا وَّیَتِیْمًا وَّاَسِیْرًا
wayuṭ'ʿimūnaAnd they feedاور وہ کھلاتے ہیںl-ṭaʿāmathe foodکھاناʿalāin spite ofمیںḥubbihilove (for) itاس کی محبتmis'kīnan(to the) needyمسکین کوwayatīmanand (the) orphanاور یتیم کوwa-asīranand (the) captiveاور قیدی کو

And they give food in spite of love for it to the needy, the orphan, and the captive,

اور اللہ کی محبت میں مسکین اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں

76:9
اِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللّٰهِ لَا نُرِیْدُ مِنْكُمْ جَزَآءً وَّلَا شُكُوْرًا
innamāOnlyبیشکnuṭ'ʿimukumwe feed youہم کھلاتے ہیں تم کوliwajhifor (the) Countenanceذات کے لیےl-lahi(of) Allahاللہ کیlāNotنہیںnurīduwe desireہم چاہتےminkumfrom youتم سےjazāanany rewardکوئی بدلہwalāand notاور نہshukūranthanksشکریہ

[Saying], "We feed you only for the countenance of Allah. We wish not from you reward or gratitude.

(اور اُن سے کہتے ہیں کہ) ہم تمہیں صرف اللہ کی خاطر کھلا رہے ہیں، ہم تم سے نہ کوئی بدلہ چاہتے ہیں نہ شکریہ

76:10
اِنَّا نَخَافُ مِنْ رَّبِّنَا یَوْمًا عَبُوْسًا قَمْطَرِیْرًا
innāIndeed weبیشک ہمnakhāfufearہم ڈرتے ہیںminfromسےrabbināour Lordاپنے ربyawmana Dayاس دن سےʿabūsanharshمنہ بنانے والا ہوگاqamṭarīranand distressfulتیوری چڑھانے والا ہوگا

Indeed, We fear from our Lord a Day austere and distressful."

ہمیں تو اپنے رب سے اُس دن کے عذاب کا خوف لاحق ہے جو سخت مصیبت کا انتہائی طویل دن ہوگا

76:11
فَوَقٰىهُمُ اللّٰهُ شَرَّ ذٰلِكَ الْیَوْمِ وَلَقّٰىهُمْ نَضْرَةً وَّسُرُوْرًا
fawaqāhumuBut will protect themپس بچالے گا ان کوl-lahuAllahاللہsharra(from the) evilشر سے۔ تکلیف سےdhālika(of) thatکےl-yawmiDayاس دنwalaqqāhumand will cause them to meetاور عطا کرے گا ان کوnaḍratanradianceتازگیwasurūranand happinessاور خوشی

So Allah will protect them from the evil of that Day and give them radiance and happiness

پس اللہ تعالیٰ انہیں اُس دن کے شر سے بچا لے گا اور انہیں تازگی اور سرور بخشے گا

76:12
وَجَزٰىهُمْ بِمَا صَبَرُوْا جَنَّةً وَّحَرِیْرًا
wajazāhumAnd will reward themاور جزا دے گا ان کوbimābecauseبوجہ اس کےṣabarūthey were patientجو انہوں نے صبر کیاjannatan(with) a Gardenجنتwaḥarīranand silkاور ریشم کی شکل میں

And will reward them for what they patiently endured [with] a garden [in Paradise] and silk [garments].

اور اُن کے صبر کے بدلے میں اُنہیں جنت اور ریشمی لباس عطا کریگا

76:13
مُّتَّكِـِٕیْنَ فِیْهَا عَلَی الْاَرَآىِٕكِ ۚ لَا یَرَوْنَ فِیْهَا شَمْسًا وَّلَا زَمْهَرِیْرًا
muttakiīnaRecliningتکیہ لگائے ہوئے ہوں گےfīhāthereinاس میںʿalāonپرl-arāikicouchesتختوںlāNotنہyarawnathey will seeوہ دیکھیں گےfīhāthereinاس میںshamsanany sunدھوپwalāand notاور نہzamharīranfreezing coldجاڑا۔ ٹھنڈک

[They will be] reclining therein on adorned couches. They will not see therein any [burning] sun or [freezing] cold.

وہاں وہ اونچی مسندوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہونگے نہ اُنہیں دھوپ کی گرمی ستائے گی نہ جاڑے کی ٹھر

76:14
وَدَانِیَةً عَلَیْهِمْ ظِلٰلُهَا وَذُلِّلَتْ قُطُوْفُهَا تَذْلِیْلًا
wadāniyatanAnd nearاور جھکے ہوئے ہوں گےʿalayhimabove themان پرẓilāluhā(are) its shadesاس کے سائےwadhullilatand will hang lowاور نزدیک کئے گئےquṭūfuhāits cluster of fruitsاس کے پھلtadhlīlanvery lowجھکے ہوئے

And near above them are its shades, and its [fruit] to be picked will be lowered in compliance.

جنت کی چھاؤں ان پر جھکی ہوئی سایہ کر رہی ہوگی، اور اُس کے پھل ہر وقت ان کے بس میں ہوں گے (کہ جس طرح چاہیں انہیں توڑ لیں)

76:15
وَیُطَافُ عَلَیْهِمْ بِاٰنِیَةٍ مِّنْ فِضَّةٍ وَّاَكْوَابٍ كَانَتْ قَوَارِیْرَاۡؔ
wayuṭāfuAnd will be circulatedاور پھرائے جائیں گےʿalayhimamong themان پرbiāniyatinvesselsبرتنوں میںminofکےfiḍḍatinsilverچاندیwa-akwābinand cupsاور پیالےkānatthat areہوں گےqawārīrā(of) crystalشیشے کے

And there will be circulated among them vessels of silver and cups having been [created] clear [as glass],

اُن کے آگے چاندی کے برتن اور شیشے کے پیالے گردش کرائے جا رہے ہونگے

76:16
قَوَارِیْرَاۡؔ مِنْ فِضَّةٍ قَدَّرُوْهَا تَقْدِیْرًا
qawārīrāCrystal-clearشیشے کےminofمیں سےfiḍḍatinsilverچاندیqaddarūhāThey will determine itsاندازے سے بھرا ہوگا ان کوtaqdīranmeasureاندازے کے ساتھ

Clear glasses [made] from silver of which they have determined the measure.

شیشے بھی وہ جو چاندی کی قسم کے ہونگے، اور ان کو (منتظمین جنت نے) ٹھیک اندازے کے مطابق بھرا ہوگا

76:17
وَیُسْقَوْنَ فِیْهَا كَاْسًا كَانَ مِزَاجُهَا زَنْجَبِیْلًا
wayus'qawnaAnd they will be given to drinkاور وہ پلائے جائیں گےfīhāthereinاس میںkasana cupایک جامkānaisہوگی اس میںmizājuhāits mixtureآمیزش۔ ملاوٹzanjabīlan(of) Zanjabilزنجیل کی۔ سونٹھ کی

And they will be given to drink a cup [of wine] whose mixture is of ginger

ان کو وہاں ایسی شراب کے جام پلائے جائیں گے جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی

76:18
عَیْنًا فِیْهَا تُسَمّٰی سَلْسَبِیْلًا
ʿaynanA springایک چشمہ ہوگاfīhāthereinاس میںtusammānamedنام رکھا جائے گا۔ نام دیا گیا ہے وہsalsabīlanSalsabilسلسبیل

[From] a fountain within Paradise named Salsabeel.

یہ جنت کا ایک چشمہ ہوگا جسے سلسبیل کہا جاتا ہے

76:19
وَیَطُوْفُ عَلَیْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَ ۚ اِذَا رَاَیْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًا مَّنْثُوْرًا
wayaṭūfuAnd will circulateاور گھومیں گےʿalayhimamong themان پرwil'dānunyoung boysلڑکےmukhalladūnamade eternalہمیشہ لڑکے رہنے والےidhāWhenجبra-aytahumyou see themتم دیکھو گے ان کوḥasib'tahumyou would think themتم سمجھو گے ان کوlu'lu-an(as) pearlsموتی ہیںmanthūranscatteredبکھرے ہوئے

There will circulate among them young boys made eternal. When you see them, you would think them [as beautiful as] scattered pearls.

ان کی خدمت کے لیے ایسے لڑکے دوڑتے پھر رہے ہوں گے جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے تم انہیں دیکھو تو سمجھو کہ موتی ہیں جو بکھیر دیے گئے ہیں

76:20
وَاِذَا رَاَیْتَ ثَمَّ رَاَیْتَ نَعِیْمًا وَّمُلْكًا كَبِیْرًا
wa-idhāAnd whenاور جبra-aytayou lookتم دیکھو گےthammathenاس جگہra-aytayou will seeتم دیکھو گےnaʿīmanblessingsنعمتیںwamul'kanand a kingdomاور بادشاہتkabīrangreatبہت بڑی

And when you look there [in Paradise], you will see pleasure and great dominion.

وہاں جدھر بھی تم نگاہ ڈالو گے نعمتیں ہی نعمتیں اور ایک بڑی سلطنت کا سر و سامان تمہیں نظر آئے گا

76:21
عٰلِیَهُمْ ثِیَابُ سُنْدُسٍ خُضْرٌ وَّاِسْتَبْرَقٌ ؗ وَّحُلُّوْۤا اَسَاوِرَ مِنْ فِضَّةٍ ۚ وَسَقٰىهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُوْرًا
ʿāliyahumUpon themاوپر ان کےthiyābu(will be) garmentsکپڑے ہوں گےsundusin(of) fine silkباریک ریشم کےkhuḍ'rungreenسبزwa-is'tabraqunand heavy brocadeاور موٹے ریشم کےwaḥullūAnd they will be adornedاور وہ پہنائے جائیں گےasāwira(with) braceletsکنگنminofسےfiḍḍatinsilverچاندیwasaqāhumand will give them to drinkاور پلائے گا ان کوrabbuhumtheir Lordان کا ربsharābana drinkشرابṭahūranpureپاکیزہ

Upon the inhabitants will be green garments of fine silk and brocade. And they will be adorned with bracelets of silver, and their Lord will give them a purifying drink.

اُن کے اوپر باریک ریشم کے سبز لباس اور اطلس و دیبا کے کپڑے ہوں گے، ان کو چاندی کے کنگن پہنا ئے جائیں گے، اور ان کا رب ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا

76:22
اِنَّ هٰذَا كَانَ لَكُمْ جَزَآءً وَّكَانَ سَعْیُكُمْ مَّشْكُوْرًا
innaIndeedبیشکhādhāthisیہkānaisہےlakumfor youتمہارے لیےjazāana rewardبدلہwakānaand has beenاور ہےsaʿyukumyour effortتمہاری کوششmashkūranappreciatedقابل قدر

[And it will be said], "Indeed, this is for you a reward, and your effort has been appreciated."

یہ ہے تمہاری جزا اور تمہاری کارگزاری قابل قدر ٹھیری ہے

76:23
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ تَنْزِیْلًا
innāIndeed Weبیشک ہم نےnaḥnu[We]ہم نےnazzalnā[We] revealedنازل کیا ہم نےʿalaykato youآپ پرl-qur'ānathe Quranقرآنtanzīlanprogressivelyآہستہ آہستہ نازل کرنا

Indeed, it is We who have sent down to you, [O Muhammad], the Qur'an progressively.

اے نبیؐ، ہم نے ہی تم پر یہ قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے نازل کیا ہے

76:24
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تُطِعْ مِنْهُمْ اٰثِمًا اَوْ كَفُوْرًا
fa-iṣ'birSo be patientپس صبر کروliḥuk'mifor (the) Commandحکم پرrabbika(of) your Lordاپنے رب کےwalāand (do) notاور نہtuṭiʿobeyتم اطاعت کروmin'humfrom themان میں سےāthimanany sinnerکسی گناہ گار کیaworیاkafūrandisbelieverناشکرے کی

So be patient for the decision of your Lord and do not obey from among them a sinner or ungrateful [disbeliever].

لہٰذا تم اپنے رب کے حکم پر صبر کرو، اور اِن میں سے کسی بد عمل یا منکر حق کی بات نہ مانو

76:25
وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَّاَصِیْلًا
wa-udh'kuriAnd rememberاور یاد کروis'ma(the) nameنامrabbika(of) your Lordاپنے رب کاbuk'ratanmorningصبحwa-aṣīlanand eveningاور شام

And mention the name of your Lord [in prayer] morning and evening

اپنے رب کا نام صبح و شام یاد کرو

76:26
وَمِنَ الَّیْلِ فَاسْجُدْ لَهٗ وَسَبِّحْهُ لَیْلًا طَوِیْلًا
waminaAnd ofاور میںal-laylithe nightرات کے اوقاتfa-us'judprostrateسجدہ کروlahuto Himاس کے لیےwasabbiḥ'huand glorify Himاور تسبیح کرو اس کیlaylana nightراتṭawīlanlongطویل

And during the night prostrate to Him and exalt Him a long [part of the] night.

رات کو بھی اس کے حضور سجدہ ریز ہو، اور رات کے طویل اوقات میں اُس کی تسبیح کرتے رہو

76:27
اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ یُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَ وَیَذَرُوْنَ وَرَآءَهُمْ یَوْمًا ثَقِیْلًا
innaIndeedبیشکhāulāitheseیہ لوگ توyuḥibbūnaloveمحبت رکھتے ہیںl-ʿājilatathe immediateجلد ملنے والی سے (دنیا)wayadharūnaand leaveاور چھوڑ دیتے ہیںwarāahumbehind themاپنے آگےyawmana Dayدنthaqīlangraveبھاری

Indeed, these [disbelievers] love the immediate and leave behind them a grave Day.

یہ لوگ تو جلدی حاصل ہونے والی چیز (دنیا) سے محبت رکھتے ہیں اور آگے جو بھاری دن آنے والا ہے اسے نظر انداز کر دیتے ہیں

76:28
نَحْنُ خَلَقْنٰهُمْ وَشَدَدْنَاۤ اَسْرَهُمْ ۚ وَاِذَا شِئْنَا بَدَّلْنَاۤ اَمْثَالَهُمْ تَبْدِیْلًا
naḥnuWeہم نے ہیkhalaqnāhumcreated themپیدا کیا ہم نے ان کوwashadadnāand We strengthenedاور ہم نے مضبوط کیےasrahumtheir formsان کے بندھنwa-idhāand whenاور جبshi'nāWe willچاہیں ہمbaddalnāWe can changeبدل دیں ہمamthālahumtheir likeness[es]ان کی شکلوں کو۔ ان کی مثالوں کوtabdīlan(with) a changeبدل دینا

We have created them and strengthened their forms, and when We will, We can change their likenesses with [complete] alteration.

ہم نے ہی اِن کو پیدا کیا ہے اور ان کے جوڑ بند مضبوط کیے ہیں، اور ہم جب چاہیں اِن کی شکلوں کو بدل کر رکھ دیں

76:29
اِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌ ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰی رَبِّهٖ سَبِیْلًا
innaIndeedبیشکhādhihithisیہtadhkiratun(is) a reminderایک یاد دہانی ہےfamanso whoeverتو جو کوئیshāawillsچاہےittakhadhalet him takeبنا لےilātoطرفrabbihihis Lordاپنے رب کیsabīlana wayراستہ

Indeed, this is a reminder, so he who wills may take to his Lord a way.

یہ ایک نصیحت ہے، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کر لے

76:30
وَمَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیْمًا حَكِیْمًا
wamāAnd notاور نہیںtashāūnayou willتم چاہ سکتےillāexceptمگرanthatیہ کہyashāawillsچاہےl-lahuAllahاللہinnaIndeedکیونکہl-lahaAllahاللہkānaisہےʿalīmanAll-Knowerعلم والاḥakīmanAll-Wiseحکمت والا

And you do not will except that Allah wills. Indeed, Allah is ever Knowing and Wise.

اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے یقیناً اللہ بڑا علیم و حکیم ہے

76:31
یُّدْخِلُ مَنْ یَّشَآءُ فِیْ رَحْمَتِهٖ ؕ وَالظّٰلِمِیْنَ اَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا
yud'khiluHe admitsداخل کرے گاmanwhomجس کوyashāuHe willsچاہے گاfītoمیںraḥmatihiHis mercyاپنی رحمتwal-ẓālimīnabut (for) the wrongdoersاور ظالم لوگaʿaddaHe has preparedاس نے تیار کیاlahumfor themان کے لیےʿadhābana punishmentعذابalīmanpainfulدردناک

He admits whom He wills into His mercy; but the wrongdoers - He has prepared for them a painful punishment.

اپنی رحمت میں جس کو چاہتا ہے داخل کرتا ہے، اور ظالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے

Learn these words, one at a time

WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.

Get WellVersed on Google Play

Arabic text in IndoPak script. English translation: Sahih International. Urdu translation: Maulana Abul A'la Maududi. Word-by-word meanings from the Quranic Arabic Corpus and the Quranic Universal Library.