المرسلات
Surah Al-Mursalat word by word
“The Emissaries” · Surah 77 · 50 verses · English & Urdu
Read Surah Al-Mursalat one word at a time. Under each verse you'll find every Arabic word with its transliteration and its meaning in English and Urdu, followed by the full translation of the verse.
77:1وَالْمُرْسَلٰتِ عُرْفًا
وَالْمُرْسَلٰتِwal-mur'salātiBy the ones sent forthقسم ہے ان بھیجی ہوئی ہواؤں کیعُرْفًاʿur'fanone after anotherجو پے در پے ہیں
By those [winds] sent forth in gusts
قسم ہے اُن (ہواؤں) کی جو پے در پے بھیجی جاتی ہیں
77:2فَالْعٰصِفٰتِ عَصْفًا
فَالْعٰصِفٰتِfal-ʿāṣifātiAnd the winds that blowپھر ان ہواؤں کی جو تیز چلتی ہیںعَصْفًاʿaṣfanviolentlyتیز چلنا
And the winds that blow violently
پھر طوفانی رفتار سے چلتی ہیں
77:3وَّالنّٰشِرٰتِ نَشْرًا
وَّالنّٰشِرٰتِwal-nāshirātiAnd the ones that scatterقسم ہے ان ہواؤں کی جو پھیلانے والی ہیں۔ نشر کرنے والی ہیںنَشْرًاnashranfar and wideپھیلانا۔ نشر کرنا
And [by] the winds that spread [clouds]
اور (بادلوں کو) اٹھا کر پھیلاتی ہیں
77:4فَالْفٰرِقٰتِ فَرْقًا
فَالْفٰرِقٰتِfal-fāriqātiAnd those who separateپھر جدا کرنے والیںفَرْقًاfarqan(by the) Criterionجدا کرنا
And those [angels] who bring criterion
پھر (اُن کو) پھاڑ کر جدا کرتی ہیں
77:5فَالْمُلْقِیٰتِ ذِكْرًا
فَالْمُلْقِیٰتِfal-mul'qiyātiAnd those who bring downپھر ڈالنے والیاںذِكْرًاdhik'ran(the) Reminderذکر کو
And those [angels] who deliver a message
پھر (دلوں میں خدا کی) یاد ڈالتی ہیں
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google Play
77:6عُذْرًا اَوْ نُذْرًا
عُذْرًاʿudh'ran(As) justificationعذر کے طور پراَوْaworیانُذْرًاnudh'ranwarningڈراوے کے طور پر
As justification or warning,
عذر کے طور پر یا ڈراوے کے طور پر
77:7اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَوَاقِعٌ
اِنَّمَاinnamāIndeed whatبیشکتُوْعَدُوْنَtūʿadūnayou are promisedجو تم وعدہ کیے جاتے ہولَوَاقِعٌlawāqiʿunwill surely occurالبتہ واقع ہونے والا ہے
Indeed, what you are promised is to occur.
جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ ضرور واقع ہونے والی ہے
77:8فَاِذَا النُّجُوْمُ طُمِسَتْ
فَاِذَاfa-idhāSo whenپھر جبالنُّجُوْمُl-nujūmuthe starsتارےطُمِسَتْṭumisatare obliteratedمٹا دیئے جائیں گے
So when the stars are obliterated
پھر جب ستارے ماند پڑ جائیں گے
77:9وَاِذَا السَّمَآءُ فُرِجَتْ
وَاِذَاwa-idhāAnd whenاور جبالسَّمَآءُl-samāuthe heavenآسمانفُرِجَتْfurijatis cleft asunderکھولا جائے گا
And when the heaven is opened
اور آسمان پھاڑ دیا جائے گا
77:10وَاِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْ
وَاِذَاwa-idhāAnd whenاور جبالْجِبَالُl-jibāluthe mountainsپہاڑنُسِفَتْnusifatare blown awayاڑا دیئے جائیں گے
And when the mountains are blown away
اور پہاڑ دھنک ڈالے جائیں گے
77:11وَاِذَا الرُّسُلُ اُقِّتَتْ
وَاِذَاwa-idhāAnd whenاور جبالرُّسُلُl-rusuluthe Messengersرسولاُقِّتَتْuqqitatare gathered to their appointed timeمقرر وقت پر لائے جائیں گے
And when the messengers' time has come...
اور رسولوں کی حاضری کا وقت آ پہنچے گا (اس روز وہ چیز واقع ہو جائے گی)
77:12لِاَیِّ یَوْمٍ اُجِّلَتْ
لِاَیِّli-ayyiFor whatکسیَوْمٍyawminDayدن کے لیےاُجِّلَتْujjilatare (these) postponedوعدہ دیئے گئے
For what Day was it postponed?
کس روز کے لیے یہ کام اٹھا رکھا گیا ہے؟
77:13لِیَوْمِ الْفَصْلِ
لِیَوْمِliyawmiFor (the) Dayدن کے لیےالْفَصْلِl-faṣli(of) Judgmentفیصلے کے
For the Day of Judgement.
فیصلے کے روز کے لیے
77:14وَمَاۤ اَدْرٰىكَ مَا یَوْمُ الْفَصْلِ
وَمَاۤwamāAnd whatاور کیا چیزاَدْرٰىكَadrākawill make you knowبتائے تجھ کومَاmāwhatکیا ہےیَوْمُyawmu(is the) Dayدنالْفَصْلِl-faṣli(of) the Judgmentفیصلے کا
And what can make you know what is the Day of Judgement?
اور تمہیں کیا خبر کہ وہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
77:15وَیْلٌ یَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
وَیْلٌwaylunWoeہلاکت ہےیَّوْمَىِٕذٍyawma-idhinthat Dayاس دنلِّلْمُكَذِّبِیْنَlil'mukadhibīnato the deniersجھٹلانے والوں کے لیے
Woe, that Day, to the deniers.
تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے
77:16اَلَمْ نُهْلِكِ الْاَوَّلِیْنَ
اَلَمْalamDid notکیا نہیںنُهْلِكِnuh'likiWe destroyہم نے ہلاک کیاالْاَوَّلِیْنَl-awalīnathe former (people)پہلوں کو
Did We not destroy the former peoples?
کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟
77:17ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْاٰخِرِیْنَ
ثُمَّthummaThenپھرنُتْبِعُهُمُnut'biʿuhumuWe follow them upہم پیچھے لاتے ہیں ان کےالْاٰخِرِیْنَl-ākhirīna(with) the later onesبعد والوں کو
Then We will follow them with the later ones.
پھر اُنہی کے پیچھے ہم بعد والوں کو چلتا کریں گے
77:18كَذٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِیْنَ
كَذٰلِكَkadhālikaThusاسی طرحنَفْعَلُnafʿaluWe dealہم کرتے ہیںبِالْمُجْرِمِیْنَbil-muj'rimīnawith the criminalsمجرموں کے ساتھ
Thus do We deal with the criminals.
مجرموں کے ساتھ ہم یہی کچھ کیا کرتے ہیں
77:19وَیْلٌ یَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
وَیْلٌwaylunWoeہلاکت ہےیَّوْمَىِٕذٍyawma-idhinthat Dayاس دنلِّلْمُكَذِّبِیْنَlil'mukadhibīnato the deniersجھٹلانے والوں کے لیے
Woe, that Day, to the deniers.
تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے
77:20اَلَمْ نَخْلُقْكُّمْ مِّنْ مَّآءٍ مَّهِیْنٍ
اَلَمْalamDid notکیا نہیںنَخْلُقْكُّمْnakhluqkkumWe create youہم نے پیدا کیا تم کومِّنْminfromسےمَّآءٍmāina waterپانیمَّهِیْنٍmahīnindespicableحقیر
Did We not create you from a liquid disdained?
کیا ہم نے ایک حقیر پانی سے تمہیں پیدا نہیں کیا
77:21فَجَعَلْنٰهُ فِیْ قَرَارٍ مَّكِیْنٍ
فَجَعَلْنٰهُfajaʿalnāhuThen We placed itپھر رکھ دیا ہم نے اس کوفِیْfīinمیںقَرَارٍqarārinan abodeٹھکانےمَّكِیْنٍmakīninsafeمضبوط
And We placed it in a firm lodging
اور ایک مقررہ مدت تک،
77:22اِلٰی قَدَرٍ مَّعْلُوْمٍ
اِلٰیilāForتکقَدَرٍqadarina periodاندازے ۔ وقتمَّعْلُوْمٍmaʿlūminknownمعلوم
For a known extent.
اُسے ایک محفوظ جگہ ٹھیرائے رکھا؟
77:23فَقَدَرْنَا ۖۗ فَنِعْمَ الْقٰدِرُوْنَ
فَقَدَرْنَا ۖۗfaqadarnāSo We measuredپھر اندازہ کیا ہم نےفَنِعْمَfaniʿ'maand Bestپس کتنے اچھے ہیںالْقٰدِرُوْنَl-qādirūna(are We to) measure!اندازہ کرنے والے
And We determined [it], and excellent [are We] to determine.
تو دیکھو، ہم اِس پر قادر تھے، پس ہم بہت اچھی قدرت رکھنے والے ہیں
77:24وَیْلٌ یَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
وَیْلٌwaylunWoeہلاکت ہےیَّوْمَىِٕذٍyawma-idhinthat Dayاس دنلِّلْمُكَذِّبِیْنَlil'mukadhibīnato the deniersجھٹلانے والوں کے لیے
Woe, that Day, to the deniers.
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
77:25اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ كِفَاتًا
اَلَمْalamHave notکیا نہیںنَجْعَلِnajʿaliWe madeہم نے بنایاالْاَرْضَl-arḍathe earthزمین کوكِفَاتًاkifātana receptacleجمع کرنے والی۔ سمیٹنے والی
Have We not made the earth a container
کیا ہم نے زمین کو سمیٹ کر رکھنے والی نہیں بنایا
77:26اَحْیَآءً وَّاَمْوَاتًا
اَحْیَآءًaḥyāan(For the) livingزندوں کووَّاَمْوَاتًاwa-amwātanand (the) deadاور مردوں کو
Of the living and the dead?
زندوں کے لیے بھی اور مُردوں کے لیے بھی
77:27وَّجَعَلْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ شٰمِخٰتٍ وَّاَسْقَیْنٰكُمْ مَّآءً فُرَاتًا
وَّجَعَلْنَاwajaʿalnāAnd We madeاور بنائے ہم نےفِیْهَاfīhāthereinاس میںرَوَاسِیَrawāsiyafirmly set mountainsپہاڑشٰمِخٰتٍshāmikhātinloftyبلندوَّاَسْقَیْنٰكُمْwa-asqaynākumand We gave you to drinkاور پلایا ہم نے تم کومَّآءًmāanwaterپانیفُرَاتًاfurātansweetپیاس بجھانے والا
And We placed therein lofty, firmly set mountains and have given you to drink sweet water.
اور اس میں بلند و بالا پہاڑ جمائے، اور تمہیں میٹھا پانی پلایا؟
77:28وَیْلٌ یَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
وَیْلٌwaylunWoeہلاکت ہےیَّوْمَىِٕذٍyawma-idhinthat Dayاس دنلِّلْمُكَذِّبِیْنَlil'mukadhibīnato the deniersجھٹلانے والوں کے لیے
Woe, that Day, to the deniers.
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
77:29اِنْطَلِقُوْۤا اِلٰی مَا كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ
اِنْطَلِقُوْۤاinṭaliqūProceedچلواِلٰیilātoطرفمَاmāwhatاس چیز کےكُنْتُمْkuntumyou usedجو تھے تمبِهٖbihiin itاس کو تمتُكَذِّبُوْنَtukadhibūna(to) denyجھٹلاتے
[They will be told], "Proceed to that which you used to deny.
چلو اب اُسی چیز کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
77:30اِنْطَلِقُوْۤا اِلٰی ظِلٍّ ذِیْ ثَلٰثِ شُعَبٍ
اِنْطَلِقُوْۤاinṭaliqūProceedچلواِلٰیilātoطرفظِلٍّẓillina shadowایک سائے کےذِیْdhīhavingجو ہےثَلٰثِthalāthithreeتینشُعَبٍshuʿabincolumnsشاخوں والا
Proceed to a shadow [of smoke] having three columns
چلو اُس سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہے
77:31لَّا ظَلِیْلٍ وَّلَا یُغْنِیْ مِنَ اللَّهَبِ
لَّاlāNoنہظَلِیْلٍẓalīlincool shadeسایہ دینے والاوَّلَاwalāand notاور نہیُغْنِیْyugh'nīavailingکام آئے گا۔ بچائے گامِنَminaagainstسےاللَّهَبِl-lahabithe flameآگ کی لپٹ ۔ شعلے
[But having] no cool shade and availing not against the flame."
نہ ٹھنڈک پہنچانے والا اور نہ آگ کی لپٹ سے بچانے والا
77:32اِنَّهَا تَرْمِیْ بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ
اِنَّهَاinnahāIndeed itبیشک وہتَرْمِیْtarmīthrows upپھینکے گیبِشَرَرٍbishararinsparksچنگاریاںكَالْقَصْرِkal-qaṣrias the fortressمحل جیسی
Indeed, it throws sparks [as huge] as a fortress,
وہ آگ محل جیسی بڑی بڑی چنگاریاں پھینکے گی
77:33كَاَنَّهٗ جِمٰلَتٌ صُفْرٌ
كَاَنَّهٗka-annahuAs if they (were)گویا کہ وہجِمٰلَتٌjimālatuncamelsاونٹ ہیںصُفْرٌṣuf'runyellowزرد رنگ کے
As if they were yellowish [black] camels.
(جو اچھلتی ہوئی یوں محسوس ہوں گی) گویا کہ وہ زرد اونٹ ہیں
77:34وَیْلٌ یَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
وَیْلٌwaylunWoeہلاکت ہےیَّوْمَىِٕذٍyawma-idhinthat Dayاس دنلِّلْمُكَذِّبِیْنَlil'mukadhibīnato the deniersجھٹلانے والوں کے لیے
Woe, that Day, to the deniers.
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
77:35هٰذَا یَوْمُ لَا یَنْطِقُوْنَ
هٰذَاhādhāThisیہیَوْمُyawmu(is) a Dayدن ہےلَاlānotنہیںیَنْطِقُوْنَyanṭiqūnathey will speakوہ بولیں گے
This is a Day they will not speak,
یہ وہ دن ہے جس میں وہ نہ کچھ بولیں گے
77:36وَلَا یُؤْذَنُ لَهُمْ فَیَعْتَذِرُوْنَ
وَلَاwalāAnd notاور نہیُؤْذَنُyu'dhanuwill it be permittedاجازت دی جائے گیلَهُمْlahumfor themان کے لیےفَیَعْتَذِرُوْنَfayaʿtadhirūnato make excusesکہ وہ معذرت کریں
Nor will it be permitted for them to make an excuse.
اور نہ اُنہیں موقع دیا جائے گا کہ کوئی عذر پیش کریں
77:37وَیْلٌ یَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
وَیْلٌwaylunWoeہلاکت ہےیَّوْمَىِٕذٍyawma-idhinthat Dayاس دنلِّلْمُكَذِّبِیْنَlil'mukadhibīnato the deniersجھٹلانے والوں کے لیے
Woe, that Day, to the deniers.
تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے
77:38هٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِ ۚ جَمَعْنٰكُمْ وَالْاَوَّلِیْنَ
هٰذَاhādhāThisیہیَوْمُyawmu(is the) Dayدن ہےالْفَصْلِ ۚl-faṣli(of) Judgment;فیصلے کاجَمَعْنٰكُمْjamaʿnākumWe have gathered youجمع کردیا ہم نے تم کووَالْاَوَّلِیْنَwal-awalīnaand the former (people)اور پہلوں کو
This is the Day of Judgement; We will have assembled you and the former peoples.
یہ فیصلے کا دن ہے ہم نے تمہیں اور تم سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں کو جمع کر دیا ہے
77:39فَاِنْ كَانَ لَكُمْ كَیْدٌ فَكِیْدُوْنِ
فَاِنْfa-inSo ifپھر اگركَانَkānaisہےلَكُمْlakumfor youتمہارے لیےكَیْدٌkayduna planکوئی چالفَكِیْدُوْنِfakīdūnithen plan against Meپس چال چلو مجھ سے
So if you have a plan, then plan against Me.
اب اگر کوئی چال تم چل سکتے ہو تو میرے مقابلہ میں چل دیکھو
77:40وَیْلٌ یَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
وَیْلٌwaylunWoeہلاکت ہےیَّوْمَىِٕذٍyawma-idhinthat Dayاس دنلِّلْمُكَذِّبِیْنَlil'mukadhibīnato the deniersجھٹلانے والوں کے لیے
Woe, that Day, to the deniers.
تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے
77:41اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ ظِلٰلٍ وَّعُیُوْنٍ
اِنَّinnaIndeedبیشکالْمُتَّقِیْنَl-mutaqīnathe righteousمتقی لوگفِیْfī(will be) inمیںظِلٰلٍẓilālinshadesسایوںوَّعُیُوْنٍwaʿuyūninand springsاور چشموں میں ہوں گے
Indeed, the righteous will be among shades and springs
متقی لوگ آج سایوں اور چشموں میں ہیں
77:42وَّفَوَاكِهَ مِمَّا یَشْتَهُوْنَ
وَّفَوَاكِهَwafawākihaAnd fruitsاور پھلمِمَّاmimmāfrom whatاس میں سے جویَشْتَهُوْنَyashtahūnathey desireوہ چاہیں گے۔ خواہش کریں گے
And fruits from whatever they desire,
اور جو پھل وہ چاہیں (اُن کے لیے حاضر ہیں)
77:43كُلُوْا وَاشْرَبُوْا هَنِیْٓـًٔا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
كُلُوْاkulūEatکھاؤوَاشْرَبُوْاwa-ish'rabūand drinkاور پیوهَنِیْٓـًٔاhanīan(in) satisfactionمزے سےبِمَاbimāfor whatبوجہ اس کےكُنْتُمْkuntumyou usedجو تھے تمتَعْمَلُوْنَtaʿmalūna(to) doتم عمل کرتے
[Being told], "Eat and drink in satisfaction for what you used to do."
کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے اُن اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو
77:44اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ
اِنَّاinnāIndeed Weبیشک ہمكَذٰلِكَkadhālikathusاسی طرحنَجْزِیnajzīrewardہم بدلہ دیں گےالْمُحْسِنِیْنَl-muḥ'sinīnathe good-doersمحسنین کو۔ نیکوکاروں کو
Indeed, We thus reward the doers of good.
ہم نیک لوگوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں
77:45وَیْلٌ یَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
وَیْلٌwaylunWoeہلاکت ہےیَّوْمَىِٕذٍyawma-idhinthat Dayاس دنلِّلْمُكَذِّبِیْنَlil'mukadhibīnato the deniersجھٹلانے والوں کے لیے
Woe, that Day, to the deniers.
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
77:46كُلُوْا وَتَمَتَّعُوْا قَلِیْلًا اِنَّكُمْ مُّجْرِمُوْنَ
كُلُوْاkulūEatکھاؤوَتَمَتَّعُوْاwatamattaʿūand enjoy yourselvesاور فائدے اٹھاؤقَلِیْلًاqalīlana little;تھوڑے سےاِنَّكُمْinnakumindeed youبیشک تممُّجْرِمُوْنَmuj'rimūna(are) criminalsمجرم ہو
[O disbelievers], eat and enjoy yourselves a little; indeed, you are criminals.
کھا لو اور مزے کر لو تھوڑے دن حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو
77:47وَیْلٌ یَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
وَیْلٌwaylunWoeہلاکت ہےیَّوْمَىِٕذٍyawma-idhinthat Dayاس دنلِّلْمُكَذِّبِیْنَlil'mukadhibīnato the deniersجھٹلانے والوں کے لیے
Woe, that Day, to the deniers.
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
77:48وَاِذَا قِیْلَ لَهُمُ ارْكَعُوْا لَا یَرْكَعُوْنَ
وَاِذَاwa-idhāAnd whenاور جبقِیْلَqīlait is saidکہا جاتا تھالَهُمُlahumuto themان سےارْكَعُوْاir'kaʿūBowرکوع کرولَاlānotنہیَرْكَعُوْنَyarkaʿūnathey bowرکوع کرسکیں گے۔ وہ رکوع کرتے تھے
And when it is said to them, "Bow [in prayer]," they do not bow.
جب اِن سے کہا جاتا ہے کہ (اللہ کے آگے) جھکو تو نہیں جھکتے
77:49وَیْلٌ یَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
وَیْلٌwaylunWoeہلاکت ہےیَّوْمَىِٕذٍyawma-idhinthat Dayاس دنلِّلْمُكَذِّبِیْنَlil'mukadhibīnato the deniersجھٹلانے والوں کے لیے
Woe, that Day, to the deniers.
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
77:50فَبِاَیِّ حَدِیْثٍ بَعْدَهٗ یُؤْمِنُوْنَ
فَبِاَیِّfabi-ayyiThen in whatپس ساتھ کون سیحَدِیْثٍḥadīthinstatementبات کےبَعْدَهٗbaʿdahuafter itاس کے بعدیُؤْمِنُوْنَyu'minūnawill they believeیہ ایمان لائیں گے
Then in what statement after the Qur'an will they believe?
اب اِس (قرآن) کے بعد اور کونسا کلام ایسا ہو سکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں؟
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google PlayArabic text in IndoPak script. English translation: Sahih International. Urdu translation: Maulana Abul A'la Maududi. Word-by-word meanings from the Quranic Arabic Corpus and the Quranic Universal Library.