WellVersedSurahs word by word99 Names of Allah
Home › Surahs word by word › Surah Al-Muddathir
المدثر

Surah Al-Muddathir word by word

“The Cloaked One” · Surah 74 · 56 verses · English & Urdu

Read Surah Al-Muddathir one word at a time. Under each verse you'll find every Arabic word with its transliteration and its meaning in English and Urdu, followed by the full translation of the verse.

74:1
یٰۤاَیُّهَا الْمُدَّثِّرُ
yāayyuhāO youاےl-mudathiruwho covers himself!اوڑھ لپیٹ کر لیٹنے والے

O you who covers himself [with a garment],

اے اوڑھ لپیٹ کر لیٹنے والے

74:2
قُمْ فَاَنْذِرْ
qumStand upکھڑے ہوجاؤfa-andhirand warnپھر خبردار کرو

Arise and warn

اٹھو اور خبردار کرو

74:3
وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ
warabbakaAnd your Lordاور اپنے رب کیfakabbirmagnifyپس بڑائی بیان کرو

And your Lord glorify

اور اپنے رب کی بڑائی کا اعلان کرو

74:4
وَثِیَابَكَ فَطَهِّرْ
wathiyābakaAnd your clothingاور اپنے کپڑےfaṭahhirpurifyپس پاک رکھو

And your clothing purify

اور اپنے کپڑے پاک رکھو

74:5
وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ
wal-ruj'zaAnd uncleanlinessاور گندگیfa-uh'juravoidپس چھوڑ دو

And uncleanliness avoid

اور گندگی سے دور رہو

Learn these words, one at a time

WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.

Get WellVersed on Google Play
74:6
وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ
walāAnd (do) notاور نہtamnunconfer favorتم احسان کروtastakthiru(to) acquire moreتم زیادہ حاصل کرسکو

And do not confer favor to acquire more

اور احسان نہ کرو زیادہ حاصل کرنے کے لیے

74:7
وَلِرَبِّكَ فَاصْبِرْ
walirabbikaAnd for your Lordاور اپنے رب کے لیےfa-iṣ'birbe patientپس صبر کرو

But for your Lord be patient.

اور اپنے رب کی خاطر صبر کرو

74:8
فَاِذَا نُقِرَ فِی النَّاقُوْرِ
fa-idhāThen whenپھر جبnuqirais blownپھونکا جائے گاfīinمیںl-nāqūrithe trumpetصور

And when the trumpet is blown,

اچھا، جب صور میں پھونک ماری جائے گی

74:9
فَذٰلِكَ یَوْمَىِٕذٍ یَّوْمٌ عَسِیْرٌ
fadhālikaThatتو یہyawma-idhinDayاس دنyawmun(will be) a Dayایک دن ہوگاʿasīrundifficultسخت

That Day will be a difficult day

وہ دن بڑا ہی سخت دن ہوگا

74:10
عَلَی الْكٰفِرِیْنَ غَیْرُ یَسِیْرٍ
ʿalāForپرl-kāfirīnathe disbelieversکافروںghayrunotنہyasīrineasyآسان ہوگا

For the disbelievers - not easy.

کافروں کے لیے ہلکا نہ ہوگا

74:11
ذَرْنِیْ وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِیْدًا
dharnīLeave Meچھوڑ دو مجھ کوwamanand whomاور جس کوkhalaqtuI createdمیں نے پیدا کیاwaḥīdanaloneاکیلے

Leave Me with the one I created alone

چھوڑ دو مجھے اور اُس شخص کو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے

74:12
وَّجَعَلْتُ لَهٗ مَالًا مَّمْدُوْدًا
wajaʿaltuAnd I grantedاور میں نے بنایاlahuto himاس کے لیےmālanwealthمالmamdūdanextensiveبہت

And to whom I granted extensive wealth

بہت سا مال اُس کو دیا

74:13
وَّبَنِیْنَ شُهُوْدًا
wabanīnaAnd childrenاور بیٹےshuhūdanpresentحاضر رہنے والے

And children present [with him]

اس کے ساتھ حاضر رہنے والے بیٹے دیے

74:14
وَّمَهَّدْتُّ لَهٗ تَمْهِیْدًا
wamahhadttuAnd I spreadاور میں نے بچھایاlahufor himاس کے لیےtamhīdaneaseبچھونا

And spread [everything] before him, easing [his life].

اور اس کے لیے ریاست کی راہ ہموار کی

74:15
ثُمَّ یَطْمَعُ اَنْ اَزِیْدَ
thummaThenپھرyaṭmaʿuhe desiresوہ طمع رکھتا ہے۔ امید رکھتا ہےanthatکہazīdaI (should) add more(اور) زیادہ دوں

Then he desires that I should add more.

پھر وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں

74:16
كَلَّا ؕ اِنَّهٗ كَانَ لِاٰیٰتِنَا عَنِیْدًا
kallāBy no means!ہرگز نہیںinnahuIndeed heبیشک وہkānahas beenہےliāyātināto Our Versesہماری آیات کے لیےʿanīdanstubbornعناد رکھنے والا

No! Indeed, he has been toward Our verses obstinate.

ہرگز نہیں، وہ ہماری آیات سے عناد رکھتا ہے

74:17
سَاُرْهِقُهٗ صَعُوْدًا
sa-ur'hiquhuSoon I will cover Himعنقریب میں چڑھاؤں گا اس کوṣaʿūdan(with) a laborious punishmentکٹھن چڑھائی

I will cover him with arduous torment.

میں تو اسے عنقریب ایک کٹھن چڑھائی چڑھواؤں گا

74:18
اِنَّهٗ فَكَّرَ وَقَدَّرَ
innahuIndeed heبیشک اس نےfakkarathoughtسوچاwaqaddaraand plottedاور اندازہ

Indeed, he thought and deliberated.

اس نے سوچا اور کچھ بات بنانے کی کوشش کی

74:19
فَقُتِلَ كَیْفَ قَدَّرَ
faqutilaSo may he be destroyedپس مارا جائےkayfahowکس طرحqaddarahe plottedاس نے اندازہ کیا

So may he be destroyed [for] how he deliberated.

تو خدا کی مار اس پر، کیسی بات بنانے کی کوشش کی

74:20
ثُمَّ قُتِلَ كَیْفَ قَدَّرَ
thummaThenپھرqutilamay he be destroyedمارا جائےkayfahowکس طرحqaddarahe plottedاس نے اندازہ کیا

Then may he be destroyed [for] how he deliberated.

ہاں، خدا کی مار اُس پر، کیسی بات بنانے کی کوشش کی

74:21
ثُمَّ نَظَرَ
thummaThenپھرnaẓarahe looked;اس نے دیکھا

Then he considered [again];

پھر (لوگوں کی طرف) دیکھا

74:22
ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ
thummaThenپھرʿabasahe frownedاس نے تیوری چڑھائیwabasaraand scowled;اور منہ بسورا

Then he frowned and scowled;

پھر پیشانی سیکڑی اور منہ بنایا

74:23
ثُمَّ اَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ
thummaThenپھرadbarahe turned backپلٹاwa-is'takbaraand was proudاور تکبر کیا

Then he turned back and was arrogant

پھر پلٹا اور تکبر میں پڑ گیا

74:24
فَقَالَ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ یُّؤْثَرُ
faqālaThen he saidپھر کہاinNotنہیںhādhā(is) thisیہillābutمگرsiḥ'runmagicایک جادو ہےyu'tharuimitatedجو پہلے سے چلا آرہا ہے

And said, "This is not but magic imitated [from others].

آخرکار بولا کہ یہ کچھ نہیں ہے مگر ایک جادو جو پہلے سے چلا آ رہا ہے

74:25
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِ
inNotنہیںhādhā(is) thisیہillābutمگرqawlu(the) wordباتl-bashari(of) a human beingایک انسان کی

This is not but the word of a human being."

یہ تو یہ ایک انسانی کلام ہے

74:26
سَاُصْلِیْهِ سَقَرَ
sa-uṣ'līhiSoon I will admit himعنقریب میں جھونکوں گا اس کو۔ ڈالوں گا اس کوsaqara(in) Hellدوزخ میں

I will drive him into Saqar.

عنقریب میں اسے دوزخ میں جھونک دوں گا

74:27
وَمَاۤ اَدْرٰىكَ مَا سَقَرُ
wamāAnd whatاور کیا چیزadrākacan make you knowبتائے تجھ کوmāwhatکیا ہےsaqaru(is) Hellدوزخ

And what can make you know what is Saqar?

اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دوزخ؟

74:28
لَا تُبْقِیْ وَلَا تَذَرُ
lāNotنہtub'qīit lets remainباقی رکھےwalāand notاور نہtadharuit leavesچھوڑے

It lets nothing remain and leaves nothing [unburned],

نہ باقی رکھے نہ چھوڑے

74:29
لَوَّاحَةٌ لِّلْبَشَرِ
lawwāḥatunScorchingجھلسا دینے والی ہےlil'basharithe human (skin)بدن کو۔ جسم کو

Blackening the skins.

کھال جھلس دینے والی

74:30
عَلَیْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ
ʿalayhāOver itاس پرtis'ʿata(are) nineنوʿasharateenدس (انیس ہیں)

Over it are nineteen [angels].

انیس کارکن اُس پر مقرر ہیں

74:31
وَمَا جَعَلْنَاۤ اَصْحٰبَ النَّارِ اِلَّا مَلٰٓىِٕكَةً ۪ وَّمَا جَعَلْنَا عِدَّتَهُمْ اِلَّا فِتْنَةً لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا ۙ لِیَسْتَیْقِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَیَزْدَادَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِیْمَانًا وَّلَا یَرْتَابَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَالْمُؤْمِنُوْنَ ۙ وَلِیَقُوْلَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ وَّالْكٰفِرُوْنَ مَاذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًا ؕ كَذٰلِكَ یُضِلُّ اللّٰهُ مَنْ یَّشَآءُ وَیَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ ؕ وَمَا یَعْلَمُ جُنُوْدَ رَبِّكَ اِلَّا هُوَ ؕ وَمَا هِیَ اِلَّا ذِكْرٰی لِلْبَشَرِ
wamāAnd notاور نہیںjaʿalnāWe have madeبنایا ہم نےaṣḥābakeepersساتھیl-nāri(of) the Fireآگ (والوں کو)illāexceptمگرmalāikatanAngelsفرشتےwamāAnd notاور نہیںjaʿalnāWe have madeبنایا ہم نےʿiddatahumtheir numberان کی گنتی کوillāexceptمگرfit'natan(as) a trialایک آزمائشlilladhīnafor those whoان لوگوں کے لیےkafarūdisbelieveجنہوں نے کفر کیاliyastayqinathat may be certainتاکہ یقین آجائےalladhīnathose whoان لوگوں کوūtūwere givenجو دیے گئےl-kitābathe Scriptureکتابwayazdādaand may increaseاور زیادہ ہوجائےalladhīnathose whoان لوگوں کاāmanūbelieveجو ایمان لائےīmānan(in) faithایمانwalāand notاور نہyartābamay doubtشک میں رہیںalladhīnathose whoوہ لوگūtūwere givenجو دئیے گئےl-kitābathe Scriptureکتابwal-mu'minūnaand the believersاور مومنwaliyaqūlaand that may sayاور تاکہ کہیںalladhīnathoseوہ لوگfīinمیںqulūbihimtheir heartsجن کے دلوں (میں)maraḍun(is) a diseaseبیماری ہےwal-kāfirūnaand the disbelieversاور کافرmādhāWhatکیا کچھarāda(does) intendارادہ کیاl-lahuAllahاللہ نےbihādhāby thisساتھ اسmathalanexampleمثال کےkadhālikaThusاسی طرحyuḍilludoes let go astrayبھٹکا دیتا ہےl-lahuAllahاللہmanwhomجس کوyashāuHe willsچاہتا ہےwayahdīand guidesاور ہدایت دیتا ہےmanwhomجس کوyashāuHe willsوہ چاہتا ہےwamāAnd noneاور نہیںyaʿlamuknowsجانتاjunūda(the) hostsلشکروں کوrabbika(of) your Lordتیرے رب کےillāexceptمگرhuwaHimوہیwamāAnd notاور نہیںhiyaitوہillā(is) butمگرdhik'rāa reminderنصیحتlil'basharito (the) human beingsانسان کے لیے

And We have not made the keepers of the Fire except angels. And We have not made their number except as a trial for those who disbelieve - that those who were given the Scripture will be convinced and those who have believed will increase in faith and those who were given the Scripture and the believers will not doubt and that those in whose hearts is hypocrisy and the disbelievers will say, "What does Allah intend by this as an example?" Thus does Allah leave astray whom He wills and guides whom He wills. And none knows the soldiers of your Lord except Him. And mention of the Fire is not but a reminder to humanity.

ہم نے دوزخ کے یہ کارکن فرشتے بنائے ہیں، اور ان کی تعداد کو کافروں کے لیے فتنہ بنا دیا ہے، تاکہ اہل کتاب کو یقین آ جائے اور ایمان لانے والوں کا ایمان بڑھے، اور اہل کتاب اور مومنین کسی شک میں نہ رہیں، اور دل کے بیمار اور کفار یہ کہیں کہ بھلا اللہ کا اِس عجیب بات سے کیا مطلب ہو سکتا ہے اِس طرح اللہ جسے چاہتا ہے گمراہ کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت بخش دیتا ہے اور تیرے رب کے لشکروں کو خود اُس کے سوا کوئی نہیں جانتا اور اس دوزخ کا ذکر اِس کے سوا کسی غرض کے لیے نہیں کیا گیا ہے کہ لوگوں کو اس سے نصیحت ہو

74:32
كَلَّا وَالْقَمَرِ
kallāNay!ہرگز نہیںwal-qamariBy the moonقسم ہے چاند کی

No! By the moon

ہرگز نہیں، قسم ہے چاند کی

74:33
وَالَّیْلِ اِذْ اَدْبَرَ
wa-al-layliAnd the nightاور رات کیidhwhenجبadbarait departsوہ پلٹتی ہے

And [by] the night when it departs

اور رات کی جبکہ وہ پلٹتی ہے

74:34
وَالصُّبْحِ اِذَاۤ اَسْفَرَ
wal-ṣub'ḥiAnd the morningاور صبح کیidhāwhenجبasfarait brightensوہ روشن ہوتی ہے

And [by] the morning when it brightens,

اور صبح کی جبکہ وہ روشن ہوتی ہے

74:35
اِنَّهَا لَاِحْدَی الْكُبَرِ
innahāIndeed itبیشک وہla-iḥ'dā(is) surely oneالبتہ ایک ہےl-kubari(of) the greatestبڑی چیزوں میں سے

Indeed, the Fire is of the greatest [afflictions]

یہ دوزخ بھی بڑی چیزوں میں سے ایک ہے

74:36
نَذِیْرًا لِّلْبَشَرِ
nadhīranA warningڈراوا ہےlil'basharito (the) human beingانسان کے لیے

As a warning to humanity -

انسانوں کے لیے ڈراوا

74:37
لِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّتَقَدَّمَ اَوْ یَتَاَخَّرَ
limanTo whoeverاس کے لیے جوshāawillsچاہےminkumamong youتم میں سےantoکہyataqaddamaproceedآگے بڑھ جائےaworیاyata-akharastay behindپیچھے رہ جائے

To whoever wills among you to proceed or stay behind.

تم میں سے ہر اُس شخص کے لیے ڈراوا جو آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہ جانا چاہے

74:38
كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِیْنَةٌ
kulluEveryہرnafsinsoulنفسbimāfor whatبوجہ اس کےkasabatit has earnedجو اس نے کمائی کیrahīnatun(is) pledgedرھن میں ہے

Every soul, for what it has earned, will be retained

ہر متنفس، اپنے کسب کے بدلے رہن ہے

74:39
اِلَّاۤ اَصْحٰبَ الْیَمِیْنِ
illāExceptمگرaṣḥāba(the) companionsوالےl-yamīni(of) the rightدائیں ہاتھ

Except the companions of the right,

دائیں بازو والوں کے سوا

74:40
فِیْ جَنّٰتٍ ۛ۫ یَتَسَآءَلُوْنَ
fīInمیںjannātinGardensباغوںyatasāalūnaasking each otherسوال کررہے ہوں گے

[Who will be] in gardens, questioning each other

جو جنتوں میں ہوں گے وہاں وہ،

74:41
عَنِ الْمُجْرِمِیْنَ
ʿaniAboutسےl-muj'rimīnathe criminalsمجرموں (سے)

About the criminals,

مجرموں سے پوچھیں گے

74:42
مَا سَلَكَكُمْ فِیْ سَقَرَ
māWhatکیاsalakakumled youچیز لے گئی تم کوfīintoمیںsaqaraHellدوزخ

[And asking them], "What put you into Saqar?"

تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی؟

74:43
قَالُوْا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَ
qālūThey will sayوہ کہیں گےlamNotنہnakuwe wereتھے ہمminaofمیں سےl-muṣalīnathose who prayedنماز پڑھنے والوں

They will say, "We were not of those who prayed,

وہ کہیں گے "ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہ تھے

74:44
وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِیْنَ
walamAnd notاور نہ تھے ہمnakuwe usedہمnuṭ'ʿimu(to) feedکھانا کھلاتےl-mis'kīnathe poorمسکین کو

Nor did we used to feed the poor.

اور مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے

74:45
وَكُنَّا نَخُوْضُ مَعَ الْخَآىِٕضِیْنَ
wakunnāAnd we used (to)اور تھے ہمnakhūḍuindulge in vain talkہم بحث کرتےmaʿawithساتھl-khāiḍīnathe vain talkersبحث کرنے والوں کے

And we used to enter into vain discourse with those who engaged [in it],

اور حق کے خلاف باتیں بنانے والوں کے ساتھ مل کر ہم بھی باتیں بنانے لگتے تھے

74:46
وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِیَوْمِ الدِّیْنِ
wakunnāAnd we used (to)اور تھے ہمnukadhibudenyہم جھٹلاتےbiyawmi(the) Dayروزl-dīni(of) the Judgmentجزا کو

And we used to deny the Day of Recompense

اور روز جزا کو جھوٹ قرار دیتے تھے

74:47
حَتّٰۤی اَتٰىنَا الْیَقِیْنُ
ḥattāUntilیہاں تک کہatānāthere came to usآگئی ہمارے پاسl-yaqīnuthe certaintyیقینی چیز۔ موت

Until there came to us the certainty."

یہاں تک کہ ہمیں اُس یقینی چیز سے سابقہ پیش آ گیا

74:48
فَمَا تَنْفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشّٰفِعِیْنَ
famāThen notتو نہtanfaʿuhumwill benefit themکام آئے گی ان کوshafāʿatuintercessionسفارش،l-shāfiʿīna(of) the intercessorsسفارشیوں کی

So there will not benefit them the intercession of [any] intercessors.

اُس وقت سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے کسی کام نہ آئے گی

74:49
فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِیْنَ
famāThen whatتو کیا ہےlahum(is) for themان کوʿani(that) fromسےl-tadhkiratithe Reminderنصیحت سےmuʿ'riḍīnathey (are) turning awayاعراض برتنے والے ہیں

Then what is [the matter] with them that they are, from the reminder, turning away

آخر اِن لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ اِس نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں

74:50
كَاَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنْفِرَةٌ
ka-annahumAs if they (were)گویا کہ وہḥumurundonkeysگدھے ہیںmus'tanfiratunfrightenedبدکے ہوئے

As if they were alarmed donkeys

گویا یہ جنگلی گدھے ہیں

74:51
فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍ
farratFleeingبھاگے ہوںminfromڈر کرqaswaratina lionشیر سے

Fleeing from a lion?

جو شیر سے ڈر کر بھاگ پڑے ہیں

74:52
بَلْ یُرِیْدُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ اَنْ یُّؤْتٰی صُحُفًا مُّنَشَّرَةً
balNay!بلکہyurīduDesiresچاہتا ہےkullueveryہرim'ri-inpersonشخصmin'humof themان میں سےanthatکہyu'tāhe may be givenوہ دیا جائےṣuḥufanpagesصحیفےmunasharatanspread outکھلے۔ نشر کیے ہوئے

Rather, every person among them desires that he would be given scriptures spread about.

بلکہ اِن میں سے تو ہر ایک یہ چاہتا ہے کہ اُس کے نام کھلے خط بھیجے جائیں

74:53
كَلَّا ؕ بَلْ لَّا یَخَافُوْنَ الْاٰخِرَةَ
kallāNay!ہرگز نہیںbalButبلکہlānotنہیںyakhāfūnathey fearوہ خوف رکھتےl-ākhiratathe Hereafterآخرت کا

No! But they do not fear the Hereafter.

ہرگز نہیں، اصل بات یہ ہے کہ یہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے

74:54
كَلَّاۤ اِنَّهٗ تَذْكِرَةٌ
kallāNay!ہرگز نہیںinnahuIndeed itبیشک وہtadhkiratun(is) a Reminderایک نصیحت ہے

No! Indeed, the Qur'an is a reminder

ہرگز نہیں، یہ تو ایک نصیحت ہے

74:55
فَمَنْ شَآءَ ذَكَرَهٗ
famanSo whoeverپس جو کوئیshāawillsچاہےdhakarahu(may) pay heed to itنصیحت حاصل کرے اس سے۔ یاد کرلے اس کو

Then whoever wills will remember it.

اب جس کا جی چاہے اس سے سبق حاصل کر لے

74:56
وَمَا یَذْكُرُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ ؕ هُوَ اَهْلُ التَّقْوٰی وَاَهْلُ الْمَغْفِرَةِ
wamāAnd notاور نہ وہyadhkurūnawill pay heedنصیحت پکڑیں گےillāexceptمگرanthatیہ کہyashāawillsچاہےl-lahuAllahاللہhuwaHeوہahlu(is) worthyحق دار ہےl-taqwāto be fearedاس بات کا کہ اس سے تقوی کیا جائےwa-ahluand worthyاور اہل ہےl-maghfiratito forgiveبخشش دینے کا۔ معاف کردینے کا

And they will not remember except that Allah wills. He is worthy of fear and adequate for [granting] forgiveness.

اور یہ کوئی سبق حاصل نہ کریں گے الا یہ کہ اللہ ہی ایسا چاہے وہ اس کا حق دار ہے کہ اُس سے تقویٰ کیا جائے اور وہ اس کا اہل ہے کہ (تقویٰ کرنے والوں کو) بخش دے

Learn these words, one at a time

WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.

Get WellVersed on Google Play

Arabic text in IndoPak script. English translation: Sahih International. Urdu translation: Maulana Abul A'la Maududi. Word-by-word meanings from the Quranic Arabic Corpus and the Quranic Universal Library.