الجن
Surah Al-Jinn word by word
“The Jinn” · Surah 72 · 28 verses · English & Urdu
Read Surah Al-Jinn one word at a time. Under each verse you'll find every Arabic word with its transliteration and its meaning in English and Urdu, followed by the full translation of the verse.
72:1قُلْ اُوْحِیَ اِلَیَّ اَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ فَقَالُوْۤا اِنَّا سَمِعْنَا قُرْاٰنًا عَجَبًا
قُلْqulSayکہہ دیجیےاُوْحِیَūḥiyaIt has been revealedوحی کی گئیاِلَیَّilayyato meمیری طرفاَنَّهُannahuthatبیشکاسْتَمَعَis'tamaʿalistenedغور سے سنانَفَرٌnafaruna groupایک گروہ نےمِّنَminaofمیں سےالْجِنِّl-jinithe jinnجنوںفَقَالُوْۤاfaqālūand they saidتو انہوں نے کہااِنَّاinnāIndeed weبیشک ہمسَمِعْنَاsamiʿ'nāheardسنا ہم نےقُرْاٰنًاqur'ānana Quranایک قرآنعَجَبًاʿajabanamazingعجیب
Say, [O Muhammad], "It has been revealed to me that a group of the jinn listened and said, 'Indeed, we have heard an amazing Qur'an.
اے نبیؐ، کہو، میری طرف وحی بھیجی گئی ہے کہ جنوں کے ایک گروہ نے غور سے سنا پھر (جا کر اپنی قوم کے لوگوں سے) کہا: "ہم نے ایک بڑا ہی عجیب قرآن سنا ہے
72:2یَّهْدِیْۤ اِلَی الرُّشْدِ فَاٰمَنَّا بِهٖ ؕ وَلَنْ نُّشْرِكَ بِرَبِّنَاۤ اَحَدًا
یَّهْدِیْۤyahdīIt guidesرہنمائی کرتا ہےاِلَیilātoطرفالرُّشْدِl-rush'dithe right wayہدایت کیفَاٰمَنَّاfaāmannāso we believeپس ایمان لائے ہمبِهٖ ؕbihiin itساتھ اس کےوَلَنْwalanand neverاور ہرگز نہیںنُّشْرِكَnush'rikawe will associateہم شریک کریں گےبِرَبِّنَاۤbirabbināwith our Lordاپنے رب کے ساتھاَحَدًاaḥadananyoneکسی ایک کو
It guides to the right course, and we have believed in it. And we will never associate with our Lord anyone.
جو راہ راست کی طرف رہنمائی کرتا ہے اِس لیے ہم اُس پر ایمان لے آئے ہیں اور اب ہم ہرگز اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کریں گے
72:3وَّاَنَّهٗ تَعٰلٰی جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً وَّلَا وَلَدًا
وَّاَنَّهٗwa-annahuAnd that Heاور بیشک وہتَعٰلٰیtaʿālāExalted isبلند ہےجَدُّjaddu(the) Majestyشانرَبِّنَاrabbinā(of) our Lordہمارے رب کیمَاmānotنہیںاتَّخَذَittakhadhaHe has takenبنائی اس نےصَاحِبَةًṣāḥibatana wifeکوئی بیویوَّلَاwalāand notاور نہ کوئیوَلَدًاwaladana sonبیٹا
And [it teaches] that exalted is the nobleness of our Lord; He has not taken a wife or a son
اور یہ کہ "ہمارے رب کی شان بہت اعلیٰ و ارفع ہے، اُس نے کسی کو بیوی یا بیٹا نہیں بنایا ہے
72:4وَّاَنَّهٗ كَانَ یَقُوْلُ سَفِیْهُنَا عَلَی اللّٰهِ شَطَطًا
وَّاَنَّهٗwa-annahuAnd that heاور بیشک وہكَانَkānausedتھےیَقُوْلُyaqūlu(to) speakکہا کرتےسَفِیْهُنَاsafīhunāthe foolish among usہمارے نادانعَلَیʿalāagainstپراللّٰهِl-lahiAllahاللہشَطَطًاshaṭaṭanan excessive transgressionزیادتی کی باتیں
And that our foolish one has been saying about Allah an excessive transgression.
اور یہ کہ "ہمارے نادان لوگ اللہ کے بارے میں بہت خلاف حق باتیں کہتے رہے ہیں
72:5وَّاَنَّا ظَنَنَّاۤ اَنْ لَّنْ تَقُوْلَ الْاِنْسُ وَالْجِنُّ عَلَی اللّٰهِ كَذِبًا
وَّاَنَّاwa-annāAnd that weاور بیشک ہم نےظَنَنَّاۤẓanannāthoughtگمان کیا ہم نےاَنْanthatکہلَّنْlanneverہرگز نہیںتَقُوْلَtaqūlawill sayکہیں گےالْاِنْسُl-insuthe menانسانوَالْجِنُّwal-jinuand the jinnاور جنعَلَیʿalāagainstپراللّٰهِl-lahiAllahاللہكَذِبًاkadhibanany lieجھوٹ
And we had thought that mankind and the jinn would never speak about Allah a lie.
اور یہ کہ "ہم نے سمجھا تھا کہ انسان اور جن کبھی خدا کے بارے میں جھوٹ نہیں بول سکتے
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google Play
72:6وَّاَنَّهٗ كَانَ رِجَالٌ مِّنَ الْاِنْسِ یَعُوْذُوْنَ بِرِجَالٍ مِّنَ الْجِنِّ فَزَادُوْهُمْ رَهَقًا
وَّاَنَّهٗwa-annahuAnd thatاور بیشک وہكَانَkāna(there) wereتھےرِجَالٌrijālunmenکچھ لوگمِّنَminaamongمیں سےالْاِنْسِl-insimankindانسانوںیَعُوْذُوْنَyaʿūdhūnawho sought refugeجو پناہ مانگا کرتے تھےبِرِجَالٍbirijālinin (the) menکچھ لوگوں کیمِّنَminafromمیں سےالْجِنِّl-jinithe jinnجنوںفَزَادُوْهُمْfazādūhumso they increased themتو بڑھا دیا ان کورَهَقًاrahaqan(in) burdenتکبر میں۔ سرکشی میں۔ پھیلانے میں
And there were men from mankind who sought refuge in men from the jinn, so they [only] increased them in burden.
اور یہ کہ "انسانوں میں سے کچھ لوگ جنوں میں سے کچھ لوگوں کی پناہ مانگا کرتے تھے، اِس طرح اُنہوں نے جنوں کا غرور اور زیادہ بڑھا دیا
72:7وَّاَنَّهُمْ ظَنُّوْا كَمَا ظَنَنْتُمْ اَنْ لَّنْ یَّبْعَثَ اللّٰهُ اَحَدًا
وَّاَنَّهُمْwa-annahumAnd that theyاور بیشک وہظَنُّوْاẓannūthoughtسمجھتے تھےكَمَاkamāasجیسا کہظَنَنْتُمْẓanantumyou thoughtتم نے سمجھااَنْanthatکہلَّنْlanneverہرگز نہیںیَّبْعَثَyabʿathawill raiseبھیجے گااللّٰهُl-lahuAllahاللہاَحَدًاaḥadananyoneکسی ایک کو
And they had thought, as you thought, that Allah would never send anyone [as a messenger].
اور یہ کہ "انسانوں نے بھی وہی گمان کیا جیسا تمہارا گمان تھا کہ اللہ کسی کو رسول بنا کر نہ بھیجے گا
72:8وَّاَنَّا لَمَسْنَا السَّمَآءَ فَوَجَدْنٰهَا مُلِئَتْ حَرَسًا شَدِیْدًا وَّشُهُبًا
وَّاَنَّاwa-annāAnd that weاور بیشک ہم نےلَمَسْنَاlamasnāsought to touchچھوا ہم نے ۔ محسوس کیا ہم نےالسَّمَآءَl-samāathe heavenآسمان کوفَوَجَدْنٰهَاfawajadnāhābut we found itتو پایا ہم نے اس کومُلِئَتْmuli-atfilled (with)بھرا ہوا ہےحَرَسًاḥarasanguardsچوکیداروں سےشَدِیْدًاshadīdansevereسختوَّشُهُبًاwashuhubanand flaming firesاور شعلوں سے
And we have sought [to reach] the heaven but found it filled with powerful guards and burning flames.
اور یہ کہ "ہم نے آسمان کو ٹٹولا تو دیکھا کہ وہ پہرے داروں سے پٹا پڑا ہے اور شہابوں کی بارش ہو رہی ہے
72:9وَّاَنَّا كُنَّا نَقْعُدُ مِنْهَا مَقَاعِدَ لِلسَّمْعِ ؕ فَمَنْ یَّسْتَمِعِ الْاٰنَ یَجِدْ لَهٗ شِهَابًا رَّصَدًا
وَّاَنَّاwa-annāAnd that weاور بیشک ہمكُنَّاkunnāused (to)تھے ہمنَقْعُدُnaqʿudusitہم بیٹھتےمِنْهَاmin'hāthere inاس میں سےمَقَاعِدَmaqāʿidapositionsبیٹھنے کی جگہوں پرلِلسَّمْعِ ؕlilssamʿifor hearingسننے کے لیفَمَنْfamanbut (he) whoےتو جو کوئییَّسْتَمِعِyastamiʿilistensسنتا ہےالْاٰنَl-ānanowابیَجِدْyajidwill findپاتا ہےلَهٗlahufor himاپنے لیےشِهَابًاshihābana flaming fireشہاب۔ شعلہرَّصَدًاraṣadanwaitingگھات میں
And we used to sit therein in positions for hearing, but whoever listens now will find a burning flame lying in wait for him.
اور یہ کہ "پہلے ہم سن گن لینے کے لیے آسمان میں بیٹھنے کی جگہ پا لیتے تھے، مگر اب جو چوری چھپے سننے کی کوشش کرتا ہے وہ اپنے لیے گھات میں ایک شہاب ثاقب لگا ہوا پاتا ہے
72:10وَّاَنَّا لَا نَدْرِیْۤ اَشَرٌّ اُرِیْدَ بِمَنْ فِی الْاَرْضِ اَمْ اَرَادَ بِهِمْ رَبُّهُمْ رَشَدًا
وَّاَنَّاwa-annāAnd that weاور بیشک ہملَاlānotنہیںنَدْرِیْۤnadrīwe knowہم جانتےاَشَرٌّasharrunwhether evilکیا شراُرِیْدَurīdais intendedارادہ کیا گیابِمَنْbimanfor (those) whoساتھ ان کےفِیfī(are) inجو میں ہیںالْاَرْضِl-arḍithe earthزمیناَمْamorیااَرَادَarādaintendsارادہ کیابِهِمْbihimfor themساتھ ان کےرَبُّهُمْrabbuhumtheir Lordان کے رب نےرَشَدًاrashadana right pathبھلائی کا
And we do not know [therefore] whether evil is intended for those on earth or whether their Lord intends for them a right course.
اور یہ کہ "ہماری سمجھ میں نہ آتا تھا کہ آیا زمین والوں کے ساتھ کوئی برا معاملہ کرنے کا ارادہ کیا گیا ہے یا اُن کا رب اُنہیں راہ راست دکھانا چاہتا ہے
72:11وَّاَنَّا مِنَّا الصّٰلِحُوْنَ وَمِنَّا دُوْنَ ذٰلِكَ ؕ كُنَّا طَرَآىِٕقَ قِدَدًا
وَّاَنَّاwa-annāAnd thatاور بیشک ہممِنَّاminnāamong usہم میں سےالصّٰلِحُوْنَl-ṣāliḥūna(are) the righteousنیک لوگ ہیںوَمِنَّاwaminnāand among usاور ہم میں سےدُوْنَdūna(are) other thanعلاوہ ہیںذٰلِكَ ؕdhālikathatاس کےكُنَّاkunnāWeہیں ہمطَرَآىِٕقَṭarāiqa(are on) waysطریقوں میںقِدَدًاqidadandifferentمختلف
And among us are the righteous, and among us are [others] not so; we were [of] divided ways.
اور یہ کہ "ہم میں سے کچھ لوگ صالح ہیں اور کچھ اس سے فروتر ہیں، ہم مختلف طریقوں میں بٹے ہوئے ہیں
72:12وَّاَنَّا ظَنَنَّاۤ اَنْ لَّنْ نُّعْجِزَ اللّٰهَ فِی الْاَرْضِ وَلَنْ نُّعْجِزَهٗ هَرَبًا
وَّاَنَّاwa-annāAnd that weاور بیشک ہمظَنَنَّاۤẓanannā[we] have become certainسمجھتے تھے ہماَنْanthatکہلَّنْlanneverہرگز نہیںنُّعْجِزَnuʿ'jizawe will cause failureہم عاجز کرسکتےاللّٰهَl-laha(to) Allahاللہ کوفِیfīinمیںالْاَرْضِl-arḍithe earthزمینوَلَنْwalanand neverاور ہرگز نہیںنُّعْجِزَهٗnuʿ'jizahuwe can escape Himہم عاجز کرسکتے اس کوهَرَبًاharaban(by) flightبھاگ کر
And we have become certain that we will never cause failure to Allah upon earth, nor can we escape Him by flight.
اور یہ کہ "ہم سمجھتے تھے کہ نہ زمین میں ہم اللہ کو عاجز کر سکتے ہیں اور نہ بھاگ کر اُسے ہرا سکتے ہیں
72:13وَّاَنَّا لَمَّا سَمِعْنَا الْهُدٰۤی اٰمَنَّا بِهٖ ؕ فَمَنْ یُّؤْمِنْ بِرَبِّهٖ فَلَا یَخَافُ بَخْسًا وَّلَا رَهَقًا
وَّاَنَّاwa-annāAnd thatاور بیشک ہم نےلَمَّاlammāwhenجبسَمِعْنَاsamiʿ'nāwe heardسنا ہم نےالْهُدٰۤیl-hudāthe Guidanceہدایت کواٰمَنَّاāmannāwe believedایمان لے آئے ہمبِهٖ ؕbihiin itساتھ اس کےفَمَنْfamanAnd whoeverپس جو کوئییُّؤْمِنْyu'minbelievesایمان لائے گابِرَبِّهٖbirabbihiin his Lordاپنے رب پرفَلَاfalāthen notتو نہیَخَافُyakhāfuhe will fearوہ ڈرے گابَخْسًاbakhsanany lossکم کرنے میںوَّلَاwalāand notاور نہرَهَقًاrahaqanany burdenزیادتی میں
And when we heard the guidance, we believed in it. And whoever believes in his Lord will not fear deprivation or burden.
اور یہ کہ "ہم نے جب ہدایت کی تعلیم سنی تو ہم اس پر ایمان لے آئے اب جو کوئی بھی اپنے رب پر ایمان لے آئے گا اسے کسی حق تلفی یا ظلم کا خوف نہ ہوگا
72:14وَّاَنَّا مِنَّا الْمُسْلِمُوْنَ وَمِنَّا الْقٰسِطُوْنَ ؕ فَمَنْ اَسْلَمَ فَاُولٰٓىِٕكَ تَحَرَّوْا رَشَدًا
وَّاَنَّاwa-annāAnd that weاور بیشک ہممِنَّاminnāamong usہم میں سےالْمُسْلِمُوْنَl-mus'limūna(are) Muslimsکچھ مسلمان ہیںوَمِنَّاwaminnāand among usاور ہم میں سے کچھالْقٰسِطُوْنَ ؕl-qāsiṭūna(are) unjustنافرمان ہیںفَمَنْfamanAnd whoeverتو جو کوئیاَسْلَمَaslamasubmitsاسلام لائےفَاُولٰٓىِٕكَfa-ulāikathen thoseتو یہی لوگتَحَرَّوْاtaḥarrawhave soughtانہوں نے ارادہ کیارَشَدًاrashadan(the) right pathبھلائی کا
And among us are Muslims [in submission to Allah], and among us are the unjust. And whoever has become Muslim - those have sought out the right course.
اور یہ کہ "ہم میں سے کچھ مسلم (اللہ کے اطاعت گزار) ہیں اور کچھ حق سے منحرف تو جنہوں نے اسلام (اطاعت کا راستہ) اختیار کر لیا انہوں نے نجات کی راہ ڈھونڈ لی
72:15وَاَمَّا الْقٰسِطُوْنَ فَكَانُوْا لِجَهَنَّمَ حَطَبًا
وَاَمَّاwa-ammāAnd as forاور رہےالْقٰسِطُوْنَl-qāsiṭūnathe unjustظالم لوگفَكَانُوْاfakānūthey will beتو ہیں وہلِجَهَنَّمَlijahannamafor Hellجہنم کے لیےحَطَبًاḥaṭabanfirewoodایندھن
But as for the unjust, they will be, for Hell, firewood.'
اور جو حق سے منحرف ہیں وہ جہنم کا ایندھن بننے والے ہیں
72:16وَّاَنْ لَّوِ اسْتَقَامُوْا عَلَی الطَّرِیْقَةِ لَاَسْقَیْنٰهُمْ مَّآءً غَدَقًا
وَّاَنْ لَّوِwa-allawiAnd ifاور یہ کہ اگراسْتَقَامُوْاis'taqāmūthey had remainedانہوں نے استقامت اختیار کیعَلَیʿalāonپرالطَّرِیْقَةِl-ṭarīqatithe Wayایک راستےلَاَسْقَیْنٰهُمْla-asqaynāhumsurely We (would) have given them to drinkالبتہ پلائیں گے ہم ان کومَّآءًmāanwaterپانیغَدَقًاghadaqan(in) abundanceوافر
And [Allah revealed] that if they had remained straight on the way, We would have given them abundant provision
اور (اے نبیؐ، کہو، مجھ پر یہ وحی بھی کی گئی ہے کہ) لوگ اگر راہ راست پر ثابت قدمی سے چلتے تو ہم اُنہیں خوب سیراب کرتے
72:17لِّنَفْتِنَهُمْ فِیْهِ ؕ وَمَنْ یُّعْرِضْ عَنْ ذِكْرِ رَبِّهٖ یَسْلُكْهُ عَذَابًا صَعَدًا
لِّنَفْتِنَهُمْlinaftinahumThat We might test themتاکہ ہم آزمائش کریں ان کیفِیْهِ ؕfīhithereinاس میںوَمَنْwamanAnd whoeverاور جو کوئییُّعْرِضْyuʿ'riḍturns awayاعراض برتے گاعَنْʿanfromسےذِكْرِdhik'rithe Remembranceذکررَبِّهٖrabbihi(of) his Lordاپنے رب کےیَسْلُكْهُyasluk'huHe will make him enterداخل کرے گا اس کوعَذَابًاʿadhābana punishmentعذاب میںصَعَدًاṣaʿadansevereسخت
So We might test them therein. And whoever turns away from the remembrance of his Lord He will put into arduous punishment.
تاکہ اس نعمت سے ان کی آزمائش کریں اور جو اپنے رب کے ذکر سے منہ موڑے گا اس کا رب اسے سخت عذاب میں مبتلا کر دے گا
72:18وَّاَنَّ الْمَسٰجِدَ لِلّٰهِ فَلَا تَدْعُوْا مَعَ اللّٰهِ اَحَدًا
وَّاَنَّwa-annaAnd thatاور بیشکالْمَسٰجِدَl-masājidathe masajidمسجدیںلِلّٰهِlillahi(are) for Allahاللہ کے لیے ہیںفَلَاfalāso (do) notپس نہتَدْعُوْاtadʿūcallتم پکارومَعَmaʿawithساتھاللّٰهِl-lahiAllahاللہ کےاَحَدًاaḥadananyoneکسی ایک کو
And [He revealed] that the masjids are for Allah, so do not invoke with Allah anyone.
اور یہ کہ مسجدیں اللہ کے لئے ہیں، لہٰذا اُن میں اللہ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو
72:19وَّاَنَّهٗ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللّٰهِ یَدْعُوْهُ كَادُوْا یَكُوْنُوْنَ عَلَیْهِ لِبَدًا
وَّاَنَّهٗwa-annahuAnd thatاور بیشک وہلَمَّاlammāwhenجبقَامَqāmastood upکھڑا ہواعَبْدُʿabdu(the) slaveبندہاللّٰهِl-lahi(of) Allahاللہ کایَدْعُوْهُyadʿūhucalling (upon) Himکہ پکارے اس کوكَادُوْاkādūthey almostقریب تھے وہیَكُوْنُوْنَyakūnūnabecameوہ ہوجائیںعَلَیْهِʿalayhiaround himاس پرلِبَدًاlibadana compacted massگروہ گروہ
And that when the Servant of Allah stood up supplicating Him, they almost became about him a compacted mass."
اور یہ کہ جب اللہ کا بندہ اُس کو پکارنے کے لئے کھڑا ہوا تو لوگ اُس پر ٹوٹ پڑنے کے لئے تیار ہو گئے
72:20قُلْ اِنَّمَاۤ اَدْعُوْا رَبِّیْ وَلَاۤ اُشْرِكُ بِهٖۤ اَحَدًا
قُلْqulSayکہہ دیجیےاِنَّمَاۤinnamāOnlyبیشکاَدْعُوْاadʿūI call uponمیں پکارتا ہوںرَبِّیْrabbīmy Lordاپنے رب کووَلَاۤwalāand notاور نہیںاُشْرِكُush'rikuI associateمیں شریک ٹھہراتابِهٖۤbihiwith Himساتھ اس کےاَحَدًاaḥadananyoneکسی ایک کو
Say, [O Muhammad], "I only invoke my Lord and do not associate with Him anyone."
اے نبیؐ، کہو کہ "میں تو اپنے رب کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا
72:21قُلْ اِنِّیْ لَاۤ اَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَّلَا رَشَدًا
قُلْqulSayکہہ دیجئےاِنِّیْinnīIndeed Iبیشک میںلَاۤlā(do) notنہیںاَمْلِكُamlikupossessمالک ہوسکتالَكُمْlakumfor youتمہارے لیےضَرًّاḍarranany harmکسی نقصان کاوَّلَاwalāand notاور نہرَشَدًاrashadanright pathبھلائی کا
Say, "Indeed, I do not possess for you [the power of] harm or right direction."
کہو، "میں تم لوگوں کے لئے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں نہ کسی بھلائی کا
72:22قُلْ اِنِّیْ لَنْ یُّجِیْرَنِیْ مِنَ اللّٰهِ اَحَدٌ ۙ۬ وَّلَنْ اَجِدَ مِنْ دُوْنِهٖ مُلْتَحَدًا
قُلْqulSayکہہ دیجئےاِنِّیْinnīIndeed Iبیشک میںلَنْlanneverہرگز نہیُّجِیْرَنِیْyujīranīcan protect meپناہ دے گا مجھ کومِنَminafromسےاللّٰهِl-lahiAllahاللہاَحَدٌ ۙ۬aḥadunanyoneکوئی ایکوَّلَنْwalanand neverاور ہرگز نہاَجِدَajidacan I findمیں پاؤں گامِنْminfromدُوْنِهٖdūnihibesides Himاس کے سوا کوئیمُلْتَحَدًاmul'taḥadanany refugeجائے پناہ
Say, "Indeed, there will never protect me from Allah anyone [if I should disobey], nor will I find in other than Him a refuge.
کہو، "مجھے اللہ کی گرفت سے کوئی نہیں بچا سکتا اور نہ میں اُس کے دامن کے سوا کوئی جائے پناہ پا سکتا ہوں
72:23اِلَّا بَلٰغًا مِّنَ اللّٰهِ وَرِسٰلٰتِهٖ ؕ وَمَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗ فَاِنَّ لَهٗ نَارَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا
اِلَّاillāButمگربَلٰغًاbalāghan(the) notificationپہنچا دیتا ہےمِّنَminafromطرف سےاللّٰهِl-lahiAllahاللہ کیوَرِسٰلٰتِهٖ ؕwarisālātihiand His Messagesاور اس کے رسول کیوَمَنْwamanAnd whoeverاور جو کوئییَّعْصِyaʿṣidisobeysنافرمانی کرے گااللّٰهَl-lahaAllahاللہ کیوَرَسُوْلَهٗwarasūlahuand His Messengerاور اس کے رسول کیفَاِنَّfa-innathen indeedتو بیشکلَهٗlahufor himاس کے لیےنَارَnāra(is the) Fireآگ ہےجَهَنَّمَjahannama(of) Hellجہنم کیخٰلِدِیْنَkhālidīna(they will) abideہمیشہ رہنے والے ہیںفِیْهَاۤfīhāthereinاس میںاَبَدًاabadanforeverہمیشہ ہمیشہ
But [I have for you] only notification from Allah, and His messages." And whoever disobeys Allah and His Messenger - then indeed, for him is the fire of Hell; they will abide therein forever.
میرا کام اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ اللہ کی بات اور اس کے پیغامات پہنچا دوں اب جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی بات نہ مانے گا اس کے لیے جہنم کی آگ ہے اور ایسے لوگ اس میں ہمیشہ رہیں گے
72:24حَتّٰۤی اِذَا رَاَوْا مَا یُوْعَدُوْنَ فَسَیَعْلَمُوْنَ مَنْ اَضْعَفُ نَاصِرًا وَّاَقَلُّ عَدَدًا
حَتّٰۤیḥattāUntilیہاں تک کہاِذَاidhāwhenجبرَاَوْاra-awthey seeوہ دیکھیں گے اسےمَاmāwhatجویُوْعَدُوْنَyūʿadūnathey are promisedوہ وعدہ کیے جاتے ہیںفَسَیَعْلَمُوْنَfasayaʿlamūnathen they will knowتو عنقریب وہ جان لیں گےمَنْmanwhoکوناَضْعَفُaḍʿafu(is) weakerزیادہ کمزور ہےنَاصِرًاnāṣiran(in) helpersمددگار کے اعتبار سےوَّاَقَلُّwa-aqalluand fewerاور کون زیادہ کم ہیںعَدَدًاʿadadan(in) numberتعداد کے اعتبار سے
[The disbelievers continue] until, when they see that which they are promised, then they will know who is weaker in helpers and less in number.
(یہ لوگ اپنی اِس روش سے باز نہ آئیں گے) یہاں تک کہ جب اُس چیز کو دیکھ لیں گے جس کا اِن سے وعدہ کیا جا رہا ہے تو انہیں معلوم ہو جائے گا کہ کس کے مددگار کمزور ہیں اور کس کا جتھا تعداد میں کم ہے
72:25قُلْ اِنْ اَدْرِیْۤ اَقَرِیْبٌ مَّا تُوْعَدُوْنَ اَمْ یَجْعَلُ لَهٗ رَبِّیْۤ اَمَدًا
قُلْqulSayکہہ دیجئےاِنْinNotنہیںاَدْرِیْۤadrīI knowمیں جانتااَقَرِیْبٌaqarībunwhether is nearآیا قریب ہےمَّاmāwhatوہ جوتُوْعَدُوْنَtūʿadūnayou are promisedتم وعدہ کیے جاتے ہواَمْamor (whether)یایَجْعَلُyajʿaluwill appointمقرر کردے گالَهٗlahufor itاس کے لیےرَبِّیْۤrabbīmy Lordمیرا رب،اَمَدًاamadana (distant) termکوئی مدت
Say, "I do not know if what you are promised is near or if my Lord will grant for it a [long] period."
کہو، "میں نہیں جانتا کہ جس چیز کا وعدہ تم سے کیا جا رہا ہے وہ قریب ہے یا میرا رب اس کے لیے کوئی لمبی مدت مقرر فرماتا ہے
72:26عٰلِمُ الْغَیْبِ فَلَا یُظْهِرُ عَلٰی غَیْبِهٖۤ اَحَدًا
عٰلِمُʿālimu(The) All-Knowerجاننے والا ہےالْغَیْبِl-ghaybi(of) the unseenغیب کافَلَاfalāso notپس نہیںیُظْهِرُyuẓ'hiruHe revealsوہ ظاہر کرتاعَلٰیʿalāfromپرغَیْبِهٖۤghaybihiHis unseenاپنے غیباَحَدًاaḥadan(to) anyoneکسی ایک کو
[He is] Knower of the unseen, and He does not disclose His [knowledge of the] unseen to anyone
وہ عالم الغیب ہے، اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا
72:27اِلَّا مَنِ ارْتَضٰی مِنْ رَّسُوْلٍ فَاِنَّهٗ یَسْلُكُ مِنْ بَیْنِ یَدَیْهِ وَمِنْ خَلْفِهٖ رَصَدًا
اِلَّاillāExceptمگرمَنِmaniwhomجس کوارْتَضٰیir'taḍāHe has approvedوہ پسند کرےمِنْminofمیں سےرَّسُوْلٍrasūlina Messengerرسولوںفَاِنَّهٗfa-innahuand indeed, Heپس بیشکیَسْلُكُyaslukumakes to marchوہ چلاتا ہےمِنْminfromبَیْنِbaynibeforeاس کےیَدَیْهِyadayhihimآگےوَمِنْwaminand fromاورخَلْفِهٖkhalfihibehind himاس کے پیچھےرَصَدًاraṣadana guardمحافظ
Except whom He has approved of messengers, and indeed, He sends before each messenger and behind him observers
سوائے اُس رسول کے جسے اُس نے (غیب کا کوئی علم دینے کے لیے) پسند کر لیا ہو، تو اُس کے آگے اور پیچھے وہ محافظ لگا دیتا ہے
72:28لِّیَعْلَمَ اَنْ قَدْ اَبْلَغُوْا رِسٰلٰتِ رَبِّهِمْ وَاَحَاطَ بِمَا لَدَیْهِمْ وَاَحْصٰی كُلَّ شَیْءٍ عَدَدًا
لِّیَعْلَمَliyaʿlamaThat He may make evidentتاکہ وہ جان لےاَنْanthatکہقَدْqadindeedتحقیقاَبْلَغُوْاablaghūthey have conveyedانہوں نے پہنچا دئیےرِسٰلٰتِrisālāti(the) Messagesپیغاماترَبِّهِمْrabbihim(of) their Lord;اپنے رب کےوَاَحَاطَwa-aḥāṭaand He has encompassedاور احاطہ کیا ہےبِمَاbimāwhatساتھ اس کےلَدَیْهِمْladayhim(is) with themجو ان کے پا س ہےوَاَحْصٰیwa-aḥṣāand He takes accountاور اس نے گن رکھا ہےكُلَّkulla(of) allہرشَیْءٍshayinthingsچیز کوعَدَدًاʿadadan(in) numberعدد کے اعتبار سے
That he may know that they have conveyed the messages of their Lord; and He has encompassed whatever is with them and has enumerated all things in number.
تاکہ وہ جان لے کہ انہوں نے اپنے رب کے پیغامات پہنچا دیے، اور وہ اُن کے پورے ماحول کا احاطہ کیے ہوئے ہے اور ایک ایک چیز کو اس نے گن رکھا ہے
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google PlayArabic text in IndoPak script. English translation: Sahih International. Urdu translation: Maulana Abul A'la Maududi. Word-by-word meanings from the Quranic Arabic Corpus and the Quranic Universal Library.