المعارج
Surah Al-Ma'arij word by word
“The Ascending Stairways” · Surah 70 · 44 verses · English & Urdu
Read Surah Al-Ma'arij one word at a time. Under each verse you'll find every Arabic word with its transliteration and its meaning in English and Urdu, followed by the full translation of the verse.
70:1سَاَلَ سَآىِٕلٌۢ بِعَذَابٍ وَّاقِعٍ
سَاَلَsa-alaAskedسوال کیاسَآىِٕلٌۢsāiluna questionerسوال کرنے والے نےبِعَذَابٍbiʿadhābinfor a punishmentعذاب کاوَّاقِعٍwāqiʿinbound to happenجو واقع ہونے والا ہے
A supplicant asked for a punishment bound to happen
مانگنے والے نے عذاب مانگا ہے، (وہ عذاب) جو ضرور واقع ہونے والا ہے
70:2لِّلْكٰفِرِیْنَ لَیْسَ لَهٗ دَافِعٌ
لِّلْكٰفِرِیْنَlil'kāfirīnaTo the disbelieversکافروں کے لیےلَیْسَlaysanotنہیں ہےلَهٗlahuof itواسطے اس کےدَافِعٌdāfiʿunany preventerکوئی دفع کرنے والا
To the disbelievers; of it there is no preventer.
کافروں کے لیے ہے، کوئی اُسے دفع کرنے والا نہیں
70:3مِّنَ اللّٰهِ ذِی الْمَعَارِجِ
مِّنَminaFromکی طرف سےاللّٰهِl-lahiAllahاللہذِیdhīOwnerجو مالک ہےالْمَعَارِجِl-maʿāriji(of) the ways of ascentعروج کے زینوں کا
[It is] from Allah, owner of the ways of ascent.
اُس خدا کی طرف سے ہے جو عروج کے زینوں کا مالک ہے
70:4تَعْرُجُ الْمَلٰٓىِٕكَةُ وَالرُّوْحُ اِلَیْهِ فِیْ یَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗ خَمْسِیْنَ اَلْفَ سَنَةٍ
تَعْرُجُtaʿrujuAscendچڑھتے ہیںالْمَلٰٓىِٕكَةُl-malāikatuthe Angelsفرشتےوَالرُّوْحُwal-rūḥuand the Spiritاور روحاِلَیْهِilayhito Himاس کی طرففِیْfīinمیںیَوْمٍyawmina Dayایک دنكَانَkāna[is]ہےمِقْدَارُهٗmiq'dāruhuits measureاسکی مقدارخَمْسِیْنَkhamsīna(is) fiftyپچاساَلْفَalfathousandہزارسَنَةٍsanatinyear(s)سال
The angels and the Spirit will ascend to Him during a Day the extent of which is fifty thousand years.
ملائکہ اور روح اُس کے حضور چڑھ کر جاتے ہیں ایک ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے
70:5فَاصْبِرْ صَبْرًا جَمِیْلًا
فَاصْبِرْfa-iṣ'birSo be patientپس صبر کیجیےصَبْرًاṣabrana patienceصبرجَمِیْلًاjamīlangoodاچھی طرح
So be patient with gracious patience.
پس اے نبیؐ، صبر کرو، شائستہ صبر
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google Play
70:6اِنَّهُمْ یَرَوْنَهٗ بَعِیْدًا
اِنَّهُمْinnahumIndeed theyبیشک وہیَرَوْنَهٗyarawnahusee itدیکھتے ہیں اس کوبَعِیْدًاbaʿīdan(as) far offدور
Indeed, they see it [as] distant,
یہ لوگ اُسے دور سمجھتے ہیں
70:7وَّنَرٰىهُ قَرِیْبًا
وَّنَرٰىهُwanarāhuBut We see itاور ہم دیکھ رہے ہیں اس کوقَرِیْبًاqarībannearقریب
But We see it [as] near.
اور ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیں
70:8یَوْمَ تَكُوْنُ السَّمَآءُ كَالْمُهْلِ
یَوْمَyawma(The) Dayجس دنتَكُوْنُtakūnuwill beہوگاالسَّمَآءُl-samāuthe skyآسمانكَالْمُهْلِkal-muh'lilike molten copperتیل کی تلچھٹ کی طرح
On the Day the sky will be like murky oil,
(وہ عذاب اُس روز ہوگا) جس روز آسمان پگھلی ہوئی چاندی کی طرح ہو جائے گا
70:9وَتَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ
وَتَكُوْنُwatakūnuAnd will beاور ہم دیکھ رہے ہیںالْجِبَالُl-jibāluthe mountainsاس کوكَالْعِهْنِkal-ʿih'nilike woolدھنی ہوئی روئی کی طرح
And the mountains will be like wool,
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون جیسے ہو جائیں گے
70:10وَلَا یَسْـَٔلُ حَمِیْمٌ حَمِیْمًا
وَلَاwalāAnd notاور نہیَسْـَٔلُyasaluwill askپوچھے گاحَمِیْمٌḥamīmuna friendولی دوستحَمِیْمًاḥamīman(of) a friendولی دوست کو
And no friend will ask [anything of] a friend,
اور کوئی جگری دوست اپنے جگری دوست کو نہ پوچھے گا
70:11یُّبَصَّرُوْنَهُمْ ؕ یَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ یَفْتَدِیْ مِنْ عَذَابِ یَوْمِىِٕذٍ بِبَنِیْهِ
یُّبَصَّرُوْنَهُمْ ؕyubaṣṣarūnahumThey will be made to see each otherوہ دکھائے جائیں گے ان کویَوَدُّyawadduWould wishچاہے گاالْمُجْرِمُl-muj'rimuthe criminalمجرملَوْlawifکاشیَفْتَدِیْyaftadīhe (could be) ransomedفدیے میں دے دےمِنْminfromسےعَذَابِʿadhābi(the) punishmentعذابیَوْمِىِٕذٍyawmi-idhin(of) that Dayاس دن کےبِبَنِیْهِbibanīhiby his childrenاپنے بیٹے کو
They will be shown each other. The criminal will wish that he could be ransomed from the punishment of that Day by his children
حالانکہ وہ ایک دوسرے کو دکھائے جائیں گے مجرم چاہے گا کہ اس دن کے عذاب سے بچنے کے لیے اپنی اولاد کو
70:12وَصَاحِبَتِهٖ وَاَخِیْهِ
وَصَاحِبَتِهٖwaṣāḥibatihiAnd his spouseاور اپنی بیوی کووَاَخِیْهِwa-akhīhiand his brotherاور اپنے بھائی کو
And his wife and his brother
اپنی بیوی کو، اپنے بھائی کو
70:13وَفَصِیْلَتِهِ الَّتِیْ تُـْٔوِیْهِ
وَفَصِیْلَتِهِwafaṣīlatihiAnd his nearest kindredاور اپنے کنبے کوالَّتِیْallatīwhoوہ جوتُـْٔوِیْهِtu'wīhisheltered himپناہ دیتا تھا اس کو
And his nearest kindred who shelter him
اپنے قریب ترین خاندان کو جو اسے پناہ دینے والا تھا
70:14وَمَنْ فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا ۙ ثُمَّ یُنْجِیْهِ
وَمَنْwamanAnd whoeverاور اس کو جوفِیfī(is) onمیں ہےالْاَرْضِl-arḍithe earthزمینجَمِیْعًا ۙjamīʿanallسب کے سب کوثُمَّthummathenپھریُنْجِیْهِyunjīhiit (could) save himوہ بچا لے اس کو
And whoever is on earth entirely [so] then it could save him.
اور روئے زمین کے سب لوگوں کو فدیہ میں دیدے اور یہ تدبیر اُسے نجات دلا دے
70:15كَلَّا ؕ اِنَّهَا لَظٰی
كَلَّا ؕkallāBy no means!ہرگز نہیںاِنَّهَاinnahāIndeed it (is)بیشک وہلَظٰیlaẓāsurely a Flame of Hellیقیناً جہنم کا شعلہ
No! Indeed, it is the Flame [of Hell],
ہرگز نہیں وہ تو بھڑکتی ہوئی آگ کی لپٹ ہوگی
70:16نَزَّاعَةً لِّلشَّوٰی
نَزَّاعَةًnazzāʿatanA removerکھینچنے والی ہےلِّلشَّوٰیlilshawāof the skin of the headمنہ کی کھال کو
A remover of exteriors.
جو گوشت پوست کو چاٹ جائے گی
70:17تَدْعُوْا مَنْ اَدْبَرَ وَتَوَلّٰی
تَدْعُوْاtadʿūInvitingپکارے گیمَنْman(him) whoجس نےاَدْبَرَadbaraturned his backپیٹھ پھیریوَتَوَلّٰیwatawallāand went awayاور منہ موڑا
It invites he who turned his back [on truth] and went away [from obedience]
پکار پکار کر اپنی طرف بلائے گی ہر اُس شخص کو جس نے حق سے منہ موڑا اور پیٹھ پھیری
70:18وَجَمَعَ فَاَوْعٰی
وَجَمَعَwajamaʿaAnd collectedاور جمع کیافَاَوْعٰیfa-awʿāand hoardedپھر سمیٹ کر رکھا
And collected [wealth] and hoarded.
اور مال جمع کیا اور سینت سینت کر رکھا
70:19اِنَّ الْاِنْسَانَ خُلِقَ هَلُوْعًا
اِنَّinnaIndeedبیشکالْاِنْسَانَl-insānathe manانسانخُلِقَkhuliqawas createdپیدا کیا گیاهَلُوْعًاhalūʿananxiousبےصبرا۔ تھڑ دلا
Indeed, mankind was created anxious:
انسان تھڑدلا پیدا کیا گیا ہے
70:20اِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوْعًا
اِذَاidhāWhenجبمَسَّهُmassahutouches himپہنچتی ہے اس کوالشَّرُّl-sharuthe evilتکلیفجَزُوْعًاjazūʿandistressedگھبرا اٹھتا ہے
When evil touches him, impatient,
جب اس پر مصیبت آتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے
70:21وَّاِذَا مَسَّهُ الْخَیْرُ مَنُوْعًا
وَّاِذَاwa-idhāAnd whenاور جبمَسَّهُmassahutouches himپہنچتی ہے اس کوالْخَیْرُl-khayruthe goodبھلائیمَنُوْعًاmanūʿanwithholdingبخل کرنے لگتا ہے۔ روکنے لگتا ہے
And when good touches him, withholding [of it],
اور جب اسے خوشحالی نصیب ہوتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے
70:22اِلَّا الْمُصَلِّیْنَ
اِلَّاillāExceptسوائےالْمُصَلِّیْنَl-muṣalīnathose who prayنمازیوں کے
Except the observers of prayer -
مگر وہ لوگ (اِس عیب سے بچے ہوئے ہیں) جو نماز پڑھنے والے ہیں
70:23الَّذِیْنَ هُمْ عَلٰی صَلَاتِهِمْ دَآىِٕمُوْنَ
الَّذِیْنَalladhīnaThose whoوہ نمازیهُمْhum[they]وہعَلٰیʿalāatپرصَلَاتِهِمْṣalātihimtheir prayerاپنی نمازوں (پر)دَآىِٕمُوْنَdāimūna(are) constantدوام اختیار کرنے والے ہیں
Those who are constant in their prayer
جو اپنی نماز کی ہمیشہ پابندی کرتے ہیں
70:24وَالَّذِیْنَ فِیْۤ اَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَّعْلُوْمٌ
وَالَّذِیْنَwa-alladhīnaAnd those whoاور وہ لوگفِیْۤfīinمیںاَمْوَالِهِمْamwālihimtheir wealthان کے مالوںحَقٌّḥaqqun(is) a rightحق ہےمَّعْلُوْمٌmaʿlūmunknownمعلوم۔ مقرر
And those within whose wealth is a known right
جن کے مالوں میں،
70:25لِّلسَّآىِٕلِ وَالْمَحْرُوْمِ
لِّلسَّآىِٕلِlilssāiliFor the one who asksسوالی کے لیےوَالْمَحْرُوْمِwal-maḥrūmiand the deprivedاور محروم کے لیے
For the petitioner and the deprived -
سائل اور محروم کا ایک حق مقرر ہے
70:26وَالَّذِیْنَ یُصَدِّقُوْنَ بِیَوْمِ الدِّیْنِ
وَالَّذِیْنَwa-alladhīnaAnd those whoاور وہ لوگیُصَدِّقُوْنَyuṣaddiqūnaaccept (the) truthجو تصدیق کرتے ہیںبِیَوْمِbiyawmi(of the) Dayروزالدِّیْنِl-dīni(of) the Judgmentجزا کی
And those who believe in the Day of Recompense
جو روز جزا کو برحق مانتے ہیں
70:27وَالَّذِیْنَ هُمْ مِّنْ عَذَابِ رَبِّهِمْ مُّشْفِقُوْنَ
وَالَّذِیْنَwa-alladhīnaAnd those whoاور وہ لوگهُمْhum[they]وہمِّنْminofسےعَذَابِʿadhābi(the) punishmentعذابرَبِّهِمْrabbihim(of) their Lordاپنے رب کےمُّشْفِقُوْنَmush'fiqūna(are) fearfulڈرنے والے ہیں
And those who are fearful of the punishment of their Lord -
جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے ہیں
70:28اِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَیْرُ مَاْمُوْنٍ
اِنَّinnaIndeedبیشکعَذَابَʿadhāba(the) punishmentعذابرَبِّهِمْrabbihim(of) your Lordان کے رب کاغَیْرُghayru(is) notنہیںمَاْمُوْنٍmamūninto be felt secure (of)بےخوف ہونے کی چیز
Indeed, the punishment of their Lord is not that from which one is safe -
کیونکہ اُن کے رب کا عذاب ایسی چیز نہیں ہے جس سے کوئی بے خوف ہو
70:29وَالَّذِیْنَ هُمْ لِفُرُوْجِهِمْ حٰفِظُوْنَ
وَالَّذِیْنَwa-alladhīnaAnd those whoاور وہ لوگهُمْhum[they]وہلِفُرُوْجِهِمْlifurūjihimtheir modestyاپنی شرمگاہوں کے لیےحٰفِظُوْنَḥāfiẓūna(are) guardiansحفاظت کرنے والے ہیں
And those who guard their private parts
جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
70:30اِلَّا عَلٰۤی اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَاِنَّهُمْ غَیْرُ مَلُوْمِیْنَ
اِلَّاillāExceptسوائےعَلٰۤیʿalāfromاوپراَزْوَاجِهِمْazwājihimtheir spousesاپنی بیویوں کےاَوْaworیامَاmāwhatجومَلَكَتْmalakatthey possessمالک ہوئےاَیْمَانُهُمْaymānuhumrightfullyان کے دائیں ہاتھفَاِنَّهُمْfa-innahumthen indeed, theyتو بیشک وہغَیْرُghayru(are) notنہیںمَلُوْمِیْنَmalūmīnablameworthyملامت کیے گئے
Except from their wives or those their right hands possess, for indeed, they are not to be blamed -
بجز اپنی بیویوں یا اپنی مملوکہ عورتوں کے جن سے محفوظ نہ رکھنے میں ان پر کوئی ملامت نہیں
70:31فَمَنِ ابْتَغٰی وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓىِٕكَ هُمُ الْعٰدُوْنَ
فَمَنِfamaniBut whoeverپھر جو کوئیابْتَغٰیib'taghāseeksتلاش کرےوَرَآءَwarāabeyondعلاوہذٰلِكَdhālikathatاس کےفَاُولٰٓىِٕكَfa-ulāikathen thoseتو یہی لوگهُمُhumu[they]وہالْعٰدُوْنَl-ʿādūna(are) the transgressorsحد سے بڑھنے والے ہیں
But whoever seeks beyond that, then they are the transgressors -
البتہ جو اس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کرنے والے ہیں
70:32وَالَّذِیْنَ هُمْ لِاَمٰنٰتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رٰعُوْنَ
وَالَّذِیْنَwa-alladhīnaAnd those whoاور وہ لوگهُمْhum[they]وہلِاَمٰنٰتِهِمْli-amānātihimof their trustsاپنی امانتوں کے لیےوَعَهْدِهِمْwaʿahdihimand their promiseاور اپنے وعدوں کےرٰعُوْنَrāʿūna(are) observersنگران ہیں
And those who are to their trusts and promises attentive
جو اپنی امانتوں کی حفاظت اور اپنے عہد کا پاس کرتے ہیں
70:33وَالَّذِیْنَ هُمْ بِشَهٰدٰتِهِمْ قَآىِٕمُوْنَ
وَالَّذِیْنَwa-alladhīnaAnd those whoاور وہ لوگهُمْhum[they]وہبِشَهٰدٰتِهِمْbishahādātihimin their testimoniesاپنی گواہیوں پرقَآىِٕمُوْنَqāimūnastand firmقائم رہنے والے ہیں
And those who are in their testimonies upright
جو اپنی گواہیوں میں راست بازی پر قائم رہتے ہیں
70:34وَالَّذِیْنَ هُمْ عَلٰی صَلَاتِهِمْ یُحَافِظُوْنَ
وَالَّذِیْنَwa-alladhīnaAnd those whoاور وہ لوگهُمْhum[they]وہعَلٰیʿalāonپرصَلَاتِهِمْṣalātihimtheir prayerاپنی نمازوںیُحَافِظُوْنَyuḥāfiẓūnakeep a guardحفاظت کرتے ہیں
And those who [carefully] maintain their prayer:
اور جو اپنی نماز کی حفاظت کرتے ہیں
70:35اُولٰٓىِٕكَ فِیْ جَنّٰتٍ مُّكْرَمُوْنَ
اُولٰٓىِٕكَulāikaThoseیہی لوگفِیْfī(will be) inمیںجَنّٰتٍjannātinGardensباغوںمُّكْرَمُوْنَmuk'ramūnahonoredعزت سے رکھے جانے والے ہیں
They will be in gardens, honored.
یہ لوگ عزت کے ساتھ جنت کے باغوں میں رہیں گے
70:36فَمَالِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا قِبَلَكَ مُهْطِعِیْنَ
فَمَالِfamāliSo what is withتو کیا ہےالَّذِیْنَalladhīnathose whoان لوگوں کوكَفَرُوْاkafarūdisbelieveجنہوں نے کفر کیاقِبَلَكَqibalakabefore youآپ کی طرف۔ آپ کے سامنےمُهْطِعِیْنَmuh'ṭiʿīna(they) hastenدوڑ کے آنے والے ہیں
So what is [the matter] with those who disbelieve, hastening [from] before you, [O Muhammad],
پس اے نبیؐ، کیا بات ہے کہ یہ منکرین دائیں اور بائیں سے،
70:37عَنِ الْیَمِیْنِ وَعَنِ الشِّمَالِ عِزِیْنَ
عَنِʿaniOnسےالْیَمِیْنِl-yamīnithe rightدائیں طرفوَعَنِwaʿaniand onطرف سےالشِّمَالِl-shimālithe leftاور بائیںعِزِیْنَʿizīna(in) separate groupsگرو درگروہ
[To sit] on [your] right and [your] left in separate groups?
گروہ در گروہ تمہاری طرف دوڑے چلے آ رہے ہیں؟
70:38اَیَطْمَعُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ اَنْ یُّدْخَلَ جَنَّةَ نَعِیْمٍ
اَیَطْمَعُayaṭmaʿuDoes longکیا لالچ رکھتا ہےكُلُّkullueveryہرامْرِئٍim'ri-inpersonشخصمِّنْهُمْmin'humamong themان میں سےاَنْanthatکہیُّدْخَلَyud'khalahe entersداخل کیا جائےجَنَّةَjannataa Gardenجنت میںنَعِیْمٍnaʿīmin(of) Delightنعمتوں بھری
Does every person among them aspire to enter a garden of pleasure?
کیا اِن میں سے ہر ایک یہ لالچ رکھتا ہے کہ وہ نعمت بھری جنت میں داخل کر دیا جائے گا؟
70:39كَلَّا ؕ اِنَّا خَلَقْنٰهُمْ مِّمَّا یَعْلَمُوْنَ
كَلَّا ؕkallāBy no means!ہرگز نہیںاِنَّاinnāIndeed Weبیشک ہم نےخَلَقْنٰهُمْkhalaqnāhum[We] have created them، پیدا کیا ہم نے ان کومِّمَّاmimmāfrom whatاس سے جویَعْلَمُوْنَyaʿlamūnathey knowوہ جانتے ہیں
No! Indeed, We have created them from that which they know.
ہرگز نہیں ہم نے جس چیز سے اِن کو پیدا کیا ہے اُسے یہ خود جانتے ہیں
70:40فَلَاۤ اُقْسِمُ بِرَبِّ الْمَشٰرِقِ وَالْمَغٰرِبِ اِنَّا لَقٰدِرُوْنَ
فَلَاۤfalāBut nay!پس نہیںاُقْسِمُuq'simuI swearمیں قسم کھاتا ہوںبِرَبِّbirabbiby (the) Lordرب کیالْمَشٰرِقِl-mashāriqi(of) the risingمشرقوں کےوَالْمَغٰرِبِwal-maghāribiand the settingsاور مغربوں کےاِنَّاinnāthat Weبیشک ہملَقٰدِرُوْنَlaqādirūna(are) surely Ableالبتہ قادر ہیں
So I swear by the Lord of [all] risings and settings that indeed We are able
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی، ہم اِس پر قادر ہیں
70:41عَلٰۤی اَنْ نُّبَدِّلَ خَیْرًا مِّنْهُمْ ۙ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِیْنَ
عَلٰۤیʿalāToاس بات پراَنْanthatکہنُّبَدِّلَnubaddilaWe replaceہم بدل دیںخَیْرًاkhayran(with) betterبہترمِّنْهُمْ ۙmin'humthan them;ان سےوَمَاwamāand notاور نہیںنَحْنُnaḥnuWeہمبِمَسْبُوْقِیْنَbimasbūqīna(are) to be outrunسبقت لیے جانے والے
To replace them with better than them; and We are not to be outdone.
کہ اِن کی جگہ اِن سے بہتر لوگ لے آئیں اور کوئی ہم سے بازی لے جانے والا نہیں ہے
70:42فَذَرْهُمْ یَخُوْضُوْا وَیَلْعَبُوْا حَتّٰی یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَ
فَذَرْهُمْfadharhumSo leave themتو چھوڑ دو ان کویَخُوْضُوْاyakhūḍū(to) converse vainlyوہ بحثیں کریںوَیَلْعَبُوْاwayalʿabūand amuse themselvesاور کھیل میں پڑیں۔ کھیلتے رہیںحَتّٰیḥattāuntilیہاں تک کہیُلٰقُوْاyulāqūthey meetوہ آ ملیںیَوْمَهُمُyawmahumutheir Dayاپنے دن کوالَّذِیْalladhīwhichوہ جویُوْعَدُوْنَyūʿadūnathey are promisedوہ وعدہ کیے جاتے ہیں
So leave them to converse vainly and amuse themselves until they meet their Day which they are promised -
لہٰذا اِنہیں اپنی بیہودہ باتوں اور اپنے کھیل میں پڑا رہنے دو یہاں تک کہ یہ اپنے اُس دن تک پہنچ جائیں جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے
70:43یَوْمَ یَخْرُجُوْنَ مِنَ الْاَجْدَاثِ سِرَاعًا كَاَنَّهُمْ اِلٰی نُصُبٍ یُّوْفِضُوْنَ
یَوْمَyawma(The) Dayجس دنیَخْرُجُوْنَyakhrujūnathey will come outوہ نکلیں گےمِنَminafromسےالْاَجْدَاثِl-ajdāthithe gravesقبروںسِرَاعًاsirāʿanrapidlyدوڑتے ہوئےكَاَنَّهُمْka-annahumas if they (were)گویا کہ وہاِلٰیilātoطرفنُصُبٍnuṣubina goalآستانوں کےیُّوْفِضُوْنَyūfiḍūnahasteningدوڑتے ہیں
The Day they will emerge from the graves rapidly as if they were, toward an erected idol, hastening.
جب یہ اپنی قبروں سے نکل کر اِس طرح دوڑے جا رہے ہوں گے جیسے اپنے بتوں کے استھانوں کی طرف دوڑ رہے ہوں
70:44خَاشِعَةً اَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ ؕ ذٰلِكَ الْیَوْمُ الَّذِیْ كَانُوْا یُوْعَدُوْنَ
خَاشِعَةًkhāshiʿatanHumbledدبی ہوئی ہوں گی۔ جھکی ہوئی ہوں گیاَبْصَارُهُمْabṣāruhumtheir eyesان کی نگاہیںتَرْهَقُهُمْtarhaquhumwill cover themچھا رہی ہوں گی ان پرذِلَّةٌ ؕdhillatunhumiliationذلتذٰلِكَdhālikaThatیہ ہےالْیَوْمُl-yawmu(is) the Dayدنالَّذِیْalladhīwhichجوكَانُوْاkānūthey wereوہ تھےیُوْعَدُوْنَyūʿadūnapromisedوعدہ کیے گئے
Their eyes humbled, humiliation will cover them. That is the Day which they had been promised.
اِن کی نگاہیں جھکی ہوئی ہوں گی، ذلت اِن پر چھا رہی ہوگی وہ دن ہے جس کا اِن سے وعدہ کیا جا رہا ہے
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google PlayArabic text in IndoPak script. English translation: Sahih International. Urdu translation: Maulana Abul A'la Maududi. Word-by-word meanings from the Quranic Arabic Corpus and the Quranic Universal Library.