القلم
Surah Al-Qalam word by word
“The Pen” · Surah 68 · 52 verses · English & Urdu
Read Surah Al-Qalam one word at a time. Under each verse you'll find every Arabic word with its transliteration and its meaning in English and Urdu, followed by the full translation of the verse.
68:1نٓ وَالْقَلَمِ وَمَا یَسْطُرُوْنَ
نٓnoonNunنوَالْقَلَمِwal-qalamiBy the penقسم ہے قلم کیوَمَاwamāand whatاور قسم ہے اس کی جو کچھیَسْطُرُوْنَyasṭurūnathey writeوہ لکھ رہے ہیں
Nun. By the pen and what they inscribe,
ن، قسم ہے قلم کی اور اُس چیز کی جسے لکھنے والے لکھ رہے ہیں
68:2مَاۤ اَنْتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُوْنٍ
مَاۤmāNotنہیں ہیںاَنْتَantayou (are)آپبِنِعْمَةِbiniʿ'matiby (the) Graceنعمت کے ساتھرَبِّكَrabbika(of) your Lordاپنے رب کیبِمَجْنُوْنٍbimajnūnina madmanمجنون
You are not, [O Muhammad], by the favor of your Lord, a madman.
تم اپنے رب کے فضل سے مجنوں نہیں ہو
68:3وَاِنَّ لَكَ لَاَجْرًا غَیْرَ مَمْنُوْنٍ
وَاِنَّwa-innaAnd indeedاور بیشکلَكَlakafor youآپ کے لیےلَاَجْرًاla-ajransurely (is) a rewardالبتہ اجر ہےغَیْرَghayrawithoutنہمَمْنُوْنٍmamnūninendختم ہونے والا
And indeed, for you is a reward uninterrupted.
اور یقیناً تمہارے لیے ایسا اجر ہے جس کا سلسلہ کبھی ختم ہونے والا نہیں
68:4وَاِنَّكَ لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیْمٍ
وَاِنَّكَwa-innakaAnd indeed youاور بیشک آپلَعَلٰیlaʿalāsurely (are)البتہخُلُقٍkhuluqin(of) a moral characterاخلاق کےعَظِیْمٍʿaẓīmingreatبلند مرتبے پر ہیں
And indeed, you are of a great moral character.
اور بیشک تم اخلاق کے بڑے مرتبے پر ہو
68:5فَسَتُبْصِرُ وَیُبْصِرُوْنَ
فَسَتُبْصِرُfasatub'ṣiruSo soon you will seeپس عنقریب تم بھی دیکھو گےوَیُبْصِرُوْنَwayub'ṣirūnaand they will seeاور وہ بھی دیکھیں گے
So you will see and they will see
عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google Play
68:6بِاَیِّىكُمُ الْمَفْتُوْنُ
بِاَیِّىكُمُbi-ayyikumuWhich of youکون تم میں سےالْمَفْتُوْنُl-maftūnu(is) the afflicted oneفتنے میں پڑا ہو ا ہے
Which of you is the afflicted [by a devil].
کہ تم میں سے کون جنون میں مبتلا ہے
68:7اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِیْلِهٖ ۪ وَهُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِیْنَ
اِنَّinnaIndeedبیشکرَبَّكَrabbakayour Lordرب تیراهُوَhuwaHeوہاَعْلَمُaʿlamu(is) most knowingزیادہ جانتا ہےبِمَنْbimanof (he) whoاس کو جوضَلَّḍallahas strayedبھٹک گیاعَنْʿanfromسےسَبِیْلِهٖ ۪sabīlihiHis wayاس کے راستےوَهُوَwahuwaand Heاور وہاَعْلَمُaʿlamu(is) most knowingزیادہ جانتا ہےبِالْمُهْتَدِیْنَbil-muh'tadīnaof the guided onesہدایت پانے والوں کو
Indeed, your Lord is most knowing of who has gone astray from His way, and He is most knowing of the [rightly] guided.
تمہارا رب اُن لوگوں کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹکے ہوئے ہیں، اور وہی ان کو بھی اچھی طرح جانتا ہے جو راہ راست پر ہیں
68:8فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِیْنَ
فَلَاfalāSo (do) notپس نہتُطِعِtuṭiʿiobeyتم اطاعت کروالْمُكَذِّبِیْنَl-mukadhibīnathe deniersجھٹلانے والوں کی
Then do not obey the deniers.
لہٰذا تم اِن جھٹلانے والوں کے دباؤ میں ہرگز نہ آؤ
68:9وَدُّوْا لَوْ تُدْهِنُ فَیُدْهِنُوْنَ
وَدُّوْاwaddūThey wishوہ چاہتے ہیںلَوْlawthatکاش تمتُدْهِنُtud'hinuyou should compromiseسستی کروفَیُدْهِنُوْنَfayud'hinūnaso they would compromiseتو وہ بھی سستی کریں۔ مداہنت کریں
They wish that you would soften [in your position], so they would soften [toward you].
یہ تو چاہتے ہیں کہ کچھ تم مداہنت کرو تو یہ بھی مداہنت کریں
68:10وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍ مَّهِیْنٍ
وَلَاwalāAnd (do) notاور نہتُطِعْtuṭiʿobeyتم اطاعت کروكُلَّkullaeveryبہتحَلَّافٍḥallāfinhabitual swearerقسمیں کھانے والے کیمَّهِیْنٍmahīninworthlessذلیل
And do not obey every worthless habitual swearer
ہرگز نہ دبو کسی ایسے شخص سے جو بہت قسمیں کھانے والا بے وقعت آدمی ہے
68:11هَمَّازٍ مَّشَّآءٍ بِنَمِیْمٍ
هَمَّازٍhammāzinDefamerعیب جوئی کرنے والامَّشَّآءٍmashāingoing aboutچلنے والابِنَمِیْمٍbinamīminwith malicious gossipساتھ چغل خوری کے
[And] scorner, going about with malicious gossip -
طعنے دیتا ہے، چغلیاں کھاتا پھرتا ہے
68:12مَّنَّاعٍ لِّلْخَیْرِ مُعْتَدٍ اَثِیْمٍ
مَّنَّاعٍmannāʿinA preventerبہت روکنے والالِّلْخَیْرِlil'khayriof (the) goodبھلائی کامُعْتَدٍmuʿ'tadintransgressorحد سے بڑھنے والااَثِیْمٍathīminsinfulگناہ گار
A preventer of good, transgressing and sinful,
بھلائی سے روکتا ہے، ظلم و زیادتی میں حد سے گزر جانے والا ہے، سخت بد اعمال ہے، جفا کار ہے
68:13عُتُلٍّ بَعْدَ ذٰلِكَ زَنِیْمٍ
عُتُلٍّʿutullinCruelبدمزاجبَعْدَbaʿdaafterبعدذٰلِكَdhālika(all) thatاس کےزَنِیْمٍzanīminutterly uselessبداصل بھی ہے
Cruel, moreover, and an illegitimate pretender.
اور اَن سب عیوب کے ساتھ بد اصل ہے
68:14اَنْ كَانَ ذَا مَالٍ وَّبَنِیْنَ
اَنْanBecauseکہ ہےكَانَkāna(he) isوہذَاdhāa possessorوالامَالٍmālin(of) wealthمالوَّبَنِیْنَwabanīnaand childrenاور بیٹوں والا
Because he is a possessor of wealth and children,
اِس بنا پر کہ وہ بہت مال و اولاد رکھتا ہے
68:15اِذَا تُتْلٰی عَلَیْهِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ
اِذَاidhāWhenجبتُتْلٰیtut'lāare recitedپڑھی جاتی ہیںعَلَیْهِʿalayhito himاس پراٰیٰتُنَاāyātunāOur Versesہماری آیاتقَالَqālahe saysکہتا ہےاَسَاطِیْرُasāṭīruStoriesکہانیاں ہیںالْاَوَّلِیْنَl-awalīna(of) the former (people)پہلوں کی
When Our verses are recited to him, he says, "Legends of the former peoples."
جب ہماری آیات اُس کو سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے یہ تو اگلے وقتوں کے افسانے ہیں
68:16سَنَسِمُهٗ عَلَی الْخُرْطُوْمِ
سَنَسِمُهٗsanasimuhuWe will brand himعنقریب ہم داغ دیں گے اس کو۔ داغ لگائیں گے اس کوعَلَیʿalāonاوپرالْخُرْطُوْمِl-khur'ṭūmithe snoutناک کے
We will brand him upon the snout.
عنقریب ہم اس کی سونڈ پر داغ لگائیں گے
68:17اِنَّا بَلَوْنٰهُمْ كَمَا بَلَوْنَاۤ اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ ۚ اِذْ اَقْسَمُوْا لَیَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِیْنَ
اِنَّاinnāIndeed Weبیشک ہم نےبَلَوْنٰهُمْbalawnāhumhave tried themآزمائش میں ڈالا ہم نے ان کوكَمَاkamāasجیسا کہبَلَوْنَاۤbalawnāWe triedآزمایا ہم نےاَصْحٰبَaṣḥāba(the) companionsوالوں کوالْجَنَّةِ ۚl-janati(of) the gardenباغاِذْidhwhenجباَقْسَمُوْاaqsamūthey sworeانہوں نے قسم کھائیلَیَصْرِمُنَّهَاlayaṣrimunnahāto pluck its fruitالبتہ ضرور کاٹ لیں گے اس کومُصْبِحِیْنَmuṣ'biḥīna(in the) morningصبح سویرے
Indeed, We have tried them as We tried the companions of the garden, when they swore to cut its fruit in the [early] morning
ہم نے اِن (اہل مکہ) کو اُسی طرح آزمائش میں ڈالا ہے جس طرح ایک باغ کے مالکوں کو آزمائش میں ڈالا تھا، جب اُنہوں نے قسم کھائی کہ صبح سویرے ضرور اپنے باغ کے پھل توڑیں گے
68:18وَلَا یَسْتَثْنُوْنَ
وَلَاwalāAnd notاور نہیَسْتَثْنُوْنَyastathnūnamaking exceptionوہ استثناء کررہے تھے
Without making exception.
اور وہ کوئی استثناء نہیں کر رہے تھے
68:19فَطَافَ عَلَیْهَا طَآىِٕفٌ مِّنْ رَّبِّكَ وَهُمْ نَآىِٕمُوْنَ
فَطَافَfaṭāfaSo there cameتو پھر گیاعَلَیْهَاʿalayhāupon itاس پرطَآىِٕفٌṭāifuna visitationایک پھرنے والامِّنْminfromطرف سےرَّبِّكَrabbikayour Lordتیرے رب کیوَهُمْwahumwhile theyاور وہنَآىِٕمُوْنَnāimūnawere asleepسو رہے تھے
So there came upon the garden an affliction from your Lord while they were asleep.
رات کو وہ سوئے پڑے تھے کہ تمہارے رب کی طرف سے ایک بلا اس باغ پر پھر گئی
68:20فَاَصْبَحَتْ كَالصَّرِیْمِ
فَاَصْبَحَتْfa-aṣbaḥatSo it becameتو ہوگیا وہ باغكَالصَّرِیْمِkal-ṣarīmias if reapedجڑکٹا۔ مانند جڑ کئے کے
And it became as though reaped.
اور اُس کا حال ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی فصل ہو
68:21فَتَنَادَوْا مُصْبِحِیْنَ
فَتَنَادَوْاfatanādawAnd they called one anotherتو ایک دوسرے کو پکارے لگےمُصْبِحِیْنَmuṣ'biḥīna(at) morningصبح سویرے
And they called one another at morning,
صبح اُن لوگوں نے ایک دوسرے کو پکارا
68:22اَنِ اغْدُوْا عَلٰی حَرْثِكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰرِمِیْنَ
اَنِaniThatکہاغْدُوْاigh'dūGo earlyچلوعَلٰیʿalātoپرحَرْثِكُمْḥarthikumyour cropاپنے کھیتاِنْinifاگركُنْتُمْkuntumyou wouldہو تمصٰرِمِیْنَṣārimīnapluck (the) fruitکاٹنے والے
[Saying], "Go early to your crop if you would cut the fruit."
کہ اگر پھل توڑنے ہیں تو سویرے سویرے اپنی کھیتی کی طرف نکل چلو
68:23فَانْطَلَقُوْا وَهُمْ یَتَخَافَتُوْنَ
فَانْطَلَقُوْاfa-inṭalaqūSo they wentتو وہ چل دئیےوَهُمْwahumwhile theyاور وہیَتَخَافَتُوْنَyatakhāfatūnalowered (their) voicesچپکے چپکے باتیں کررہے تھے
So they set out, while lowering their voices,
چنانچہ وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے
68:24اَنْ لَّا یَدْخُلَنَّهَا الْیَوْمَ عَلَیْكُمْ مِّسْكِیْنٌ
اَنْanThatکہلَّاlāNotنہیںیَدْخُلَنَّهَاyadkhulannahāwill enter itداخل ہوگا اس پرالْیَوْمَl-yawmatodayآجعَلَیْكُمْʿalaykumupon youتم پرمِّسْكِیْنٌmis'kīnunany poor personکوئی مسکین
[Saying], "There will surely not enter it today upon you [any] poor person."
کہ آج کوئی مسکین تمہارے پاس باغ میں نہ آنے پائے
68:25وَّغَدَوْا عَلٰی حَرْدٍ قٰدِرِیْنَ
وَّغَدَوْاwaghadawAnd they went earlyاور وہ صبح سویرے گئےعَلٰیʿalāwithاوپرحَرْدٍḥardindeterminationبخیلی کے۔ بخل کرتے ہوئےقٰدِرِیْنَqādirīnaableجیسا کہ قدرت رکھنے والے ہوں
And they went early in determination, [assuming themselves] able.
وہ کچھ نہ دینے کا فیصلہ کیے ہوئے صبح سویرے جلدی جلدی اِس طرح وہاں گئے جیسے کہ وہ (پھل توڑنے پر) قادر ہیں
68:26فَلَمَّا رَاَوْهَا قَالُوْۤا اِنَّا لَضَآلُّوْنَ
فَلَمَّاfalammāBut whenتو جبرَاَوْهَاra-awhāthey saw itانہوں نے دیکھا اس کوقَالُوْۤاqālūthey saidکہنے لگےاِنَّاinnāIndeed weبیشک ہملَضَآلُّوْنَlaḍāllūna(are) surely lostالبتہ بھٹک گئے ہیں
But when they saw it, they said, "Indeed, we are lost;
مگر جب باغ کو دیکھا تو کہنے لگے "ہم راستہ بھول گئے ہیں
68:27بَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ
بَلْbalNay!(نہیں) بلکہنَحْنُnaḥnuWeہممَحْرُوْمُوْنَmaḥrūmūna(are) deprivedمحروم کردئیے گئے ہیں
Rather, we have been deprived."
نہیں، بلکہ ہم محروم رہ گئے
68:28قَالَ اَوْسَطُهُمْ اَلَمْ اَقُلْ لَّكُمْ لَوْلَا تُسَبِّحُوْنَ
قَالَqālaSaidبولااَوْسَطُهُمْawsaṭuhum(the) most moderate of themان کا درمیانہ۔ ان کا بہتر شخصاَلَمْalamDid notکیا نہیںاَقُلْaqulI tellمیں نے کہا تھالَّكُمْlakumyouتم سےلَوْلَاlawlāWhy notکیوں نہیںتُسَبِّحُوْنَtusabbiḥūnayou glorify (Allah)تم تسبیح کرتے
The most moderate of them said, "Did I not say to you, 'Why do you not exalt [Allah]?' "
اُن میں جو سب سے بہتر آدمی تھا اُس نے کہا "میں نے تم سے کہا نہ تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟
68:29قَالُوْا سُبْحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ
قَالُوْاqālūThey saidانہوں نے کہاسُبْحٰنَsub'ḥānaGlory beپاک ہےرَبِّنَاۤrabbinā(to) our Lord!رب ہمارااِنَّاinnāIndeed weبیشک ہمكُنَّاkunnā[we] wereتھے ہمظٰلِمِیْنَẓālimīnawrongdoersظالم
They said, "Exalted is our Lord! Indeed, we were wrongdoers."
و ہ پکار اٹھے پاک ہے ہمارا رب، واقعی ہم گناہ گار تھے
68:30فَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰی بَعْضٍ یَّتَلَاوَمُوْنَ
فَاَقْبَلَfa-aqbalaThen approachedتو متوجہ ہوابَعْضُهُمْbaʿḍuhumsome of themان کا بعضعَلٰیʿalātoپربَعْضٍbaʿḍinothersبعضیَّتَلَاوَمُوْنَyatalāwamūnablaming each otherآپس میں ملامت کرتے ہوئے
Then they approached one another, blaming each other.
پھر اُن میں سے ہر ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگا
68:31قَالُوْا یٰوَیْلَنَاۤ اِنَّا كُنَّا طٰغِیْنَ
قَالُوْاqālūThey saidانہوں نے کہایٰوَیْلَنَاۤyāwaylanāO woe to us!ہائے افسوس ہم پراِنَّاinnāIndeed weبیشک ہمكُنَّاkunnā[we] wereتھے ہمطٰغِیْنَṭāghīnatransgressorsسرکش
They said, "O woe to us; indeed we were transgressors.
آخر کو انہوں نے کہا "افسوس ہمارے حال پر، بے شک ہم سرکش ہو گئے تھے
68:32عَسٰی رَبُّنَاۤ اَنْ یُّبْدِلَنَا خَیْرًا مِّنْهَاۤ اِنَّاۤ اِلٰی رَبِّنَا رٰغِبُوْنَ
عَسٰیʿasāPerhapsامید ہے کہرَبُّنَاۤrabbunāour Lordہمارا رباَنْan[that]کہیُّبْدِلَنَاyub'dilanāwill substitute for usبدل کردے ہم کوخَیْرًاkhayrana betterبہترمِّنْهَاۤmin'hāthan itاس سےاِنَّاۤinnāIndeed weبیشک ہماِلٰیilātoطرفرَبِّنَاrabbināour Lordاپنے رب کیرٰغِبُوْنَrāghibūnaturn devoutlyرغبت کرنے والے ہیں
Perhaps our Lord will substitute for us [one] better than it. Indeed, we are toward our Lord desirous."
بعید نہیں کہ ہمارا رب ہمیں بدلے میں اِس سے بہتر باغ عطا فرمائے، ہم اپنے رب کی طرف رجوع کرتے ہیں
68:33كَذٰلِكَ الْعَذَابُ ؕ وَلَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ
كَذٰلِكَkadhālikaSuchاسی طرح ہوتا ہے۔ ایسا ہوتا ہےالْعَذَابُ ؕl-ʿadhābu(is) the punishmentعذابوَلَعَذَابُwalaʿadhābuAnd surely the punishmentاور البتہ عذابالْاٰخِرَةِl-ākhirati(of) the Hereafterآخرت کااَكْبَرُ ۘakbaru(is) greaterزیادہ بڑا ہےلَوْlawifکاشكَانُوْاkānūtheyوہ ہوتےیَعْلَمُوْنَyaʿlamūnaknowوہ جانتے
Such is the punishment [of this world]. And the punishment of the Hereafter is greater, if they only knew.
ایسا ہوتا ہے عذاب اور آخرت کا عذاب اِس سے بھی بڑا ہے، کاش یہ لوگ اِس کو جانتے
68:34اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ
اِنَّinnaIndeedبیشکلِلْمُتَّقِیْنَlil'muttaqīnafor the righteousمتقی لوگوں کے لیےعِنْدَʿindawithنزدیکرَبِّهِمْrabbihimtheir Lordان کے رب کےجَنّٰتِjannāti(are) Gardensباغات ہیںالنَّعِیْمِl-naʿīmi(of) Delightنعمتوں والے
Indeed, for the righteous with their Lord are the Gardens of Pleasure.
یقیناً خدا ترس لوگوں کے لیے اُن کے رب کے ہاں نعمت بھری جنتیں ہیں
68:35اَفَنَجْعَلُ الْمُسْلِمِیْنَ كَالْمُجْرِمِیْنَ
اَفَنَجْعَلُafanajʿaluThen will We treatکیا بھلا ہم کردیںالْمُسْلِمِیْنَl-mus'limīnathe Muslimsمسلمانوں کو۔ فرماں بردار کوكَالْمُجْرِمِیْنَkal-muj'rimīnalike the criminalsمجرموں کی طرح
Then will We treat the Muslims like the criminals?
کیا ہم فرماں برداروں کا حال مجرموں کا سا کر دیں؟
68:36مَا لَكُمْ ۥ كَیْفَ تَحْكُمُوْنَ
مَاmāWhatکیا ہےلَكُمْ ۥlakum(is) for youتم کوكَیْفَkayfaHowکیسےتَحْكُمُوْنَtaḥkumūna(do) you judgeتم فیصلے کرتے ہو
What is [the matter] with you? How do you judge?
تم لوگوں کو کیا ہو گیا ہے، تم کیسے حکم لگاتے ہو؟
68:37اَمْ لَكُمْ كِتٰبٌ فِیْهِ تَدْرُسُوْنَ
اَمْamOrیالَكُمْlakum(is) for youتمہارے لیےكِتٰبٌkitābuna bookکوئی کتابفِیْهِfīhiwhereinجس میںتَدْرُسُوْنَtadrusūnayou learnتم پڑھتے ہو
Or do you have a scripture in which you learn
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم یہ پڑھتے ہو
68:38اِنَّ لَكُمْ فِیْهِ لَمَا تَخَیَّرُوْنَ
اِنَّinnaThatبیشکلَكُمْlakumfor youتمہارے لیےفِیْهِfīhithereinاس میںلَمَاlamāwhatالبتہ وہ ہے جوتَخَیَّرُوْنَtakhayyarūnayou chooseتم پسند کرو۔ اختیار کرو
That indeed for you is whatever you choose?
کہ تمہارے لیے ضرور وہاں وہی کچھ ہے جو تم اپنے لیے پسند کرتے ہو؟
68:39اَمْ لَكُمْ اَیْمَانٌ عَلَیْنَا بَالِغَةٌ اِلٰی یَوْمِ الْقِیٰمَةِ ۙ اِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُوْنَ
اَمْamOrیالَكُمْlakum(do) you haveتمہارے لیےاَیْمَانٌaymānunoathsکوئی عہد ہیں۔ قسمیں ہیںعَلَیْنَاʿalaynāfrom usہم پربَالِغَةٌbālighatunreachingباقی رہنے والیاِلٰیilātoتکیَوْمِyawmi(the) Dayدنالْقِیٰمَةِ ۙl-qiyāmati(of) the Resurrectionقیامت کےاِنَّinnaThatبیشکلَكُمْlakumfor youتمہارے لیےلَمَاlamā(is) whatالبتہ وہ ہےتَحْكُمُوْنَtaḥkumūnayou judgeجو تم فیصلہ کرو گے
Or do you have oaths [binding] upon Us, extending until the Day of Resurrection, that indeed for you is whatever you judge?
یا پھر کیا تمہارے لیے روز قیامت تک ہم پر کچھ عہد و پیمان ثابت ہیں کہ تمہیں وہی کچھ ملے گا جس کا تم حکم لگاؤ؟
68:40سَلْهُمْ اَیُّهُمْ بِذٰلِكَ زَعِیْمٌ
سَلْهُمْsalhumAsk themپوچھو ان سےاَیُّهُمْayyuhumwhich of themکون سا ان میں سےبِذٰلِكَbidhālikafor thatساتھ اس کےزَعِیْمٌzaʿīmun(is) responsibleضامن ہے
Ask them which of them, for that [claim], is responsible.
اِن سے پوچھو تم میں سے کون اِس کا ضامن ہے؟
68:41اَمْ لَهُمْ شُرَكَآءُ ۛۚ فَلْیَاْتُوْا بِشُرَكَآىِٕهِمْ اِنْ كَانُوْا صٰدِقِیْنَ
اَمْamOrیالَهُمْlahum(do) they haveان کے لیےشُرَكَآءُ ۛۚshurakāupartnersکچھ شریک ہیںفَلْیَاْتُوْاfalyatūThen let them bringپس چاہیے کہ لے آئیںبِشُرَكَآىِٕهِمْbishurakāihimtheir partnersاپنے شریکوں کواِنْinifاگركَانُوْاkānūthey areہیں وہصٰدِقِیْنَṣādiqīnatruthfulسچے
Or do they have partners? Then let them bring their partners, if they should be truthful.
یا پھر اِن کے ٹھیرائے ہوئے کچھ شریک ہیں (جنہوں نے اِس کا ذمہ لیا ہو)؟ یہ بات ہے تو لائیں اپنے شریکوں کو اگر یہ سچے ہیں
68:42یَوْمَ یُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ وَّیُدْعَوْنَ اِلَی السُّجُوْدِ فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ
یَوْمَyawma(The) Dayجس دنیُكْشَفُyuk'shafuwill be uncoveredکھول دیاجائے گاعَنْʿanfromسےسَاقٍsāqinthe shinپنڈلیوَّیُدْعَوْنَwayud'ʿawnaand they will be calledاور وہ بلائے جائیں گےاِلَیilātoطرفالسُّجُوْدِl-sujūdiprostrateسجدوں کےفَلَاfalābut notتو نہیَسْتَطِیْعُوْنَyastaṭīʿūnathey will be ableوہ استطاعت رکھتے ہوں گے
The Day the shin will be uncovered and they are invited to prostration but the disbelievers will not be able,
جس روز سخت وقت آ پڑے گا اور لوگوں کو سجدہ کرنے کے لیے بلایا جائے گا تو یہ لوگ سجدہ نہ کر سکیں گے
68:43خَاشِعَةً اَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ ؕ وَقَدْ كَانُوْا یُدْعَوْنَ اِلَی السُّجُوْدِ وَهُمْ سٰلِمُوْنَ
خَاشِعَةًkhāshiʿatanHumbledنیچی ہوں گیاَبْصَارُهُمْabṣāruhumtheir eyesان کی نگاہیںتَرْهَقُهُمْtarhaquhumwill cover themچھا رہی ہوگی ان پرذِلَّةٌ ؕdhillatunhumiliationذلتوَقَدْwaqadAnd indeedاور تحقیقكَانُوْاkānūthey wereتھے وہیُدْعَوْنَyud'ʿawnacalledبلائے جاتےاِلَیilātoطرفالسُّجُوْدِl-sujūdiprostrateسجدوں کیوَهُمْwahumwhile theyاور وہسٰلِمُوْنَsālimūna(were) soundصحیح سلامت تھے
Their eyes humbled, humiliation will cover them. And they used to be invited to prostration while they were sound.
اِن کی نگاہیں نیچی ہوں گی، ذلت اِن پر چھا رہی ہوگی یہ جب صحیح و سالم تھے اُس وقت اِنہیں سجدے کے لیے بلایا جاتا تھا (اور یہ انکار کرتے تھے)
68:44فَذَرْنِیْ وَمَنْ یُّكَذِّبُ بِهٰذَا الْحَدِیْثِ ؕ سَنَسْتَدْرِجُهُمْ مِّنْ حَیْثُ لَا یَعْلَمُوْنَ
فَذَرْنِیْfadharnīSo leave Meپس چھوڑدو مجھ کووَمَنْwamanand whoeverاور جو کوئییُّكَذِّبُyukadhibudeniesجھٹلاتا ہےبِهٰذَاbihādhāthisاسالْحَدِیْثِ ؕl-ḥadīthiStatementبات کوسَنَسْتَدْرِجُهُمْsanastadrijuhumWe will progressively lead themعنقریب ہم آہستہ آہستہ کھینچیں گے ان کومِّنْminfromسےحَیْثُḥaythuwhereجہاںلَاlānotنہیَعْلَمُوْنَyaʿlamūnathey knowوہ جانتے ہوں گے
So leave Me, [O Muhammad], with [the matter of] whoever denies the Qur'an. We will progressively lead them [to punishment] from where they do not know.
پس اے نبیؐ، تم اِس کلام کے جھٹلانے والوں کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو ہم ایسے طریقہ سے اِن کو بتدریج تباہی کی طرف لے جائیں گے کہ اِن کو خبر بھی نہ ہوگی
68:45وَاُمْلِیْ لَهُمْ ؕ اِنَّ كَیْدِیْ مَتِیْنٌ
وَاُمْلِیْwa-um'līAnd I will give respiteاور میں ڈھیل دے رہا ہوںلَهُمْ ؕlahumto themان کے لیےاِنَّinnaIndeedبیشکكَیْدِیْkaydīMy planمیری چالمَتِیْنٌmatīnun(is) firmبہت پختہ ہے
And I will give them time. Indeed, My plan is firm.
میں اِن کی رسی دراز کر رہا ہوں، میری چال بڑی زبردست ہے
68:46اَمْ تَسْـَٔلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَ
اَمْamOrیاتَسْـَٔلُهُمْtasaluhumyou ask themتم سوال کرتے ہو ان سےاَجْرًاajrana paymentکسی اجر کافَهُمْfahumso theyتو وہمِّنْminfromسےمَّغْرَمٍmaghramin(the) debtتاوانمُّثْقَلُوْنَmuth'qalūna(are) burdenedدبے جاتے ہوں
Or do you ask of them a payment, so they are by debt burdened down?
کیا تم اِن سے کوئی اجر طلب کر رہے ہو کہ یہ اس چٹی کے بوجھ تلے دبے جا رہے ہوں؟
68:47اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَیْبُ فَهُمْ یَكْتُبُوْنَ
اَمْamOrیاعِنْدَهُمُʿindahumu(is) with themان کے پاسالْغَیْبُl-ghaybuthe unseenکوئی غیب ہےفَهُمْfahumso theyتو وہیَكْتُبُوْنَyaktubūnawrite itلکھ رہے ہیں
Or have they [knowledge of] the unseen, so they write [it] down?
کیا اِن کے پاس غیب کا علم ہے جسے یہ لکھ رہے ہوں؟
68:48فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُنْ كَصَاحِبِ الْحُوْتِ ۘ اِذْ نَادٰی وَهُوَ مَكْظُوْمٌ
فَاصْبِرْfa-iṣ'birSo be patientپس صبر کرولِحُكْمِliḥuk'mifor (the) decisionحکم کے لیےرَبِّكَrabbika(of) your Lordاپنے رب کےوَلَاwalāand (do) notاور نہتَكُنْtakunbeتم ہوكَصَاحِبِkaṣāḥibilike (the) companionمانند والے کےالْحُوْتِ ۘl-ḥūti(of) the fishمچھلیاِذْidhwhenجبنَادٰیnādāhe called outاس نے پکاراوَهُوَwahuwawhile heاور وہمَكْظُوْمٌmakẓūmun(was) distressedغم سے بھرا ہوا تھا
Then be patient for the decision of your Lord, [O Muhammad], and be not like the companion of the fish when he called out while he was distressed.
پس اپنے رب کا فیصلہ صادر ہونے تک صبر کرو اور مچھلی والے (یونس علیہ اسلام) کی طرح نہ ہو جاؤ، جب اُس نے پکارا تھا اور وہ غم سے بھرا ہوا تھا
68:49لَوْلَاۤ اَنْ تَدٰرَكَهٗ نِعْمَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ لَنُبِذَ بِالْعَرَآءِ وَهُوَ مَذْمُوْمٌ
لَوْلَاۤlawlāIf notاگر نہ ہوتی یہ باتاَنْanthatکہتَدٰرَكَهٗtadārakahuovertook himپالیا اس کونِعْمَةٌniʿ'matuna Favorایک نعمت نےمِّنْminfromسےرَّبِّهٖrabbihihis Lordاس کے رب کی طرفلَنُبِذَlanubidhasurely he would have been thrownالبتہ پھینک دیا جاتابِالْعَرَآءِbil-ʿarāionto (the) naked shoreچٹیل میدان میںوَهُوَwahuwawhile heاور وہمَذْمُوْمٌmadhmūmun(was) blamedمذموم ہوتا
If not that a favor from his Lord overtook him, he would have been thrown onto the naked shore while he was censured.
اگر اس کے رب کی مہربانی اُس کے شامل حال نہ ہو جاتی تو وہ مذموم ہو کر چٹیل میدان میں پھینک دیا جاتا
68:50فَاجْتَبٰىهُ رَبُّهٗ فَجَعَلَهٗ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ
فَاجْتَبٰىهُfa-ij'tabāhuBut chose himتو چن لیا اس کورَبُّهٗrabbuhuhis Lordاس کے رب نےفَجَعَلَهٗfajaʿalahuand made himتو بنادیا اس کومِنَminaofمیں سےالصّٰلِحِیْنَl-ṣāliḥīnathe righteousصالح لوگوں
And his Lord chose him and made him of the righteous.
آخرکار اُس کے رب نے اسے برگزیدہ فرما لیا اور اِسے صالح بندوں میں شامل کر دیا
68:51وَاِنْ یَّكَادُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَیُزْلِقُوْنَكَ بِاَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَیَقُوْلُوْنَ اِنَّهٗ لَمَجْنُوْنٌ
وَاِنْwa-inAnd indeedاور بیشکیَّكَادُyakāduwould almostقریب ہے کہالَّذِیْنَalladhīnathose whoوہ لوگكَفَرُوْاkafarūdisbelieveجنہوں نے کفر کیالَیُزْلِقُوْنَكَlayuz'liqūnakasurely make you slipالبتہ پھیلا دیں گے آپ کوبِاَبْصَارِهِمْbi-abṣārihimwith their eyesاپنی نگاہوں سےلَمَّاlammāwhenجبسَمِعُواsamiʿūthey hearوہ سنتے ہیںالذِّكْرَl-dhik'rathe Messageذکر کووَیَقُوْلُوْنَwayaqūlūnaand they sayاور وہ کہتے ہیںاِنَّهٗinnahuIndeed heبیشک وہلَمَجْنُوْنٌlamajnūnun(is) surely madالبتہ مجنون ہے
And indeed, those who disbelieve would almost make you slip with their eyes when they hear the message, and they say, "Indeed, he is mad."
جب یہ کافر لوگ کلام نصیحت (قرآن) سنتے ہیں تو تمہیں ایسی نظروں سے دیکھتے ہیں کہ گویا تمہارے قدم اکھاڑ دیں گے، اور کہتے ہیں یہ ضرور دیوانہ ہے
68:52وَمَا هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ
وَمَاwamāAnd notاور نہیں ہےهُوَhuwait (is)وہاِلَّاillābutمگرذِكْرٌdhik'runa Reminderایک نصیحتلِّلْعٰلَمِیْنَlil'ʿālamīnato the worldsجہانوں کے لیے
But it is not except a reminder to the worlds.
حالانکہ یہ تو سارے جہان والوں کے لیے ایک نصیحت ہے
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google PlayArabic text in IndoPak script. English translation: Sahih International. Urdu translation: Maulana Abul A'la Maududi. Word-by-word meanings from the Quranic Arabic Corpus and the Quranic Universal Library.