الملك
Surah Al-Mulk word by word
“The Sovereignty” · Surah 67 · 30 verses · English & Urdu
Read Surah Al-Mulk one word at a time. Under each verse you'll find every Arabic word with its transliteration and its meaning in English and Urdu, followed by the full translation of the verse.
67:1تَبٰرَكَ الَّذِیْ بِیَدِهِ الْمُلْكُ ؗ وَهُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرُ
تَبٰرَكَtabārakaBlessed isبہت بابرکت ہےالَّذِیْalladhīHeوہ ذاتبِیَدِهِbiyadihiin Whose Handجس کے ہاتھ میں ہےالْمُلْكُ ؗl-mul'ku(is) the Dominionساری بادشاہتوَهُوَwahuwaand Heاور وہعَلٰیʿalā(is) overپركُلِّkullieveryہرشَیْءٍshayinthingچیزقَدِیْرُqadīrunAll-Powerfulقدرت رکھنے والا ہے
Blessed is He in whose hand is dominion, and He is over all things competent -
نہایت بزرگ و برتر ہے وہ جس کے ہاتھ میں کائنات کی سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
67:2ٱلَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا ؕ وَهُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْرُ
ٱلَّذِیْalladhīThe One Whoجس نےخَلَقَkhalaqacreatedپیدا کیاالْمَوْتَl-mawtadeathموت کووَالْحَیٰوةَwal-ḥayataand lifeاور زندگی کولِیَبْلُوَكُمْliyabluwakumthat He may test youتاکہ آزمائے تم کواَیُّكُمْayyukumwhich of youکون ساتم میں سےاَحْسَنُaḥsanu(is) bestزیادہ اچھا ہےعَمَلًا ؕʿamalan(in) deedعمل میںوَهُوَwahuwaAnd Heاور وہالْعَزِیْزُl-ʿazīzu(is) the All-Mightyزبردست ہےالْغَفُوْرُl-ghafūruthe Oft-Forgivingبخشش کرنے والا ہے
[He] who created death and life to test you [as to] which of you is best in deed - and He is the Exalted in Might, the Forgiving -
جس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا تاکہ تم لوگوں کو آزما کر دیکھے تم میں سے کون بہتر عمل کرنے والا ہے، اور وہ زبردست بھی ہے اور درگزر فرمانے والا بھی
67:3الَّذِیْ خَلَقَ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًا ؕ مَا تَرٰی فِیْ خَلْقِ الرَّحْمٰنِ مِنْ تَفٰوُتٍ ؕ فَارْجِعِ الْبَصَرَ ۙ هَلْ تَرٰی مِنْ فُطُوْرٍ
الَّذِیْalladhīThe One Whoجس نےخَلَقَkhalaqacreatedبنائےسَبْعَsabʿasevenساتسَمٰوٰتٍsamāwātinheavensآسمانطِبَاقًا ؕṭibāqanone above anotherاوپر تلے۔ تہ بہ تہمَاmāNotنہتَرٰیtarāyou seeتم دیکھو گےفِیْfīinمیںخَلْقِkhalqi(the) creationتخلیقالرَّحْمٰنِl-raḥmāni(of) the Most Graciousرحمن کیمِنْminanyکوئیتَفٰوُتٍ ؕtafāwutinfaultنقص۔ کجی۔ خللفَارْجِعِfa-ir'jiʿiSo returnپھر لوٹاؤالْبَصَرَ ۙl-baṣarathe visionنگاہ کوهَلْhalcanکیاتَرٰیtarāyou seeتم دیکھتے ہومِنْminanyکوئیفُطُوْرٍfuṭūrinflawشگاف۔ کوئی رخنہ
[And] who created seven heavens in layers. You do not see in the creation of the Most Merciful any inconsistency. So return [your] vision [to the sky]; do you see any breaks?
جس نے تہ بر تہ سات آسمان بنائے تم رحمان کی تخلیق میں کسی قسم کی بے ربطی نہ پاؤ گے پھر پلٹ کر دیکھو، کہیں تمہیں کوئی خلل نظر آتا ہے؟
67:4ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَیْنِ یَنْقَلِبْ اِلَیْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَّهُوَ حَسِیْرٌ
ثُمَّthummaThenپھرارْجِعِir'jiʿireturnلوٹاؤالْبَصَرَl-baṣarathe visionنگاہ کوكَرَّتَیْنِkarrataynitwice againبار باریَنْقَلِبْyanqalibWill returnلوٹ آئے گیاِلَیْكَilaykato youتیری طرفالْبَصَرُl-baṣaruthe visionنگاہخَاسِئًاkhāsi-anhumbledذلیل ہوکر۔ عاجز ہو کروَّهُوَwahuwawhile itاور وہحَسِیْرٌḥasīrun(is) fatiguedتھکی ہوئی ہوگی
Then return [your] vision twice again. [Your] vision will return to you humbled while it is fatigued.
بار بار نگاہ دوڑاؤ تمہاری نگاہ تھک کر نامراد پلٹ آئے گی
67:5وَلَقَدْ زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا بِمَصَابِیْحَ وَجَعَلْنٰهَا رُجُوْمًا لِّلشَّیٰطِیْنِ وَاَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابَ السَّعِیْرِ
وَلَقَدْwalaqadAnd certainlyاور البتہ تحقیقزَیَّنَّاzayyannāWe have beautifiedزینت دی ہم نے۔ خوب صورت بنایا ہم نےالسَّمَآءَl-samāathe heavenآسمانالدُّنْیَاl-dun'yānearestدنیا کوبِمَصَابِیْحَbimaṣābīḥawith lampsچراغوں کے ساتھوَجَعَلْنٰهَاwajaʿalnāhāand We have made themاور بنایا ہم نے ان کورُجُوْمًاrujūman(as) missilesمارنے کی چیزلِّلشَّیٰطِیْنِlilshayāṭīnifor the devilsشیطانوں کے لیےوَاَعْتَدْنَاwa-aʿtadnāand We have preparedاور تیار کیا ہم نےلَهُمْlahumfor themان کے لیےعَذَابَʿadhābapunishmentعذابالسَّعِیْرِl-saʿīri(of) the Blazeجلنے کا
And We have certainly beautified the nearest heaven with stars and have made [from] them what is thrown at the devils and have prepared for them the punishment of the Blaze.
ہم نے تمہارے قریب کے آسمان کو عظیم الشان چراغوں سے آراستہ کیا ہے اور اُنہیں شیاطین کو مار بھگانے کا ذریعہ بنا دیا ہے اِن شیطانوں کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ ہم نے مہیا کر رکھی ہے
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google Play
67:6وَلِلَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ ؕ وَبِئْسَ الْمَصِیْرُ
وَلِلَّذِیْنَwalilladhīnaAnd for those whoاور ان لوگوں کے لیےكَفَرُوْاkafarūdisbelievedجنہوں نے کفر کیابِرَبِّهِمْbirabbihimin their Lordاپنے رب کے ساتھعَذَابُʿadhābu(is the) punishmentعذاب ہےجَهَنَّمَ ؕjahannama(of) Hellجہنم کاوَبِئْسَwabi'saand wretched isاور کتنا برا ہےالْمَصِیْرُl-maṣīruthe destinationٹھکانہ۔ لوٹنے کی جگہ
And for those who disbelieved in their Lord is the punishment of Hell, and wretched is the destination.
جن لوگوں نے اپنے رب سے کفر کیا ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور وہ بہت ہی برا ٹھکانا ہے
67:7اِذَاۤ اُلْقُوْا فِیْهَا سَمِعُوْا لَهَا شَهِیْقًا وَّهِیَ تَفُوْرُ
اِذَاۤidhāWhenجباُلْقُوْاul'qūthey are thrownوہ ڈالیں جائیں گےفِیْهَاfīhāthereinاس میںسَمِعُوْاsamiʿūthey will hearسنیں گےلَهَاlahāfrom itواسطے اس کےشَهِیْقًاshahīqanan inhalingچلاناوَّهِیَwahiyawhile itاور وہتَفُوْرُtafūruboils upجوش کھارہی ہوگی
When they are thrown into it, they hear from it a [dreadful] inhaling while it boils up.
جب وہ اُس میں پھینکے جائیں گے تو اسکے دھاڑنے کی ہولناک آواز سنیں گے اور وہ جوش کھا رہی ہوگی
67:8تَكَادُ تَمَیَّزُ مِنَ الْغَیْظِ ؕ كُلَّمَاۤ اُلْقِیَ فِیْهَا فَوْجٌ سَاَلَهُمْ خَزَنَتُهَاۤ اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَذِیْرٌ
تَكَادُtakāduIt almostقریب ہے کہتَمَیَّزُtamayyazuburstsپھٹ جائےمِنَminawithسےالْغَیْظِ ؕl-ghayẓirageغضبكُلَّمَاۤkullamāEvery timeجب کبھیاُلْقِیَul'qiyais thrownڈالی جائے گیفِیْهَاfīhāthereinاس میںفَوْجٌfawjuna groupکوئی فوج۔ لوگوں کا گروہسَاَلَهُمْsa-alahumwill ask themپوچھیں گے ان سےخَزَنَتُهَاۤkhazanatuhāits keepersان کے داروغہ۔ چوکیداراَلَمْalamDid notکیا نہیںیَاْتِكُمْyatikumcome to youآیا تھا تمہارے پاسنَذِیْرٌnadhīruna warnerکوئی ڈرانے والا
It almost bursts with rage. Every time a company is thrown into it, its keepers ask them, "Did there not come to you a warner?"
شدت غضب سے پھٹی جاتی ہو گی ہر بار جب کوئی انبوہ اس میں ڈالا جائے گا، اُس کے کارندے اُن لوگوں سے پوچھیں گے "کیا تمہارے پاس کوئی خبردار کرنے والا نہیں آیا تھا؟
67:9قَالُوْا بَلٰی قَدْ جَآءَنَا نَذِیْرٌ ۙ۬ فَكَذَّبْنَا وَقُلْنَا مَا نَزَّلَ اللّٰهُ مِنْ شَیْءٍ ۖۚ اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ كَبِیْرٍ
قَالُوْاqālūThey will sayوہ کہیں گےبَلٰیbalāYesکیوں نہیںقَدْqadindeedتحقیقجَآءَنَاjāanācame to usآیا ہمارے پاسنَذِیْرٌ ۙ۬nadhīruna warnerڈرانے والافَكَذَّبْنَاfakadhabnābut we deniedتو جھٹلادیا ہم نےوَقُلْنَاwaqul'nāand we saidاور کہا ہم نےمَاmāNotنہیںنَزَّلَnazzalahas sent downنازل کیاللّٰهُl-lahuAllahاللہ نےمِنْminanyکوئیشَیْءٍ ۖۚshayinthingچیزاِنْinNotنہیںاَنْتُمْantumyou (are)تماِلَّاillābutمگرفِیْfīinمیںضَلٰلٍḍalālinerrorگمراہیكَبِیْرٍkabīringreatبڑی
They will say," Yes, a warner had come to us, but we denied and said, 'Allah has not sent down anything. You are not but in great error.'"
وہ جواب دیں گے "ہاں، خبردار کرنے والا ہمارے پاس آیا تھا، مگر ہم نے اسے جھٹلا دیا اور کہا اللہ نے کچھ بھی نازل نہیں کیا ہے، تم بڑی گمراہی میں پڑے ہوئے ہو
67:10وَقَالُوْا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ اَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِیْۤ اَصْحٰبِ السَّعِیْرِ
وَقَالُوْاwaqālūAnd they will sayاور وہ کہیں گےلَوْlawIfکاشكُنَّاkunnāwe hadہم ہوتےنَسْمَعُnasmaʿulistenedہم سنتےاَوْaworیانَعْقِلُnaʿqilureasonedہم سمجھتے ہوتےمَاmānotنہكُنَّاkunnāwe (would) have beenہوتے ہمفِیْۤfīamongمیں سےاَصْحٰبِaṣḥābi(the) companionsوالوںالسَّعِیْرِl-saʿīri(of) the Blazeدوزخ
And they will say, "If only we had been listening or reasoning, we would not be among the companions of the Blaze."
اور وہ کہیں گے "کاش ہم سنتے یا سمجھتے تو آج اِس بھڑکتی ہوئی آگ کے سزا واروں میں نہ شامل ہوتے
67:11فَاعْتَرَفُوْا بِذَنْۢبِهِمْ ۚ فَسُحْقًا لِّاَصْحٰبِ السَّعِیْرِ
فَاعْتَرَفُوْاfa-iʿ'tarafūThen they (will) confessتو وہ اعتراف کرلیں گےبِذَنْۢبِهِمْ ۚbidhanbihimtheir sinsاپنے گناہوں کافَسُحْقًاfasuḥ'qanso away withتو لعنت ہے۔ دوری ہےلِّاَصْحٰبِli-aṣḥābi(the) companionsوالوں کے لیےالسَّعِیْرِl-saʿīri(of) the Blazeدوزخ
And they will admit their sin, so [it is] alienation for the companions of the Blaze.
اس طرح وہ اپنے قصور کا خود اعتراف کر لیں گے، لعنت ہے ان دوزخیوں پر
67:12اِنَّ الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَیْبِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّاَجْرٌ كَبِیْرٌ
اِنَّinnaIndeedبیشکالَّذِیْنَalladhīnathose whoوہ لوگیَخْشَوْنَyakhshawnafearجو ڈرتے ہیںرَبَّهُمْrabbahumtheir Lordاپنے رب سےبِالْغَیْبِbil-ghaybiunseenساتھ غیب کے۔ غائبانہ طور پرلَهُمْlahumfor themان کے لیےمَّغْفِرَةٌmaghfiratun(is) forgivenessبخشش ہےوَّاَجْرٌwa-ajrunand a rewardاور اجركَبِیْرٌkabīrungreatبہت بڑا
Indeed, those who fear their Lord unseen will have forgiveness and great reward.
جو لوگ بے دیکھے اپنے رب سے ڈرتے ہیں، یقیناً اُن کے لیے مغفرت ہے اور بڑا اجر
67:13وَاَسِرُّوْا قَوْلَكُمْ اَوِ اجْهَرُوْا بِهٖ ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ
وَاَسِرُّوْاwa-asirrūAnd concealاور چھپاؤ۔ چپکے سے کروقَوْلَكُمْqawlakumyour speechبات اپنیاَوِawiorیااجْهَرُوْاij'harūproclaimظاہر کروبِهٖ ؕbihiitاس کواِنَّهٗinnahuIndeed Heبیشک وہعَلِیْمٌۢʿalīmun(is the) All-Knowerجاننے والا ہےبِذَاتِbidhātiof what (is in)بھیدالصُّدُوْرِl-ṣudūrithe breastsسینوں کے
And conceal your speech or publicize it; indeed, He is Knowing of that within the breasts.
تم خواہ چپکے سے بات کرو یا اونچی آواز سے (اللہ کے لیے یکساں ہے)، وہ تو دلوں کا حال تک جانتا ہے
67:14اَلَا یَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ ؕ وَهُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ
اَلَاalāDoes notکیا نہیںیَعْلَمُyaʿlamuknowجانے گامَنْman(the One) Whoوہ جس نےخَلَقَ ؕkhalaqacreatedپیدا کیاوَهُوَwahuwaAnd Heاور وہاللَّطِیْفُl-laṭīfu(is) the Subtleباریک بین ہےالْخَبِیْرُl-khabīruthe All-Awareباخبر ہے
Does He who created not know, while He is the Subtle, the Acquainted?
کیا وہی نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے؟ حالانکہ وہ باریک بیں اور باخبر ہے
67:15هُوَ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ ذَلُوْلًا فَامْشُوْا فِیْ مَنَاكِبِهَا وَكُلُوْا مِنْ رِّزْقِهٖ ؕ وَاِلَیْهِ النُّشُوْرُ
هُوَhuwaHeوہالَّذِیْalladhī(is) the One Whoاللہ وہ ذات ہےجَعَلَjaʿalamadeجس نے بنایالَكُمُlakumufor youتمہارے لیےالْاَرْضَl-arḍathe earthزمینذَلُوْلًاdhalūlansubservientتابع۔ فرشفَامْشُوْاfa-im'shūso walkپس چلوفِیْfīinمیںمَنَاكِبِهَاmanākibihā(the) paths thereofاس کے اطرافوَكُلُوْاwakulūand eatاور کھاؤمِنْminofمیں سےرِّزْقِهٖ ؕriz'qihiHis provisionاس کے رزقوَاِلَیْهِwa-ilayhiand to Himاور اسی کی طرفالنُّشُوْرُl-nushūru(is) the Resurrectionدوبارہ زندہ ہونا
It is He who made the earth tame for you - so walk among its slopes and eat of His provision - and to Him is the resurrection.
وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو تابع کر رکھا ہے، چلو اُس کی چھاتی پر اور کھاؤ خدا کا رزق، اُسی کے حضور تمہیں دوبارہ زندہ ہو کر جانا ہے
67:16ءَاَمِنْتُمْ مَّنْ فِی السَّمَآءِ اَنْ یَّخْسِفَ بِكُمُ الْاَرْضَ فَاِذَا هِیَ تَمُوْرُ
ءَاَمِنْتُمْa-amintumDo you feel secureکیا بےخوف ہوگئے تممَّنْman(from Him) Whoاس سے جوفِیfī(is) inمیں ہےالسَّمَآءِl-samāithe heavenآسماناَنْannotکہیَّخْسِفَyakhsifaHe will cause to swallowدھنسا دےبِكُمُbikumuyouتم کوالْاَرْضَl-arḍathe earthزمین میںفَاِذَاfa-idhāwhenتو اچانکهِیَhiyaitوہتَمُوْرُtamūruswaysلرزنے لگے۔ پھٹ جائے
Do you feel secure that He who [holds authority] in the heaven would not cause the earth to swallow you and suddenly it would sway?
کیا تم اِس سے بے خوف ہو کہ وہ جو آسمان میں ہے تمہیں زمین میں دھنسا دے اور یکایک یہ زمین جھکولے کھانے لگے؟
67:17اَمْ اَمِنْتُمْ مَّنْ فِی السَّمَآءِ اَنْ یُّرْسِلَ عَلَیْكُمْ حَاصِبًا ؕ فَسَتَعْلَمُوْنَ كَیْفَ نَذِیْرِ
اَمْamOrکیااَمِنْتُمْamintumdo you feel secureبےخوف ہوگئے تم کومَّنْman(from Him) Whoاس سے جوفِیfī(is) inمیں ہےالسَّمَآءِl-samāithe heavenآسماناَنْannotکہیُّرْسِلَyur'silaHe will sendوہ بھیجےعَلَیْكُمْʿalaykumagainst youتم پرحَاصِبًا ؕḥāṣibana storm of stonesپتھروں کی بارشفَسَتَعْلَمُوْنَfasataʿlamūnaThen you would knowپس عنقریب تم جان لو گےكَیْفَkayfahowکیسے تھانَذِیْرِnadhīri(was) My warningڈراؤ میرا
Or do you feel secure that He who [holds authority] in the heaven would not send against you a storm of stones? Then you would know how [severe] was My warning.
کیا تم اِس سے بے خوف ہو کہ وہ جو آسمان میں ہے تم پر پتھراؤ کرنے والی ہوا بھیج دے؟ پھر تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ میری تنبیہ کیسی ہوتی ہے
67:18وَلَقَدْ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ
وَلَقَدْwalaqadAnd indeedاور البتہ تحقیقكَذَّبَkadhabadeniedجھٹلایاالَّذِیْنَalladhīnathoseان لوگوں نےمِنْminfromجوقَبْلِهِمْqablihimbefore themان سے پہلے تھےفَكَیْفَfakayfaand howتو کس طرحكَانَkānawasتھینَكِیْرِnakīriMy rejectionپکڑ میری
And already had those before them denied, and how [terrible] was My reproach.
اِن سے پہلے گزرے ہوئے لوگ جھٹلا چکے ہیں پھر دیکھ لو کہ میری گرفت کیسی سخت تھی
67:19اَوَلَمْ یَرَوْا اِلَی الطَّیْرِ فَوْقَهُمْ صٰٓفّٰتٍ وَّیَقْبِضْنَ ؔؕۘ مَا یُمْسِكُهُنَّ اِلَّا الرَّحْمٰنُ ؕ اِنَّهٗ بِكُلِّ شَیْءٍ بَصِیْرٌ
اَوَلَمْawalamDo notکیا بھلا نہیںیَرَوْاyarawthey seeانہوں نے دیکھااِلَیilā[to]طرفالطَّیْرِl-ṭayrithe birdsپرندوں کیفَوْقَهُمْfawqahumabove themان کے اوپرصٰٓفّٰتٍṣāffātinspreading (their wings)صف بستہوَّیَقْبِضْنَ ؔؕۘwayaqbiḍ'naand foldingاور سمیٹ لیتے ہیںمَاmāNotنہیںیُمْسِكُهُنَّyum'sikuhunnaholds themتھامتا ان کواِلَّاillāexceptمگرالرَّحْمٰنُ ؕl-raḥmānuthe Most GraciousرحمناِنَّهٗinnahuIndeed Heبیشک وہبِكُلِّbikulli(is) of everyہرشَیْءٍshayinthingچیز کوبَصِیْرٌbaṣīrunAll-Seerدیکھنے والا ہے
Do they not see the birds above them with wings outspread and [sometimes] folded in? None holds them [aloft] except the Most Merciful. Indeed He is, of all things, Seeing.
کیا یہ لو گ اپنے اوپر اڑنے والے پرندوں کو پر پھیلائے اور سکیڑتے نہیں دیکھتے؟ رحمان کے سوا کوئی نہیں جو انہیں تھامے ہوئے ہو وہی ہر چیز کا نگہبان ہے
67:20اَمَّنْ هٰذَا الَّذِیْ هُوَ جُنْدٌ لَّكُمْ یَنْصُرُكُمْ مِّنْ دُوْنِ الرَّحْمٰنِ ؕ اِنِ الْكٰفِرُوْنَ اِلَّا فِیْ غُرُوْرٍ
اَمَّنْammanWho isیا کون ہےهٰذَاhādhāthisیہالَّذِیْalladhīthe oneجوهُوَhuwaheوہجُنْدٌjundun(is) an armyلشکر ہولَّكُمْlakumfor youتمہارایَنْصُرُكُمْyanṣurukumto help youجو مدد کرے تمہاریمِّنْminfromدُوْنِdūnibesidesسواالرَّحْمٰنِ ؕl-raḥmānithe Most Graciousرحمن کےاِنِiniNotنہیں ہیںالْكٰفِرُوْنَl-kāfirūna(are) the disbelieversکافراِلَّاillābutمگرفِیْfīinمیںغُرُوْرٍghurūrindelusionدھوکے
Or who is it that could be an army for you to aid you other than the Most Merciful? The disbelievers are not but in delusion.
بتاؤ، آخر وہ کونسا لشکر تمہارے پاس ہے جو رحمان کے مقابلے میں تمہاری مدد کر سکتا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ منکرین دھوکے میں پڑے ہوئے ہیں
67:21اَمَّنْ هٰذَا الَّذِیْ یَرْزُقُكُمْ اِنْ اَمْسَكَ رِزْقَهٗ ۚ بَلْ لَّجُّوْا فِیْ عُتُوٍّ وَّنُفُوْرٍ
اَمَّنْammanWho isیا کون ہےهٰذَاhādhāthisوہالَّذِیْalladhīthe oneجویَرْزُقُكُمْyarzuqukumto provide youرزق دے گا تم کواِنْinifاگراَمْسَكَamsakaHe withheldتھام لیا۔ روک لیا اس نےرِزْقَهٗ ۚriz'qahuHis provisionرزق اپنابَلْbalNayبلکہلَّجُّوْاlajjūthey persistوہ اڑے ہوئے ہیںفِیْfīinمیںعُتُوٍّʿutuwwinprideسرکشیوَّنُفُوْرٍwanufūrinand aversionبھاگنے میں
Or who is it that could provide for you if He withheld His provision? But they have persisted in insolence and aversion.
یا پھر بتاؤ، کون ہے جو تمہیں رزق دے سکتا ہے اگر رحمان اپنا رزق روک لے؟ دراصل یہ لوگ سر کشی اور حق سے گریز پر اڑے ہوئے ہیں
67:22اَفَمَنْ یَّمْشِیْ مُكِبًّا عَلٰی وَجْهِهٖۤ اَهْدٰۤی اَمَّنْ یَّمْشِیْ سَوِیًّا عَلٰی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ
اَفَمَنْafamanThen is he whoکیا پھر جویَّمْشِیْyamshīwalksچلتا ہےمُكِبًّاmukibbanfallenسرنگوں ہوکر۔ سر جھکا کرعَلٰیʿalāonپروَجْهِهٖۤwajhihihis faceاپنے چہرےاَهْدٰۤیahdābetter guidedزیادہ ہدایت یافتہ ہےاَمَّنْammanor (he) whoیا جویَّمْشِیْyamshīwalksچلتا ہےسَوِیًّاsawiyyanuprightسیدھاعَلٰیʿalāonپرصِرَاطٍṣirāṭin(the) Pathراستےمُّسْتَقِیْمٍmus'taqīminStraightسیدھے
Then is one who walks fallen on his face better guided or one who walks erect on a straight path?
بھلا سوچو، جو شخص منہ اوندھائے چل رہا ہو وہ زیادہ صحیح راہ پانے والا ہے یا وہ جو سر اٹھائے سیدھا ایک ہموار سڑک پر چل رہا ہو؟
67:23قُلْ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْشَاَكُمْ وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْاَبْصَارَ وَالْاَفْـِٕدَةَ ؕ قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ
قُلْqulSayکہہ دیجئےهُوَhuwaHeوہ ذات ہےالَّذِیْۤalladhī(is) the One Whoجس نےاَنْشَاَكُمْansha-akumproduced youپیدا کیا تم کووَجَعَلَwajaʿalaand madeاور بنائے اس نےلَكُمُlakumufor youتمہارے لیےالسَّمْعَl-samʿathe hearingکانوَالْاَبْصَارَwal-abṣāraand the visionاور آنکھیںوَالْاَفْـِٕدَةَ ؕwal-afidataand the feelingsاور دلقَلِیْلًاqalīlanLittleکتنا تھوڑامَّاmā(is) whatتَشْكُرُوْنَtashkurūnayou give thanksتم شکر ادا کرتے ہو
Say, "It is He who has produced you and made for you hearing and vision and hearts; little are you grateful."
اِن سے کہو اللہ ہی ہے جس نے تمہیں پیدا کیا، تم کو سننے اور دیکھنے کی طاقتیں دیں اور سوچنے سمجھنے والے دل دیے، مگر تم کم ہی شکر ادا کرتے ہو
67:24قُلْ هُوَ الَّذِیْ ذَرَاَكُمْ فِی الْاَرْضِ وَاِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ
قُلْqulSayکہہ دیجئےهُوَhuwaHeوہ اللہ وہ ذات ہےالَّذِیْalladhī(is) the One Whoجس نےذَرَاَكُمْdhara-akummultiplied youپھیلایا تم کوفِیfīinمیںالْاَرْضِl-arḍithe earthزمینوَاِلَیْهِwa-ilayhiand to Himاور اسی کی طرفتُحْشَرُوْنَtuḥ'sharūnayou will be gatheredتم سمیٹے جاؤ گے
Say, "It is He who has multiplied you throughout the earth, and to Him you will be gathered."
اِن سے کہو، اللہ ہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاؤ گے
67:25وَیَقُوْلُوْنَ مَتٰی هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
وَیَقُوْلُوْنَwayaqūlūnaAnd they sayاور وہ کہتے ہیںمَتٰیmatāWhenکب ہےهٰذَاhādhā(is) thisیہالْوَعْدُl-waʿdupromiseوعدہاِنْinifاگر ہوكُنْتُمْkuntumyou areتمصٰدِقِیْنَṣādiqīnatruthfulسچے
And they say, "When is this promise, if you should be truthful?"
یہ کہتے ہیں "اگر تم سچے ہو تو بتاؤ یہ وعدہ کب پورا ہوگا؟
67:26قُلْ اِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللّٰهِ ۪ وَاِنَّمَاۤ اَنَا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ
قُلْqulSayکہہ دیجئےاِنَّمَاinnamāOnlyبیشکالْعِلْمُl-ʿil'muthe knowledgeعلمعِنْدَʿinda(is) withپاس ہےاللّٰهِ ۪l-lahiAllahاللہ کےوَاِنَّمَاۤwa-innamāand onlyاور بیشکاَنَاanāI amمیںنَذِیْرٌnadhīruna warnerڈرانے والا ہوںمُّبِیْنٌmubīnunclearکھلم کھلا
Say, "The knowledge is only with Allah, and I am only a clear warner."
کہو، "اِس کا علم تو اللہ کے پاس ہے، میں تو بس صاف صاف خبردار کر دینے والا ہوں
67:27فَلَمَّا رَاَوْهُ زُلْفَةً سِیْٓـَٔتْ وُجُوْهُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَقِیْلَ هٰذَا الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تَدَّعُوْنَ
فَلَمَّاfalammāBut whenپھر جبرَاَوْهُra-awhuthey (will) see itوہ دیکھ لیں گے اس کوزُلْفَةًzul'fatanapproachingنزدیکسِیْٓـَٔتْsīat(will be) distressedبگڑ جائیں گےوُجُوْهُwujūhu(the) facesچہرےالَّذِیْنَalladhīna(of) those whoان لوگوں کےكَفَرُوْاkafarūdisbelievedجنہوں نے کفر کیاوَقِیْلَwaqīlaand it will be saidاور کہہ دیاجائے گاهٰذَاhādhāThisیہ ہےالَّذِیْalladhī(is) that whichوہ چیزكُنْتُمْkuntumyou used (to)تھے تمبِهٖbihifor itساتھ اس کےتَدَّعُوْنَtaddaʿūnacallتم تقاضا کرتے
But when they see it approaching, the faces of those who disbelieve will be distressed, and it will be said, "This is that for which you used to call."
پھر جب یہ اُس چیز کو قریب دیکھ لیں گے تو اُن سب لوگوں کے چہرے بگڑ جائیں گے جنہوں نے انکار کیا ہے، اور اُس وقت ان سے کہا جائے گا کہ یہی ہے وہ چیز جس کے لیے تم تقاضے کر رہے تھے
67:28قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ اَهْلَكَنِیَ اللّٰهُ وَمَنْ مَّعِیَ اَوْ رَحِمَنَا ۙ فَمَنْ یُّجِیْرُ الْكٰفِرِیْنَ مِنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ
قُلْqulSayکہہ دیجئےاَرَءَیْتُمْara-aytumHave you seenکیا دیکھا تم نےاِنْinifاگراَهْلَكَنِیَahlakaniyadestroys meہلاک کردے مجھ کواللّٰهُl-lahuAllahاللہوَمَنْwamanand whoeverاور اسے جومَّعِیَmaʿiya(is) with meمیرے ساتھ ہےاَوْaworیارَحِمَنَا ۙraḥimanāhas mercy upon usوہ رحم کرے ہم پرفَمَنْfamanthen whoتو کونیُّجِیْرُyujīru(can) protectپناہ دے گاالْكٰفِرِیْنَl-kāfirīnathe disbelieversکافروں کومِنْminfromسےعَذَابٍʿadhābina punishmentعذاباَلِیْمٍalīminpainfulدردناک
Say, [O Muhammad], "Have you considered: whether Allah should cause my death and those with me or have mercy upon us, who can protect the disbelievers from a painful punishment?"
اِن سے کہو، کبھی تم نے یہ بھی سوچا کہ اللہ خواہ مجھے اور میرے ساتھیوں کو ہلاک کر دے یا ہم پر رحم کرے، کافروں کو دردناک عذاب سے کون بچا لے گا؟
67:29قُلْ هُوَ الرَّحْمٰنُ اٰمَنَّا بِهٖ وَعَلَیْهِ تَوَكَّلْنَا ۚ فَسَتَعْلَمُوْنَ مَنْ هُوَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ
قُلْqulSayکہہ دیجئےهُوَhuwaHeوہیالرَّحْمٰنُl-raḥmānu(is) the Most Gracious;رحمناٰمَنَّاāmannāwe believeایمان لائے ہمبِهٖbihiin Himاس پروَعَلَیْهِwaʿalayhiand upon Himاور اسی پرتَوَكَّلْنَا ۚtawakkalnāwe put (our) trustتوکل کیا ہم نےفَسَتَعْلَمُوْنَfasataʿlamūnaSo soon you will knowپس عنقریب تم جان لوگےمَنْmanwhoکون ہےهُوَhuwa(is) itوہ جوفِیْfī(that is) inمیں ہےضَلٰلٍḍalālinerrorگمراہیمُّبِیْنٍmubīninclearکھلی
Say, "He is the Most Merciful; we have believed in Him, and upon Him we have relied. And you will [come to] know who it is that is in clear error."
اِن سے کہو، وہ بڑا رحیم ہے، اسی پر ہم ایمان لائے ہیں، اور اُسی پر ہمارا بھروسا ہے، عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ صریح گمراہی میں پڑا ہوا کون ہے
67:30قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ اَصْبَحَ مَآؤُكُمْ غَوْرًا فَمَنْ یَّاْتِیْكُمْ بِمَآءٍ مَّعِیْنٍ
قُلْqulSayکہہ دیجئےاَرَءَیْتُمْara-aytumHave you seenکیا دیکھا تم نےاِنْinifاگراَصْبَحَaṣbaḥabecomesہوجائےمَآؤُكُمْmāukumyour waterپانی تمہاراغَوْرًاghawransunkenخشک ۔ گہرافَمَنْfamanthen whoتو کون ہے جویَّاْتِیْكُمْyatīkumcould bring youلائے تمہارے پاسبِمَآءٍbimāinwaterپانیمَّعِیْنٍmaʿīninflowingبہتا
Say, "Have you considered: if your water was to become sunken [into the earth], then who could bring you flowing water?"
اِن سے کہو، کبھی تم نے یہ بھی سوچا کہ اگر تمہارے کنوؤں کا پانی زمین میں اتر جائے تو کون ہے جو اِس پانی کی بہتی ہوئی سوتیں تمہیں نکال کر لا دے گا؟
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google PlayArabic text in IndoPak script. English translation: Sahih International. Urdu translation: Maulana Abul A'la Maududi. Word-by-word meanings from the Quranic Arabic Corpus and the Quranic Universal Library.