التحريم
Surah At-Tahrim word by word
“The Prohibition” · Surah 66 · 12 verses · English & Urdu
Read Surah At-Tahrim one word at a time. Under each verse you'll find every Arabic word with its transliteration and its meaning in English and Urdu, followed by the full translation of the verse.
66:1یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَاۤ اَحَلَّ اللّٰهُ لَكَ ۚ تَبْتَغِیْ مَرْضَاتَ اَزْوَاجِكَ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ
یٰۤاَیُّهَاyāayyuhāOاےالنَّبِیُّl-nabiyuProphetنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)لِمَlimaWhy (do)کیوںتُحَرِّمُtuḥarrimuyou prohibitآپ حرام قرار دیتے ہیںمَاۤmāwhatجواَحَلَّaḥallahas made lawfulحلال کیااللّٰهُl-lahuAllahاللہ نےلَكَ ۚlakafor youآپ کے لیےتَبْتَغِیْtabtaghīseekingآپ چاہتے ہیںمَرْضَاتَmarḍāta(to) pleaseرضامندیاَزْوَاجِكَ ؕazwājikayour wivesاپنی بیویوں کیوَاللّٰهُwal-lahuAnd Allahاور اللہغَفُوْرٌghafūrun(is) Oft-Forgivingبخشنے والارَّحِیْمٌraḥīmunMost Mercifulمہربان ہے
O Prophet, why do you prohibit [yourself from] what Allah has made lawful for you, seeking the approval of your wives? And Allah is Forgiving and Merciful.
اے نبیؐ، تم کیوں اُس چیز کو حرام کرتے ہو جو اللہ نے تمہارے لیے حلال کی ہے؟ (کیا اس لیے کہ) تم اپنی بیویوں کی خوشی چاہتے ہو؟ اللہ معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے
66:2قَدْ فَرَضَ اللّٰهُ لَكُمْ تَحِلَّةَ اَیْمَانِكُمْ ۚ وَاللّٰهُ مَوْلٰىكُمْ ۚ وَهُوَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ
قَدْqadIndeedتحقیقفَرَضَfaraḍahas ordainedفرض کیااللّٰهُl-lahuAllahاللہ نےلَكُمْlakumfor youتمہارے لیےتَحِلَّةَtaḥillata(the) dissolutionکھولنااَیْمَانِكُمْ ۚaymānikum(of) your oathsتمہاری قسموں کاوَاللّٰهُwal-lahuAnd Allahاور اللہ تعالیٰمَوْلٰىكُمْ ۚmawlākum(is) your Protectorمولا ہے تمہاراوَهُوَwahuwaand Heاور وہالْعَلِیْمُl-ʿalīmu(is) the All-Knowerعلم والا ہےالْحَكِیْمُl-ḥakīmuthe All-Wiseحکمت والا ہے
Allah has already ordained for you [Muslims] the dissolution of your oaths. And Allah is your protector, and He is the Knowing, the Wise.
اللہ نے تم لوگوں کے لیے اپنی قسموں کی پابندی سے نکلنے کا طریقہ مقرر کر دیا ہے اللہ تمہارا مولیٰ ہے، اور وہی علیم و حکیم ہے
66:3وَاِذْ اَسَرَّ النَّبِیُّ اِلٰی بَعْضِ اَزْوَاجِهٖ حَدِیْثًا ۚ فَلَمَّا نَبَّاَتْ بِهٖ وَاَظْهَرَهُ اللّٰهُ عَلَیْهِ عَرَّفَ بَعْضَهٗ وَاَعْرَضَ عَنْ بَعْضٍ ۚ فَلَمَّا نَبَّاَهَا بِهٖ قَالَتْ مَنْ اَنْۢبَاَكَ هٰذَا ؕ قَالَ نَبَّاَنِیَ الْعَلِیْمُ الْخَبِیْرُ
وَاِذْwa-idhAnd whenاور جباَسَرَّasarraconfidedچھپایاالنَّبِیُّl-nabiyuthe Prophetنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)اِلٰیilātoطرفبَعْضِbaʿḍioneاپنی بعضاَزْوَاجِهٖazwājihi(of) his wivesبیویوں کےحَدِیْثًا ۚḥadīthana statementایک بات کوفَلَمَّاfalammāand whenتو جبنَبَّاَتْnabba-atshe informedاس نے خبر دیبِهٖbihiabout itاس کیوَاَظْهَرَهُwa-aẓharahuand made it apparentاور ظاہر کردیا اس کواللّٰهُl-lahuAllahاللہ نےعَلَیْهِʿalayhito himاس پرعَرَّفَʿarrafahe made knownاس نے بتادیا۔ جتلا دیابَعْضَهٗbaʿḍahua part of itاس کا بعض حصہوَاَعْرَضَwa-aʿraḍaand avoidedاور اعراض برتاعَنْʿan[of]سےبَعْضٍ ۚbaʿḍina partبعض (سے)فَلَمَّاfalammāThen whenتو جبنَبَّاَهَاnabba-ahāhe informed herآپ نے خبر دی اس (بیوی) کوبِهٖbihiabout itساتھ اس بات کےقَالَتْqālatshe saidبولی آپ کومَنْmanWhoکس نےاَنْۢبَاَكَanba-akainformed youبتایا ہے۔ آپ کو کس نے خبر دی ہےهٰذَا ؕhādhāthisاس کیقَالَqālaHe saidفرمایانَبَّاَنِیَnabba-aniyaHas informed meخبر دی مجھ کوالْعَلِیْمُl-ʿalīmuthe All-Knowerعلم والےالْخَبِیْرُl-khabīruthe All-Awareخبر والے نے
And [remember] when the Prophet confided to one of his wives a statement; and when she informed [another] of it and Allah showed it to him, he made known part of it and ignored a part. And when he informed her about it, she said, "Who told you this?" He said, "I was informed by the Knowing, the Acquainted."
(اور یہ معاملہ بھی قابل توجہ ہے کہ) نبیؐ نے ایک بات اپنی ایک بیوی سے راز میں کہی تھی پھر جب اُس بیوی نے (کسی اور پر) وہ راز ظاہر کر دیا، اور اللہ نے نبیؐ کو اِس (افشائے راز) کی اطلاع دے دی، تو نبیؐ نے اس پر کسی حد تک (اُس بیوی کو) خبردار کیا اور کسی حد تک اس سے درگزر کیا پھر جب نبیؐ نے اُسے (افشائے راز کی) یہ بات بتائی تو اُس نے پوچھا آپ کو اِس کی کس نے خبر دی؟ نبیؐ نے کہا، "مجھے اُس نے خبر دی جو سب کچھ جانتا ہے اور خوب باخبر ہے
66:4اِنْ تَتُوْبَاۤ اِلَی اللّٰهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوْبُكُمَا ۚ وَاِنْ تَظٰهَرَا عَلَیْهِ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ مَوْلٰىهُ وَجِبْرِیْلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِیْنَ ۚ وَالْمَلٰٓىِٕكَةُ بَعْدَ ذٰلِكَ ظَهِیْرٌ
اِنْinIfاگرتَتُوْبَاۤtatūbāyou both turnتم دونوں توبہ کرتی ہواِلَیilātoطرفاللّٰهِl-lahiAllahاللہ کیفَقَدْfaqadso indeedتو تحقیقصَغَتْṣaghat(are) inclinedجھک پڑےقُلُوْبُكُمَا ۚqulūbukumāyour hearts;تم دونوں کے دلوَاِنْwa-inbut ifاور اگرتَظٰهَرَاtaẓāharāyou backup each otherتم ایک دوسرے کی مدد کرو گیعَلَیْهِʿalayhiagainst himآپ کے خلاففَاِنَّfa-innathen indeedپس بیشکاللّٰهَl-lahaAllahاللہ تعالیٰهُوَhuwaHeوہمَوْلٰىهُmawlāhu(is) his Protectorاس کامولا ہےوَجِبْرِیْلُwajib'rīluand Jibreelاور جبرائیلوَصَالِحُwaṣāliḥuand (the) righteousاور صالحالْمُؤْمِنِیْنَ ۚl-mu'minīnabelieversاہل ایمانوَالْمَلٰٓىِٕكَةُwal-malāikatuand the Angelsاور فرشتےبَعْدَbaʿdaafterبعدذٰلِكَdhālikathatاس کےظَهِیْرٌẓahīrun(are his) assistantsمددگار ہیں
If you two [wives] repent to Allah, [it is best], for your hearts have deviated. But if you cooperate against him - then indeed Allah is his protector, and Gabriel and the righteous of the believers and the angels, moreover, are [his] assistants.
اگر تم دونوں اللہ سے توبہ کرتی ہو (تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے) کیونکہ تمہارے دل سیدھی راہ سے ہٹ گئے ہیں، اور اگر نبی کے مقابلہ میں تم نے باہم جتھہ بندی کی تو جان رکھو کہ اللہ اُس کا مولیٰ ہے اور اُس کے بعد جبریل اور تمام صالح اہل ایمان اور سب ملائکہ اس کے ساتھی اور مددگار ہیں
66:5عَسٰی رَبُّهٗۤ اِنْ طَلَّقَكُنَّ اَنْ یُّبْدِلَهٗۤ اَزْوَاجًا خَیْرًا مِّنْكُنَّ مُسْلِمٰتٍ مُّؤْمِنٰتٍ قٰنِتٰتٍ تٰٓىِٕبٰتٍ عٰبِدٰتٍ سٰٓىِٕحٰتٍ ثَیِّبٰتٍ وَّاَبْكَارًا
عَسٰیʿasāPerhapsامید ہےرَبُّهٗۤrabbuhuhis Lordآپ کا رباِنْinifاگرطَلَّقَكُنَّṭallaqakunnahe divorced youوہ طلاق دے تم کواَنْan[that]کہیُّبْدِلَهٗۤyub'dilahuHe will substitute for himوہ بدل کردے اس کواَزْوَاجًاazwājanwivesبیویاںخَیْرًاkhayranbetterبہترمِّنْكُنَّminkunnathan youتم عورتوں سےمُسْلِمٰتٍmus'limātinsubmissiveجو مسلمان ہوںمُّؤْمِنٰتٍmu'minātinfaithfulمومن ہوںقٰنِتٰتٍqānitātinobedientاطاعت گزارتٰٓىِٕبٰتٍtāibātinrepentantتوبہ گزارعٰبِدٰتٍʿābidātinwho worshipعبادت گزارسٰٓىِٕحٰتٍsāiḥātinwho fastروزہ دارثَیِّبٰتٍthayyibātinpreviously marriedشوہر دیدہ۔ شوہر والیاںوَّاَبْكَارًاwa-abkāranand virginsاور کنواری ہوں
Perhaps his Lord, if he divorced you [all], would substitute for him wives better than you - submitting [to Allah], believing, devoutly obedient, repentant, worshipping, and traveling - [ones] previously married and virgins.
بعید نہیں کہ اگر نبیؐ تم سب بیویوں کو طلاق دیدے تو اللہ اسے ایسی بیویاں تمہارے بدلے میں عطا فرما دے جو تم سے بہتر ہوں، سچی مسلمان، با ایمان، اطاعت گزار، توبہ گزار، عبادت گزار، اور روزہ دار، خواہ شوہر دیدہ ہوں یا باکرہ
66:6یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَاَهْلِیْكُمْ نَارًا وَّقُوْدُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ عَلَیْهَا مَلٰٓىِٕكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا یَعْصُوْنَ اللّٰهَ مَاۤ اَمَرَهُمْ وَیَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ
یٰۤاَیُّهَاyāayyuhāOاےالَّذِیْنَalladhīna(you) whoلوگواٰمَنُوْاāmanūbelieveجو ایمان لائے ہوقُوْۤاqūProtectبچاؤاَنْفُسَكُمْanfusakumyourselvesاپنے آپ کووَاَهْلِیْكُمْwa-ahlīkumand your familiesاور اپنے گھروالوں کونَارًاnāran(from) a Fireآگ سےوَّقُوْدُهَاwaqūduhāwhose fuelایندھن اس کاالنَّاسُl-nāsu(is) peopleلوگ ہوں گےوَالْحِجَارَةُwal-ḥijāratuand stonesاور پتھرعَلَیْهَاʿalayhāover itاس پرمَلٰٓىِٕكَةٌmalāikatun(are) Angelsفرشتے ہیںغِلَاظٌghilāẓunsternسختشِدَادٌshidādunsevereزبردستلَّاlānotنہیںیَعْصُوْنَyaʿṣūnathey disobeyوہ نافرمانی کرتےاللّٰهَl-lahaAllahاللہ کیمَاۤmā(in) whatجواَمَرَهُمْamarahumHe Commands themاس نے حکم دیا ان کووَیَفْعَلُوْنَwayafʿalūnabut they doاور وہ کرتے ہیں وہمَاmāwhatجویُؤْمَرُوْنَyu'marūnathey are commandedوہ حکم دئیے جاتے ہیں
O you who have believed, protect yourselves and your families from a Fire whose fuel is people and stones, over which are [appointed] angels, harsh and severe; they do not disobey Allah in what He commands them but do what they are commanded.
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، بچاؤ اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو اُس آگ سے جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے جس پر نہایت تند خو اور سخت گیر فرشتے مقرر ہوں گے جو کبھی اللہ کے حکم کی نافرمانی نہیں کرتے اور جو حکم بھی انہیں دیا جاتا ہے اسے بجا لاتے ہیں
66:7یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَا تَعْتَذِرُوا الْیَوْمَ ؕ اِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
یٰۤاَیُّهَاyāayyuhāOاےالَّذِیْنَalladhīna(you) whoلوگوكَفَرُوْاkafarūdisbelieveجنہوں نے کفر کیالَاlā(Do) notنہتَعْتَذِرُواtaʿtadhirūmake excusesتم معذرت کروالْیَوْمَ ؕl-yawmatodayآج کے دناِنَّمَاinnamāOnlyبیشک تمتُجْزَوْنَtuj'zawnayou will be recompensedجزا دئیے جارہے ہومَاmā(for) whatجوكُنْتُمْkuntumyou used (to)تھے تمتَعْمَلُوْنَtaʿmalūnadoتم عمل کرتے
O you who have disbelieved, make no excuses that Day. You will only be recompensed for what you used to do.
(اُس وقت کہا جائے گا کہ) اے کافرو، آج معذرتیں پیش نہ کرو، تہیں تو ویسا ہی بدلہ دیا جا رہا ہے جیسے تم عمل کر رہے تھے
66:8یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا تُوْبُوْۤا اِلَی اللّٰهِ تَوْبَةً نَّصُوْحًا ؕ عَسٰی رَبُّكُمْ اَنْ یُّكَفِّرَ عَنْكُمْ سَیِّاٰتِكُمْ وَیُدْخِلَكُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ ۙ یَوْمَ لَا یُخْزِی اللّٰهُ النَّبِیَّ وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ ۚ نُوْرُهُمْ یَسْعٰی بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَبِاَیْمَانِهِمْ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ۚ اِنَّكَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
یٰۤاَیُّهَاyāayyuhāOاےالَّذِیْنَalladhīna(you) who believeلوگواٰمَنُوْاāmanūbelieveجو ایمان لائے ہوتُوْبُوْۤاtūbūTurnتوبہ کرواِلَیilātoطرفاللّٰهِl-lahiAllahاللہ کیتَوْبَةًtawbatan(in) repentanceتوبہنَّصُوْحًا ؕnaṣūḥansincereخالصعَسٰیʿasāPerhapsامید ہےرَبُّكُمْrabbukumyour Lordتمہارا رباَنْan[that]کہیُّكَفِّرَyukaffirawill removeدور کردے گاعَنْكُمْʿankumfrom youتم سےسَیِّاٰتِكُمْsayyiātikumyour misdeedsتمہاری برائیاںوَیُدْخِلَكُمْwayud'khilakumand admit youاور داخل کردے گاجَنّٰتٍjannātin(into) Gardensباغوں میںتَجْرِیْtajrīflowبہتی ہیںمِنْminfromسےتَحْتِهَاtaḥtihāunderneath itان کے نیچےالْاَنْهٰرُ ۙl-anhāruthe riversنہریںیَوْمَyawma(on the) Dayجس دنلَاlānotنہیُخْزِیyukh'zīwill be disgracedرسوا کرے گااللّٰهُl-lahu(by) Allahاللہالنَّبِیَّl-nabiyathe Prophetنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)وَالَّذِیْنَwa-alladhīnaand those whoاور ان لوگوں کواٰمَنُوْاāmanūbelievedجو ایمان لائےمَعَهٗ ۚmaʿahuwith himاس کے ساتھنُوْرُهُمْnūruhumTheir lightان کا نوریَسْعٰیyasʿāwill runدوڑ رہا ہوگابَیْنَbaynabeforeدرمیاناَیْدِیْهِمْaydīhimtheir handsان کے دونوں ہاتھوں کے (ان کے آگے آگے)وَبِاَیْمَانِهِمْwabi-aymānihimand on their rightاور ان کے دائیں ہاتھیَقُوْلُوْنَyaqūlūnathey will sayوہ کہہ رہے ہوں گےرَبَّنَاۤrabbanāOur Lordاے ہمارے رباَتْمِمْatmimPerfectتمام کردےلَنَاlanāfor usہمارے لیےنُوْرَنَاnūranāour lightہمارا نوروَاغْفِرْwa-igh'firand grant forgivenessاور بخش دےلَنَا ۚlanāto usہم کواِنَّكَinnakaIndeed, Youبیشک توعَلٰیʿalā(are) overپركُلِّkullieveryہرشَیْءٍshayinthingچیز پرقَدِیْرٌqadīrunAll-Powerfulقدرت رکھنے والا ہے
O you who have believed, repent to Allah with sincere repentance. Perhaps your Lord will remove from you your misdeeds and admit you into gardens beneath which rivers flow [on] the Day when Allah will not disgrace the Prophet and those who believed with him. Their light will proceed before them and on their right; they will say, "Our Lord, perfect for us our light and forgive us. Indeed, You are over all things competent."
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے توبہ کرو، خالص توبہ، بعید نہیں کہ اللہ تمہاری برائیاں تم سے دور کر دے اور تمہیں ایسی جنتوں میں داخل فرما دے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی یہ وہ دن ہوگا جب اللہ اپنے نبی کو اور اُن لوگوں جو اس کے ساتھ ایمان لائے ہیں رسوا نہ کرے گا اُن کا نور اُن کے آگے آگے اور ان کے دائیں جانب دوڑ رہا ہوگا اور وہ کہہ رہے ہوں گے کہ اے ہمارے رب، ہمارا نور ہمارے لیے مکمل کر دے اور ہم سے درگزر فرما، تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
66:9یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَالْمُنٰفِقِیْنَ وَاغْلُظْ عَلَیْهِمْ ؕ وَمَاْوٰىهُمْ جَهَنَّمُ ؕ وَبِئْسَ الْمَصِیْرُ
یٰۤاَیُّهَاyāayyuhāOاےالنَّبِیُّl-nabiyuProphetنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)جَاهِدِjāhidiStriveجہاد کیجئےالْكُفَّارَl-kufāra(against) the disbelieversکافروں سےوَالْمُنٰفِقِیْنَwal-munāfiqīnaand the hypocritesاور منافقوں سےوَاغْلُظْwa-ugh'luẓand be sternاور سختی کیجئےعَلَیْهِمْ ؕʿalayhimwith themان پروَمَاْوٰىهُمْwamawāhumAnd their abodeاور ان کا ٹھکانہجَهَنَّمُ ؕjahannamu(is) Hellجہنم ہےوَبِئْسَwabi'saand wretched isاور بدترینالْمَصِیْرُl-maṣīruthe destinationٹھکانہ ہے
O Prophet, strive against the disbelievers and the hypocrites and be harsh upon them. And their refuge is Hell, and wretched is the destination.
اے نبیؐ، کفار اور منافقین سے جہاد کرو اور ان کے ساتھ سختی سے پیش آؤ ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے
66:10ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوا امْرَاَتَ نُوْحٍ وَّامْرَاَتَ لُوْطٍ ؕ كَانَتَا تَحْتَ عَبْدَیْنِ مِنْ عِبَادِنَا صَالِحَیْنِ فَخَانَتٰهُمَا فَلَمْ یُغْنِیَا عَنْهُمَا مِنَ اللّٰهِ شَیْـًٔا وَّقِیْلَ ادْخُلَا النَّارَ مَعَ الدّٰخِلِیْنَ
ضَرَبَḍarabaPresentsبیان کیاللّٰهُl-lahuAllahاللہ نےمَثَلًاmathalanan exampleایک مثاللِّلَّذِیْنَlilladhīnafor those whoان لوگوں کے لیےكَفَرُواkafarūdisbelievedجنہوں نے کفر کیاامْرَاَتَim'ra-ata(the) wifeبیوی کینُوْحٍnūḥin(of) Nuhنوح کیوَّامْرَاَتَwa-im'ra-ata(and the) wifeاوربیویلُوْطٍ ؕlūṭin(of) Lutلوط کیكَانَتَاkānatāThey wereوہ دونوں تھیںتَحْتَtaḥtaunderماتحتعَبْدَیْنِʿabdaynitwo [slaves]دو بندوں کےمِنْminofسےعِبَادِنَاʿibādināOur slavesہمارے بندوں میں (سے)صَالِحَیْنِṣāliḥaynirighteousدونوں نیک تھےفَخَانَتٰهُمَاfakhānatāhumābut they both betrayed themتو ان دونوں نے خیانت کی ان سےفَلَمْfalamso notتو نہیُغْنِیَاyugh'niyāthey availedوہ دونوں کام آسکےعَنْهُمَاʿanhumāboth of themان دونوں کومِنَminafromسےاللّٰهِl-lahiAllahاللہ (سے )شَیْـًٔاshayan(in) anythingکچھ بھیوَّقِیْلَwaqīlaand it was saidاور کہہ دیا گیاادْخُلَاud'khulāEnterدونوں داخل ہوجاؤالنَّارَl-nārathe Fireآگ میںمَعَmaʿawithساتھالدّٰخِلِیْنَl-dākhilīnathose who enterداخل ہونے والوں کے
Allah presents an example of those who disbelieved: the wife of Noah and the wife of Lot. They were under two of Our righteous servants but betrayed them, so those prophets did not avail them from Allah at all, and it was said, "Enter the Fire with those who enter."
اللہ کافروں کے معاملے میں نوحؑ اور لوطؑ کی بیویوں کو بطور مثال پیش کرتا ہے وہ ہمارے دو صالح بندوں کی زوجیت میں تھیں، مگر انہوں نے اپنے ان شوہروں سے خیانت کی اور وہ اللہ کے مقابلہ میں ان کے کچھ بھی نہ کام آ سکے دونوں سے کہہ دیا گیا کہ جاؤ آگ میں جانے والوں کے ساتھ تم بھی چلی جاؤ
66:11وَضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوا امْرَاَتَ فِرْعَوْنَ ۘ اِذْ قَالَتْ رَبِّ ابْنِ لِیْ عِنْدَكَ بَیْتًا فِی الْجَنَّةِ وَنَجِّنِیْ مِنْ فِرْعَوْنَ وَعَمَلِهٖ وَنَجِّنِیْ مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ
وَضَرَبَwaḍarabaAnd presentsاور بیان کیاللّٰهُl-lahuAllahاللہ نےمَثَلًاmathalanan exampleایک مثاللِّلَّذِیْنَlilladhīnafor those whoان لوگوں کے لیےاٰمَنُواāmanūbelievedجو ایمان لائےامْرَاَتَim'ra-ata(the) wifeبیوی کیفِرْعَوْنَ ۘfir'ʿawna(of) Firaunفرعون کیاِذْidhwhenجبقَالَتْqālatshe saidوہ بولیرَبِّrabbiMy Lordاے میرے ربابْنِib'niBuildبنالِیْlīfor meمیرے لیےعِنْدَكَʿindakanear Youاپنے پاسبَیْتًاbaytana houseایک گھرفِیfīinمیںالْجَنَّةِl-janatiParadiseجنت (میں)وَنَجِّنِیْwanajjinīand save meاور نجات دے مجھ کومِنْminfromسےفِرْعَوْنَfir'ʿawnaFiraunفرعون (سے)وَعَمَلِهٖwaʿamalihiand his deedsاور اس کے عمل سےوَنَجِّنِیْwanajjinīand save meاور نجات دے مجھ کومِنَminafromسےالْقَوْمِl-qawmithe peopleلوگوں (سے) قوم (سے)الظّٰلِمِیْنَl-ẓālimīnathe wrongdoersظالم
And Allah presents an example of those who believed: the wife of Pharaoh, when she said, "My Lord, build for me near You a house in Paradise and save me from Pharaoh and his deeds and save me from the wrongdoing people."
اور اہل ایمان کے معاملہ میں اللہ فرعون کی بیوی کی مثال پیش کرتا ہے جبکہ اس نے دعا کی "اے میرے رب، میرے لیے اپنے ہاں جنت میں ایک گھر بنا دے اور مجھے فرعون اور اس کے عمل سے بچا لے اور ظالم قوم سے مجھ کو نجات دے
66:12وَمَرْیَمَ ابْنَتَ عِمْرٰنَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهِ مِنْ رُّوْحِنَا وَصَدَّقَتْ بِكَلِمٰتِ رَبِّهَا وَكُتُبِهٖ وَكَانَتْ مِنَ الْقٰنِتِیْنَ
وَمَرْیَمَwamaryamaAnd Maryamاور مریمابْنَتَib'nata(the) daughterبیٹیعِمْرٰنَʿim'rāna(of) Imranعمران کیالَّتِیْۤallatīwhoوہاَحْصَنَتْaḥṣanatguardedجس نے حفاظت کیفَرْجَهَاfarjahāher chastityاپنی شرم گاہ کیفَنَفَخْنَاfanafakhnāso We breathedتو پھونک دیا ہم نےفِیْهِfīhiinto itاس میںمِنْminofسےرُّوْحِنَاrūḥināOur Spiritاپنی روح سےوَصَدَّقَتْwaṣaddaqatAnd she believedاور اس نے تصدیق کیبِكَلِمٰتِbikalimāti(in the) Wordsکلمات کیرَبِّهَاrabbihā(of) her Lordاپنے رب کےوَكُتُبِهٖwakutubihiand His Booksاور اس کی کتابوں کیوَكَانَتْwakānatand she wasاور تھی وہمِنَminaofسےالْقٰنِتِیْنَl-qānitīnathe devoutly obedientفرماں بردار لوگوں میں (سے)
And [the example of] Mary, the daughter of 'Imran, who guarded her chastity, so We blew into [her garment] through Our angel, and she believed in the words of her Lord and His scriptures and was of the devoutly obedient.
اور عمران کی بیٹی مریمؑ کی مثال دیتا ہے جس نے اپنی شرمگاہ کی حفاظت کی تھی، پھر ہم نے اس کے اندر اپنی طرف سے روح پھونک دی، اور اس نے اپنے رب کے ارشادات اور اس کی کتابوں کی تصدیق کی اور وہ اطاعت گزار لوگوں میں سے تھی
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google PlayArabic text in IndoPak script. English translation: Sahih International. Urdu translation: Maulana Abul A'la Maududi. Word-by-word meanings from the Quranic Arabic Corpus and the Quranic Universal Library.