التغابن
Surah At-Taghabun word by word
“Mutual Disillusion” · Surah 64 · 18 verses · English & Urdu
Read Surah At-Taghabun one word at a time. Under each verse you'll find every Arabic word with its transliteration and its meaning in English and Urdu, followed by the full translation of the verse.
64:1یُسَبِّحُ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ ۚ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ ؗ وَهُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
یُسَبِّحُyusabbiḥuGlorifiesتسبیح کررہی ہےلِلّٰهِlillahi[to] Allahاللہ کے لیےمَاmāwhateverجو کچھفِیfī(is) inمیںالسَّمٰوٰتِl-samāwātithe heavensآسمانوں (میں) ہےوَمَاwamāand whateverاور جو کچھفِیfī(is) inمیںالْاَرْضِ ۚl-arḍithe earthزمین (میں) ہےلَهُlahuFor Himاسی کے لیےالْمُلْكُl-mul'ku(is the) dominionبادشاہتوَلَهُwalahuand for Himاور اسی کے لیے ہےالْحَمْدُ ؗl-ḥamdu(is) the praiseتعریفوَهُوَwahuwaAnd Heاور وہعَلٰیʿalā(is) onپركُلِّkullieveryہرشَیْءٍshayinthingچیز (پر)قَدِیْرٌqadīrunAll-powerfulقدرت رکھنے والا ہے
Whatever is in the heavens and whatever is on the earth is exalting Allah. To Him belongs dominion, and to Him belongs [all] praise, and He is over all things competent.
اللہ کی تسبیح کر رہی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے اور ہر وہ چیز جو زمین میں ہے اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
64:2هُوَ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ فَمِنْكُمْ كَافِرٌ وَّمِنْكُمْ مُّؤْمِنٌ ؕ وَاللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ
هُوَhuwaHeوہ اللہالَّذِیْalladhī(is) the One Whoوہ ذات ہےخَلَقَكُمْkhalaqakumcreated youجس نے پیدا کیا تم کوفَمِنْكُمْfaminkumand among youتو تم میں سےكَافِرٌkāfirun(is) a disbelieverکوئی کافروَّمِنْكُمْwaminkumand among youاور تم میں سےمُّؤْمِنٌ ؕmu'minun(is) a believerکوئی مومن ہےوَاللّٰهُwal-lahuAnd Allahاور اللہبِمَاbimāof whatساتھ اس کے جوتَعْمَلُوْنَtaʿmalūnayou doتم عمل کرتے ہوبَصِیْرٌbaṣīrun(is) All-Seerدیکھنے والا ہے
It is He who created you, and among you is the disbeliever, and among you is the believer. And Allah, of what you do, is Seeing.
وہی ہے جس نے تم کو پیدا کیا، پھر تم میں سے کوئی کافر ہے اور کوئی مومن، اور اللہ وہ سب کچھ دیکھ رہا ہے جو تم کرتے ہو
64:3خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ بِالْحَقِّ وَصَوَّرَكُمْ فَاَحْسَنَ صُوَرَكُمْ ۚ وَاِلَیْهِ الْمَصِیْرُ
خَلَقَkhalaqaHe createdاس نے پیدا کیاالسَّمٰوٰتِl-samāwātithe heavensآسمانوں کووَالْاَرْضَwal-arḍaand the earthاور زمین کوبِالْحَقِّbil-ḥaqiwith truthحق کے ساتھوَصَوَّرَكُمْwaṣawwarakumand He formed youاور صورت بنائی تمہاریفَاَحْسَنَfa-aḥsanaand made goodتو اچھی بنائیںصُوَرَكُمْ ۚṣuwarakumyour formsصورتیں تمہاریوَاِلَیْهِwa-ilayhiand to Himاور اسی کی طرفالْمَصِیْرُl-maṣīru(is) the final returnلوٹنا ہے
He created the heavens and earth in truth and formed you and perfected your forms; and to Him is the [final] destination.
اس نے زمین اور آسمانوں کو برحق پیدا کیا ہے، اور تمہاری صورت بنائی اور بڑی عمدہ بنائی ہے، اور اسی کی طرف آخرکار تمہیں پلٹنا ہے
64:4یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَیَعْلَمُ مَا تُسِرُّوْنَ وَمَا تُعْلِنُوْنَ ؕ وَاللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ
یَعْلَمُyaʿlamuHe knowsوہ جانتا ہےمَاmāwhatجو کچھفِیfī(is) inمیںالسَّمٰوٰتِl-samāwātithe heavensآسمانوں (میں) ہےوَالْاَرْضِwal-arḍiand the earthاور زمین میںوَیَعْلَمُwayaʿlamuand He knowsاور وہ جانتا ہےمَاmāwhatجوتُسِرُّوْنَtusirrūnayou concealتم چھپاتے ہووَمَاwamāand whatاور جوتُعْلِنُوْنَ ؕtuʿ'linūnayou declareتم ظاہر کرتے ہووَاللّٰهُwal-lahuAnd Allahاور اللہ تعالیٰعَلِیْمٌۢʿalīmun(is) All-Knowingجاننے والا ہےبِذَاتِbidhātiof whatوالےالصُّدُوْرِl-ṣudūri(is in) the breastsسینوں کے بھید
He knows what is within the heavens and earth and knows what you conceal and what you declare. And Allah is Knowing of that within the breasts.
زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کا اسے علم ہے جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو سب اس کو معلوم ہے، اور وہ دلوں کا حال تک جانتا ہے
64:5اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَبَؤُا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَبْلُ ؗ فَذَاقُوْا وَبَالَ اَمْرِهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
اَلَمْalamHas notکیا نہیںیَاْتِكُمْyatikumcome to youآئی تمہارے پاسنَبَؤُاnaba-u(the) newsخبرالَّذِیْنَalladhīna(of) those whoان لوگوں کیكَفَرُوْاkafarūdisbelievedجنہوں نے کفر کیامِنْminfromسےقَبْلُ ؗqablubeforeاس سے پہلےفَذَاقُوْاfadhāqūSo they tastedتو انہوں نے چکھاوَبَالَwabāla(the) bad consequenceوبالاَمْرِهِمْamrihim(of) their affairاپنے کام کاوَلَهُمْwalahumand for themاور ان کے لیےعَذَابٌʿadhābun(is) a punishmentعذاباَلِیْمٌalīmunpainfulدردناک
Has there not come to you the news of those who disbelieved before? So they tasted the bad consequence of their affair, and they will have a painful punishment.
کیا تمہیں اُن لوگوں کی کوئی خبر نہیں پہنچی جنہوں نے اِس سے پہلے کفر کیا اور پھر اپنی شامت اعمال کا مزہ چکھ لیا؟ اور آگے اُن کے لیے ایک دردناک عذاب ہے
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google Play
64:6ذٰلِكَ بِاَنَّهٗ كَانَتْ تَّاْتِیْهِمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ فَقَالُوْۤا اَبَشَرٌ یَّهْدُوْنَنَا ؗ فَكَفَرُوْا وَتَوَلَّوْا وَّاسْتَغْنَی اللّٰهُ ؕ وَاللّٰهُ غَنِیٌّ حَمِیْدٌ
ذٰلِكَdhālikaThatیہبِاَنَّهٗbi-annahu(is) becauseبوجہ اس کے کہ بیشک وہكَانَتْkānathadتھےتَّاْتِیْهِمْtatīhimcome to themآتے ان کے پاسرُسُلُهُمْrusuluhumtheir Messengersان کے رسولبِالْبَیِّنٰتِbil-bayinātiwith clear proofsساتھ واضح آیات کےفَقَالُوْۤاfaqālūbut they saidتو وہ کہتےاَبَشَرٌabasharunShall human beingsکیا انسانیَّهْدُوْنَنَا ؗyahdūnanāguide usہدایت دیں گے ہم کوفَكَفَرُوْاfakafarūSo they disbelievedتو انہوں نے کفر کیاوَتَوَلَّوْاwatawallawand turned awayاورمنہ موڑ گئےوَّاسْتَغْنَیwa-is'taghnāAnd can do without themاور بےپرواہ ہوگیااللّٰهُ ؕl-lahuAllahاللہوَاللّٰهُwal-lahuAnd Allahاور اللہغَنِیٌّghaniyyun(is) Self-sufficientبےنیاز ہےحَمِیْدٌḥamīdunPraiseworthyتعریف والا ہے
That is because their messengers used to come to them with clear evidences, but they said, "Shall human beings guide us?" and disbelieved and turned away. And Allah dispensed [with them]; and Allah is Free of need and Praiseworthy.
اِس انجام کے مستحق وہ اس لیے ہوئے کہ اُن کے پاس اُن کے رسول کھلی کھلی دلیلیں اور نشانیاں لے کر آتے رہے، مگر اُنہوں نے کہا "کیا انسان ہمیں ہدایت دیں گے؟" اس طرح انہوں نے ماننے سے انکار کر دیا اور منہ پھیر لیا، تب اللہ بھی ان سے بے پروا ہو گیا اور اللہ تو ہے ہی بے نیاز اور اپنی ذات میں آپ محمود
64:7زَعَمَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَنْ لَّنْ یُّبْعَثُوْا ؕ قُلْ بَلٰی وَرَبِّیْ لَتُبْعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلْتُمْ ؕ وَذٰلِكَ عَلَی اللّٰهِ یَسِیْرٌ
زَعَمَzaʿamaClaimدعوی کیاالَّذِیْنَalladhīnathose whoان لوگوں نےكَفَرُوْۤاkafarūdisbelieveجنہوں نے کفر کیااَنْanthatکہلَّنْlanneverہرگز نہیُّبْعَثُوْا ؕyub'ʿathūwill they be raisedاٹھائے جائیں گےقُلْqulSayکہہ دیجئےبَلٰیbalāYesکیوں نہیںوَرَبِّیْwarabbīby my Lordمیرے رب کی قسملَتُبْعَثُنَّlatub'ʿathunnasurely you will be raised;البتہ تم ضرور اٹھائے جاؤ گےثُمَّthummathenپھرلَتُنَبَّؤُنَّlatunabba-unnasurely you will be informedالبتہ تم ضرور بتائے جاؤ گےبِمَاbimāof whatساتھ اس کے جوعَمِلْتُمْ ؕʿamil'tumyou didتم نے عمل کیےوَذٰلِكَwadhālikaAnd thatاور یہ باتعَلَیʿalāforپراللّٰهِl-lahiAllahاللہ (پر)یَسِیْرٌyasīrun(is) easyبہت آسان ہے
Those who disbelieve have claimed that they will never be resurrected. Say, "Yes, by my Lord, you will surely be resurrected; then you will surely be informed of what you did. And that, for Allah, is easy."
منکرین نے بڑے دعوے سے کہا ہے کہ وہ مرنے کے بعد ہرگز دوبارہ نہ اٹھائے جائیں گے ان سے کہو "نہیں، میرے رب کی قسم تم ضرور اٹھائے جاؤ گے، پھر ضرور تمہیں بتایا جائے گا کہ تم نے (دنیا میں) کیا کچھ کیا ہے، اور ایسا کرنا اللہ کے لیے بہت آسان ہے
64:8فَاٰمِنُوْا بِاللّٰهِ وَرَسُوْلِهٖ وَالنُّوْرِ الَّذِیْۤ اَنْزَلْنَا ؕ وَاللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ
فَاٰمِنُوْاfaāminūSo believeپس ایمان لاؤبِاللّٰهِbil-lahiin Allahاللہ پروَرَسُوْلِهٖwarasūlihiand His Messengerاور اس کے رسول پروَالنُّوْرِwal-nūriand the Lightاور اس نور پرالَّذِیْۤalladhīwhichوہ جواَنْزَلْنَا ؕanzalnāWe have sent downاتارا ہم نےوَاللّٰهُwal-lahuAnd Allahاور اللہبِمَاbimāof whatساتھ اس کے جوتَعْمَلُوْنَtaʿmalūnayou doتم عمل کرتے ہوخَبِیْرٌkhabīrun(is) All-Awareخبر رکھنے والا
So believe in Allah and His Messenger and the Qur'an which We have sent down. And Allah is Acquainted with what you do.
پس ایمان لاؤ اللہ پر، اور اُس کے رسول پر، اور اُس روشنی پر جو ہم نے نازل کی ہے جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے باخبر ہے
64:9یَوْمَ یَجْمَعُكُمْ لِیَوْمِ الْجَمْعِ ذٰلِكَ یَوْمُ التَّغَابُنِ ؕ وَمَنْ یُّؤْمِنْ بِاللّٰهِ وَیَعْمَلْ صَالِحًا یُّكَفِّرْ عَنْهُ سَیِّاٰتِهٖ وَیُدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ
یَوْمَyawma(The) Dayجس دنیَجْمَعُكُمْyajmaʿukumHe will assemble youوہ جمع کرے گا تم کولِیَوْمِliyawmifor (the) Dayدنالْجَمْعِl-jamʿi(of) the Assemblyجمع کرنے کےذٰلِكَdhālikathatیہیَوْمُyawmu(will be the) Dayدن ہےالتَّغَابُنِ ؕl-taghābuni(of) mutual loss and gainہار جیت کاوَمَنْwamanAnd whoeverاور جویُّؤْمِنْyu'minbelievesایمان لائے گابِاللّٰهِbil-lahiin Allahاللہ پروَیَعْمَلْwayaʿmaland doesاور عمل کرے گاصَالِحًاṣāliḥanrighteousnessاچھےیُّكَفِّرْyukaffirHe will removeدور کردے گاعَنْهُʿanhufrom himاس سےسَیِّاٰتِهٖsayyiātihihis misdeedsاس کی برائیاںوَیُدْخِلْهُwayud'khil'huand He will admit himاور داخل کرے گا اس کوجَنّٰتٍjannātin(to) Gardensباغوں میںتَجْرِیْtajrīflowبہتی ہیںمِنْminfromسےتَحْتِهَاtaḥtihāunderneath itجن کے نیچےالْاَنْهٰرُl-anhāruthe riversنہریںخٰلِدِیْنَkhālidīnaabidingہمیشہ رہنے والے ہیںفِیْهَاۤfīhāthereinان جنتوں میںاَبَدًا ؕabadanforeverہمیشہ ہمیشہذٰلِكَdhālikaThatیہی لوگالْفَوْزُl-fawzu(is) the successکامیابی ہےالْعَظِیْمُl-ʿaẓīmuthe greatبہت بڑی
The Day He will assemble you for the Day of Assembly - that is the Day of Deprivation. And whoever believes in Allah and does righteousness - He will remove from him his misdeeds and admit him to gardens beneath which rivers flow, wherein they will abide forever. That is the great attainment.
(اِس کا پتا تمہیں اس روز چل جائے گا) جب اجتماع کے دن وہ تم سب کو اکٹھا کرے گا وہ دن ہوگا ایک دوسرے کے مقابلے میں لوگوں کی ہار جیت کا جو اللہ پر ایمان لایا ہے اور نیک عمل کرتا ہے، اللہ اس کے گناہ جھاڑ دے گا اور اسے ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی یہ لوگ ہمیشہ ہمیشہ ان میں رہیں گے یہ بڑی کامیابی ہے
64:10وَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَكَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓىِٕكَ اَصْحٰبُ النَّارِ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا ؕ وَبِئْسَ الْمَصِیْرُ
وَالَّذِیْنَwa-alladhīnaBut those whoاور وہ لوگكَفَرُوْاkafarūdisbelievedجنہوں نے کفر کیاوَكَذَّبُوْاwakadhabūand deniedاور جھٹلایابِاٰیٰتِنَاۤbiāyātinā[in] Our Versesہماری آیات کواُولٰٓىِٕكَulāikathoseیہی لوگاَصْحٰبُaṣḥābu(are the) companionsوالےالنَّارِl-nāri(of) the Fireآگ (والے ہیں)خٰلِدِیْنَkhālidīnaabiding foreverہمیشہ رہنے والے ہیںفِیْهَا ؕfīhāthereinاس میںوَبِئْسَwabi'saAnd wretched isاور کتنا براالْمَصِیْرُl-maṣīruthe destinationٹھکانہ ہے
But the ones who disbelieved and denied Our verses - those are the companions of the Fire, abiding eternally therein; and wretched is the destination.
اور جن لوگوں نے کفر کیا ہے اور ہماری آیات کو جھٹلایا ہے وہ دوزخ کے باشندے ہوں گے جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور وہ بدترین ٹھکانا ہے
64:11مَاۤ اَصَابَ مِنْ مُّصِیْبَةٍ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ ؕ وَمَنْ یُّؤْمِنْ بِاللّٰهِ یَهْدِ قَلْبَهٗ ؕ وَاللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ
مَاۤmāNotنہیںاَصَابَaṣābastrikesپہنچتیمِنْminanyکوئیمُّصِیْبَةٍmuṣībatindisasterمصیبتاِلَّاillāexceptمگربِاِذْنِbi-idh'niby (the) permissionاذن سےاللّٰهِ ؕl-lahi(of) Allahاللہ کےوَمَنْwamanAnd whoeverاور جو کوئییُّؤْمِنْyu'minbelievesایمان لاتا ہےبِاللّٰهِbil-lahiin Allahاللہ پریَهْدِyahdiHe guidesوہ رہنمائی کرتا ہےقَلْبَهٗ ؕqalbahuhis heartاس کے دل کیوَاللّٰهُwal-lahuAnd Allahاور اللہبِكُلِّbikulliof everyہرشَیْءٍshayinthingچیز کوعَلِیْمٌʿalīmun(is) All-Knowingجاننے والا ہے
No disaster strikes except by permission of Allah. And whoever believes in Allah - He will guide his heart. And Allah is Knowing of all things.
کوئی مصیبت کبھی نہیں آتی مگر اللہ کے اذن ہی سے آتی ہے جو شخص اللہ پر ایمان رکھتا ہو اللہ اس کے دل کو ہدایت بخشتا ہے، اور اللہ کو ہر چیز کا علم ہے
64:12وَاَطِیْعُوا اللّٰهَ وَاَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ ۚ فَاِنْ تَوَلَّیْتُمْ فَاِنَّمَا عَلٰی رَسُوْلِنَا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ
وَاَطِیْعُواwa-aṭīʿūSo obeyاور اطاعت کرواللّٰهَl-lahaAllahاللہ کیوَاَطِیْعُواwa-aṭīʿūand obeyاور اطاعت کروالرَّسُوْلَ ۚl-rasūlathe Messenger;رسول کیفَاِنْfa-inbut ifپھر اگرتَوَلَّیْتُمْtawallaytumyou turn awayمنہ موڑو تمفَاِنَّمَاfa-innamāthen onlyتو بیشکعَلٰیʿalāuponپررَسُوْلِنَاrasūlināOur Messengerہمارے رسول (پر)الْبَلٰغُl-balāghu(is) the conveyanceپہنچانا ہےالْمُبِیْنُl-mubīnuclearکھلم کھلا
And obey Allah and obey the Messenger; but if you turn away - then upon Our Messenger is only [the duty of] clear notification.
اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی طاعت کرو لیکن اگر تم اطاعت سے منہ موڑتے ہو تو ہمارے رسول پر صاف صاف حق پہنچا دینے کے سوا کوئی ذمہ داری نہیں ہے
64:13اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ ؕ وَعَلَی اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ
اَللّٰهُal-lahuAllahاللہ تعالیٰلَاۤlā(there is) noنہیں کوئیاِلٰهَilāhagodالہ برحقاِلَّاillāexceptمگرهُوَ ؕhuwaHimوہیوَعَلَیwaʿalāAnd uponاور پراللّٰهِl-lahiAllahاللہ (پر) ہیفَلْیَتَوَكَّلِfalyatawakkalilet put (their) trustپس چاہیے کہ توکل کریںالْمُؤْمِنُوْنَl-mu'minūnathe believersمومن
Allah - there is no deity except Him. And upon Allah let the believers rely.
اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی خدا نہیں، لہٰذا ایمان لانے والوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیے
64:14یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّ مِنْ اَزْوَاجِكُمْ وَاَوْلَادِكُمْ عَدُوًّا لَّكُمْ فَاحْذَرُوْهُمْ ۚ وَاِنْ تَعْفُوْا وَتَصْفَحُوْا وَتَغْفِرُوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ
یٰۤاَیُّهَاyāayyuhāOاےالَّذِیْنَalladhīna(you) whoلوگواٰمَنُوْۤاāmanūbelieveجو ایمان لائے ہواِنَّinnaIndeedبیشکمِنْminfromسےاَزْوَاجِكُمْazwājikumyour spousesتمہاری بیویوں میں سےوَاَوْلَادِكُمْwa-awlādikumand your childrenاور تمہارے بچوں میں سےعَدُوًّاʿaduwwan(are) enemiesدشمن ہیںلَّكُمْlakumto youتمہارے لیےفَاحْذَرُوْهُمْ ۚfa-iḥ'dharūhumso beware of themپس بچو ان سےوَاِنْwa-inBut ifاور اگرتَعْفُوْاtaʿfūyou pardonتم معاف کردو گےوَتَصْفَحُوْاwataṣfaḥūand overlookاور درگزر کرو گےوَتَغْفِرُوْاwataghfirūand forgiveاور بخش دو گےفَاِنَّfa-innathen indeedتو بیشکاللّٰهَl-lahaAllahاللہ تعالیٰغَفُوْرٌghafūrun(is) Oft-ForgivingغفوررَّحِیْمٌraḥīmunMost Mercifulرحیم ہے
O you who have believed, indeed, among your wives and your children are enemies to you, so beware of them. But if you pardon and overlook and forgive - then indeed, Allah is Forgiving and Merciful.
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تمہاری بیویوں اور تمہاری اولاد میں سے بعض تمہارے دشمن ہیں، ان سے ہوشیار رہو اور اگر تم عفو و درگزر سے کام لو اور معاف کر دو تو اللہ غفور و رحیم ہے
64:15اِنَّمَاۤ اَمْوَالُكُمْ وَاَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ ؕ وَاللّٰهُ عِنْدَهٗۤ اَجْرٌ عَظِیْمٌ
اِنَّمَاۤinnamāOnlyبیشکاَمْوَالُكُمْamwālukumyour wealthمال تمہارےوَاَوْلَادُكُمْwa-awlādukumand your childrenاور اولاد تمہاریفِتْنَةٌ ؕfit'natun(are) a trialآزمائش ہیںوَاللّٰهُwal-lahuand Allahاور اللہعِنْدَهٗۤʿindahuwith Himاس کے پاساَجْرٌajrun(is) a rewardاجرعَظِیْمٌʿaẓīmungreatعظیم ہے
Your wealth and your children are but a trial, and Allah has with Him a great reward.
تمہارے مال اور تمہاری اولاد تو ایک آزمائش ہیں، اور اللہ ہی ہے جس کے پاس بڑا اجر ہے
64:16فَاتَّقُوا اللّٰهَ مَا اسْتَطَعْتُمْ وَاسْمَعُوْا وَاَطِیْعُوْا وَاَنْفِقُوْا خَیْرًا لِّاَنْفُسِكُمْ ؕ وَمَنْ یُّوْقَ شُحَّ نَفْسِهٖ فَاُولٰٓىِٕكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
فَاتَّقُواfa-ittaqūSo fearپس ڈرواللّٰهَl-lahaAllahاللہ سےمَاmāas much asجتنیاسْتَطَعْتُمْis'taṭaʿtumyou are ableتم میں استطاعت ہےوَاسْمَعُوْاwa-is'maʿūand listenاور سنووَاَطِیْعُوْاwa-aṭīʿūand obeyاور اطاعت کرووَاَنْفِقُوْاwa-anfiqūand spend;اور خرچ کروخَیْرًاkhayran(it is) betterبہتر ہےلِّاَنْفُسِكُمْ ؕli-anfusikumfor your soulsتمہارے نفسوں کے لیےوَمَنْwamanAnd whoeverاور جویُّوْقَyūqais savedبچالیا گیاشُحَّshuḥḥa(from the) greedinessبخیلی سےنَفْسِهٖnafsihi(of) his soulاپنے نفس کیفَاُولٰٓىِٕكَfa-ulāikathen thoseتو یہی لوگهُمُhumu[they]وہ ہیںالْمُفْلِحُوْنَl-muf'liḥūna(are) the successful onesفلاح پانے والے ہیں
So fear Allah as much as you are able and listen and obey and spend [in the way of Allah]; it is better for your selves. And whoever is protected from the stinginess of his soul - it is those who will be the successful.
لہٰذا جہاں تک تمہارے بس میں ہو اللہ سے ڈرتے رہو، اور سنو اور اطاعت کرو، اور اپنے مال خرچ کرو، یہ تمہارے ہی لیے بہتر ہے جو اپنے دل کی تنگی سے محفوظ رہ گئے بس وہی فلاح پانے والے ہیں
64:17اِنْ تُقْرِضُوا اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا یُّضٰعِفْهُ لَكُمْ وَیَغْفِرْ لَكُمْ ؕ وَاللّٰهُ شَكُوْرٌ حَلِیْمٌ
اِنْinIfاگرتُقْرِضُواtuq'riḍūyou loanتم قرض دو گےاللّٰهَl-laha(to) Allahاللہ کوقَرْضًاqarḍana loanقرضحَسَنًاḥasanangoodlyحسنہیُّضٰعِفْهُyuḍāʿif'huHe will multiply itوہ دوگنا کردے گا اس کولَكُمْlakumfor youتمہارے لیےوَیَغْفِرْwayaghfirand will forgiveاور بخش دے گالَكُمْ ؕlakumyouتم کووَاللّٰهُwal-lahuAnd Allahاور اللہشَكُوْرٌshakūrun(is) Most Appreciativeقدردان ہےحَلِیْمٌḥalīmunMost Forbearingبردبار ہے
If you loan Allah a goodly loan, He will multiply it for you and forgive you. And Allah is Most Appreciative and Forbearing.
اگر تم اللہ کو قرض حسن دو تو وہ تمہیں کئی گنا بڑھا کر دے گا اور تمہارے قصوروں سے درگزر فرمائے گا، اللہ بڑا قدردان اور بردبار ہے
64:18عٰلِمُ الْغَیْبِ وَالشَّهَادَةِ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ
عٰلِمُʿālimu(The) Knowerجاننے والا ہےالْغَیْبِl-ghaybi(of) the unseenغیب کووَالشَّهَادَةِwal-shahādatiand the witnessedاور حاضر کوالْعَزِیْزُl-ʿazīzuthe All-Mightyزبردست ہےالْحَكِیْمُl-ḥakīmuthe All-Wiseحکمت والا
Knower of the unseen and the witnessed, the Exalted in Might, the Wise.
حاضر اور غائب ہر چیز کو جانتا ہے، زبردست اور دانا ہے
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google PlayArabic text in IndoPak script. English translation: Sahih International. Urdu translation: Maulana Abul A'la Maududi. Word-by-word meanings from the Quranic Arabic Corpus and the Quranic Universal Library.