الطور
Surah At-Tur word by word
“The Mount” · Surah 52 · 49 verses · English & Urdu
Read Surah At-Tur one word at a time. Under each verse you'll find every Arabic word with its transliteration and its meaning in English and Urdu, followed by the full translation of the verse.
52:1وَالطُّوْرِ
وَالطُّوْرِwal-ṭūriBy the Mountقسم ہے طور کی
By the mount
قسم ہے طور کی
52:2وَكِتٰبٍ مَّسْطُوْرٍ
وَكِتٰبٍwakitābinAnd by (the) Bookاور کتاب کیمَّسْطُوْرٍmasṭūrinwrittenلکھی ہوئی
And [by] a Book inscribed
اور ایک ایسی کھلی کتاب کی
52:3فِیْ رَقٍّ مَّنْشُوْرٍ
فِیْfīInمیںرَقٍّraqqinparchmentجھلیمَّنْشُوْرٍmanshūrinunrolledپھیلی ہوئی
In parchment spread open
جو رقیق جلد میں لکھی ہوئی ہے
52:4وَّالْبَیْتِ الْمَعْمُوْرِ
وَّالْبَیْتِwal-baytiBy the Houseاور قسم ہے گھر کیالْمَعْمُوْرِl-maʿmūrifrequentedآباد
And [by] the frequented House
اور آباد گھر کی
52:5وَالسَّقْفِ الْمَرْفُوْعِ
وَالسَّقْفِwal-saqfiBy the roofاور چھت کیالْمَرْفُوْعِl-marfūʿiraised highجو اونچی ہے
And [by] the heaven raised high
اور اونچی چھت کی
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google Play
52:6وَالْبَحْرِ الْمَسْجُوْرِ
وَالْبَحْرِwal-baḥriBy the seaاور سمندر کیالْمَسْجُوْرِl-masjūrifilledجو موجزن ہے
And [by] the sea filled [with fire],
اور موجزن سمندر کی
52:7اِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌ
اِنَّinnaIndeedبیشکعَذَابَʿadhāba(the) punishmentعذابرَبِّكَrabbika(of) your Lordتیرے رب کالَوَاقِعٌlawāqiʿun(will) surely occurالبتہ واقع ہونے والا ہے
Indeed, the punishment of your Lord will occur.
کہ تیرے رب کا عذاب ضرور واقع ہونے والا ہے
52:8مَّا لَهٗ مِنْ دَافِعٍ
مَّاmāNotنہیںلَهٗlahufor itاس کے لیےمِنْminanyکوئیدَافِعٍdāfiʿinpreventerدور کرنے والا
Of it there is no preventer.
جسے کوئی دفع کرنے والا نہیں
52:9یَّوْمَ تَمُوْرُ السَّمَآءُ مَوْرًا
یَّوْمَyawma(On the) Dayجس دنتَمُوْرُtamūruwill shakeپھٹ جائے گا۔ لرزے گا،السَّمَآءُl-samāuthe heavenآسمانمَوْرًاmawran(with violent) shakeلرزنا۔ ڈگمگانا
On the Day the heaven will sway with circular motion
وہ اُس روز واقع ہوگا جب آسمان بری طرح ڈگمگائے گا
52:10وَّتَسِیْرُ الْجِبَالُ سَیْرًا
وَّتَسِیْرُwatasīruAnd will move awayاور چلیں گےالْجِبَالُl-jibāluthe mountainsپہاڑسَیْرًاsayran(with an awful) movementچلنا
And the mountains will pass on, departing -
اور پہاڑ اڑے اڑے پھریں گے
52:11فَوَیْلٌ یَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَ
فَوَیْلٌfawaylunThen woeپس ہلاکت ہےیَّوْمَىِٕذٍyawma-idhinthat Dayاس دنلِّلْمُكَذِّبِیْنَlil'mukadhibīnato the deniersجھٹلانے والوں کے لیے
Then woe, that Day, to the deniers,
تباہی ہے اُس روز اُن جھٹلانے والوں کے لیے
52:12الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ خَوْضٍ یَّلْعَبُوْنَ
الَّذِیْنَalladhīnaWhoوہ لوگهُمْhum[they]وہفِیْfīinمیںخَوْضٍkhawḍin(vain) discourseجھگڑےیَّلْعَبُوْنَyalʿabūnaare playingاچھل کود کر رہے ہیں
Who are in [empty] discourse amusing themselves.
جو آج کھیل کے طور پر اپنی حجت بازیوں میں لگے ہوئے ہیں
52:13یَوْمَ یُدَعُّوْنَ اِلٰی نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا
یَوْمَyawma(The) Dayجس دنیُدَعُّوْنَyudaʿʿūnathey will be thrustدھکے دیئے جائیں گے ان کواِلٰیilā(in)toطرفنَارِnāri(the) Fireآگ کیجَهَنَّمَjahannama(of) Hellجہنم کیدَعًّاdaʿʿan(with) a thrustدھکے مارنا
The Day they are thrust toward the fire of Hell with a [violent] thrust, [its angels will say],
جس دن انہیں دھکے مار مار کر نار جہنم کی طرف لے چلا جائے گا
52:14هٰذِهِ النَّارُ الَّتِیْ كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ
هٰذِهِhādhihiThisیہ ہےالنَّارُl-nāru(is) the Fireآگالَّتِیْallatīwhichوہ جوكُنْتُمْkuntumyou used (to)تھے تمبِهَاbihā[of it]اس کوتُكَذِّبُوْنَtukadhibūnadenyتم جھٹلاتے
"This is the Fire which you used to deny.
اُس وقت اُن سے کہا جائے گا کہ "یہ وہی آگ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
52:15اَفَسِحْرٌ هٰذَاۤ اَمْ اَنْتُمْ لَا تُبْصِرُوْنَ
اَفَسِحْرٌafasiḥ'runThen is this magicکیا بھلا جادو ہےهٰذَاۤhādhāThen is this magicیہاَمْamorیااَنْتُمْantumyouتملَاlā(do) notنہیںتُبْصِرُوْنَtub'ṣirūnaseeتم دیکھتے
Then is this magic, or do you not see?
اب بتاؤ یہ جادو ہے یا تمہیں سوجھ نہیں رہا ہے؟
52:16اِصْلَوْهَا فَاصْبِرُوْۤا اَوْ لَا تَصْبِرُوْا ۚ سَوَآءٌ عَلَیْكُمْ ؕ اِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
اِصْلَوْهَاiṣ'lawhāBurn in itجھلسو اس میںفَاصْبِرُوْۤاfa-iṣ'birūthen be patientپس صبر کرواَوْaworیالَاlā(do) notنہتَصْبِرُوْا ۚtaṣbirūbe patientتم صبر کروسَوَآءٌsawāon(it is) sameبرابر ہےعَلَیْكُمْ ؕʿalaykumfor youتم پراِنَّمَاinnamāOnlyبیشکتُجْزَوْنَtuj'zawnayou are being recompensedتم بدلہ دیئے جاتے ہومَاmā(for) whatجوكُنْتُمْkuntumyou used (to)تھے تمتَعْمَلُوْنَtaʿmalūnadoتم عمل کرتے
[Enter to] burn therein; then be patient or impatient - it is all the same for you. You are only being recompensed [for] what you used to do."
جاؤ اب جھلسو اِس کے اندر، تم خواہ صبر کرو یا نہ کرو، تمہارے لیے یکساں ہے، تمہیں ویسا ہی بدلہ دیا جا رہا ہے جیسے تم عمل کر رہے تھے
52:17اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّنَعِیْمٍ
اِنَّinnaIndeedیشکالْمُتَّقِیْنَl-mutaqīnathe righteousمتقی لوگفِیْfī(will be) inمیںجَنّٰتٍjannātinGardensباغوںوَّنَعِیْمٍwanaʿīminand pleasureاور نعمتوں میں ہوں گے
Indeed, the righteous will be in gardens and pleasure,
متقی لوگ وہاں باغوں اور نعمتوں میں ہوں گے
52:18فٰكِهِیْنَ بِمَاۤ اٰتٰىهُمْ رَبُّهُمْ ۚ وَوَقٰىهُمْ رَبُّهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ
فٰكِهِیْنَfākihīnaEnjoyingخوش ہوں گےبِمَاۤbimāin whatبوجہ اس کےاٰتٰىهُمْātāhumhas given themجو دے گا ان کورَبُّهُمْ ۚrabbuhumtheir Lordان کا ربوَوَقٰىهُمْwawaqāhumand protected themاور بچا لے گا ان کورَبُّهُمْrabbuhumtheir Lordان کا ربعَذَابَʿadhāba(from the) punishmentعذاب میںالْجَحِیْمِl-jaḥīmi(of) Hellfireجہنم کے
Enjoying what their Lord has given them, and their Lord protected them from the punishment of Hellfire.
لطف لے رہے ہوں گے اُن چیزوں سے جو اُن کا رب انہیں دے گا، اور اُن کا رب اُنہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے گا
52:19كُلُوْا وَاشْرَبُوْا هَنِیْٓـًٔا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
كُلُوْاkulūEatکھاؤوَاشْرَبُوْاwa-ish'rabūand drinkاور پیوهَنِیْٓـًٔاhanīan(in) satisfactionمزے سےبِمَاbimāfor whatبوجہ اس کے جوكُنْتُمْkuntumyou used (to)تھے تمتَعْمَلُوْنَtaʿmalūnadoتم عمل کرتے
[They will be told], "Eat and drink in satisfaction for what you used to do."
(ان سے کہا جائے گا) کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے اُن اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو
52:20مُتَّكِـِٕیْنَ عَلٰی سُرُرٍ مَّصْفُوْفَةٍ ۚ وَزَوَّجْنٰهُمْ بِحُوْرٍ عِیْنٍ
مُتَّكِـِٕیْنَmuttakiīnaRecliningتکیہ لگائے ہوئے ہوں گےعَلٰیʿalāonاوپرسُرُرٍsururinthronesتختوں کےمَّصْفُوْفَةٍ ۚmaṣfūfatinlined upصف باندھے ہوئےوَزَوَّجْنٰهُمْwazawwajnāhumand We will marry themاور بیادہ دیں گے ہم ان کوبِحُوْرٍbiḥūrinto fair onesساتھ سفید عورتوں کے،عِیْنٍʿīninwith large eyesبڑی آنکھوں والی
They will be reclining on thrones lined up, and We will marry them to fair women with large, [beautiful] eyes.
وہ آمنے سامنے بچھے ہوئے تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے اور ہم خوبصورت آنکھوں والی حوریں اُن سے بیاہ دیں گے
52:21وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّیَّتُهُمْ بِاِیْمَانٍ اَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّیَّتَهُمْ وَمَاۤ اَلَتْنٰهُمْ مِّنْ عَمَلِهِمْ مِّنْ شَیْءٍ ؕ كُلُّ امْرِىۢ بِمَا كَسَبَ رَهِیْنٌ
وَالَّذِیْنَwa-alladhīnaAnd those whoاور وہ لوگ جواٰمَنُوْاāmanūbelievedایمان لائےوَاتَّبَعَتْهُمْwa-ittabaʿathumand followed themاور پیروی کی ان کیذُرِّیَّتُهُمْdhurriyyatuhumtheir offspringان کی اولاد نےبِاِیْمَانٍbiīmāninin faithایمان کے ساتھاَلْحَقْنَاalḥaqnāWe will joinہم ملا دیں گےبِهِمْbihimwith themان کے ساتھذُرِّیَّتَهُمْdhurriyyatahumtheir offspringان کی اولاد کووَمَاۤwamāand notاور نہاَلَتْنٰهُمْalatnāhumWe will deprive themکمی کریں گے ہم ان کےمِّنْminofسےعَمَلِهِمْʿamalihimtheir deedsعمل میں ان کےمِّنْmin(in) anyشَیْءٍ ؕshayinthingکچھ بھیكُلُّkulluEveryہرامْرِىۢim'ri-inpersonشخصبِمَاbimāfor whatساتھ اس کےكَسَبَkasabahe earnedجو اس نے کمائی کیرَهِیْنٌrahīnun(is) pledgedرھن ہے۔ گروی ہے
And those who believed and whose descendants followed them in faith - We will join with them their descendants, and We will not deprive them of anything of their deeds. Every person, for what he earned, is retained.
جو لوگ ایمان لائے ہیں اور اُن کی اولاد بھی کسی درجہ ایمان میں ان کے نقش قدم پر چلی ہے ان کی اُس اولاد کو بھی ہم (جنت میں) اُن کے ساتھ ملا دیں گے اور اُن کے عمل میں کوئی گھاٹا ان کو نہ دیں گے ہر شخص اپنے کسب کے عوض رہن ہے
52:22وَاَمْدَدْنٰهُمْ بِفَاكِهَةٍ وَّلَحْمٍ مِّمَّا یَشْتَهُوْنَ
وَاَمْدَدْنٰهُمْwa-amdadnāhumAnd We will provide themاور مدد دیں گے ہم ان کو۔ زیادہ دیں گے ہم ان کو۔ پے در پے دیں گے ہم ان کوبِفَاكِهَةٍbifākihatinwith fruitپھلوَّلَحْمٍwalaḥminand meatاور گوشتمِّمَّاmimmāfrom whatاس میں سے جو وہیَشْتَهُوْنَyashtahūnathey desireخواہش کریں گے
And We will provide them with fruit and meat from whatever they desire.
ہم اُن کو ہر طرح کے پھل اور گوشت، جس چیز کو بھی ان کا جی چاہے گا، خوب دیے چلے جائیں گے
52:23یَتَنَازَعُوْنَ فِیْهَا كَاْسًا لَّا لَغْوٌ فِیْهَا وَلَا تَاْثِیْمٌ
یَتَنَازَعُوْنَyatanāzaʿūnaThey will pass to one anotherایک دوسرے سے چھینیں گےفِیْهَاfīhāthereinاس میںكَاْسًاkasana cupجام میں۔ پیالوں میںلَّاlānoنہلَغْوٌlaghwunill speechکوئی بےہودہ گوئی ہوگیفِیْهَاfīhāthereinاس میںوَلَاwalāand noاور نہتَاْثِیْمٌtathīmunsinکوئی گناہ
They will exchange with one another a cup [of wine] wherein [results] no ill speech or commission of sin.
وہاں وہ ایک دوسرے سے جام شراب لپک لپک کر لے رہے ہوں گے جس میں نہ یاوہ گوئی ہوگی نہ بد کرداری
52:24وَیَطُوْفُ عَلَیْهِمْ غِلْمَانٌ لَّهُمْ كَاَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌ مَّكْنُوْنٌ
وَیَطُوْفُwayaṭūfuAnd will circulateاور گھوم رہے ہوں گےعَلَیْهِمْʿalayhimamong themان پرغِلْمَانٌghil'mānunboysنو عمر خادملَّهُمْlahumfor themان کے لیےكَاَنَّهُمْka-annahumas if they (were)گویا کہ وہلُؤْلُؤٌlu'lu-onpearlsموتی ہیںمَّكْنُوْنٌmaknūnunwell-protectedچھپے ہوئے۔ چھپا کر رکھے ہوئے
There will circulate among them [servant] boys [especially] for them, as if they were pearls well-protected.
اور اُن کی خدمت میں وہ لڑکے دوڑتے پھر رہے ہوں گے جو انہی کے لیے مخصوص ہوں گے ایسے خوبصورت جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی
52:25وَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰی بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ
وَاَقْبَلَwa-aqbalaAnd will approachاور متوجہ ہوں گےبَعْضُهُمْbaʿḍuhumsome of themان میں سے بعضعَلٰیʿalātoپربَعْضٍbaʿḍinothersبعضیَّتَسَآءَلُوْنَyatasāalūnainquiringایک دوسرے سے سوال کریں گے
And they will approach one another, inquiring of each other.
یہ لوگ آپس میں ایک دوسرے سے (دنیا میں گزرے ہوئے) حالات پوچھیں گے
52:26قَالُوْۤا اِنَّا كُنَّا قَبْلُ فِیْۤ اَهْلِنَا مُشْفِقِیْنَ
قَالُوْۤاqālūThey will sayکہیں گےاِنَّاinnāIndeed weبیشک ہمكُنَّاkunnā[we] wereتھے ہمقَبْلُqablubeforeاس سے پہلےفِیْۤfīamongمیںاَهْلِنَاahlināour familiesاپنے گھر والوںمُشْفِقِیْنَmush'fiqīnafearfulڈرنے والے
They will say, "Indeed, we were previously among our people fearful [of displeasing Allah].
یہ کہیں گے کہ ہم پہلے اپنے گھر والوں میں ڈرتے ہوئے زندگی بسر کرتے تھے
52:27فَمَنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَا وَوَقٰىنَا عَذَابَ السَّمُوْمِ
فَمَنَّfamannaBut Allah conferred favorپس احسان کیااللّٰهُl-lahuBut Allah conferred favorاللہ نےعَلَیْنَاʿalaynāupon usہم پروَوَقٰىنَاwawaqānāand protected usاور بچا لیا ہم کوعَذَابَʿadhāba(from the) punishmentعذاب سےالسَّمُوْمِl-samūmi(of) the Scorching Fireلُو کے
So Allah conferred favor upon us and protected us from the punishment of the Scorching Fire.
آخر کار اللہ نے ہم پر فضل فرمایا اور ہمیں جھلسا دینے والی ہوا کے عذاب سے بچا لیا
52:28اِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلُ نَدْعُوْهُ ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِیْمُ
اِنَّاinnāIndeed, weبیشک ہمكُنَّاkunnā[we] used (to)تھے ہممِنْminbeforeاس سےقَبْلُqablubeforeپہلےنَدْعُوْهُ ؕnadʿūhucall Himاس سے دعا کرتے۔ اسی کو پکارا کرتےاِنَّهٗinnahuIndeed, Heبیشک وہهُوَhuwa[He]وہیالْبَرُّl-baru(is) the Most Kindمحسن ہےالرَّحِیْمُl-raḥīmuthe Most Mercifulرحم فرمانے والا ہے
Indeed, we used to supplicate Him before. Indeed, it is He who is the Beneficent, the Merciful."
ہم پچھلی زندگی میں اُسی سے دعائیں مانگتے تھے، وہ واقعی بڑا ہی محسن اور رحیم ہے
52:29فَذَكِّرْ فَمَاۤ اَنْتَ بِنِعْمَتِ رَبِّكَ بِكَاهِنٍ وَّلَا مَجْنُوْنٍ
فَذَكِّرْfadhakkirTherefore remindپس نصیحت کیجیےفَمَاۤfamāfor notپس نہیںاَنْتَantayouآپبِنِعْمَتِbiniʿ'mati(are) by (the) graceنعمت سےرَبِّكَrabbika(of) your Lordاپنے رب کیبِكَاهِنٍbikāhinina soothsayerکا ھنوَّلَاwalāand notاور نہمَجْنُوْنٍmajnūnina madmanمجنون
So remind [O Muhammad], for you are not, by the favor of your Lord, a soothsayer or a madman.
پس اے نبیؐ، تم نصیحت کیے جاؤ، اپنے رب کے فضل سے نہ تم کاہن ہو اور نہ مجنون
52:30اَمْ یَقُوْلُوْنَ شَاعِرٌ نَّتَرَبَّصُ بِهٖ رَیْبَ الْمَنُوْنِ
اَمْamOrیایَقُوْلُوْنَyaqūlūna(do) they sayوہ کہتے ہیںشَاعِرٌshāʿirunA poetایک شاعر ہےنَّتَرَبَّصُnatarabbaṣuwe waitہم انتظار کر رہے ہیںبِهٖbihifor himاس کے بارے میںرَیْبَraybaa misfortune of timeحوادث کاالْمَنُوْنِl-manūnia misfortune of timeموت کے۔ زمانے کے
Or do they say [of you], "A poet for whom we await a misfortune of time?"
کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ شخص شاعر ہے جس کے حق میں ہم گردش ایام کا انتظار کر رہے ہیں؟
52:31قُلْ تَرَبَّصُوْا فَاِنِّیْ مَعَكُمْ مِّنَ الْمُتَرَبِّصِیْنَ
قُلْqulSayکہہ دیجیےتَرَبَّصُوْاtarabbaṣūWaitانتظار کروفَاِنِّیْfa-innīfor indeed I amپس بیشک میںمَعَكُمْmaʿakumwith youتمہارے ساتھمِّنَminaamongمیں سے ہوںالْمُتَرَبِّصِیْنَl-mutarabiṣīnathose who waitانتظار کرنے والوں
Say, "Wait, for indeed I am, with you, among the waiters."
اِن سے کہو اچھا انتظار کرو، میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں
52:32اَمْ تَاْمُرُهُمْ اَحْلَامُهُمْ بِهٰذَاۤ اَمْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُوْنَ
اَمْamOrیاتَاْمُرُهُمْtamuruhumcommand themحکم دیتی ہیں ان کواَحْلَامُهُمْaḥlāmuhumtheir mindsان کی عقلیںبِهٰذَاۤbihādhāthisاس کااَمْamorیاهُمْhumtheyوہقَوْمٌqawmun(are) a peopleلوگ ہیںطَاغُوْنَṭāghūnatransgressingسرکش
Or do their minds command them to [say] this, or are they a transgressing people?
کیا اِن کی عقلیں اِنہیں ایسی ہی باتیں کرنے کے لیے کہتی ہیں؟ یا در حقیقت یہ عناد میں حد سے گزرے ہوئے لوگ ہیں؟
52:33اَمْ یَقُوْلُوْنَ تَقَوَّلَهٗ ۚ بَلْ لَّا یُؤْمِنُوْنَ
اَمْamOrیایَقُوْلُوْنَyaqūlūna(do) they sayوہ کہتے ہیںتَقَوَّلَهٗ ۚtaqawwalahuHe has made it upاس نے گھڑ لیا اس کوبَلْbalNayبلکہلَّاlānotنہیںیُؤْمِنُوْنَyu'minūnathey believeوہ ایمان لاتے
Or do they say, "He has made it up"? Rather, they do not believe.
کیا یہ کہتے ہیں کہ اِس شخص نے یہ قرآن خود گھڑ لیا ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ ایمان نہیں لانا چاہتے
52:34فَلْیَاْتُوْا بِحَدِیْثٍ مِّثْلِهٖۤ اِنْ كَانُوْا صٰدِقِیْنَ
فَلْیَاْتُوْاfalyatūThen let them bringپس چاہیے کہ وہ لائیںبِحَدِیْثٍbiḥadīthina statementکوئی باتمِّثْلِهٖۤmith'lihilike itاس جیسیاِنْinifاگركَانُوْاkānūtheyہیں وہصٰدِقِیْنَṣādiqīna(are) truthfulسچے
Then let them produce a statement like it, if they should be truthful.
اگر یہ اپنے اِس قول میں سچے ہیں تو اِسی شان کا ایک کلام بنا لائیں
52:35اَمْ خُلِقُوْا مِنْ غَیْرِ شَیْءٍ اَمْ هُمُ الْخٰلِقُوْنَ
اَمْamOrیاخُلِقُوْاkhuliqūwere they createdوہ پیدا کیے گئےمِنْminofغَیْرِghayrinothingبغیرشَیْءٍshayinnothingکسی چیز کےاَمْamorیاهُمُhumu(are) theyوہالْخٰلِقُوْنَl-khāliqūnathe creatorsخالق ہیں ۔ بنانے والے ہیں
Or were they created by nothing, or were they the creators [of themselves]?
کیا یہ کسی خالق کے بغیر خود پیدا ہو گئے ہیں؟ یا یہ خود اپنے خالق ہیں؟
52:36اَمْ خَلَقُوا السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ ۚ بَلْ لَّا یُوْقِنُوْنَ
اَمْamOrیاخَلَقُواkhalaqū(did) they createانہوں نے پیدا کیےالسَّمٰوٰتِl-samāwātithe heavensآسمانوَالْاَرْضَ ۚwal-arḍaand the earthاور زمینبَلْbalNayبلکہلَّاlānotنہیں کرتےیُوْقِنُوْنَyūqinūnathey are certainوہ یقین
Or did they create the heavens and the earth? Rather, they are not certain.
یا زمین اور آسمانوں کو اِنہوں نے پیدا کیا ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ یقین نہیں رکھتے
52:37اَمْ عِنْدَهُمْ خَزَآىِٕنُ رَبِّكَ اَمْ هُمُ الْمُصَۜیْطِرُوْنَ
اَمْamOrیاعِنْدَهُمْʿindahumwith themان کے پاسخَزَآىِٕنُkhazāinu(are the) treasuresخزانے ہیںرَبِّكَrabbika(of) your Lordتیرے رب کےاَمْamorیاهُمُhumu(are) theyوہالْمُصَۜیْطِرُوْنَl-muṣayṭirūnathe controllersمحافظ ہیں۔ داروغہ ہیں
Or have they the depositories [containing the provision] of your Lord? Or are they the controllers [of them]?
کیا تیرے رب کے خزانے اِن کے قبضے میں ہیں؟ یا اُن پر اِنہی کا حکم چلتا ہے؟
52:38اَمْ لَهُمْ سُلَّمٌ یَّسْتَمِعُوْنَ فِیْهِ ۚ فَلْیَاْتِ مُسْتَمِعُهُمْ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍ
اَمْamOrیالَهُمْlahumfor themان کے لیےسُلَّمٌsullamun(is) a stairwayکوئی سیڑھی ہےیَّسْتَمِعُوْنَyastamiʿūnathey listenوہ غور سے سنتے ہیںفِیْهِ ۚfīhitherewithاس میں (چڑھ کر)فَلْیَاْتِfalyatiThen let bringپس چاہیے کہ لائےمُسْتَمِعُهُمْmus'tamiʿuhumtheir listenerان کا سننے والابِسُلْطٰنٍbisul'ṭāninan authorityدلیلمُّبِیْنٍmubīninclearکھلی
Or have they a stairway [into the heaven] upon which they listen? Then let their listener produce a clear authority.
کیا اِن کے پاس کوئی سیڑھی ہے جس پر چڑھ کر یہ عالم بالا کی سن گن لیتے ہیں؟ اِن میں سے جس نے سن گن لی ہو وہ لائے کوئی کھلی دلیل
52:39اَمْ لَهُ الْبَنٰتُ وَلَكُمُ الْبَنُوْنَ
اَمْamOrیالَهُlahufor Himاس کے لیے ہیںالْبَنٰتُl-banātu(are) daughtersبیٹیاںوَلَكُمُwalakumuwhile for youاور تمہارے لیے ہیںالْبَنُوْنَl-banūna(are) sonsبیٹے
Or has He daughters while you have sons?
کیا اللہ کے لیے تو ہیں بیٹیاں اور تم لوگوں کے لیے ہیں بیٹے؟
52:40اَمْ تَسْـَٔلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَ
اَمْamOrیاتَسْـَٔلُهُمْtasaluhum(do) you ask from themتم مانگتے ہو ان سےاَجْرًاajrana paymentکوئی اجرفَهُمْfahumso theyتو وہمِّنْminfromسےمَّغْرَمٍmaghramina debtتاوانمُّثْقَلُوْنَmuth'qalūna(are) overburdenedبوجھل ہورہے ہیں
Or do you, [O Muhammad], ask of them a payment, so they are by debt burdened down?
کیا تم اِن سے کوئی اجر مانگتے ہو کہ یہ زبردستی پڑی ہوئی چٹی کے بوجھ تلے دبے جاتے ہیں؟
52:41اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَیْبُ فَهُمْ یَكْتُبُوْنَ
اَمْamOrیاعِنْدَهُمُʿindahumuwith themان کے پاسالْغَیْبُl-ghaybu(is) the unseenغیب ہےفَهُمْfahumso theyتو وہیَكْتُبُوْنَyaktubūnawrite (it) downلکھ رہے ہیں
Or have they [knowledge of] the unseen, so they write [it] down?
کیا اِن کے پاس غیب کے حقائق کا علم ہے کہ اُس کی بنا پر یہ لکھ رہے ہوں؟
52:42اَمْ یُرِیْدُوْنَ كَیْدًا ؕ فَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا هُمُ الْمَكِیْدُوْنَ
اَمْamOrیایُرِیْدُوْنَyurīdūna(do) they intendوہ چاہتے ہیںكَیْدًا ؕkaydana plotایک چالفَالَّذِیْنَfa-alladhīnaBut those whoتو وہ لوگكَفَرُوْاkafarūdisbelieveجنہوں نے کفر کیاهُمُhumuthemselvesوہالْمَكِیْدُوْنَl-makīdūna(are in) the plotمکر کیے گئے ہیں
Or do they intend a plan? But those who disbelieve - they are the object of a plan.
کیا یہ کوئی چال چلنا چاہتے ہیں؟ (اگر یہ بات ہے) تو کفر کرنے والوں پر ان کی چال الٹی ہی پڑے گی
52:43اَمْ لَهُمْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ ؕ سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ
اَمْamOrیالَهُمْlahumfor themان کے لیےاِلٰهٌilāhuna godکوئی الہ ہےغَیْرُghayruother thanسوااللّٰهِ ؕl-lahiAllahاللہ کےسُبْحٰنَsub'ḥānaGlory beپاک ہےاللّٰهِl-lahi(to) Allahاللہعَمَّاʿammāfrom whatاس سے جویُشْرِكُوْنَyush'rikūnathey associate (with Him)وہ شریک ٹھہراتے ہیں
Or have they a deity other than Allah? Exalted is Allah above whatever they associate with Him.
کیا اللہ کے سوا یہ کوئی اور معبود رکھتے ہیں؟ اللہ پاک ہے اُس شرک سے جو یہ لوگ کر رہے ہیں
52:44وَاِنْ یَّرَوْا كِسْفًا مِّنَ السَّمَآءِ سَاقِطًا یَّقُوْلُوْا سَحَابٌ مَّرْكُوْمٌ
وَاِنْwa-inAnd ifاور اگریَّرَوْاyarawthey were to seeوہ دیکھیںكِسْفًاkis'fana portionایک ٹکڑامِّنَminafromسےالسَّمَآءِl-samāithe skyآسمانسَاقِطًاsāqiṭanfallingگرنے والایَّقُوْلُوْاyaqūlūthey will sayوہ کہیں گےسَحَابٌsaḥābunCloudsبادل ہیںمَّرْكُوْمٌmarkūmunheaped upتہ بہ تہ
And if they were to see a fragment from the sky falling, they would say, "[It is merely] clouds heaped up."
یہ لوگ آسمان کے ٹکڑے بھی گرتے ہوئے دیکھ لیں تو کہیں گے یہ بادل ہیں جو امڈے چلے آ رہے ہیں
52:45فَذَرْهُمْ حَتّٰی یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ فِیْهِ یُصْعَقُوْنَ
فَذَرْهُمْfadharhumSo leave themپس چھوڑو ان کوحَتّٰیḥattāuntilیہاں تک کہیُلٰقُوْاyulāqūthey meetوہ جا ملیںیَوْمَهُمُyawmahumutheir Dayاپنے دن سےالَّذِیْalladhīwhichوہ جوفِیْهِfīhiin itاس میںیُصْعَقُوْنَyuṣ'ʿaqūnathey will faintبےہوش کیے جائیں گے
So leave them until they meet their Day in which they will be struck insensible -
پس اے نبیؐ، اِنہیں اِن کے حال پر چھوڑ دو یہاں تک کہ یہ اپنے اُس دن کو پہنچ جائیں جس میں یہ مار گرائے جائیں گے
52:46یَوْمَ لَا یُغْنِیْ عَنْهُمْ كَیْدُهُمْ شَیْـًٔا وَّلَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ
یَوْمَyawma(The) Dayجس دنلَاlānotنہیُغْنِیْyugh'nīwill availکام آئے گیعَنْهُمْʿanhumto themان کوكَیْدُهُمْkayduhumtheir plottingان کی چالشَیْـًٔاshayan(in) anythingکچھ بھیوَّلَاwalāand notاور نہهُمْhumtheyوہیُنْصَرُوْنَyunṣarūnawill be helpedوہ مدد کیے جائیں گے
The Day their plan will not avail them at all, nor will they be helped.
جس دن نہ اِن کی اپنی کوئی چال اِن کے کسی کام آئے گی نہ کوئی اِن کی مدد کو آئے گا
52:47وَاِنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا عَذَابًا دُوْنَ ذٰلِكَ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ
وَاِنَّwa-innaAnd indeedاور بیشکلِلَّذِیْنَlilladhīnafor those whoان لوگوں کے لیےظَلَمُوْاẓalamūdo wrongجنہوں نے ظلم کیاعَذَابًاʿadhāban(is) a punishmentعذاب ہےدُوْنَdūnabeforeعلاوہذٰلِكَdhālikathatاس کےوَلٰكِنَّwalākinnabutلیکناَكْثَرَهُمْaktharahummost of themان میں سے اکثرلَاlā(do) notنہیںیَعْلَمُوْنَyaʿlamūnaknowعلم رکھتے
And indeed, for those who have wronged is a punishment before that, but most of them do not know.
اور اُس وقت کے آنے سے پہلے بھی ظالموں کے لیے ایک عذاب ہے، مگر اِن میں سے اکثر جانتے نہیں ہیں
52:48وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَاِنَّكَ بِاَعْیُنِنَا وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِیْنَ تَقُوْمُ
وَاصْبِرْwa-iṣ'birSo be patientاور صبر کیجیےلِحُكْمِliḥuk'mifor (the) Commandفیصلے کے لیےرَبِّكَrabbika(of) your Lordاپنے رب کےفَاِنَّكَfa-innakafor indeed youپس بیشکبِاَعْیُنِنَاbi-aʿyuninā(are) in Our Eyesآپ ہماری نگاہوں میں ہیںوَسَبِّحْwasabbiḥAnd glorifyاور تسبیح کیجیئےبِحَمْدِbiḥamdi(the) praiseحمد کے ساتھرَبِّكَrabbika(of) your Lordاپنے رب کیحِیْنَḥīnawhenجس وقتتَقُوْمُtaqūmuyou ariseآپ کھڑے ہوتے ہیں
And be patient, [O Muhammad], for the decision of your Lord, for indeed, you are in Our eyes. And exalt [Allah] with praise of your Lord when you arise.
اے نبیؐ، اپنے رب کا فیصلہ آنے تک صبر کرو، تم ہماری نگاہ میں ہو تم جب اٹھو تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو
52:49وَمِنَ الَّیْلِ فَسَبِّحْهُ وَاِدْبَارَ النُّجُوْمِ
وَمِنَwaminaAnd ofاور میں سےالَّیْلِal-laylithe nightرات کے اوقاتفَسَبِّحْهُfasabbiḥ'huglorify Himپس تسبیح کیجیے اس کیوَاِدْبَارَwa-id'bāraand afterاور ستاروں کےالنُّجُوْمِl-nujūmithe starsپلٹنے کے وقت
And in a part of the night exalt Him and after [the setting of] the stars.
رات کو بھی اس کی تسبیح کیا کرو اور ستارے جب پلٹتے ہیں اُس وقت بھی
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google PlayArabic text in IndoPak script. English translation: Sahih International. Urdu translation: Maulana Abul A'la Maududi. Word-by-word meanings from the Quranic Arabic Corpus and the Quranic Universal Library.