ق
Surah Qaf word by word
“Qaf” · Surah 50 · 45 verses · English & Urdu
Read Surah Qaf one word at a time. Under each verse you'll find every Arabic word with its transliteration and its meaning in English and Urdu, followed by the full translation of the verse.
50:1قٓ ۚ۫ وَالْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدِ
قٓ ۚ۫qafQafقوَالْقُرْاٰنِwal-qur'āniBy the Quranقسم ہے قرآن کیالْمَجِیْدِl-majīdithe Gloriousمجید-بزرگی والے
Qaf. By the honored Qur'an.
ق، قسم ہے قرآن مجید کی
50:2بَلْ عَجِبُوْۤا اَنْ جَآءَهُمْ مُّنْذِرٌ مِّنْهُمْ فَقَالَ الْكٰفِرُوْنَ هٰذَا شَیْءٌ عَجِیْبٌ
بَلْbalNayبلکہعَجِبُوْۤاʿajibūthey wonderانہیں تعجب ہوااَنْanthatکہجَآءَهُمْjāahumhas come to themآگیا ان کے پاسمُّنْذِرٌmundhiruna warnerایک ڈرانے والامِّنْهُمْmin'humfrom themان میں سےفَقَالَfaqālaSo sayتو کہاالْكٰفِرُوْنَl-kāfirūnathe disbelieversکافروں نےهٰذَاhādhāThisیہشَیْءٌshayon(is) a thingایک چیز ہےعَجِیْبٌʿajībunamazingبہت ہی عجیب
But they wonder that there has come to them a warner from among themselves, and the disbelievers say, "This is an amazing thing.
بلکہ اِن لوگوں کو تعجب اس بات پر ہوا کہ ایک خبردار کرنے والا خود اِنہی میں سے اِن کے پاس آگیا پھر منکرین کہنے لگے "یہ تو عجیب بات ہے
50:3ءَاِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا ۚ ذٰلِكَ رَجْعٌ بَعِیْدٌ
ءَاِذَاa-idhāWhat! Whenکیا جبمِتْنَاmit'nāwe dieہم مرجائیں گےوَكُنَّاwakunnāand have becomeاور ہم ہوجائیں گےتُرَابًا ۚturābandustمٹیذٰلِكَdhālikaThatیہرَجْعٌrajʿun(is) a returnپلٹنا۔ پھر آنابَعِیْدٌbaʿīdunfarدور کا ہے۔ ناممکن ہے
When we have died and have become dust, [we will return to life]? That is a distant return."
کیا جب ہم مر جائیں گے اور خاک ہو جائیں گے (تو دوبارہ اٹھائے جائیں گے)؟ یہ واپسی تو عقل سے بعید ہے
50:4قَدْ عَلِمْنَا مَا تَنْقُصُ الْاَرْضُ مِنْهُمْ ۚ وَعِنْدَنَا كِتٰبٌ حَفِیْظٌ
قَدْqadCertainlyتحقیقعَلِمْنَاʿalim'nāWe knowہم نے جان لیامَاmāwhatاس کا بھی جوتَنْقُصُtanquṣudiminishesکمی کرتی ہےالْاَرْضُl-arḍuthe earthزمینمِنْهُمْ ۚmin'humof themان میں سےوَعِنْدَنَاwaʿindanāand with Usاور ہمارے پاسكِتٰبٌkitābun(is) a Bookایک کتاب ہےحَفِیْظٌḥafīẓunguardedمحفوظ۔ حفاظت کرنے والی
We know what the earth diminishes of them, and with Us is a retaining record.
زمین ان کے جسم میں سے جو کچھ کھاتی ہے وہ سب ہمارے علم میں ہے اور ہمارے پاس ایک کتاب ہے جس میں سب کچھ محفوظ ہے
50:5بَلْ كَذَّبُوْا بِالْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ فَهُمْ فِیْۤ اَمْرٍ مَّرِیْجٍ
بَلْbalNayبلکہكَذَّبُوْاkadhabūthey deniedانہوں نے جھٹلایابِالْحَقِّbil-ḥaqithe truthحق کولَمَّاlammāwhenجبجَآءَهُمْjāahumit came (to) themوہ آگیا ان کے پاسفَهُمْfahumso theyتو وہفِیْۤfī(are) inمیںاَمْرٍamrina stateایک معاملے میں ہیںمَّرِیْجٍmarījinconfusedمضطرب
But they denied the truth when it came to them, so they are in a confused condition.
بلکہ اِن لوگوں نے تو جس وقت حق اِن کے پاس آیا اُسی وقت اُسے صاف جھٹلا دیا اِسی وجہ سے اب یہ الجھن میں پڑے ہوئے ہیں
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google Play
50:6اَفَلَمْ یَنْظُرُوْۤا اِلَی السَّمَآءِ فَوْقَهُمْ كَیْفَ بَنَیْنٰهَا وَزَیَّنّٰهَا وَمَا لَهَا مِنْ فُرُوْجٍ
اَفَلَمْafalamThen do notکیا بھلا نہیںیَنْظُرُوْۤاyanẓurūthey lookانہوں نے دیکھااِلَیilāatطرفالسَّمَآءِl-samāithe skyآسمان کیفَوْقَهُمْfawqahumabove themاپنے اوپركَیْفَkayfahowکس طرحبَنَیْنٰهَاbanaynāhāWe structured itبنایا ہم نے اس کووَزَیَّنّٰهَاwazayyannāhāand adorned itاور زینت بخشی ہم نے اس کووَمَاwamāand notاور نہیںلَهَاlahāfor itاس کے لیےمِنْminanyکوئیفُرُوْجٍfurūjinriftsشگاف
Have they not looked at the heaven above them - how We structured it and adorned it and [how] it has no rifts?
اچھا، تو کیا اِنہوں نے کبھی اپنے اوپر آسمان کی طرف نہیں دیکھا؟ کس طرح ہم نے اسے بنایا اور آراستہ کیا، اور اس میں کہیں کوئی رخنہ نہیں ہے
50:7وَالْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَاَلْقَیْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ وَاَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍ بَهِیْجٍ
وَالْاَرْضَwal-arḍaAnd the earthاور زمینمَدَدْنٰهَاmadadnāhāWe have spread it outبچھایا ہم نے اس کووَاَلْقَیْنَاwa-alqaynāand castاور ڈالے ہم نےفِیْهَاfīhāthereinاس میںرَوَاسِیَrawāsiyafirmly set mountainsپہاڑوَاَنْۢبَتْنَاwa-anbatnāand We made to growاور اگائے ہم نےفِیْهَاfīhāthereinاس میںمِنْminofکےكُلِّkullieveryہر قسم کےزَوْجٍzawjinkindجوڑےبَهِیْجٍbahījinbeautifulبارونق
And the earth - We spread it out and cast therein firmly set mountains and made grow therein [something] of every beautiful kind,
اور زمین کو ہم نے بچھایا اور اس میں پہاڑ جمائے اور اُس کے اندر ہر طرح کی خوش منظر نباتات اگا دیں
50:8تَبْصِرَةً وَّذِكْرٰی لِكُلِّ عَبْدٍ مُّنِیْبٍ
تَبْصِرَةًtabṣiratanGiving insightدکھانے کو۔ بصیرت پانے کے لیےوَّذِكْرٰیwadhik'rāand a reminderاور نصیحت کولِكُلِّlikullifor everyواسطے ہرعَبْدٍʿabdinslaveبندے کےمُّنِیْبٍmunībinwho turnsرجوع کرنے والے
Giving insight and a reminder for every servant who turns [to Allah].
یہ ساری چیزیں آنکھیں کھولنے والی اور سبق دینے والی ہیں ہر اُس بندے کے لیے جو (حق کی طرف) رجوع کرنے والا ہو
50:9وَنَزَّلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً مُّبٰرَكًا فَاَنْۢبَتْنَا بِهٖ جَنّٰتٍ وَّحَبَّ الْحَصِیْدِ
وَنَزَّلْنَاwanazzalnāAnd We have sent downاور اتارا ہم نےمِنَminafromسےالسَّمَآءِl-samāithe skyآسمانمَآءًmāanwaterپانیمُّبٰرَكًاmubārakanblessedبرکت والافَاَنْۢبَتْنَاfa-anbatnāthen We made to growپھر اگائے ہم نےبِهٖbihitherebyساتھ اس کےجَنّٰتٍjannātingardensباغاتوَّحَبَّwaḥabbaand grainاور اناجالْحَصِیْدِl-ḥaṣīdi(for) the harvestکٹنے والی کھیتی کا
And We have sent down blessed rain from the sky and made grow thereby gardens and grain from the harvest
اور آسمان سے ہم نے برکت والا پانی نازل کیا، پھر اس سے باغ اور فصل کے غلے
50:10وَالنَّخْلَ بٰسِقٰتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِیْدٌ
وَالنَّخْلَwal-nakhlaAnd the palms treesاور کھجور کے درختبٰسِقٰتٍbāsiqātintallبلند و بالالَّهَاlahāfor itان کے لیےطَلْعٌṭalʿun(are) layersخوشے ہیںنَّضِیْدٌnaḍīdunarrangedتہ بہ تہ
And lofty palm trees having fruit arranged in layers -
اور بلند و بالا کھجور کے درخت پیدا کر دیے جن پر پھلوں سے لدے ہوئے خوشے تہ بر تہ لگتے ہیں
50:11رِّزْقًا لِّلْعِبَادِ ۙ وَاَحْیَیْنَا بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا ؕ كَذٰلِكَ الْخُرُوْجُ
رِّزْقًاriz'qanA provisionرزق ہےلِّلْعِبَادِ ۙlil'ʿibādifor the slavesبندوں کے لیےوَاَحْیَیْنَاwa-aḥyaynāand We give lifeاور زندہ کیا ہم نےبِهٖbihitherewithساتھ اس کےبَلْدَةًbaldatan(to) a landزمین کومَّیْتًا ؕmaytandeadمردہكَذٰلِكَkadhālikaThusاسی طرحالْخُرُوْجُl-khurūju(will be) the coming forthنکلنا ہے
As provision for the servants, and We have given life thereby to a dead land. Thus is the resurrection.
یہ انتظام ہے بندوں کو رزق دینے کا اِس پانی سے ہم ایک مُردہ زمین کو زندگی بخش دیتے ہیں (مرے ہوئے انسانوں کا زمین سے) نکلنا بھی اِسی طرح ہو گا
50:12كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّاَصْحٰبُ الرَّسِّ وَثَمُوْدُ
كَذَّبَتْkadhabatDeniedجھٹلایاقَبْلَهُمْqablahumbefore themان سے قبلقَوْمُqawmu(the) peopleقومنُوْحٍnūḥin(of) Nuhنوح نےوَّاَصْحٰبُwa-aṣḥābuand (the) companionsاور اصحابالرَّسِّl-rasi(of) Ar-Raasالرس نےوَثَمُوْدُwathamūduand Thamudاور ثمود نے
The people of Noah denied before them, and the companions of the well and Thamud
اِن سے پہلے نوحؑ کی قوم، اور اصحاب الرس، اور ثمود
50:13وَعَادٌ وَّفِرْعَوْنُ وَاِخْوَانُ لُوْطٍ
وَعَادٌwaʿādunAnd Aadاور عاد نےوَّفِرْعَوْنُwafir'ʿawnuand Firaunاور فرعون نےوَاِخْوَانُwa-ikh'wānuand (the) brothersاور بھائیوں نےلُوْطٍlūṭin(of) Lutلوط کے
And 'Aad and Pharaoh and the brothers of Lot
اور عاد، اور فرعون، اور لوطؑ کے بھائی
50:14وَّاَصْحٰبُ الْاَیْكَةِ وَقَوْمُ تُبَّعٍ ؕ كُلٌّ كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ وَعِیْدِ
وَّاَصْحٰبُwa-aṣḥābuAnd (the) companionsاور اصحابالْاَیْكَةِl-aykati(of) the woodایکہ (ایکہ والوں نے)وَقَوْمُwaqawmuand (the) peopleاور قومتُبَّعٍ ؕtubbaʿin(of) Tubbaتبع نےكُلٌّkullunAllسب نےكَذَّبَkadhabadeniedجھٹلایاالرُّسُلَl-rusulathe Messengersرسولوں نےفَحَقَّfaḥaqqaso was fulfilledتو حق ہوگئیوَعِیْدِwaʿīdiMy Threatمیری وعید
And the companions of the thicket and the people of Tubba'. All denied the messengers, so My threat was justly fulfilled.
اور ایکہ والے، اور تبع کی قوم کے لوگ بھی جھٹلا چکے ہیں ہر ایک نے رسولوں کو جھٹلایا، اور آخر کار میری وعید اُن پر چسپاں ہو گئی
50:15اَفَعَیِیْنَا بِالْخَلْقِ الْاَوَّلِ ؕ بَلْ هُمْ فِیْ لَبْسٍ مِّنْ خَلْقٍ جَدِیْدٍ
اَفَعَیِیْنَاafaʿayīnāWere We then tiredکیا بھلا ہم تھک گئے تھےبِالْخَلْقِbil-khalqiwith the creationتخلیق سےالْاَوَّلِ ؕl-awalithe firstپہلیبَلْbalNayبلکہهُمْhumtheyوہفِیْfī(are) inمیںلَبْسٍlabsindoubtشک میں ہیںمِّنْminaboutسےخَلْقٍkhalqina creationتخلیق کی طرفجَدِیْدٍjadīdinnewنئی
Did We fail in the first creation? But they are in confusion over a new creation.
کیا پہلی بار کی تخلیق سے ہم عاجز تھے؟ مگر ایک نئی تخلیق کی طرف سے یہ لوگ شک میں پڑے ہوئے ہیں
50:16وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِهٖ نَفْسُهٗ ۖۚ وَنَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْدِ
وَلَقَدْwalaqadAnd certainlyاور البتہ تحقیقخَلَقْنَاkhalaqnāWe createdپیدا کیا ہم نےالْاِنْسَانَl-insānamanانسان کووَنَعْلَمُwanaʿlamuand We knowاور ہم جانتے ہیںمَاmāwhatکیاتُوَسْوِسُtuwaswisuwhispersوسوسے آتے ہیں۔ کیا خیال آتے ہیںبِهٖbihito himاس کےنَفْسُهٗ ۖۚnafsuhuhis soulنفس میں۔ اس کے دل میںوَنَحْنُwanaḥnuand Weاور ہماَقْرَبُaqrabu(are) nearerزیادہ قریب ہیںاِلَیْهِilayhito himاس کی طرفمِنْminthanسےحَبْلِḥabli(his) jugular veinالْوَرِیْدِl-warīdi(his) jugular veinشہ رگ سے بھی زیادہ۔ رگ جان سے بھی بڑھ کر
And We have already created man and know what his soul whispers to him, and We are closer to him than [his] jugular vein
ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور اس کے دل میں ابھرنے والے وسوسوں تک کو ہم جانتے ہیں ہم اس کی رگ گردن سے بھی زیادہ اُس سے قریب ہیں
50:17اِذْ یَتَلَقَّی الْمُتَلَقِّیٰنِ عَنِ الْیَمِیْنِ وَعَنِ الشِّمَالِ قَعِیْدٌ
اِذْidhWhenجبیَتَلَقَّیyatalaqqāreceiveجا لیتے ہیںالْمُتَلَقِّیٰنِl-mutalaqiyānithe two receiversدو لینے والےعَنِʿanionسےالْیَمِیْنِl-yamīnithe rightدائیں طرف سےوَعَنِwaʿaniand onاور سےالشِّمَالِl-shimālithe leftبائیں جانب (سے)قَعِیْدٌqaʿīdunseatedبیٹھے ہوئے
When the two receivers receive, seated on the right and on the left.
(اور ہمارے اس براہ راست علم کے علاوہ) دو کاتب اس کے دائیں اور بائیں بیٹھے ہر چیز ثبت کر رہے ہیں
50:18مَا یَلْفِظُ مِنْ قَوْلٍ اِلَّا لَدَیْهِ رَقِیْبٌ عَتِیْدٌ
مَاmāNotنہیںیَلْفِظُyalfiẓuhe uttersبولتامِنْminanyکوئیقَوْلٍqawlinwordباتاِلَّاillābutمگرلَدَیْهِladayhiwith himاس کے پاس ہےرَقِیْبٌraqībun(is) an observerایک محافظ۔ نگرانعَتِیْدٌʿatīdunreadyتیار۔حاضر۔ چوکنا
Man does not utter any word except that with him is an observer prepared [to record].
کوئی لفظ اس کی زبان سے نہیں نکلتا جسے محفوظ کرنے کے لیے ایک حاضر باش نگراں موجود نہ ہو
50:19وَجَآءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ ؕ ذٰلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِیْدُ
وَجَآءَتْwajāatAnd will comeاور آگئیسَكْرَةُsakratu(the) stuporبےہوشیالْمَوْتِl-mawti(of) deathموت کیبِالْحَقِّ ؕbil-ḥaqiin truthحق لیکرذٰلِكَdhālikaThatیہ وہی چیز تھیمَاmā(is) whatجوكُنْتَkuntayou wereتھامِنْهُmin'hu[from it]تو اس سےتَحِیْدُtaḥīduavoidingتو بدکتا۔ تو بھاگتا
And the intoxication of death will bring the truth; that is what you were trying to avoid.
پھر دیکھو، وہ موت کی جاں کنی حق لے کر آ پہنچی، یہ وہی چیز ہے جس سے تو بھاگتا تھا
50:20وَنُفِخَ فِی الصُّوْرِ ؕ ذٰلِكَ یَوْمُ الْوَعِیْدِ
وَنُفِخَwanufikhaAnd will be blownاور پھونکا جائے گافِیfī[in]میںالصُّوْرِ ؕl-ṣūrithe trumpetصورذٰلِكَdhālikaThatیہیَوْمُyawmu(is the) Dayدن ہےالْوَعِیْدِl-waʿīdi(of) the Warningوعدے کا
And the Horn will be blown. That is the Day of [carrying out] the threat.
اور پھر صور پھونکا گیا، یہ ہے وہ دن جس کا تجھے خوف دلایا جاتا تھا
50:21وَجَآءَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَآىِٕقٌ وَّشَهِیْدٌ
وَجَآءَتْwajāatAnd will comeاور آگیاكُلُّkullueveryہرنَفْسٍnafsinsoulنفسمَّعَهَاmaʿahāwith itاس کے ساتھسَآىِٕقٌsāiquna driverایک ہانکنے والا ہےوَّشَهِیْدٌwashahīdunand a witnessاور ایک گواہ
And every soul will come, with it a driver and a witness.
ہر شخص اِس حال میں آ گیا کہ اُس کے ساتھ ایک ہانک کر لانے والا ہے اور ایک گواہی دینے والا
50:22لَقَدْ كُنْتَ فِیْ غَفْلَةٍ مِّنْ هٰذَا فَكَشَفْنَا عَنْكَ غِطَآءَكَ فَبَصَرُكَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ
لَقَدْlaqadCertainlyالبتہ تحقیقكُنْتَkuntayou wereتھا توفِیْfīinمیںغَفْلَةٍghaflatinheedlessnessغفلت (میں)مِّنْminofسےهٰذَاhādhāthisاس (سے)فَكَشَفْنَاfakashafnāSo We have removedتو کھول دیا ہم نےعَنْكَʿankafrom youتجھ سےغِطَآءَكَghiṭāakayour coverپردہ تیرافَبَصَرُكَfabaṣarukaso your sightتو نگاہ تیریالْیَوْمَl-yawmatodayآجحَدِیْدٌḥadīdun(is) sharpبہت تیز ہے
[It will be said], "You were certainly in unmindfulness of this, and We have removed from you your cover, so your sight, this Day, is sharp."
اِس چیز کی طرف سے تو غفلت میں تھا، ہم نے وہ پردہ ہٹا دیا جو تیرے آگے پڑا ہوا تھا اور آج تیری نگاہ خوب تیز ہے
50:23وَقَالَ قَرِیْنُهٗ هٰذَا مَا لَدَیَّ عَتِیْدٌ
وَقَالَwaqālaAnd (will) sayاور کہاقَرِیْنُهٗqarīnuhuhis companionاس کے ساتھی نےهٰذَاhādhāThisیہ ہےمَاmā(is) whatجولَدَیَّladayya(is) with meمیرے پاس ہےعَتِیْدٌʿatīdunreadyحاضر
And his companion, [the angel], will say, "This [record] is what is with me, prepared."
اُس کے ساتھی نے عرض کیا یہ جو میری سپردگی میں تھا حاضر ہے
50:24اَلْقِیَا فِیْ جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِیْدٍ
اَلْقِیَاalqiyāThrowدونوں ڈال دوفِیْfīintoمیںجَهَنَّمَjahannamaHellجہنمكُلَّkullaeveryہركَفَّارٍkaffārindisbelieverناشکرے کوعَنِیْدٍʿanīdinstubbornعناد رکھنے والے کو
[Allah will say], "Throw into Hell every obstinate disbeliever,
حکم دیا گیا "پھینک دو جہنم میں ہر گٹے کافر کو جو حق سے عناد رکھتا تھا
50:25مَّنَّاعٍ لِّلْخَیْرِ مُعْتَدٍ مُّرِیْبِ
مَّنَّاعٍmannāʿinForbidderبہت روکنے والے کولِّلْخَیْرِlil'khayriof goodخیر سےمُعْتَدٍmuʿ'tadintransgressorحد سے نکلنے والے کومُّرِیْبِmurībindoubterشک میں پڑے ہوئے کو
Preventer of good, aggressor, and doubter,
خیر کو روکنے والا اور حد سے تجاوز کرنے والا تھا، شک میں پڑا ہوا تھا
50:26ٱلَّذِیْ جَعَلَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَاَلْقِیٰهُ فِی الْعَذَابِ الشَّدِیْدِ
ٱلَّذِیْalladhīWhoجس نےجَعَلَjaʿalamadeبنا لیامَعَmaʿawithساتھاللّٰهِl-lahiAllahاللہ کےاِلٰهًاilāhana godایک الہاٰخَرَākharaanotherدوسرافَاَلْقِیٰهُfa-alqiyāhuso throw himتو ڈال دو اس کوفِیfīin(to)میںالْعَذَابِl-ʿadhābithe punishmentعذابالشَّدِیْدِl-shadīdithe severeشدید
Who made [as equal] with Allah another deity; then throw him into the severe punishment."
اور اللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو خدا بنائے بیٹھا تھا ڈال دو اُسے سخت عذاب میں
50:27قَالَ قَرِیْنُهٗ رَبَّنَا مَاۤ اَطْغَیْتُهٗ وَلٰكِنْ كَانَ فِیْ ضَلٰلٍۢ بَعِیْدٍ
قَالَqālaWill sayکہے گاقَرِیْنُهٗqarīnuhuhis companionاس کا ساتھیرَبَّنَاrabbanāOur Lordاے ہمارے ربمَاۤmānotنہیںاَطْغَیْتُهٗaṭghaytuhuI made him transgressمیں نے سرکش بنایا اس کووَلٰكِنْwalākinbutلیکنكَانَkānahe wasوہ تھافِیْfīinمیںضَلٰلٍۢḍalālinerrorگمراہی (میں)بَعِیْدٍbaʿīdinfarدور کی
His [devil] companion will say, "Our Lord, I did not make him transgress, but he [himself] was in extreme error."
اُس کے ساتھی نے عرض کیا "خداوندا، میں نے اِس کو سرکش نہیں بنایا بلکہ یہ خود ہی پرلے درجے کی گمراہی میں پڑا ہوا تھا
50:28قَالَ لَا تَخْتَصِمُوْا لَدَیَّ وَقَدْ قَدَّمْتُ اِلَیْكُمْ بِالْوَعِیْدِ
قَالَqālaHe will sayفرمائے گالَاlā(Do) notنہتَخْتَصِمُوْاtakhtaṣimūdisputeتم جھگڑولَدَیَّladayya(in) My presenceمیرے پاس۔ میری جناب میںوَقَدْwaqadand indeedاور تحقیققَدَّمْتُqaddamtuI sent forthمیں نے پہلے ہی پیش کردیا تھااِلَیْكُمْilaykumto youتمہاری طرفبِالْوَعِیْدِbil-waʿīdithe Warningوعید کو۔ وعدہ عذاب کو
[Allah] will say, "Do not dispute before Me, while I had already presented to you the warning.
جواب میں ارشاد ہوا "میرے حضور جھگڑا نہ کرو، میں تم کو پہلے ہی انجام بد سے خبردار کر چکا تھا
50:29مَا یُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَیَّ وَمَاۤ اَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِ
مَاmāNotنہیںیُبَدَّلُyubaddaluwill be changedبدلی جاتیالْقَوْلُl-qawluthe wordباتلَدَیَّladayyawith Meمیرے پاس۔ میرے ہاںوَمَاۤwamāand notاور نہیں ہوںاَنَاanāI Amمیںبِظَلَّامٍbiẓallāminunjustظلم کرنے والالِّلْعَبِیْدِlil'ʿabīdito My slavesبندوں کے لیے
The word will not be changed with Me, and never will I be unjust to the servants."
میرے ہاں بات پلٹی نہیں جاتی اور میں اپنے بندوں پر ظلم توڑنے والا نہیں ہوں
50:30یَوْمَ نَقُوْلُ لِجَهَنَّمَ هَلِ امْتَلَاْتِ وَتَقُوْلُ هَلْ مِنْ مَّزِیْدٍ
یَوْمَyawma(The) Dayجس دننَقُوْلُnaqūluWe will sayہم کہیں گےلِجَهَنَّمَlijahannamato Hellجہنم سےهَلِhaliAreکیاامْتَلَاْتِim'talatiyou filledتو بھر گئیوَتَقُوْلُwataqūluAnd it will sayاور وہ کہے گیهَلْhalAreکیامِنْmin(there) anyاورمَّزِیْدٍmazīdinmoreمزید ہے ؟ ۔ کیا اور بھی ہے ؟
On the Day We will say to Hell, "Have you been filled?" and it will say, "Are there some more,"
وہ دن جبکہ ہم جہنم سے پوچھیں گے کیا تو بھر گئی؟ اور وہ کہے گی کیا اور کچھ ہے؟
50:31وَاُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِیْنَ غَیْرَ بَعِیْدٍ
وَاُزْلِفَتِwa-uz'lifatiAnd will be brought nearاور قریب لے آئی جائے گیالْجَنَّةُl-janatuthe Paradiseجنتلِلْمُتَّقِیْنَlil'muttaqīnato the righteousتقوی والوں کے لیےغَیْرَghayranotنہبَعِیْدٍbaʿīdinfarدور ہوگی
And Paradise will be brought near to the righteous, not far,
اور جنت متقین کے قریب لے آئی جائے گی، کچھ بھی دور نہ ہوگی
50:32هٰذَا مَا تُوْعَدُوْنَ لِكُلِّ اَوَّابٍ حَفِیْظٍ
هٰذَاhādhāThisیہ ہیںمَاmā(is) whatوہ جوتُوْعَدُوْنَtūʿadūnayou were promisedتم وعدہ کیے جاتےلِكُلِّlikullifor everyoneواسطے ہراَوَّابٍawwābinwho turnsرجوع کرنے والےحَفِیْظٍḥafīẓin(and) who keepsحفاظت کرنے والے کے
[It will be said], "This is what you were promised - for every returner [to Allah] and keeper [of His covenant]
ارشاد ہوگا "یہ ہے وہ چیز جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا، ہر اُس شخص کے لیے جو بہت رجوع کرنے والا اور بڑی نگہداشت کرنے والا تھا
50:33مَنْ خَشِیَ الرَّحْمٰنَ بِالْغَیْبِ وَجَآءَ بِقَلْبٍ مُّنِیْبِ
مَنْmanWhoجوخَشِیَkhashiyafearedڈراالرَّحْمٰنَl-raḥmānathe Most Graciousرحمن سےبِالْغَیْبِbil-ghaybiin the unseenغائبانہ طور پروَجَآءَwajāaand cameاور لایابِقَلْبٍbiqalbinwith a heartدلمُّنِیْبِmunībinreturningرجوع کرنے والا
Who feared the Most Merciful unseen and came with a heart returning [in repentance].
جو بے دیکھے رحمٰن سے ڈرتا تھا، اور جو دل گرویدہ لیے ہوئے آیا ہے
50:34ٱدْخُلُوْهَا بِسَلٰمٍ ؕ ذٰلِكَ یَوْمُ الْخُلُوْدِ
ٱدْخُلُوْهَاud'khulūhāEnter itداخل ہوجاؤ اس میںبِسَلٰمٍ ؕbisalāminin peaceساتھ سلامتی کےذٰلِكَdhālikaThatیہیَوْمُyawmu(is) a Dayدن ہےالْخُلُوْدِl-khulūdi(of) Eternityہمیشگی کا
Enter it in peace. This is the Day of Eternity."
داخل ہو جاؤ جنت میں سلامتی کے ساتھ" وہ دن حیات ابدی کا دن ہوگا
50:35لَهُمْ مَّا یَشَآءُوْنَ فِیْهَا وَلَدَیْنَا مَزِیْدٌ
لَهُمْlahumFor themان کے لیے ہوگامَّاmāwhateverجویَشَآءُوْنَyashāūnathey wishوہ چاہیں گےفِیْهَاfīhāthereinاس میںوَلَدَیْنَاwaladaynāand with Usاور ہمارے پاسمَزِیْدٌmazīdun(is) moreمزید بھی ہے۔ زیادہ بھی ہے
They will have whatever they wish therein, and with Us is more.
وہاں ان کے لیے وہ سب کچھ ہوگا جو وہ چاہیں گے، اور ہمارے پاس اس سے زیادہ بھی بہت کچھ ان کے لیے ہے
50:36وَكَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْنٍ هُمْ اَشَدُّ مِنْهُمْ بَطْشًا فَنَقَّبُوْا فِی الْبِلَادِ ؕ هَلْ مِنْ مَّحِیْصٍ
وَكَمْwakamAnd how manyاور کتنی ہیاَهْلَكْنَاahlaknāWe destroyedہلاک کیں ہم نےقَبْلَهُمْqablahumbefore themان سے پہلےمِّنْminofسےقَرْنٍqarnina generationبستیوں میں (سے )هُمْhumtheyوہاَشَدُّashaddu(were) strongerزیادہ شدید تھیںمِنْهُمْmin'humthan themان سےبَطْشًاbaṭshan(in) powerپکڑ میںفَنَقَّبُوْاfanaqqabūso they exploredتو انہوں نے چھان مارا تھافِیfīthroughoutمیںالْبِلَادِ ؕl-bilādithe landsملکوں (میں)هَلْhalIs (there)کیا ہےمِنْminanyکوئیمَّحِیْصٍmaḥīṣinplace of escapeجائے پناہ۔ بھاگ کر جانے کی جگہ ہے
And how many a generation before them did We destroy who were greater than them in [striking] power and had explored throughout the lands. Is there any place of escape?
ہم ان سے پہلے بہت سی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں جو ان سے بہت زیادہ طاقتور تھیں اور دنیا کے ملکوں کو انہوں نے چھان مارا تھا پھر کیا وہ کوئی جائے پناہ پا سکے؟
50:37اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَذِكْرٰی لِمَنْ كَانَ لَهٗ قَلْبٌ اَوْ اَلْقَی السَّمْعَ وَهُوَ شَهِیْدٌ
اِنَّinnaIndeedیقینافِیْfīinمیںذٰلِكَdhālikathatاس (میں)لَذِكْرٰیladhik'rāsurely, is a reminderالبتہ نصیحت ہےلِمَنْlimanfor (one) whoواسطے اس کے جوكَانَkānaisہولَهٗlahufor himاس کے لیےقَلْبٌqalbuna heartدلاَوْaworیااَلْقَیalqā(who) gives earاس نے ڈالاالسَّمْعَl-samʿa(who) gives earکان کو (غور سے سنا) کان لگایا)وَهُوَwahuwawhile heاور وہشَهِیْدٌshahīdun(is) a witnessگواہ ہے
Indeed in that is a reminder for whoever has a heart or who listens while he is present [in mind].
اِس تاریخ میں عبرت کا سبق ہے ہر اس شخص کے لیے جو دل رکھتا ہو، یا جو توجہ سے بات کو سنے
50:38وَلَقَدْ خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَمَا بَیْنَهُمَا فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ ۖۗ وَّمَا مَسَّنَا مِنْ لُّغُوْبٍ
وَلَقَدْwalaqadAnd certainlyاور البتہ تحقیقخَلَقْنَاkhalaqnāWe createdپیدا کیا ہم نےالسَّمٰوٰتِl-samāwātithe heavensآسمانوں کووَالْاَرْضَwal-arḍaand the earthاور زمین کووَمَاwamāand whateverاور جوبَیْنَهُمَاbaynahumā(is) between both of themان دونوں کے درمیان ہےفِیْfīinمیںسِتَّةِsittatisixچھاَیَّامٍ ۖۗayyāminperiodsدنوں (میں)وَّمَاwamāand (did) notاور نہیںمَسَّنَاmassanātouch Usچھوا ہم کومِنْminanyکسیلُّغُوْبٍlughūbinfatigueتھکاوٹ نے
And We did certainly create the heavens and earth and what is between them in six days, and there touched Us no weariness.
ہم نے زمین اور آسمانوں کو اور اُن کے درمیان کی ساری چیزوں کو چھ دنوں میں پیدا کر دیا اور ہمیں کوئی تکان لاحق نہ ہوئی
50:39فَاصْبِرْ عَلٰی مَا یَقُوْلُوْنَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ الْغُرُوْبِ
فَاصْبِرْfa-iṣ'birSo be patientپس صبر کروعَلٰیʿalāoverاوپرمَاmāwhatاس کے جویَقُوْلُوْنَyaqūlūnathey sayوہ کہتے ہیںوَسَبِّحْwasabbiḥand glorifyاور تسبیح بیان کروبِحَمْدِbiḥamdi(the) praiseحمد کے ساتھرَبِّكَrabbika(of) your Lordاپنے رب کیقَبْلَqablabeforeپہلےطُلُوْعِṭulūʿi(the) risingطلوع ہونے سےالشَّمْسِl-shamsi(of) the sunسورجوَقَبْلَwaqablaand beforeاور قبلالْغُرُوْبِl-ghurūbithe settingغروب سے
So be patient, [O Muhammad], over what they say and exalt [Allah] with praise of your Lord before the rising of the sun and before its setting,
پس اے نبیؐ، جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ان پر صبر کرو، اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے رہو، طلوع آفتاب اور غروب آفتاب سے پہلے
50:40وَمِنَ الَّیْلِ فَسَبِّحْهُ وَاَدْبَارَ السُّجُوْدِ
وَمِنَwaminaAnd ofاور سےالَّیْلِal-laylithe nightرات میں (سے)فَسَبِّحْهُfasabbiḥ'huglorify Himپس تسبیح کرو اس کیوَاَدْبَارَwa-adbāraand afterاور پیچھےالسُّجُوْدِl-sujūdithe prostrationسجدوں کے
And [in part] of the night exalt Him and after prostration.
اور رات کے وقت پھر اُس کی تسبیح کرو اور سجدہ ریزیوں سے فارغ ہونے کے بعد بھی
50:41وَاسْتَمِعْ یَوْمَ یُنَادِ الْمُنَادِ مِنْ مَّكَانٍ قَرِیْبٍ
وَاسْتَمِعْwa-is'tamiʿAnd listen!اور سنویَوْمَyawma(The) Dayجس دنیُنَادِyunādiwill callندا دے گا۔ پکارے گاالْمُنَادِl-munādithe callerپکارنے والامِنْminfromسےمَّكَانٍmakānina placeجگہ (سے)قَرِیْبٍqarībinnearقریب کی
And listen on the Day when the Caller will call out from a place that is near -
اور سنو، جس دن منادی کرنے والا (ہر شخص کے) قریب ہی سے پکارے گا
50:42یَّوْمَ یَسْمَعُوْنَ الصَّیْحَةَ بِالْحَقِّ ؕ ذٰلِكَ یَوْمُ الْخُرُوْجِ
یَّوْمَyawma(The) Dayجس دنیَسْمَعُوْنَyasmaʿūnathey will hearسنیں گےالصَّیْحَةَl-ṣayḥatathe Blastشیخ کوبِالْحَقِّ ؕbil-ḥaqiin truthحق کے ساتھذٰلِكَdhālikaThatیہیَوْمُyawmu(is the) Day(ہے) دنالْخُرُوْجِl-khurūji(of) coming forthنکلنے کا
The Day they will hear the blast [of the Horn] in truth. That is the Day of Emergence [from the graves].
جس دن سب لوگ آوازۂ حشر کو ٹھیک ٹھیک سن رہے ہوں گے، وہ زمین سے مُردوں کے نکلنے کا دن ہو گا
50:43اِنَّا نَحْنُ نُحْیٖ وَنُمِیْتُ وَاِلَیْنَا الْمَصِیْرُ
اِنَّاinnāIndeed Weبیشک ہمنَحْنُnaḥnu[We]ہم ہینُحْیٖnuḥ'yī[We] give lifeہم زندہ کرتے ہیںوَنُمِیْتُwanumītuand [We] cause deathاور ہم موت دیتے ہیںوَاِلَیْنَاwa-ilaynāand to Usاور بیشک ہماری طرفالْمَصِیْرُl-maṣīru(is) the final returnلوٹنا ہے
Indeed, it is We who give life and cause death, and to Us is the destination
ہم ہی زندگی بخشتے ہیں اور ہم ہی موت دیتے ہیں، اور ہماری طرف ہی اُس دن سب کو پلٹنا ہے
50:44یَوْمَ تَشَقَّقُ الْاَرْضُ عَنْهُمْ سِرَاعًا ؕ ذٰلِكَ حَشْرٌ عَلَیْنَا یَسِیْرٌ
یَوْمَyawma(The) Dayجس دنتَشَقَّقُtashaqqaquwill splitپھٹ جائے گا۔ شق ہوجائے گاالْاَرْضُl-arḍuthe earthزمینعَنْهُمْʿanhumfrom themان سےسِرَاعًا ؕsirāʿanhurryingجلدی کرتے ہوئے۔ تیزی سےذٰلِكَdhālikaThatیہ ہےحَشْرٌḥashrun(is) a gatheringحشر۔ اکٹھا کرناعَلَیْنَاʿalaynāfor Usہم پریَسِیْرٌyasīruneasyبہت آسان
On the Day the earth breaks away from them [and they emerge] rapidly; that is a gathering easy for Us.
جب زمین پھٹے گی اور لوگ اس کے اندر سے نکل کر تیز تیز بھاگے جا رہے ہوں گے یہ حشر ہمارے لیے بہت آسان ہے
50:45نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَا یَقُوْلُوْنَ وَمَاۤ اَنْتَ عَلَیْهِمْ بِجَبَّارٍ ۫ فَذَكِّرْ بِالْقُرْاٰنِ مَنْ یَّخَافُ وَعِیْدِ
نَحْنُnaḥnuWeہماَعْلَمُaʿlamuknow bestزیادہ جانتے ہیںبِمَاbimā[of] whatساتھ اس کے جویَقُوْلُوْنَyaqūlūnathey sayوہ کہتے ہیںوَمَاۤwamāand notاور نہیںاَنْتَanta(are) youتوعَلَیْهِمْʿalayhimover themان پربِجَبَّارٍ ۫bijabbārinthe one to compelزبردست۔ جبر کرنے والافَذَكِّرْfadhakkirBut remindپس نصیحت کروبِالْقُرْاٰنِbil-qur'āniwith the Quranساتھ قرآن کےمَنْmanwhoeverاسے جویَّخَافُyakhāfufearsڈرتا ہووَعِیْدِwaʿīdiMy threatمیری وعید سے
We are most knowing of what they say, and you are not over them a tyrant. But remind by the Qur'an whoever fears My threat.
اے نبیؐ، جو باتیں یہ لوگ بنا رہے ہیں انہیں ہم خوب جانتے ہیں، اور تمہارا کام ان سے جبراً بات منوانا نہیں ہے بس تم اِس قرآن کے ذریعہ سے ہر اُس شخص کو نصیحت کر دو جو میری تنبیہ سے ڈرے
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google PlayArabic text in IndoPak script. English translation: Sahih International. Urdu translation: Maulana Abul A'la Maududi. Word-by-word meanings from the Quranic Arabic Corpus and the Quranic Universal Library.