محمد
Surah Muhammad word by word
“Muhammad” · Surah 47 · 38 verses · English & Urdu
Read Surah Muhammad one word at a time. Under each verse you'll find every Arabic word with its transliteration and its meaning in English and Urdu, followed by the full translation of the verse.
47:1اَلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَضَلَّ اَعْمَالَهُمْ
اَلَّذِیْنَalladhīnaThose whoوہ لوگكَفَرُوْاkafarūdisbelieveجنہوں نے کفر کیاوَصَدُّوْاwaṣaddūand turn awayاور روکاعَنْʿanfromسےسَبِیْلِsabīli(the) way of Allahراستے (سے)اللّٰهِl-lahi(the) way of Allahاللہ کےاَضَلَّaḍallaHe will cause to be lostضائع کردیئے (اللہ نے)اَعْمَالَهُمْaʿmālahumtheir deedsان کے اعمال
Those who disbelieve and avert [people] from the way of Allah - He will waste their deeds.
جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کے راستے سے روکا، اللہ نے ان کے اعمال کو رائیگاں کر دیا
47:2وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَاٰمَنُوْا بِمَا نُزِّلَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّهُوَ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْ ۙ كَفَّرَ عَنْهُمْ سَیِّاٰتِهِمْ وَاَصْلَحَ بَالَهُمْ
وَالَّذِیْنَwa-alladhīnaAnd those whoاور وہ لوگاٰمَنُوْاāmanūbelieveجو ایمان لائےوَعَمِلُواwaʿamilūand doاور انہوں نے عمل کیےالصّٰلِحٰتِl-ṣāliḥātirighteous deedsاچھےوَاٰمَنُوْاwaāmanūand believeاور وہ ایمان لائےبِمَاbimāin whatساتھ اس کے جونُزِّلَnuzzilais revealedنازل کیا گیاعَلٰیʿalātoپرمُحَمَّدٍmuḥammadinMuhammadمحمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)وَّهُوَwahuwaand itاور وہالْحَقُّl-ḥaqu(is) the truthحق ہےمِنْminfromسےرَّبِّهِمْ ۙrabbihimtheir Lordان کے رب کی طرف (سے)كَفَّرَkaffaraHe will removeاس نے دور کردیںعَنْهُمْʿanhumfrom themان سےسَیِّاٰتِهِمْsayyiātihimtheir misdeedsان کی برائیاںوَاَصْلَحَwa-aṣlaḥaand improveاور درست کردیابَالَهُمْbālahumtheir conditionان کا حال
And those who believe and do righteous deeds and believe in what has been sent down upon Muhammad - and it is the truth from their Lord - He will remove from them their misdeeds and amend their condition.
اور جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے اور اُس چیز کو مان لیا جو محمدؐ پر نازل ہوئی ہے اور ہے وہ سراسر حق اُن کے رب کی طرف سے اللہ نے ان کی برائیاں اُن سے دور کر دیں اور ان کا حال درست کر دیا
47:3ذٰلِكَ بِاَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوا اتَّبَعُوا الْبَاطِلَ وَاَنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّبَعُوا الْحَقَّ مِنْ رَّبِّهِمْ ؕ كَذٰلِكَ یَضْرِبُ اللّٰهُ لِلنَّاسِ اَمْثَالَهُمْ
ذٰلِكَdhālikaThatیہبِاَنَّbi-anna(is) becauseبوجہ اس کے کہ بیشکالَّذِیْنَalladhīnathose whoوہ لوگكَفَرُواkafarūdisbelieveجنہوں نے کفر کیااتَّبَعُواittabaʿūfollowانہوں نے پیروی کیالْبَاطِلَl-bāṭilafalsehoodباطل کیوَاَنَّwa-annaand becauseاور بیشکالَّذِیْنَalladhīnathose whoوہ لوگاٰمَنُواāmanūbelieveجو ایمان لائےاتَّبَعُواittabaʿūfollowانہوں نے پیروی کیالْحَقَّl-ḥaqa(the) truthحق کیمِنْminfromسےرَّبِّهِمْ ؕrabbihimtheir Lordاپنے رب کی طرف (سے)كَذٰلِكَkadhālikaThusاسی طرحیَضْرِبُyaḍribuAllah presentsبیان کرتا ہےاللّٰهُl-lahuAllah presentsاللہلِلنَّاسِlilnnāsito the peopleلوگوں کے لیےاَمْثَالَهُمْamthālahumtheir similitudesان کی مثالیں۔ ان کے حالات
That is because those who disbelieve follow falsehood, and those who believe follow the truth from their Lord. Thus does Allah present to the people their comparisons.
یہ اس لیے کہ کفر کرنے والوں نے باطل کی پیروی کی اور ایمان لانے والوں نے اُس حق کی پیروی کی جو ان کے رب کی طرف سے آیا ہے اِس طرح اللہ لوگوں کو اُن کی ٹھیک ٹھیک حیثیت بتائے دیتا ہے
47:4فَاِذَا لَقِیْتُمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَضَرْبَ الرِّقَابِ ؕ حَتّٰۤی اِذَاۤ اَثْخَنْتُمُوْهُمْ فَشُدُّوا الْوَثَاقَ ۙۗ فَاِمَّا مَنًّا بَعْدُ وَاِمَّا فِدَآءً حَتّٰی تَضَعَ الْحَرْبُ اَوْزَارَهَا ذٰؔلِكَ ۛؕ وَلَوْ یَشَآءُ اللّٰهُ لَانْتَصَرَ مِنْهُمْ ۙ وَلٰكِنْ لِّیَبْلُوَاۡ بَعْضَكُمْ بِبَعْضٍ ؕ وَالَّذِیْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَلَنْ یُّضِلَّ اَعْمَالَهُمْ
فَاِذَاfa-idhāSo whenپھر جبلَقِیْتُمُlaqītumuyou meetملاقات کرو تمالَّذِیْنَalladhīnathose whoان لوگوں سےكَفَرُوْاkafarūdisbelieveجنہوں نے کفر کیافَضَرْبَfaḍarbathen strikeتو مارنا ہےالرِّقَابِ ؕl-riqābithe necksگردنوں کاحَتّٰۤیḥattāuntilیہاں تک کہاِذَاۤidhāwhenجباَثْخَنْتُمُوْهُمْathkhantumūhumyou have subdued themخوب سختی کرو تم ان سے۔ خوب خون بہا چکو تم ان کافَشُدُّواfashuddūthen bind firmlyپھر پکا کروالْوَثَاقَ ۙۗl-wathāqathe bondبندھن کوفَاِمَّاfa-immāthen eitherپھر خواہمَنًّاmannana favorاحسان کروبَعْدُbaʿduafterwardsاس کے بعدوَاِمَّاwa-immāorاور خواہفِدَآءًfidāanransomفدیہ لوحَتّٰیḥattāuntilیہاں تک کہتَضَعَtaḍaʿalays downڈال دے۔ رکھ دےالْحَرْبُl-ḥarbuthe warجنگاَوْزَارَهَاawzārahāits burdensاپنے اوزار۔ ہتھیارذٰؔلِكَ ۛؕdhālikaThatیہ باتوَلَوْwalawAnd ifاور اگریَشَآءُyashāuAllah had willedچاہتااللّٰهُl-lahuAllah had willedاللہلَانْتَصَرَla-intaṣarasurely, He could have taken retributionالبتہ بدلے لے لیتامِنْهُمْ ۙmin'humfrom themان سےوَلٰكِنْwalākinbutلیکنلِّیَبْلُوَاۡliyabluwāto testتاکہ آزمائےبَعْضَكُمْbaʿḍakumsome of youتم میں سے بعض کوبِبَعْضٍ ؕbibaʿḍinwith othersساتھ بعض کےوَالَّذِیْنَwa-alladhīnaAnd those whoاور وہ لوگقُتِلُوْاqutilūare killedجو مارے گئےفِیْfīinمیںسَبِیْلِsabīli(the) way of Allahراستے (میں)اللّٰهِl-lahi(the) way of Allahاللہ کےفَلَنْfalanthen neverتو ہرگز نہیُّضِلَّyuḍillaHe will cause to be lostضائع کرے گااَعْمَالَهُمْaʿmālahumtheir deedsان کے اعمال کو
So when you meet those who disbelieve [in battle], strike [their] necks until, when you have inflicted slaughter upon them, then secure their bonds, and either [confer] favor afterwards or ransom [them] until the war lays down its burdens. That [is the command]. And if Allah had willed, He could have taken vengeance upon them [Himself], but [He ordered armed struggle] to test some of you by means of others. And those who are killed in the cause of Allah - never will He waste their deeds.
پس جب اِن کافروں سے تمہاری مڈ بھیڑ ہو تو پہلا کام گردنیں مارنا ہے، یہاں تک کہ جب تم ان کو اچھی طرح کچل دو تب قیدیوں کو مضبوط باندھو، اس کے بعد (تمہیں اختیار ہے) احسان کرو یا فدیے کا معاملہ کر لو، تا آنکہ لڑائی اپنے ہتھیار ڈال دے یہ ہے تمہارے کرنے کا کام اللہ چاہتا تو خود ہی اُن سے نمٹ لیتا، مگر (یہ طریقہ اُس نے اس لیے اختیار کیا ہے) تاکہ تم لوگوں کو ایک دوسرے کے ذریعہ سے آزمائے اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں گے اللہ ان کے اعمال کو ہرگز ضائع نہ کرے گا
47:5سَیَهْدِیْهِمْ وَیُصْلِحُ بَالَهُمْ
سَیَهْدِیْهِمْsayahdīhimHe will guide themعنقریب وہ رہنمائی کرے گا ان کیوَیُصْلِحُwayuṣ'liḥuand improveاور اصلاح کردے گابَالَهُمْbālahumtheir conditionان کے حال کی
He will guide them and amend their condition
وہ ان کی رہنمائی فرمائے گا، ان کا حال درست کر دے گا
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google Play
47:6وَیُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمْ
وَیُدْخِلُهُمُwayud'khiluhumuAnd admit themاور داخل کرے گا ان کوالْجَنَّةَl-janata(to) Paradiseجنت میںعَرَّفَهَاʿarrafahāHe has made it knownپہچان کرا دی اس کی۔ تعریف کردی اس کیلَهُمْlahumto themان کے لیے
And admit them to Paradise, which He has made known to them.
اور ان کو اس جنت میں داخل کرے گا جس سے وہ ان کو واقف کرا چکا ہے
47:7یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تَنْصُرُوا اللّٰهَ یَنْصُرْكُمْ وَیُثَبِّتْ اَقْدَامَكُمْ
یٰۤاَیُّهَاyāayyuhāO you who believeاےالَّذِیْنَalladhīnaO you who believeلوگواٰمَنُوْۤاāmanūO you who believeجو ایمان لائے ہواِنْinIfاگرتَنْصُرُواtanṣurūyou helpتم مدد کرو گےاللّٰهَl-lahaAllahاللہ کییَنْصُرْكُمْyanṣur'kumHe will help youوہ مدد کرے گا تمہاریوَیُثَبِّتْwayuthabbitand make firmاور جمادے گااَقْدَامَكُمْaqdāmakumyour feetتمہارے قدموں کو
O you who have believed, if you support Allah, He will support you and plant firmly your feet.
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم مضبوط جما دے گا
47:8وَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَتَعْسًا لَّهُمْ وَاَضَلَّ اَعْمَالَهُمْ
وَالَّذِیْنَwa-alladhīnaBut those whoاور وہ لوگكَفَرُوْاkafarūdisbelieveجنہوں نے کفر کیافَتَعْسًاfataʿsandestruction isپس تباہی ہےلَّهُمْlahumfor themان کے لیےوَاَضَلَّwa-aḍallaand He will cause to be lostاور اس نے بھٹکا دیااَعْمَالَهُمْaʿmālahumtheir deedsان کے اعمال کو
But those who disbelieve - for them is misery, and He will waste their deeds.
رہے وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا ہے، تو اُن کے لیے ہلاکت ہے اور اللہ نے ان کے اعمال کو بھٹکا دیا ہے
47:9ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ كَرِهُوْا مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فَاَحْبَطَ اَعْمَالَهُمْ
ذٰلِكَdhālikaThatیہبِاَنَّهُمْbi-annahum(is) because theyبات بوجہ اس کے کہ بیشکكَرِهُوْاkarihūhateانہوں نے ناپسند کیامَاۤmāwhatجواَنْزَلَanzalaAllah has revealedنازل فرمایااللّٰهُl-lahuAllah has revealedاللہ نےفَاَحْبَطَfa-aḥbaṭaso He has made worthlessتو اس نے ضائع کردیئےاَعْمَالَهُمْaʿmālahumtheir deedsان کے اعمال
That is because they disliked what Allah revealed, so He rendered worthless their deeds.
کیونکہ انہوں نے اُس چیز کو ناپسند کیا جسے اللہ نے نازل کیا ہے، لہٰذا اللہ نے اُن کے اعمال ضائع کر دیے
47:10اَفَلَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ ؕ دَمَّرَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ ؗ وَلِلْكٰفِرِیْنَ اَمْثَالُهَا
اَفَلَمْafalamDo notکیا پھر نہیںیَسِیْرُوْاyasīrūthey travelوہ چلے پھرےفِیfīinمیںالْاَرْضِl-arḍithe earthزمین (میں)فَیَنْظُرُوْاfayanẓurūand seeتو وہ دیکھتےكَیْفَkayfahowکس طرحكَانَkānawasہواعَاقِبَةُʿāqibatu(the) endانجامالَّذِیْنَalladhīna(of) thoseان لوگوں کامِنْminbefore themسےقَبْلِهِمْ ؕqablihimbefore themجو ان سے پہلے تھےدَمَّرَdammaraAllah destroyedہلاکت ڈالیاللّٰهُl-lahuAllah destroyedاللہ نےعَلَیْهِمْ ؗʿalayhim[over] themان پروَلِلْكٰفِرِیْنَwalil'kāfirīnaand for the disbelieversاور کافروں کے لیےاَمْثَالُهَاamthāluhāits likenessاس کی مثالیں ہیں
Have they not traveled through the land and seen how was the end of those before them? Allah destroyed [everything] over them, and for the disbelievers is something comparable.
کیا وہ زمین میں چلے پھرے نہ تھے کہ اُن لوگوں کا انجام دیکھتے جو ان سے پہلے گزر چکے ہیں؟ اللہ نے اُن کا سب کچھ اُن پر الٹ دیا، اور ایسے نتائج اِن کافروں کے لیے مقدر ہیں
47:11ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ مَوْلَی الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَاَنَّ الْكٰفِرِیْنَ لَا مَوْلٰی لَهُمْ
ذٰلِكَdhālikaThatیہبِاَنَّbi-anna(is) becauseبوجہ اس کے کہ بیشکاللّٰهَl-lahaAllahاللہ تعالیٰمَوْلَیmawlā(is the) Protectorسرپرست ہےالَّذِیْنَalladhīna(of) those whoان لوگوں کااٰمَنُوْاāmanūbelieveجو ایمان لائےوَاَنَّwa-annaand becauseاور بیشکالْكٰفِرِیْنَl-kāfirīnathe disbelieversکافر لوگلَاlā(there is) noنہیںمَوْلٰیmawlāprotectorکوئی مددگارلَهُمْlahumfor themان کے لیے
That is because Allah is the protector of those who have believed and because the disbelievers have no protector.
یہ اس لیے کہ ایمان لانے والوں کا حامی و ناصر اللہ ہے اور کافروں کا حامی و ناصر کوئی نہیں
47:12اِنَّ اللّٰهَ یُدْخِلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ ؕ وَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا یَتَمَتَّعُوْنَ وَیَاْكُلُوْنَ كَمَا تَاْكُلُ الْاَنْعَامُ وَالنَّارُ مَثْوًی لَّهُمْ
اِنَّinnaIndeedبیشکاللّٰهَl-lahaAllahاللہ تعالیٰیُدْخِلُyud'khiluwill admitداخل کرے گاالَّذِیْنَalladhīnathose whoان لوگوں کواٰمَنُوْاāmanūbelieveجو ایمان لائےوَعَمِلُواwaʿamilūand doاور انہوں نے عمل کیےالصّٰلِحٰتِl-ṣāliḥātirighteous deedsاچھےجَنّٰتٍjannātin(to) gardensباغوں میںتَجْرِیْtajrīflowبہتی ہیںمِنْminfromسےتَحْتِهَاtaḥtihāunderneath itان کے نیچے سےالْاَنْهٰرُ ؕl-anhāruthe riversنہریںوَالَّذِیْنَwa-alladhīnabut those whoاور وہ لوگكَفَرُوْاkafarūdisbelieveجنہوں نے کفر کیایَتَمَتَّعُوْنَyatamattaʿūnathey enjoyوہ مزے لوٹ رہے ہیں۔ فائدے اٹھا رہے ہیںوَیَاْكُلُوْنَwayakulūnaand eatاور کھا رہے ہیںكَمَاkamāasجیسا کہتَاْكُلُtakulueatکھاتے ہیںالْاَنْعَامُl-anʿāmuthe cattleجانور۔ مویشیوَالنَّارُwal-nāruand the Fireاور آگمَثْوًیmathwan(will be) an abodeٹھکانہ ہےلَّهُمْlahumfor themان کا
Indeed, Allah will admit those who have believed and done righteous deeds to gardens beneath which rivers flow, but those who disbelieve enjoy themselves and eat as grazing livestock eat, and the Fire will be a residence for them.
ایمان لانے والوں اور نیک عمل کرنے والوں کو اللہ اُن جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، اور کفر کرنے والے بس دنیا کی چند روزہ زندگی کے مزے لوٹ رہے ہیں، جانوروں کی طرح کھا پی رہے ہیں، اور اُن کا آخری ٹھکانا جہنم ہے
47:13وَكَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ هِیَ اَشَدُّ قُوَّةً مِّنْ قَرْیَتِكَ الَّتِیْۤ اَخْرَجَتْكَ ۚ اَهْلَكْنٰهُمْ فَلَا نَاصِرَ لَهُمْ
وَكَاَیِّنْwaka-ayyinAnd how manyاور کتنی ہیمِّنْminofسےقَرْیَةٍqaryatina townبستیوں میں (سے )هِیَhiyawhichوہاَشَدُّashaddu(was) strongerزیادہ شدید تھیںقُوَّةًquwwatan(in) strengthقوت میںمِّنْminthanسےقَرْیَتِكَqaryatikayour townتیری بستی (سے)الَّتِیْۤallatīwhichوہاَخْرَجَتْكَ ۚakhrajatkahas driven you outجس نے نکال دیا آپ کواَهْلَكْنٰهُمْahlaknāhumWe destroyed themہلاک کیا ہم نے ان کوفَلَاfalāso noپس نہیںنَاصِرَnāṣirahelperکوئی مدد کرنے والالَهُمْlahumfor themان کے لیے
And how many a city was stronger than your city [Makkah] which drove you out? We destroyed them; and there was no helper for them.
اے نبیؐ، کتنی ہی بستیاں ایسی گزر چکی ہیں جو تمہاری اُس بستی سے بہت زیادہ زور آور تھیں جس نے تمہیں نکال دیا ہے اُنہیں ہم نے اِس طرح ہلاک کر دیا کہ کوئی ان کا بچانے والا نہ تھا
47:14اَفَمَنْ كَانَ عَلٰی بَیِّنَةٍ مِّنْ رَّبِّهٖ كَمَنْ زُیِّنَ لَهٗ سُوْٓءُ عَمَلِهٖ وَاتَّبَعُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ
اَفَمَنْafamanThen is (he) whoکیا بھلا جوكَانَkānaisہوعَلٰیʿalāonاوپربَیِّنَةٍbayyinatina clear proofایک واضح نشانی کےمِّنْminfromسےرَّبِّهٖrabbihihis Lordاپنے رب کی طرف (سے)كَمَنْkamanlike (he) whoمانند اس شخص کے ہوسکتا ہےزُیِّنَzuyyinais made attractiveجو خوبصورت بنائے گئےلَهٗlahufor himاس کے لیےسُوْٓءُsūu(the) evilبرےعَمَلِهٖʿamalihi(of) his deedsاس کے اعمالوَاتَّبَعُوْۤاwa-ittabaʿūwhile they followاور انہوں نے پیروی کیاَهْوَآءَهُمْahwāahumtheir desiresاپنی خواہشات کی
So is he who is on clear evidence from his Lord like him to whom the evil of his work has been made attractive and they follow their [own] desires?
بھلا کہیں ایسا ہو سکتا ہے کہ جو اپنے رب کی طرف سے ایک صاف و صریح ہدایت پر ہو، وہ اُن لوگوں کی طرح ہو جائے جن کے لیے اُن کا برا عمل خوشنما بنا دیا گیا ہے اور وہ اپنی خواہشات کے پیرو بن گئے ہیں؟
47:15مَثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِیْ وُعِدَ الْمُتَّقُوْنَ ؕ فِیْهَاۤ اَنْهٰرٌ مِّنْ مَّآءٍ غَیْرِ اٰسِنٍ ۚ وَاَنْهٰرٌ مِّنْ لَّبَنٍ لَّمْ یَتَغَیَّرْ طَعْمُهٗ ۚ وَاَنْهٰرٌ مِّنْ خَمْرٍ لَّذَّةٍ لِّلشّٰرِبِیْنَ ۚ۬ وَاَنْهٰرٌ مِّنْ عَسَلٍ مُّصَفًّی ؕ وَلَهُمْ فِیْهَا مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ وَمَغْفِرَةٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ ؕ كَمَنْ هُوَ خَالِدٌ فِی النَّارِ وَسُقُوْا مَآءً حَمِیْمًا فَقَطَّعَ اَمْعَآءَهُمْ
مَثَلُmathaluA parableمثالالْجَنَّةِl-janati(of) Paradiseاس جنت کیالَّتِیْallatīwhichوہ جووُعِدَwuʿidais promisedوعدہ دیئے گئےالْمُتَّقُوْنَ ؕl-mutaqūna(to) the righteousمتقی لوگفِیْهَاۤfīhāThereinاس میںاَنْهٰرٌanhārun(are) riversنہریں ہیںمِّنْminofسےمَّآءٍmāinwaterپانی کیغَیْرِghayrinotغیراٰسِنٍ ۚāsininpollutedمتغیر۔ (نہ) بدلنے والاوَاَنْهٰرٌwa-anhārunand riversاور نہریں ہیںمِّنْminofکیلَّبَنٍlabaninmilkدودھ کیلَّمْlamnotنہیںیَتَغَیَّرْyataghayyarchangesتبدیل ہواطَعْمُهٗ ۚṭaʿmuhuits tasteاس کا مزاوَاَنْهٰرٌwa-anhārunand riversاور نہریں ہیںمِّنْminofکیخَمْرٍkhamrinwineشراب (کی )لَّذَّةٍladhatindeliciousباعث لذت ہیںلِّلشّٰرِبِیْنَ ۚ۬lilshāribīnato (the) drinkersپینے والوں کے لیےوَاَنْهٰرٌwa-anhārunand riversاور نہریں ہیںمِّنْminofسےعَسَلٍʿasalinhoneyشہد کیمُّصَفًّی ؕmuṣaffanpurifiedصافوَلَهُمْwalahumand for themاور ان کے لیےفِیْهَاfīhāthereinاس میںمِنْminofسےكُلِّkulliallہر قسم کےالثَّمَرٰتِl-thamarātifruitsپھلوں میں سے ہوں گےوَمَغْفِرَةٌwamaghfiratunand forgivenessاور بخششمِّنْminfromسےرَّبِّهِمْ ؕrabbihimtheir Lordان کے رب کی طرف سےكَمَنْkamanlike he whoمانند اس شخص کے ہوسکتا ہےهُوَhuwalike he whoوہخَالِدٌkhālidun(will) abide foreverجو ہمیشہ رہنے والا ہےفِیfīinمیںالنَّارِl-nārithe Fireآگ (میں)وَسُقُوْاwasuqūand they will be given to drinkاور وہ پائے جائیں گےمَآءًmāanwaterپانیحَمِیْمًاḥamīmanboilingکھولتا ہوافَقَطَّعَfaqaṭṭaʿaso it cuts into piecesتو وہ کاٹ دے گااَمْعَآءَهُمْamʿāahumtheir intestinesان کی آنتوں کو
Is the description of Paradise, which the righteous are promised, wherein are rivers of water unaltered, rivers of milk the taste of which never changes, rivers of wine delicious to those who drink, and rivers of purified honey, in which they will have from all [kinds of] fruits and forgiveness from their Lord, like [that of] those who abide eternally in the Fire and are given to drink scalding water that will sever their intestines?
پرہیز گاروں کے لیے جس جنت کا وعدہ کیا گیا ہے اس کی شان تو یہ ہے کہ اس میں نہریں بہہ رہی ہوں گی نتھرے ہوئے پانی کی، نہریں بہہ رہی ہوں گی ایسے دودھ کی جس کے مزے میں ذرا فرق نہ آیا ہو گا، نہریں بہہ رہی ہوں گی ایسی شراب کی جو پینے والوں کے لیے لذیذ ہوگی، نہریں بہہ رہی ہوں گی صاف شفاف شہد کی اُس میں اُن کے لیے ہر طرح کے پھل ہوں گے اور اُن کے رب کی طرف سے بخشش (کیا وہ شخص جس کے حصہ میں یہ جنت آنے والی ہے) اُن لوگوں کی طرح ہو سکتا ہے جو جہنم میں ہمیشہ رہیں گے اور جنہیں ایسا گرم پانی پلایا جائے گا جو ان کی آنتیں تک کاٹ دے گا؟
47:16وَمِنْهُمْ مَّنْ یَّسْتَمِعُ اِلَیْكَ ۚ حَتّٰۤی اِذَا خَرَجُوْا مِنْ عِنْدِكَ قَالُوْا لِلَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ مَاذَا قَالَ اٰنِفًا ۫ اُولٰٓىِٕكَ الَّذِیْنَ طَبَعَ اللّٰهُ عَلٰی قُلُوْبِهِمْ وَاتَّبَعُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ
وَمِنْهُمْwamin'humAnd among themاور ان میں سےمَّنْman(are some) whoکوئی ہے جویَّسْتَمِعُyastamiʿulistenغور سے سنتا ہےاِلَیْكَ ۚilaykato youآپ کوحَتّٰۤیḥattāuntilیہاں تک کہاِذَاidhāwhenجبخَرَجُوْاkharajūthey departوہ نکلتے ہیںمِنْminfromسےعِنْدِكَʿindikayouآپ کے پاس (سے )قَالُوْاqālūthey sayکہتے ہیںلِلَّذِیْنَlilladhīnato those whoان لوگوں سےاُوْتُواūtūwere givenجو دیئے گئےالْعِلْمَl-ʿil'mathe knowledgeعلممَاذَاmādhāWhatکیا کچھقَالَqāla(has) he saidاس نے کہااٰنِفًا ۫ānifanjust nowابھیاُولٰٓىِٕكَulāikaThoseیہی وہالَّذِیْنَalladhīna(are) the onesلوگ ہیںطَبَعَṭabaʿaAllah has set a sealمہر لگا دیاللّٰهُl-lahuAllah has set a sealاللہ نےعَلٰیʿalāuponپرقُلُوْبِهِمْqulūbihimtheir heartsان کے دلوں (پر)وَاتَّبَعُوْۤاwa-ittabaʿūand they followاور انہوں نے پیروی کیاَهْوَآءَهُمْahwāahumtheir desiresاپنی خواہشات کی
And among them, [O Muhammad], are those who listen to you, until when they depart from you, they say to those who were given knowledge, "What has he said just now?" Those are the ones of whom Allah has sealed over their hearts and who have followed their [own] desires.
اِن میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو کان لگا کر تمہاری بات سنتے ہیں اور پھر جب تمہارے پاس سے نکلتے ہیں تو اُن لوگوں سے جنہیں علم کی نعمت بخشی گئی ہے پوچھتے ہیں کہ ابھی ابھی اِنہوں نے کیا کہا تھا؟ یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پر اللہ نے ٹھپہ لگا دیا ہے اور یہ اپنی خواہشات کے پیرو بنے ہوئے ہیں
47:17وَالَّذِیْنَ اهْتَدَوْا زَادَهُمْ هُدًی وَّاٰتٰىهُمْ تَقْوٰىهُمْ
وَالَّذِیْنَwa-alladhīnaAnd those whoاور وہ لوگاهْتَدَوْاih'tadawaccept guidanceجنہوں نے ہدایت پائیزَادَهُمْzādahumHe increases themاس نے زیادہ دی ان کوهُدًیhudan(in) guidanceہدایتوَّاٰتٰىهُمْwaātāhumand gives themاور اس نے دیا ان کوتَقْوٰىهُمْtaqwāhumtheir righteousnessان کا تقوی
And those who are guided - He increases them in guidance and gives them their righteousness.
رہے وہ لوگ جنہوں نے ہدایت پائی ہے، اللہ اُن کو اور زیادہ ہدایت دیتا ہے اور انہیں اُن کے حصے کا تقویٰ عطا فرماتا ہے
47:18فَهَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّا السَّاعَةَ اَنْ تَاْتِیَهُمْ بَغْتَةً ۚ فَقَدْ جَآءَ اَشْرَاطُهَا ۚ فَاَنّٰی لَهُمْ اِذَا جَآءَتْهُمْ ذِكْرٰىهُمْ
فَهَلْfahalThen doتو نہیںیَنْظُرُوْنَyanẓurūnathey waitوہ دیکھ رہے۔ انتظار کر رہےاِلَّاillābutمگرالسَّاعَةَl-sāʿata(for) the Hourقیامت کااَنْanthatکہتَاْتِیَهُمْtatiyahumit should come to themوہ آجائے ان کے پاسبَغْتَةً ۚbaghtatansuddenlyاچانکفَقَدْfaqadBut indeedتو تحقیقجَآءَjāahave comeآچکیںاَشْرَاطُهَا ۚashrāṭuhāits indicationsاس کی علاماتفَاَنّٰیfa-annāThen howتو کہاں سے ہےلَهُمْlahumto themان کے لیےاِذَاidhāwhenجبجَآءَتْهُمْjāathumhas come to themوہ آجائے گی ان کے پاسذِكْرٰىهُمْdhik'rāhumtheir reminderان کی نصیحت
Then do they await except that the Hour should come upon them unexpectedly? But already there have come [some of] its indications. Then what good to them, when it has come, will be their remembrance?
اب کیا یہ لوگ بس قیامت ہی کے منتظر ہیں کہ وہ اچانک اِن پر آ جائے؟ اُس کی علامات تو آ چکی ہیں جب وہ خود آ جائے گی تو اِن کے لیے نصیحت قبول کرنے کا کونسا موقع باقی رہ جائے گا؟
47:19فَاعْلَمْ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَاسْتَغْفِرْ لِذَنْۢبِكَ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنٰتِ ؕ وَاللّٰهُ یَعْلَمُ مُتَقَلَّبَكُمْ وَمَثْوٰىكُمْ
فَاعْلَمْfa-iʿ'lamSo knowتو جان لواَنَّهٗannahuthat [He]بیشک وہلَاۤlā(there is) noنہیںاِلٰهَilāhagodکوئی الہ برحقاِلَّاillābutمگراللّٰهُl-lahuAllahاللہوَاسْتَغْفِرْwa-is'taghfirand ask forgivenessاور بخشش مانگیےلِذَنْۢبِكَlidhanbikafor your sinاپنے قصور کے لیےوَلِلْمُؤْمِنِیْنَwalil'mu'minīnaand for the believing menاور مومنوں کے لیےوَالْمُؤْمِنٰتِ ؕwal-mu'minātiand the believing womenاور مومن عورتوں کے لیےوَاللّٰهُwal-lahuAnd Allahاور اللہیَعْلَمُyaʿlamuknowsجانتا ہےمُتَقَلَّبَكُمْmutaqallabakumyour movementتمہارے پھرنے کی جگہ کووَمَثْوٰىكُمْwamathwākumand your resting placesاور تمہارے رہنے کی جگہ کو
So know, [O Muhammad], that there is no deity except Allah and ask forgiveness for your sin and for the believing men and believing women. And Allah knows of your movement and your resting place.
پس اے نبیؐ، خوب جان لو کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کا مستحق نہیں ہے، اور معافی مانگو اپنے قصور کے لیے بھی اور مومن مردوں اور عورتوں کے لیے بھی اللہ تمہاری سرگرمیوں کو بھی جانتا ہے اور تمہارے ٹھکانے سے بھی واقف ہے
47:20وَیَقُوْلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَوْلَا نُزِّلَتْ سُوْرَةٌ ۚ فَاِذَاۤ اُنْزِلَتْ سُوْرَةٌ مُّحْكَمَةٌ وَّذُكِرَ فِیْهَا الْقِتَالُ ۙ رَاَیْتَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ یَّنْظُرُوْنَ اِلَیْكَ نَظَرَ الْمَغْشِیِّ عَلَیْهِ مِنَ الْمَوْتِ ؕ فَاَوْلٰى لَهُمْ
وَیَقُوْلُwayaqūluAnd sayاور کہہ رہے تھےالَّذِیْنَalladhīnathose whoوہ لوگاٰمَنُوْاāmanūbelieveجو ایمان لائےلَوْلَاlawlāWhy notکیوں نہیںنُزِّلَتْnuzzilathas been revealedاتاری گئیسُوْرَةٌ ۚsūratuna Surahکوئی سورتفَاِذَاۤfa-idhāBut whenپھر جباُنْزِلَتْunzilatis revealedاتاری گئیسُوْرَةٌsūratuna Surahکوئی سورتمُّحْكَمَةٌmuḥ'kamatunpreciseمحکموَّذُكِرَwadhukiraand is mentionedاور ذکر کیا گیافِیْهَاfīhāin itاس میںالْقِتَالُ ۙl-qitāluthe fightingجنگ کارَاَیْتَra-aytayou seeتم نے دیکھاالَّذِیْنَalladhīnathose whoان لوگوں کوفِیْfīinمیںقُلُوْبِهِمْqulūbihimtheir heartsجن کے دلوں (میں)مَّرَضٌmaraḍun(is) a diseaseبیماری تھییَّنْظُرُوْنَyanẓurūnalookingوہ دیکھ رہے تھےاِلَیْكَilaykaat youآپ کی طرفنَظَرَnaẓaraa lookجیسا دیکھناالْمَغْشِیِّl-maghshiyi(of) one faintingبےہوشی طاری ہوعَلَیْهِʿalayhi(of) one faintingاس پرمِنَminafromسےالْمَوْتِ ؕl-mawtithe deathموت کی وجہ سےفَاَوْلٰىfa-awlāBut more appropriateتو کم بختی ہےلَهُمْlahumfor themان کے لیے
Those who believe say, "Why has a surah not been sent down? But when a precise surah is revealed and fighting is mentioned therein, you see those in whose hearts is hypocrisy looking at you with a look of one overcome by death. And more appropriate for them [would have been]
جو لوگ ایمان لائے ہیں وہ کہہ رہے تھے کہ کوئی سورت کیوں نہیں نازل کی جاتی (جس میں جنگ کا حکم دیا جائے) مگر جب ایک محکم سورت نازل کر دی گئی جس میں جنگ کا ذکر تھا تو تم نے دیکھا کہ جن کے دلوں میں بیماری تھی وہ تمہاری طرف اس طرح دیکھ رہے ہیں جیسے کسی پر موت چھا گئی ہو افسوس اُن کے حال پر
47:21طَاعَةٌ وَّقَوْلٌ مَّعْرُوْفٌ ۫ فَاِذَا عَزَمَ الْاَمْرُ ۫ فَلَوْ صَدَقُوا اللّٰهَ لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْ
طَاعَةٌṭāʿatun(Is) obedienceاطاعتوَّقَوْلٌwaqawlunand a wordاور باتمَّعْرُوْفٌ ۫maʿrūfunkindاچھی۔ بھلیفَاِذَاfa-idhāAnd whenپھر جبعَزَمَʿazama(is) determinedمقرر ہواالْاَمْرُ ۫l-amruthe matterفیصلہ۔ حکمفَلَوْfalawthen ifپھر اگرصَدَقُواṣadaqūthey had been trueوہ سچ کہیںاللّٰهَl-laha(to) Allahاللہ تعالیٰ سےلَكَانَlakānasurely it would have beenالبتہ ہوتاخَیْرًاkhayranbetterبہترلَّهُمْlahumfor themان کے لیے
Obedience and good words. And when the matter [of fighting] was determined, if they had been true to Allah, it would have been better for them.
(اُن کی زبان پر ہے) اطاعت کا اقرار اور اچھی اچھی باتیں مگر جب قطعی حکم دے دیا گیا اُس وقت وہ اللہ سے اپنے عہد میں سچے نکلتے تو انہی کے لئے اچھا تھا
47:22فَهَلْ عَسَیْتُمْ اِنْ تَوَلَّیْتُمْ اَنْ تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ وَتُقَطِّعُوْۤا اَرْحَامَكُمْ
فَهَلْfahalThen wouldتو کیاعَسَیْتُمْʿasaytumyou perhapsامید ہے تم سےاِنْinifاگرتَوَلَّیْتُمْtawallaytumyou are given authorityوالی ۔حاکم ہوجاؤ تماَنْanthatیہ کہتُفْسِدُوْاtuf'sidūyou cause corruptionتم فساد کرو گےفِیfīinمیںالْاَرْضِl-arḍithe earthزمین (میں)وَتُقَطِّعُوْۤاwatuqaṭṭiʿūand cut offاور تم کاٹو گےاَرْحَامَكُمْarḥāmakumyour ties of kinshipاپنے رشتوں کو
So would you perhaps, if you turned away, cause corruption on earth and sever your [ties of] relationship?
اب کیا تم لوگوں سے اِس کے سوا کچھ اور توقع کی جا سکتی ہے کہ اگر تم الٹے منہ پھر گئے تو زمین میں پھر فساد برپا کرو گے اور آپس میں ایک دوسرے کے گلے کاٹو گے؟
47:23اُولٰٓىِٕكَ الَّذِیْنَ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ فَاَصَمَّهُمْ وَاَعْمٰۤی اَبْصَارَهُمْ
اُولٰٓىِٕكَulāikaThoseیہیالَّذِیْنَalladhīna(are) the onesوہ لوگ ہیںلَعَنَهُمُlaʿanahumuAllah has cursed themلعنت کی ان پراللّٰهُl-lahuAllah has cursed themاللہ نےفَاَصَمَّهُمْfa-aṣammahumso He made them deafپھر بہرا کردیا ان کووَاَعْمٰۤیwa-aʿmāand blindedاور اندھا کردیا ان کیاَبْصَارَهُمْabṣārahumtheir visionآنکھوں کو
Those [who do so] are the ones that Allah has cursed, so He deafened them and blinded their vision.
یہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی اور ان کو اندھا اور بہرا بنا دیا
47:24اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ اَمْ عَلٰی قُلُوْبٍ اَقْفَالُهَا
اَفَلَاafalāThen do notکیا بھلا نہیںیَتَدَبَّرُوْنَyatadabbarūnathey ponderوہ تدبر کرتے۔ غور و فکر کرتےالْقُرْاٰنَl-qur'āna(over) the Quranقرآن میںاَمْamorیاعَلٰیʿalāuponپرقُلُوْبٍqulūbin(their) heartsدلوں (پر)اَقْفَالُهَاaqfāluhā(are) locksتالے ہیں ان کے
Then do they not reflect upon the Qur'an, or are there locks upon [their] hearts?
کیا ان لوگوں نے قرآن پر غور نہیں کیا، یا دلوں پر اُن کے قفل چڑھے ہوئے ہیں؟
47:25اِنَّ الَّذِیْنَ ارْتَدُّوْا عَلٰۤی اَدْبَارِهِمْ مِّنْ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَهُمُ الْهُدَی ۙ الشَّیْطٰنُ سَوَّلَ لَهُمْ ؕ وَاَمْلٰی لَهُمْ
اِنَّinnaIndeedبیشکالَّذِیْنَalladhīnathose whoوہ لوگارْتَدُّوْاir'taddūreturnجو پھرگئےعَلٰۤیʿalāonپراَدْبَارِهِمْadbārihimtheir backsاپنی پیٹھوں (پر)مِّنْminafterکےبَعْدِbaʿdiafterبعد اس کےمَاmāwhatجوتَبَیَّنَtabayyana(has) become clearواضح ہوگئیلَهُمُlahumuto themان کے لیےالْهُدَی ۙl-hudāthe guidanceہدایتالشَّیْطٰنُl-shayṭānuShaitaanشیطان نےسَوَّلَsawwalaenticedآسان کردیالَهُمْ ؕlahum[for] themان کے لیےوَاَمْلٰیwa-amlāand prolonged hopeاور امیدیں دلائیں ۔ ڈھیل دلائیلَهُمْlahumfor themان کو
Indeed, those who reverted back [to disbelief] after guidance had become clear to them - Satan enticed them and prolonged hope for them.
حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ ہدایت واضح ہو جانے کے بعد اُس سے پھر گئے اُن کے لیے شیطان نے اِس روش کو سہل بنا دیا ہے اور جھوٹی توقعات کا سلسلہ اُن کے لیے دراز کر رکھا ہے
47:26ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْا لِلَّذِیْنَ كَرِهُوْا مَا نَزَّلَ اللّٰهُ سَنُطِیْعُكُمْ فِیْ بَعْضِ الْاَمْرِ ۖۚ وَاللّٰهُ یَعْلَمُ اِسْرَارَهُمْ
ذٰلِكَdhālikaThatیہبِاَنَّهُمْbi-annahum(is) because theyبوجہ اس کے کہ وہقَالُوْاqālū[they] saidکہتے ہیںلِلَّذِیْنَlilladhīnato those whoان لوگوں کے لیےكَرِهُوْاkarihūhateجنہوں نے ناپسند کیامَاmāwhatاس چیز کو جونَزَّلَnazzalaAllah has revealedنازل کیاللّٰهُl-lahuAllah has revealedاللہ نےسَنُطِیْعُكُمْsanuṭīʿukumWe will obey youعنقریب ہم اطاعت کریں گے تمہاریفِیْfīinمیںبَعْضِbaʿḍipartبعضالْاَمْرِ ۖۚl-amri(of) the matterمعاملات میںوَاللّٰهُwal-lahuBut Allahاور اللہیَعْلَمُyaʿlamuknowsجانتا ہےاِسْرَارَهُمْis'rārahumtheir secretsان کے راز۔ ان کی نیتیں
That is because they said to those who disliked what Allah sent down, "We will obey you in part of the matter." And Allah knows what they conceal.
اِسی لیے انہوں نے اللہ کے نازل کردہ دین کو ناپسند کرنے والوں سے کہہ دیا کہ بعض معاملات میں ہم تمہاری مانیں گے اللہ اُن کی یہ خفیہ باتیں خوب جانتا ہے
47:27فَكَیْفَ اِذَا تَوَفَّتْهُمُ الْمَلٰٓىِٕكَةُ یَضْرِبُوْنَ وُجُوْهَهُمْ وَاَدْبَارَهُمْ
فَكَیْفَfakayfaThen howتو کس طرحاِذَاidhāwhenجبتَوَفَّتْهُمُtawaffathumutake them in deathفوت کریں گے ان کوالْمَلٰٓىِٕكَةُl-malāikatuthe Angelsفرشتےیَضْرِبُوْنَyaḍribūnastrikingماریں گےوُجُوْهَهُمْwujūhahumtheir facesان کے چہروں کووَاَدْبَارَهُمْwa-adbārahumand their backsاور ان کی پیٹھوں کو
Then how [will it be] when the angels take them in death, striking their faces and their backs?
پھر اس وقت کیا حال ہوگا جب فرشتے ان کی روحیں قبض کریں گے اور اِن کے منہ اور پیٹھوں پر مارتے ہوئے انہیں لے جائیں گے؟
47:28ذٰلِكَ بِاَنَّهُمُ اتَّبَعُوْا مَاۤ اَسْخَطَ اللّٰهَ وَكَرِهُوْا رِضْوَانَهٗ فَاَحْبَطَ اَعْمَالَهُمْ
ذٰلِكَdhālikaThatیہبِاَنَّهُمُbi-annahumu(is) because theyبوجہ اس کے کہ بیشکاتَّبَعُوْاittabaʿūfollowedانہوں نے پیروی کیمَاۤmāwhatاس کیاَسْخَطَaskhaṭaangeredجس نے غصہ دلایااللّٰهَl-lahaAllahاللہ کووَكَرِهُوْاwakarihūand hatedاور انہوں نے ناپسند کیارِضْوَانَهٗriḍ'wānahuHis pleasureاس کی رضا کوفَاَحْبَطَfa-aḥbaṭaso He made worthlessتو اس نے ضائع کردیااَعْمَالَهُمْaʿmālahumtheir deedsان کے اعمال کو
That is because they followed what angered Allah and disliked [what earns] His pleasure, so He rendered worthless their deeds.
یہ اسی لیے تو ہوگا کہ انہوں نے اُس طریقے کی پیروی کی جو اللہ کو ناراض کرنے والا ہے اور اُس کی رضا کا راستہ اختیار کرنا پسند نہ کیا اِسی بنا پر اُس نے ان کے سب اعمال ضائع کر دیے
47:29اَمْ حَسِبَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ اَنْ لَّنْ یُّخْرِجَ اللّٰهُ اَضْغَانَهُمْ
اَمْamOr doیاحَسِبَḥasibathinkسمجھتے ہیںالَّذِیْنَalladhīnathose whoوہ لوگفِیْfīinمیںقُلُوْبِهِمْqulūbihimtheir heartsجن کے دلوں میںمَّرَضٌmaraḍun(is) a diseaseکوئی بیماری ہےاَنْanthatکہلَّنْlanneverہرگز نہیںیُّخْرِجَyukh'rijawill Allah bring forthنکالے گااللّٰهُl-lahuwill Allah bring forthاللہاَضْغَانَهُمْaḍghānahumtheir hatredان کے کینے۔ حسد۔ بغض
Or do those in whose hearts is disease think that Allah would never expose their [feelings of] hatred?
کیا وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے یہ سمجھے بیٹھے ہیں کہ اللہ ان کے دلوں کے کھوٹ ظاہر نہیں کرے گا؟
47:30وَلَوْ نَشَآءُ لَاَرَیْنٰكَهُمْ فَلَعَرَفْتَهُمْ بِسِیْمٰهُمْ ؕ وَلَتَعْرِفَنَّهُمْ فِیْ لَحْنِ الْقَوْلِ ؕ وَاللّٰهُ یَعْلَمُ اَعْمَالَكُمْ
وَلَوْwalawAnd ifاور اگرنَشَآءُnashāuWe willedہم چاہیںلَاَرَیْنٰكَهُمْla-araynākahumsurely We could show them to youالبتہ دکھا دیں ہم تجھ کو انہیںفَلَعَرَفْتَهُمْfalaʿaraftahumand you would know themپھر البتہ پہچان لو تم ان کوبِسِیْمٰهُمْ ؕbisīmāhumby their marksان کے چہروں سےوَلَتَعْرِفَنَّهُمْwalataʿrifannahumbut surely you will know themاور البتہ تم ضرور پہچان لو گے انہیںفِیْfībyمیںلَحْنِlaḥni(the) toneاسلوب میں / انداز میںالْقَوْلِ ؕl-qawli(of their) speechکلام کےوَاللّٰهُwal-lahuAnd Allahاور اللہیَعْلَمُyaʿlamuknowsجانتا ہےاَعْمَالَكُمْaʿmālakumyour deedsتمہارے اعمال کو
And if We willed, We could show them to you, and you would know them by their mark; but you will surely know them by the tone of [their] speech. And Allah knows your deeds.
ہم چاہیں تو انہیں تم کو آنکھوں سے دکھا دیں اور اُن کے چہروں سے تم ان کو پہچان لو مگر ان کے انداز کلام سے تو تم ان کو جان ہی لو گے اللہ تم سب کے اعمال سے خوب واقف ہے
47:31وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ حَتّٰی نَعْلَمَ الْمُجٰهِدِیْنَ مِنْكُمْ وَالصّٰبِرِیْنَ ۙ وَنَبْلُوَاۡ اَخْبَارَكُمْ
وَلَنَبْلُوَنَّكُمْwalanabluwannakumAnd surely We will test youاور البتہ ہم ضرور آزمائیں گے تم کوحَتّٰیḥattāuntilیہاں تک کہنَعْلَمَnaʿlamaWe make evidentہم جان لیںالْمُجٰهِدِیْنَl-mujāhidīnathose who striveمجاہدوں کومِنْكُمْminkumamong youتم میں سےوَالصّٰبِرِیْنَ ۙwal-ṣābirīnaand the patient onesاور صبر کرنے والوں کووَنَبْلُوَاۡwanabluwāand We will testاور ہم آزمائیںاَخْبَارَكُمْakhbārakumyour affairsتمہاری خبروں کو۔ حالات کو
And We will surely test you until We make evident those who strive among you [for the cause of Allah] and the patient, and We will test your affairs.
ہم ضرور تم لوگوں کو آزمائش میں ڈالیں گے تاکہ تمہارے حالات کی جانچ کریں اور دیکھ لیں کہ تم میں مجاہد اور ثابت قدم کون ہیں
47:32اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَشَآقُّوا الرَّسُوْلَ مِنْ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَهُمُ الْهُدٰی ۙ لَنْ یَّضُرُّوا اللّٰهَ شَیْـًٔا ؕ وَسَیُحْبِطُ اَعْمَالَهُمْ
اِنَّinnaIndeedبیشکالَّذِیْنَalladhīnathose whoوہ لوگكَفَرُوْاkafarūdisbelieveجنہوں نے کفر کیاوَصَدُّوْاwaṣaddūand turn awayاور انہوں نے روکاعَنْʿanfromسےسَبِیْلِsabīli(the) way of Allahراستے (سے)اللّٰهِl-lahi(the) way of Allahاللہ کےوَشَآقُّواwashāqqūand opposedاور انہوں نے مخالفت کیالرَّسُوْلَl-rasūlathe Messengerرسول کیمِنْminafterکےبَعْدِbaʿdiafterاس کے بعدمَاmā[what]کہتَبَیَّنَtabayyana(has been) made clearواضح ہوچکیلَهُمُlahumuto themان کے لیےالْهُدٰی ۙl-hudāthe guidanceہدایتلَنْlanneverہرگز نہیںیَّضُرُّواyaḍurrūwill they harmنقصان پہنچا سکتےاللّٰهَl-lahaAllahاللہ کوشَیْـًٔا ؕshayan(in) anythingکچھ بھیوَسَیُحْبِطُwasayuḥ'biṭuand He will make worthlessاور عنقریب وہ ضائع کرے گااَعْمَالَهُمْaʿmālahumtheir deedsان کے اعمال
Indeed, those who disbelieved and averted [people] from the path of Allah and opposed the Messenger after guidance had become clear to them - never will they harm Allah at all, and He will render worthless their deeds.
جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے روکا اور رسول سے جھگڑا کیا جبکہ ان پر راہ راست واضح ہو چکی تھی، در حقیقت وہ اللہ کا کوئی نقصان بھی نہیں کر سکتے، بلکہ اللہ ہی ان کا سب کیا کرایا غارت کر دے گا
47:33یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَاَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَلَا تُبْطِلُوْۤا اَعْمَالَكُمْ
یٰۤاَیُّهَاyāayyuhāO (you who)اےالَّذِیْنَalladhīna(O) you whoلوگو !اٰمَنُوْۤاāmanūbelieveجو ایمان لائے ہواَطِیْعُواaṭīʿūObeyاطاعت کرواللّٰهَl-lahaAllahاللہ کیوَاَطِیْعُواwa-aṭīʿūand obeyاور اطاعت کروالرَّسُوْلَl-rasūlathe Messengerرسول کیوَلَاwalāand (do) notاور نہتُبْطِلُوْۤاtub'ṭilūmake vainتم ضائع کرواَعْمَالَكُمْaʿmālakumyour deedsاپنے اعمال کو
O you who have believed, obey Allah and obey the Messenger and do not invalidate your deeds.
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور اپنے اعمال کو برباد نہ کر لو
47:34اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ثُمَّ مَاتُوْا وَهُمْ كُفَّارٌ فَلَنْ یَّغْفِرَ اللّٰهُ لَهُمْ
اِنَّinnaIndeedبیشکالَّذِیْنَalladhīnathose whoوہ لوگكَفَرُوْاkafarūdisbelieveجنہوں نے کفر کیاوَصَدُّوْاwaṣaddūand turn awayاور انہوں نے روکاعَنْʿanfromسےسَبِیْلِsabīli(the) wayراستے (سے)اللّٰهِl-lahi(of) Allahاللہ کےثُمَّthummathenپھرمَاتُوْاmātūdiedوہ مرگئےوَهُمْwahumwhile theyحالانکہ وہكُفَّارٌkuffārun(were) disbelieversکافر ہیںفَلَنْfalanneverتو ہرگز نہیںیَّغْفِرَyaghfirawill Allah forgiveمعاف کرے گااللّٰهُl-lahuwill Allah forgiveاللہلَهُمْlahumthemان کو
Indeed, those who disbelieved and averted [people] from the path of Allah and then died while they were disbelievers - never will Allah forgive them.
کفر کرنے والوں اور راہ خدا سے روکنے والوں اور مرتے دم تک کفر پر جمے رہنے والوں کو تو اللہ ہرگز معاف نہ کرے گا
47:35فَلَا تَهِنُوْا وَتَدْعُوْۤا اِلَی السَّلْمِ ۖۗ وَاَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ ۖۗ وَاللّٰهُ مَعَكُمْ وَلَنْ یَّتِرَكُمْ اَعْمَالَكُمْ
فَلَاfalāSo (do) notپس نہتَهِنُوْاtahinūweakenتم سستی کرووَتَدْعُوْۤاwatadʿūand callاور نہ تم بلاؤاِلَیilāforطرفالسَّلْمِ ۖۗl-salmipeaceصلح کےوَاَنْتُمُwa-antumuwhile youاور تم ہیالْاَعْلَوْنَ ۖۗl-aʿlawna(are) superiorغالب رہنے والے ہووَاللّٰهُwal-lahuand Allahاور اللہمَعَكُمْmaʿakum(is) with youتمہارے ساتھ ہےوَلَنْwalanand neverاور ہرگز نہیَّتِرَكُمْyatirakumwill deprive youکمی کرے گااَعْمَالَكُمْaʿmālakum(of) your deedsتمہارے اعمال میں
So do not weaken and call for peace while you are superior; and Allah is with you and will never deprive you of [the reward of] your deeds.
پس تم بودے نہ بنو اور صلح کی درخواست نہ کرو تم ہی غالب رہنے والے ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے اور تمہارے اعمال کو وہ ہرگز ضائع نہ کرے گا
47:36اِنَّمَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا لَعِبٌ وَّلَهْوٌ ؕ وَاِنْ تُؤْمِنُوْا وَتَتَّقُوْا یُؤْتِكُمْ اُجُوْرَكُمْ وَلَا یَسْـَٔلْكُمْ اَمْوَالَكُمْ
اِنَّمَاinnamāOnlyبیشکالْحَیٰوةُl-ḥayatuthe lifeزندگیالدُّنْیَاl-dun'yā(of) the worldدنیا کیلَعِبٌlaʿibun(is) playکھیل ہےوَّلَهْوٌ ؕwalahwunand amusementاور تماشا ہےوَاِنْwa-inAnd ifاور اگرتُؤْمِنُوْاtu'minūyou believeتم ایمان لے آؤوَتَتَّقُوْاwatattaqūand fear (Allah)اور تقوی اختیار کرویُؤْتِكُمْyu'tikumHe will give youوہ دے گا تم کواُجُوْرَكُمْujūrakumyour rewardsاجر تمہارےوَلَاwalāand notاور نہیَسْـَٔلْكُمْyasalkumwill ask youطلب کرے گا تم سےاَمْوَالَكُمْamwālakum(for) your wealthمال تمہارے
[This] worldly life is only amusement and diversion. And if you believe and fear Allah, He will give you your rewards and not ask you for your properties.
یہ دنیا کی زندگی تو ایک کھیل اور تماشا ہے اگر تم ایمان رکھو اور تقویٰ کی روش پر چلتے رہو تو اللہ تمہارے اجر تم کو دے گا اور وہ تمہارے مال تم سے نہ مانگے گا
47:37اِنْ یَّسْـَٔلْكُمُوْهَا فَیُحْفِكُمْ تَبْخَلُوْا وَیُخْرِجْ اَضْغَانَكُمْ
اِنْinIfاگریَّسْـَٔلْكُمُوْهَاyasalkumūhāHe were to ask you for itوہ تم سے مانگ لے ان کوفَیُحْفِكُمْfayuḥ'fikumand press youپھر تم سے چمٹ جائے۔ تو وہ چمٹ جائے گا تم سےتَبْخَلُوْاtabkhalūyou will withholdتم عقل کرو گےوَیُخْرِجْwayukh'rijand He will bring forthاور نکالے گااَضْغَانَكُمْaḍghānakumyour hatredتمہارے بغض۔ عداوتیں
If He should ask you for them and press you, you would withhold, and He would expose your unwillingness.
اگر کہیں وہ تمہارے مال تم سے مانگ لے اور سب کے سب تم سے طلب کر لے تو تم بخل کرو گے اور وہ تمہارے کھوٹ ابھار لائے گا
47:38هٰۤاَنْتُمْ هٰۤؤُلَآءِ تُدْعَوْنَ لِتُنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ۚ فَمِنْكُمْ مَّنْ یَّبْخَلُ ۚ وَمَنْ یَّبْخَلْ فَاِنَّمَا یَبْخَلُ عَنْ نَّفْسِهٖ ؕ وَاللّٰهُ الْغَنِیُّ وَاَنْتُمُ الْفُقَرَآءُ ۚ وَاِنْ تَتَوَلَّوْا یَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَیْرَكُمْ ۙ ثُمَّ لَا یَكُوْنُوْۤا اَمْثَالَكُمْ
هٰۤاَنْتُمْhāantumHere you areیہ تم ہوهٰۤؤُلَآءِhāulāitheseوہ لوگتُدْعَوْنَtud'ʿawnacalledتمہیں پکارا جاتا ہے۔ بلایا جاتا ہےلِتُنْفِقُوْاlitunfiqūto spendکہ تم خرچ کروفِیْfīinمیںسَبِیْلِsabīli(the) wayراستے (میں)اللّٰهِ ۚl-lahi(of) Allahاللہ کےفَمِنْكُمْfaminkumbut among youتو تم میں سےمَّنْman(are some) whoکوئی ایسا ہےیَّبْخَلُ ۚyabkhaluwithholdجو بخل کرتا ہےوَمَنْwamanand whoeverاور جویَّبْخَلْyabkhalwithholdsبخل کرتا ہےفَاِنَّمَاfa-innamāthen onlyتو بیشکیَبْخَلُyabkhaluhe withholdsوہ بخل کرتا ہےعَنْʿanfromسےنَّفْسِهٖ ؕnafsihihimselfاپنے آپ (سے)وَاللّٰهُwal-lahuBut Allahاور اللہالْغَنِیُّl-ghaniyu(is) Free of needبہت غنی ہےوَاَنْتُمُwa-antumuwhile youاور تمالْفُقَرَآءُ ۚl-fuqarāu(are) the needyمحتاج ہووَاِنْwa-inAnd ifاور اگرتَتَوَلَّوْاtatawallawyou turn awayتم منہ موڑو گےیَسْتَبْدِلْyastabdilHe will replace youوہ بدل دے گاقَوْمًاqawman(with) a peopleایک قوم کوغَیْرَكُمْ ۙghayrakumother than youتمہارے سواثُمَّthummathenپھرلَاlānotنہیَكُوْنُوْۤاyakūnūthey will beہوں گے وہاَمْثَالَكُمْamthālakum(the) likes of youتم جیسے
Here you are - those invited to spend in the cause of Allah - but among you are those who withhold [out of greed]. And whoever withholds only withholds [benefit] from himself; and Allah is the Free of need, while you are the needy. And if you turn away, He will replace you with another people; then they will not be the likes of you.
دیکھو، تم لوگوں کو دعوت دی جا رہی ہے کہ اللہ کی راہ میں مال خرچ کرو اِس پر تم میں سے کچھ لوگ ہیں جو بخل کر رہے ہیں، حالانکہ جو بخل کرتا ہے وہ در حقیقت اپنے آپ ہی سے بخل کر رہا ہے اللہ تو غنی ہے، تم ہی اس کے محتاج ہو اگر تم منہ موڑو گے تو اللہ تمہاری جگہ کسی اور قوم کو لے آئے گا اور وہ تم جیسے نہ ہوں گے
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google PlayArabic text in IndoPak script. English translation: Sahih International. Urdu translation: Maulana Abul A'la Maududi. Word-by-word meanings from the Quranic Arabic Corpus and the Quranic Universal Library.