الأحقاف
Surah Al-Ahqaf word by word
“The Sand Dunes” · Surah 46 · 35 verses · English & Urdu
Read Surah Al-Ahqaf one word at a time. Under each verse you'll find every Arabic word with its transliteration and its meaning in English and Urdu, followed by the full translation of the verse.
46:1حٰمٓ
حٰمٓha-meemHa Meemها ميم
Ha, Meem.
ح م
46:2تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِ
تَنْزِیْلُtanzīlu(The) revelationنازل کرنا ہےالْكِتٰبِl-kitābi(of) the Bookکتاب کامِنَmina(is) fromسےاللّٰهِl-lahiAllahاللہ کی طرف (سے )الْعَزِیْزِl-ʿazīzithe All-Mightyجو زبردست ہےالْحَكِیْمِl-ḥakīmithe All-Wiseحکمت والا ہے
The revelation of the Book is from Allah, the Exalted in Might, the Wise.
اِس کتاب کا نزول اللہ زبردست اور دانا کی طرف سے ہے
46:3مَا خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَمَا بَیْنَهُمَاۤ اِلَّا بِالْحَقِّ وَاَجَلٍ مُّسَمًّی ؕ وَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا عَمَّاۤ اُنْذِرُوْا مُعْرِضُوْنَ
مَاmāNotنہیںخَلَقْنَاkhalaqnāWe createdپیدا کیا ہم نےالسَّمٰوٰتِl-samāwātithe heavensآسمانوں کووَالْاَرْضَwal-arḍaand the earthاور زمین کووَمَاwamāand whatاور جوبَیْنَهُمَاۤbaynahumā(is) between both of themان دونوں کے درمیان ہےاِلَّاillāexceptمگربِالْحَقِّbil-ḥaqiin truthحق کے ساتھوَاَجَلٍwa-ajalinand (for) a termاور مدت تکمُّسَمًّی ؕmusammanappointedمقرر تک کے لیےوَالَّذِیْنَwa-alladhīnaBut those whoاور وہ لوگكَفَرُوْاkafarūdisbelieveجنہوں نے کفر کیاعَمَّاۤʿammāfrom whatاس چیز سےاُنْذِرُوْاundhirūthey are warnedجو وہ خبر دار کیے گئےمُعْرِضُوْنَmuʿ'riḍūna(are) turning awayاعراض برتنے والے ہیں
We did not create the heavens and earth and what is between them except in truth and [for] a specified term. But those who disbelieve, from that of which they are warned, are turning away.
ہم نے زمین اور آسمانوں کو اور اُن ساری چیزوں کو جو اُن کے درمیان ہیں برحق، اور ایک مدت خاص کے تعین کے ساتھ پیدا کیا ہے مگر یہ کافر لوگ اُس حقیقت سے منہ موڑے ہوئے ہیں جس سے ان کو خبردار کیا گیا ہے
46:4قُلْ اَرَءَیْتُمْ مَّا تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَرُوْنِیْ مَاذَا خَلَقُوْا مِنَ الْاَرْضِ اَمْ لَهُمْ شِرْكٌ فِی السَّمٰوٰتِ ؕ اِیْتُوْنِیْ بِكِتٰبٍ مِّنْ قَبْلِ هٰذَاۤ اَوْ اَثٰرَةٍ مِّنْ عِلْمٍ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
قُلْqulSayکہہ دیجیےاَرَءَیْتُمْara-aytumDo you seeکیا دیکھا تم نے۔ غور کیا تم نےمَّاmāwhatجن کوتَدْعُوْنَtadʿūnayou callتم پکارتے ہومِنْminbesidesکےدُوْنِdūnibesidesسوااللّٰهِl-lahiAllahاللہ کےاَرُوْنِیْarūnīShow meدکھاؤ مجھ کومَاذَاmādhāwhatکیا کچھخَلَقُوْاkhalaqūthey have createdانہوں نے پیدا کیا ہےمِنَminaofسےالْاَرْضِl-arḍithe earthزمیناَمْamorیالَهُمْlahumfor themان کے لیےشِرْكٌshir'kun(is) any shareکوئی حصہ ہےفِیfīinمیںالسَّمٰوٰتِ ؕl-samāwātithe heavensآسمانوں (میں )اِیْتُوْنِیْi'tūnīBring meلاؤ میرے پاسبِكِتٰبٍbikitābina bookکوئی کتابمِّنْminfromسےقَبْلِqablibeforeپہلےهٰذَاۤhādhāthisاس (سے)اَوْaworیااَثٰرَةٍathāratintracesباقی ماندہمِّنْminofسےعِلْمٍʿil'minknowledgeعلم میں (سے)اِنْinifاگركُنْتُمْkuntumyou areہو تمصٰدِقِیْنَṣādiqīnatruthfulسچے
Say, [O Muhammad], "Have you considered that which you invoke besides Allah? Show me what they have created of the earth; or did they have partnership in [creation of] the heavens? Bring me a scripture [revealed] before this or a [remaining] trace of knowledge, if you should be truthful."
اے نبیؐ، اِن سے کہو، "کبھی تم نے آنکھیں کھول کر دیکھا بھی کہ وہ ہستیاں ہیں کیا جنہیں تم خدا کو چھوڑ کر پکارتے ہو؟ ذرا مجھے دکھاؤ تو سہی کہ زمین میں انہوں نے کیا پیدا کیا ہے، یا آسمانوں کی تخلیق و تدبیر میں ان کا کیا حصہ ہے اِس سے پہلے آئی ہوئی کتاب یا علم کا کوئی بقیہ (اِن عقائد کے ثبوت میں) تمہارے پاس ہو تو وہی لے آؤ اگر تم سچے ہو
46:5وَمَنْ اَضَلُّ مِمَّنْ یَّدْعُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَنْ لَّا یَسْتَجِیْبُ لَهٗۤ اِلٰی یَوْمِ الْقِیٰمَةِ وَهُمْ عَنْ دُعَآىِٕهِمْ غٰفِلُوْنَ
وَمَنْwamanAnd whoاور کوناَضَلُّaḍallu(is) more astrayزیادہ بھٹکا ہوا ہوسکتا ہےمِمَّنْmimmanthan (he) whoاس سے جویَّدْعُوْاyadʿūcallsپکارتا ہےمِنْminbesidesسےدُوْنِdūnibesidesسوااللّٰهِl-lahiAllahاللہ کےمَنْmanwhoجولَّاlāwill not respondنہیںیَسْتَجِیْبُyastajībuwill not respondجواب دے سکتےلَهٗۤlahuto himاس کے لیےاِلٰیilāuntilتکیَوْمِyawmi(the) Dayدنالْقِیٰمَةِl-qiyāmati(of) Resurrectionقیامت کےوَهُمْwahumand theyاور وہعَنْʿanofسےدُعَآىِٕهِمْduʿāihimtheir callsان کی پکار (سے)غٰفِلُوْنَghāfilūna(are) unawareغافل ہیں
And who is more astray than he who invokes besides Allah those who will not respond to him until the Day of Resurrection, and they, of their invocation, are unaware.
آخر اُس شخص سے زیادہ بہکا ہوا انسان اور کون ہو گا جو اللہ کو چھوڑ کر اُن کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہیں دے سکتے بلکہ اِس سے بھی بے خبر ہیں کہ پکارنے والے اُن کو پکار رہے ہیں
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google Play
46:6وَاِذَا حُشِرَ النَّاسُ كَانُوْا لَهُمْ اَعْدَآءً وَّكَانُوْا بِعِبَادَتِهِمْ كٰفِرِیْنَ
وَاِذَاwa-idhāAnd whenاور جبحُشِرَḥushiraare gatheredجمع کیے جائیں گےالنَّاسُl-nāsuthe peopleلوگكَانُوْاkānūthey will beوہ ہوں گےلَهُمْlahumfor themان کے لیےاَعْدَآءًaʿdāanenemiesدشمنوَّكَانُوْاwakānūand they will beاور وہ ہوں گےبِعِبَادَتِهِمْbiʿibādatihimof their worshipان کی عبادت کےكٰفِرِیْنَkāfirīnadeniersمنکر
And when the people are gathered [that Day], they [who were invoked] will be enemies to them, and they will be deniers of their worship.
اور جب تمام انسان جمع کیے جائیں گے اُس وقت وہ اپنے پکارنے والوں کے دشمن اور ان کی عبادت کے منکر ہوں گے
46:7وَاِذَا تُتْلٰی عَلَیْهِمْ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ ۙ هٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ
وَاِذَاwa-idhāAnd whenاور جبتُتْلٰیtut'lāare recitedپڑھی جاتی ہیںعَلَیْهِمْʿalayhimto themان پراٰیٰتُنَاāyātunāOur Versesہماری آیاتبَیِّنٰتٍbayyinātinclearروشنقَالَqālasayکہاالَّذِیْنَalladhīnathose whoان لوگوں نےكَفَرُوْاkafarūdisbelieveجنہوں نے کفر کیالِلْحَقِّlil'ḥaqqiof the truthحق کے لیےلَمَّاlammāwhenجبجَآءَهُمْ ۙjāahumit comes to themوہ آگیا ان کے پاسهٰذَاhādhāThisیہ ہےسِحْرٌsiḥ'run(is) a magicجادومُّبِیْنٌmubīnunclearکھلا
And when Our verses are recited to them as clear evidences, those who disbelieve say of the truth when it has come to them, "This is obvious magic."
اِن لوگوں کو جب ہماری صاف صاف آیات سنائی جاتی ہیں اور حق اِن کے سامنے آ جاتا ہے تو یہ کافر لوگ اُس کے متعلق کہتے ہیں کہ یہ تو کھلا جادو ہے
46:8اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰىهُ ؕ قُلْ اِنِ افْتَرَیْتُهٗ فَلَا تَمْلِكُوْنَ لِیْ مِنَ اللّٰهِ شَیْـًٔا ؕ هُوَ اَعْلَمُ بِمَا تُفِیْضُوْنَ فِیْهِ ؕ كَفٰی بِهٖ شَهِیْدًا بَیْنِیْ وَبَیْنَكُمْ ؕ وَهُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ
اَمْamOrیایَقُوْلُوْنَyaqūlūnathey sayوہ کہتے ہیںافْتَرٰىهُ ؕif'tarāhuHe has invented itکہ اس نے گھڑ لیا ہے اس کوقُلْqulSayکہہ دیجیےاِنِiniIfاگرافْتَرَیْتُهٗif'taraytuhuI have invented itمیں نے گھڑ لیا ہے اس کوفَلَاfalāthen notتو نہیںتَمْلِكُوْنَtamlikūnayou have powerتم مالک ہوسکتےلِیْlīfor meمیرے لیےمِنَminaagainstسےاللّٰهِl-lahiAllahاللہ کے مقابلے میںشَیْـًٔا ؕshayananythingکسی چیز کےهُوَhuwaHeوہاَعْلَمُaʿlamuknows bestخوب جانتا ہےبِمَاbimāof whatساتھ اس کے جوتُفِیْضُوْنَtufīḍūnayou utterتم پڑحتے ہو۔ تم شروع کرتے ہو۔ تم گھستے ہو۔ تم پلٹتے ہوفِیْهِ ؕfīhiconcerning itاس میںكَفٰیkafāSufficient is HeکافیبِهٖbihiSufficient is Heساتھ اس کےشَهِیْدًاshahīdan(as) a Witnessگواہ ہونابَیْنِیْbaynībetween meمیرے درمیانوَبَیْنَكُمْ ؕwabaynakumand between youاور تمہارے درمیانوَهُوَwahuwaand Heاور وہالْغَفُوْرُl-ghafūru(is) the Oft-Forgivingغفورالرَّحِیْمُl-raḥīmuthe Most Mercifulرحیم ہے
Or do they say, "He has invented it?" Say, "If I have invented it, you will not possess for me [the power of protection] from Allah at all. He is most knowing of that in which you are involved. Sufficient is He as Witness between me and you, and He is the Forgiving the Merciful."
کیا اُن کا کہنا یہ ہے کہ رسول نے اِسے خود گھڑ لیا ہے؟ ان سے کہو، "اگر میں نے اِسے خود گھڑ لیا ہے تو تم مجھے خدا کی پکڑ سے کچھ بھی نہ بچا سکو گے، جو باتیں تم بناتے ہو اللہ ان کو خوب جانتا ہے، میرے اور تمہارے درمیان وہی گواہی دینے کے لیے کافی ہے، اور وہ بڑا درگزر کرنے والا اور رحیم ہے
46:9قُلْ مَا كُنْتُ بِدْعًا مِّنَ الرُّسُلِ وَمَاۤ اَدْرِیْ مَا یُفْعَلُ بِیْ وَلَا بِكُمْ ؕ اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوْحٰۤی اِلَیَّ وَمَاۤ اَنَا اِلَّا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ
قُلْqulSayکہہ دیجیےمَاmāNotنہیںكُنْتُkuntuI amہوں میںبِدْعًاbid'ʿana new (one)نیا۔ انوکھامِّنَminaamongسےالرُّسُلِl-rusulithe Messengersرسولوں میں (سے)وَمَاۤwamāand notاور نہیںاَدْرِیْadrīI knowمیں جانتامَاmāwhatکیایُفْعَلُyuf'ʿaluwill be doneکیا جائے گابِیْbīwith meمیرے ساتھوَلَاwalāand notاور نہبِكُمْ ؕbikumwith youتمہارے ساتھاِنْinNotنہیںاَتَّبِعُattabiʿuI followمیں پیروی کرتااِلَّاillābutمگرمَاmāwhatاس کی جویُوْحٰۤیyūḥāis revealedوحی کی جاتی ہےاِلَیَّilayyato meمیری طرفوَمَاۤwamāand notاور نہیںاَنَاanāI amمیںاِلَّاillābutمگرنَذِیْرٌnadhīruna warnerخبردار کرنے والامُّبِیْنٌmubīnunclearکھلم کھلا
Say, "I am not something original among the messengers, nor do I know what will be done with me or with you. I only follow that which is revealed to me, and I am not but a clear warner."
اِن سے کہو، "میں کوئی نرالا رسول تو نہیں ہوں، میں نہیں جانتا کہ کل تمہارے ساتھ کیا ہونا ہے اور میرے ساتھ کیا، میں تو صرف اُس وحی کی پیروی کرتا ہوں جو میرے پاس بھیجی جاتی ہے اور میں ایک صاف صاف خبردار کر دینے والے کے سوا اور کچھ نہیں ہوں
46:10قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ كَانَ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ وَكَفَرْتُمْ بِهٖ وَشَهِدَ شَاهِدٌ مِّنْ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ عَلٰی مِثْلِهٖ فَاٰمَنَ وَاسْتَكْبَرْتُمْ ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ
قُلْqulSayکہہ دیجیےاَرَءَیْتُمْara-aytumDo you seeکیا سوچا تم نےاِنْinifاگركَانَkānait isہے وہمِنْminfrom Allahسےعِنْدِʿindifrom Allahطرف (سے)اللّٰهِl-lahifrom Allahاللہ کیوَكَفَرْتُمْwakafartumand you disbelieveاور کفر کیا تم نےبِهٖbihiin itساتھ اس کےوَشَهِدَwashahidaand testifiesاور گواہی دے چکاشَاهِدٌshāhiduna witnessایک گواہمِّنْminfromسےبَنِیْۤbanī(the) Children of Israelبنیاِسْرَآءِیْلَis'rāīla(the) Children of Israelاسرائیل میں سےعَلٰیʿalātoاوپرمِثْلِهٖmith'lihi(the) like thereofاس کی مانند کےفَاٰمَنَfaāmanathen he believedپس وہ ایمان لے آیاوَاسْتَكْبَرْتُمْ ؕwa-is'takbartumwhile you are arrogantاور تم نے تکبر کیااِنَّinnaIndeedبیشکاللّٰهَl-lahaAllahاللہ تعالیٰلَاlā(does) notنہیںیَهْدِیyahdīguideہدایت دیتاالْقَوْمَl-qawmathe peopleقوم کوالظّٰلِمِیْنَl-ẓālimīnathe wrongdoersظالم
Say, "Have you considered: if the Qur'an was from Allah, and you disbelieved in it while a witness from the Children of Israel has testified to something similar and believed while you were arrogant...?" Indeed, Allah does not guide the wrongdoing people.
اے نبیؐ، ان سے کہو "کبھی تم نے سوچا بھی کہ اگر یہ کلام اللہ ہی کی طرف سے ہوا اور تم نے اِس کا انکار کر دیا (تو تمہارا کیا انجام ہوگا)؟ اور اِس جیسے ایک کلام پر تو بنی اسرائیل کا ایک گواہ شہادت بھی دے چکا ہے وہ ایمان لے آیا اور تم اپنے گھمنڈ میں پڑے رہے ایسے ظالموں کو اللہ ہدایت نہیں دیا کرتا
46:11وَقَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَوْ كَانَ خَیْرًا مَّا سَبَقُوْنَاۤ اِلَیْهِ ؕ وَاِذْ لَمْ یَهْتَدُوْا بِهٖ فَسَیَقُوْلُوْنَ هٰذَاۤ اِفْكٌ قَدِیْمٌ
وَقَالَwaqālaAnd sayاور کہاالَّذِیْنَalladhīnathose whoان لوگوں نےكَفَرُوْاkafarūdisbelieveجنہوں نے کفر کیالِلَّذِیْنَlilladhīnaof those whoان لوگوں سےاٰمَنُوْاāmanūbelieveجو ایمان لائےلَوْlawIfاگركَانَkānait had beenہوتا وہخَیْرًاkhayrangoodاچھامَّاmānotنہسَبَقُوْنَاۤsabaqūnāthey (would) have preceded usوہ سبقت لے جاتے ہم پراِلَیْهِ ؕilayhito itطرف اس کےوَاِذْwa-idhAnd whenاور جبکہلَمْlamnotنہیںیَهْتَدُوْاyahtadūthey (are) guidedانہوں نے ہدایت پائیبِهٖbihiby itساتھ اس کےفَسَیَقُوْلُوْنَfasayaqūlūnathey sayتو عنقریب وہ کہیں گےهٰذَاۤhādhāThisیہاِفْكٌif'kun(is) a lieجھوٹ ہےقَدِیْمٌqadīmunancientپرانا
And those who disbelieve say of those who believe, "If it had [truly] been good, they would not have preceded us to it." And when they are not guided by it, they will say, "This is an ancient falsehood."
جن لوگوں نے ماننے سے انکار کر دیا ہے وہ ایمان لانے والوں کے متعلق کہتے ہیں کہ اگر اس کتاب کو مان لینا کوئی اچھا کام ہوتا تو یہ لوگ اس معاملے میں ہم سے سبقت نہ لے جا سکتے تھے چونکہ اِنہوں نے اُس سے ہدایت نہ پائی اس لیے اب یہ ضرور کہیں گے کہ یہ تو پرانا جھوٹ ہے
46:12وَمِنْ قَبْلِهٖ كِتٰبُ مُوْسٰۤی اِمَامًا وَّرَحْمَةً ؕ وَهٰذَا كِتٰبٌ مُّصَدِّقٌ لِّسَانًا عَرَبِیًّا لِّیُنْذِرَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ۖۗ وَبُشْرٰی لِلْمُحْسِنِیْنَ
وَمِنْwaminAnd before itاور سےقَبْلِهٖqablihiAnd before itاس سے پہلےكِتٰبُkitābu(was the) Scriptureکتابمُوْسٰۤیmūsā(of) Musaموسیٰ کیاِمَامًاimāman(as) a guideرہنماوَّرَحْمَةً ؕwaraḥmatanand a mercyاور رحمت کے طور پر (آچکی ہے)وَهٰذَاwahādhāAnd thisاور یہكِتٰبٌkitābun(is) a Bookکتابمُّصَدِّقٌmuṣaddiqunconfirmingتصدیق کرنے والی ہےلِّسَانًاlisānan(in) languageزبان ہےعَرَبِیًّاʿarabiyyanArabicعربیلِّیُنْذِرَliyundhirato warnتاکہ متنبہ کرےالَّذِیْنَalladhīnathose whoان لوگوں کوظَلَمُوْا ۖۗẓalamūdo wrongجنہوں نے ظلم کیاوَبُشْرٰیwabush'rāand (as) a glad tidingsاور خوشخبری ہولِلْمُحْسِنِیْنَlil'muḥ'sinīnafor the good-doersنیکو کاروں کے لیے
And before it was the scripture of Moses to lead and as a mercy. And this is a confirming Book in an Arabic tongue to warn those who have wronged and as good tidings to the doers of good.
حالانکہ اِس سے پہلے موسیٰؑ کی کتاب رہنما اور رحمت بن کر آ چکی ہے، اور یہ کتاب اُس کی تصدیق کرنے والی زبان عربی میں آئی ہے تاکہ ظالموں کو متنبہ کر دے اور نیک روش اختیار کرنے والوں کو بشارت دے دے
46:13اِنَّ الَّذِیْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّٰهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَلَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ
اِنَّinnaIndeedبیشکالَّذِیْنَalladhīnathose whoوہ لوگقَالُوْاqālūsayجنہوں نے کہارَبُّنَاrabbunāOur Lordہمارا رباللّٰهُl-lahu(is) Allahاللہ ہےثُمَّthummathenپھراسْتَقَامُوْاis'taqāmūremain firmانہوں نے استقامت اختیار کی۔ جم گئےفَلَاfalāthen noتو نہیںخَوْفٌkhawfunfearکوئی خوفعَلَیْهِمْʿalayhimon themان پروَلَاwalāand norاور نہهُمْhumtheyوہیَحْزَنُوْنَyaḥzanūnawill grieveغمگین ہوتے ہیں
Indeed, those who have said, "Our Lord is Allah," and then remained on a right course - there will be no fear concerning them, nor will they grieve.
یقیناً جن لوگوں نے کہہ دیا کہ اللہ ہی ہمارا رب ہے، پھر اُس پر جم گئے، اُن کے لیے نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے
46:14اُولٰٓىِٕكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا ۚ جَزَآءً بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
اُولٰٓىِٕكَulāikaThoseیہی لوگاَصْحٰبُaṣḥābu(are the) companionsساتھی ہیں۔ والے ہیںالْجَنَّةِl-janati(of) Paradiseجنت کےخٰلِدِیْنَkhālidīnaabiding foreverہمیشہ رہنے والے ہیںفِیْهَا ۚfīhāthereinاس میںجَزَآءًjazāana rewardبدلہ ہےبِمَاbimāfor whatبوجہ اس کے جوكَانُوْاkānūthey used (to)تھے وہیَعْمَلُوْنَyaʿmalūnadoوہ عمل کرتے
Those are the companions of Paradise, abiding eternally therein as reward for what they used to do.
ایسے سب لوگ جنت میں جانے والے ہیں جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے اپنے اُن اعمال کے بدلے جو وہ دنیا میں کرتے رہے ہیں
46:15وَوَصَّیْنَا الْاِنْسَانَ بِوَالِدَیْهِ اِحْسٰنًا ؕ حَمَلَتْهُ اُمُّهٗ كُرْهًا وَّوَضَعَتْهُ كُرْهًا ؕ وَحَمْلُهٗ وَفِصٰلُهٗ ثَلٰثُوْنَ شَهْرًا ؕ حَتّٰۤی اِذَا بَلَغَ اَشُدَّهٗ وَبَلَغَ اَرْبَعِیْنَ سَنَةً ۙ قَالَ رَبِّ اَوْزِعْنِیْۤ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلٰی وَالِدَیَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضٰىهُ وَاَصْلِحْ لِیْ فِیْ ذُرِّیَّتِیْ ؕۚ اِنِّیْ تُبْتُ اِلَیْكَ وَاِنِّیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ
وَوَصَّیْنَاwawaṣṣaynāAnd We have enjoinedاور وصیت کی۔ تاکید کی ہم نےالْاِنْسَانَl-insāna(on) manانسان کوبِوَالِدَیْهِbiwālidayhito his parentsاپنے والدین کے ساتھاِحْسٰنًا ؕiḥ'sānankindnessاحسان کرنے کیحَمَلَتْهُḥamalathuCarried himاٹھایا اس کواُمُّهٗummuhuhis motherاس کی ماں نےكُرْهًاkur'han(with) hardshipتکلیف میںوَّوَضَعَتْهُwawaḍaʿathuand gave birth to himاور جنم دیا اس کوكُرْهًا ؕkur'han(with) hardshipناگواری میںوَحَمْلُهٗwaḥamluhuAnd (the) bearing of himاور حمل اس کا۔ اٹھانا اس کاوَفِصٰلُهٗwafiṣāluhuand (the) weaning of himاور دودھ چھڑانا اس کاثَلٰثُوْنَthalāthūna(is) thirtyتیسشَهْرًا ؕshahranmonth(s)ماہ تھاحَتّٰۤیḥattāuntilیہاں تک کہاِذَاidhāwhenجببَلَغَbalaghahe reachesوہ پہنچ چکااَشُدَّهٗashuddahuhis maturityاپنی جوانی کووَبَلَغَwabalaghaand reachesاور پہنچااَرْبَعِیْنَarbaʿīnafortyچالیسسَنَةً ۙsanatanyear(s)سال کوقَالَqālahe saysکہارَبِّrabbiMy Lordاے میرے رباَوْزِعْنِیْۤawziʿ'nīgrant me (the) powerمجھے توفیق دےاَنْanthatکہاَشْكُرَashkuraI may be gratefulمیں شکر ادا کروںنِعْمَتَكَniʿ'mataka(for) Your favorتیری نعمت کاالَّتِیْۤallatīwhichوہاَنْعَمْتَanʿamtaYou have bestowedجو انعام کی تو نےعَلَیَّʿalayyaupon meمجھ پروَعَلٰیwaʿalāand uponاور پروَالِدَیَّwālidayyamy parentsمیرے والدین پروَاَنْwa-anand thatاور یہ کہاَعْمَلَaʿmalaI doمیں عمل کروںصَالِحًاṣāliḥanrighteous (deeds)صالحتَرْضٰىهُtarḍāhuwhich please Youتو راضی ہوجائے اس پروَاَصْلِحْwa-aṣliḥand make righteousاور اصلاح کردے -درست کردےلِیْlīfor meمیرے لیےفِیْfīamongمیںذُرِّیَّتِیْ ؕۚdhurriyyatīmy offspringمیری اولاد میںاِنِّیْinnīindeedبیشک میں نےتُبْتُtub'tuI turnمیں نے توبہ کیاِلَیْكَilaykato Youتیری طرفوَاِنِّیْwa-innīand indeed I amاور بیشک میںمِنَminaofسےالْمُسْلِمِیْنَl-mus'limīnathose who submitمسلمانوں میں سے ہوں
And We have enjoined upon man, to his parents, good treatment. His mother carried him with hardship and gave birth to him with hardship, and his gestation and weaning [period] is thirty months. [He grows] until, when he reaches maturity and reaches [the age of] forty years, he says, "My Lord, enable me to be grateful for Your favor which You have bestowed upon me and upon my parents and to work righteousness of which You will approve and make righteous for me my offspring. Indeed, I have repented to You, and indeed, I am of the Muslims."
ہم نے انسان کو ہدایت کی کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ نیک بر تاؤ کرے اُس کی ماں نے مشقت اٹھا کر اسے پیٹ میں رکھا اور مشقت اٹھا کر ہی اس کو جنا، اور اس کے حمل اور دودھ چھڑانے میں تیس مہینے لگ گئے یہاں تک کہ جب وہ اپنی پوری طاقت کو پہنچا اور چالیس سال کا ہو گیا تو اس نے کہا "اے میرے رب، مجھے توفیق دے کہ میں تیری اُن نعمتوں کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھے اور میرے والدین کو عطا فرمائیں، اور ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو، اور میری اولاد کو بھی نیک بنا کر مجھے سُکھ دے، میں تیرے حضور توبہ کرتا ہوں اور تابع فرمان (مسلم) بندوں میں سے ہوں
46:16اُولٰٓىِٕكَ الَّذِیْنَ نَتَقَبَّلُ عَنْهُمْ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوْا وَنَتَجَاوَزُ عَنْ سَیِّاٰتِهِمْ فِیْۤ اَصْحٰبِ الْجَنَّةِ ؕ وَعْدَ الصِّدْقِ الَّذِیْ كَانُوْا یُوْعَدُوْنَ
اُولٰٓىِٕكَulāikaThoseیہیالَّذِیْنَalladhīna(are) the onesوہ لوگ ہیںنَتَقَبَّلُnataqabbaluWe will acceptہم قبول کرلیتے ہیںعَنْهُمْʿanhumfrom themان سےاَحْسَنَaḥsana(the) bestبہترینمَاmā(of) whatجوعَمِلُوْاʿamilūthey didانہوں نے عمل کیےوَنَتَجَاوَزُwanatajāwazuand We will overlookاور ہم درگزر کردیتے ہیں۔ تجاوز کرجاتے ہیںعَنْʿanfromسےسَیِّاٰتِهِمْsayyiātihimtheir evil deedsان کی برائیوں (سے)فِیْۤfīamongمیںاَصْحٰبِaṣḥābi(the) companionsوالوں (میں)الْجَنَّةِ ؕl-janati(of) ParadiseجنتوَعْدَwaʿdaA promiseوعدہالصِّدْقِl-ṣid'qitrueسچاالَّذِیْalladhīwhichوہ جوكَانُوْاkānūthey wereتھے وہیُوْعَدُوْنَyūʿadūnapromisedوہ وعدہ دیئے جاتے
Those are the ones from whom We will accept the best of what they did and overlook their misdeeds, [their being] among the companions of Paradise. [That is] the promise of truth which they had been promised.
اِس طرح کے لوگوں سے ہم اُن کے بہترین اعمال کو قبول کرتے ہیں اور ان کی برائیوں سے درگزر کر جاتے ہیں یہ جنتی لوگوں میں شامل ہوں گے اُس سچے وعدے کے مطابق جو ان سے کیا جاتا رہا ہے
46:17وَالَّذِیْ قَالَ لِوَالِدَیْهِ اُفٍّ لَّكُمَاۤ اَتَعِدٰنِنِیْۤ اَنْ اُخْرَجَ وَقَدْ خَلَتِ الْقُرُوْنُ مِنْ قَبْلِیْ ۚ وَهُمَا یَسْتَغِیْثٰنِ اللّٰهَ وَیْلَكَ اٰمِنْ ۖۗ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ ۖۚ فَیَقُوْلُ مَا هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ
وَالَّذِیْwa-alladhīBut the one whoاور وہ شخصقَالَqālasaysجس نے کہالِوَالِدَیْهِliwālidayhito his parentsاپنے والدین سےاُفٍّuffinUffافلَّكُمَاۤlakumāto both of youتم دونوں کے لیےاَتَعِدٰنِنِیْۤataʿidāninīDo you promise meکیا تم مجھے خوف دلاتے ہواَنْanthatکہاُخْرَجَukh'rajaI will be brought forthمیں نکالا جاؤں گاوَقَدْwaqadand have already passed awayحالانکہ تحقیقخَلَتِkhalatiand have already passed awayگزر چکیںالْقُرُوْنُl-qurūnuthe generationsنسلیںمِنْminbefore meسےقَبْلِیْ ۚqablībefore meمجھ سے پہلےوَهُمَاwahumāAnd they bothاور وہ دونوںیَسْتَغِیْثٰنِyastaghīthāniseek helpفریاد کرتے ہوئے کہتے ہیں (اپنے بیٹے کو)اللّٰهَl-laha(of) Allahاللہ سےوَیْلَكَwaylakaWoe to youتیرا برا ہواٰمِنْ ۖۗāminBelieveایمان لے آاِنَّinnaIndeedبیشکوَعْدَwaʿda(the) Promiseوعدہاللّٰهِl-lahi(of) Allahاللہ کاحَقٌّ ۖۚḥaqqun(is) trueسچا ہےفَیَقُوْلُfayaqūluBut he saysتو وہ کہتا ہےمَاmāNotنہیںهٰذَاۤhādhā(is) thisیہاِلَّاۤillābutمگراَسَاطِیْرُasāṭīru(the) storiesکہانیاں ہیںالْاَوَّلِیْنَl-awalīna(of) the former (people)پہلوں کی
But one who says to his parents, "Uff to you; do you promise me that I will be brought forth [from the earth] when generations before me have already passed on [into oblivion]?" while they call to Allah for help [and to their son], "Woe to you! Believe! Indeed, the promise of Allah is truth." But he says, "This is not but legends of the former people" -
اور جس شخص نے اپنے والدین سے کہا "اُف، تنگ کر دیا تم نے، کیا تم مجھے یہ خوف دلاتے ہو کہ میں مرنے کے بعد پھر قبر سے نکالا جاؤں گا حالانکہ مجھ سے پہلے بہت سی نسلیں گزر چکی ہیں (اُن میں سے تو کوئی اٹھ کر نہ آیا)" ماں اور باپ اللہ کی دوہائی دے کر کہتے ہیں "ارے بدنصیب، مان جا، اللہ کا وعدہ سچا ہے" مگر وہ کہتا ہے "یہ سب اگلے وقتوں کی فرسودہ کہانیاں ہیں
46:18اُولٰٓىِٕكَ الَّذِیْنَ حَقَّ عَلَیْهِمُ الْقَوْلُ فِیْۤ اُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنَ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا خٰسِرِیْنَ
اُولٰٓىِٕكَulāikaThoseیہیالَّذِیْنَalladhīna(are) the onesوہ لوگ ہیںحَقَّḥaqqa(has) proved trueحق ہوگئیعَلَیْهِمُʿalayhimuagainst themان پرالْقَوْلُl-qawluthe wordباتفِیْۤfīamongمیںاُمَمٍumaminnationsگروہوںقَدْqad(that) already passed awayتحقیقخَلَتْkhalat(that) already passed awayگزر چکےمِنْminbefore themسےقَبْلِهِمْqablihimbefore themان سے پہلےمِّنَminaofسےالْجِنِّl-jini(the) jinnجنوںوَالْاِنْسِ ؕwal-insiand the menاور انسانوں میں (سے)اِنَّهُمْinnahumIndeed, theyبیشک وہكَانُوْاkānūareتھے وہخٰسِرِیْنَkhāsirīna(the) losersخسارہ پانے والے
Those are the ones upon whom the word has come into effect, [who will be] among nations which had passed on before them of jinn and men. Indeed, they [all] were losers.
یہ وہ لوگ ہیں جن پر عذاب کا فیصلہ چسپاں ہو چکا ہے اِن سے پہلے جنوں اور انسانوں کے جو ٹولے (اِسی قماش کے) ہو گزرے ہیں اُنہی میں یہ بھی جا شامل ہوں گے بے شک یہ گھاٹے میں رہ جانے والے لوگ ہیں
46:19وَلِكُلٍّ دَرَجٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوْا ۚ وَلِیُوَفِّیَهُمْ اَعْمَالَهُمْ وَهُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ
وَلِكُلٍّwalikullinAnd for allاور واسطے ہر ایک کےدَرَجٰتٌdarajātun(are) degreesدرجے ہیںمِّمَّاmimmāfor whatاس میں سے جوعَمِلُوْا ۚʿamilūthey didانہوں نے عمل کیےوَلِیُوَفِّیَهُمْwaliyuwaffiyahumand that He may fully compensate themاور تاکہ پورا پورا بدلہ دے ان کواَعْمَالَهُمْaʿmālahum(for) their deedsان کے اعمال کاوَهُمْwahumand theyاور وہلَاlāwill not be wrongedنہیُظْلَمُوْنَyuẓ'lamūnawill not be wrongedظلم کیے جائیں گے
And for all there are degrees [of reward and punishment] for what they have done, and [it is] so that He may fully compensate them for their deeds, and they will not be wronged.
دونوں گروہوں میں سے ہر ایک کے درجے ان کے اعمال کے لحاظ سے ہیں تاکہ اللہ ان کے کیے کا پورا پورا بدلہ ان کو دے ان پر ظلم ہرگز نہ کیا جائے گا
46:20وَیَوْمَ یُعْرَضُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا عَلَی النَّارِ ؕ اَذْهَبْتُمْ طَیِّبٰتِكُمْ فِیْ حَیَاتِكُمُ الدُّنْیَا وَاسْتَمْتَعْتُمْ بِهَا ۚ فَالْیَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ الْهُوْنِ بِمَا كُنْتُمْ تَسْتَكْبِرُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ وَبِمَا كُنْتُمْ تَفْسُقُوْنَ
وَیَوْمَwayawmaAnd (the) Dayاور جس دنیُعْرَضُyuʿ'raḍuwill be exposedپیش کیے جائیں گےالَّذِیْنَalladhīnathose whoوہ لوگكَفَرُوْاkafarūdisbelievedجنہوں نے کفر کیاعَلَیʿalātoپرالنَّارِ ؕl-nārithe Fireآگ (پر)اَذْهَبْتُمْadhhabtumYou exhausted(کہا جائے گا) لے گئے تمطَیِّبٰتِكُمْṭayyibātikumyour good thingsاپنی نعمتیںفِیْfīinمیںحَیَاتِكُمُḥayātikumuyour lifeاپنی زندگی میںالدُّنْیَاl-dun'yā(of) the worldدنیا کیوَاسْتَمْتَعْتُمْwa-is'tamtaʿtumand you took your pleasuresاور فائدہ اٹھا لیا تم نےبِهَا ۚbihāthereinساتھ ان کےفَالْیَوْمَfal-yawmaSo todayتو آج کے دنتُجْزَوْنَtuj'zawnayou will be recompensedتم جزا دیئے جاؤ گےعَذَابَʿadhāba(with) a punishmentعذابالْهُوْنِl-hūnihumiliatingرسوائی کابِمَاbimābecauseبوجہ اس کے جوكُنْتُمْkuntumyou wereتھے تمتَسْتَكْبِرُوْنَtastakbirūnaarrogantتم تکبر کرتےفِیfīinمیںالْاَرْضِl-arḍithe earthزمین (میں)بِغَیْرِbighayriwithoutناالْحَقِّl-ḥaqi[the] rightحقوَبِمَاwabimāand becauseاور بوجہ اس کے جوكُنْتُمْkuntumyou wereتھے تمتَفْسُقُوْنَtafsuqūnadefiantly disobedientتم نافرمانی کرتے
And the Day those who disbelieved are exposed to the Fire [it will be said], "You exhausted your pleasures during your worldly life and enjoyed them, so this Day you will be awarded the punishment of [extreme] humiliation because you were arrogant upon the earth without right and because you were defiantly disobedient."
پھر جب یہ کافر آگ کے سامنے لا کھڑے کیے جائیں گے تو ان سے کہا جائے گا: "تم اپنے حصے کی نعمتیں اپنی دنیا کی زندگی میں ختم کر چکے اور ان کا لطف تم نے اٹھا لیا، اب جو تکبر تم زمین میں کسی حق کے بغیر کرتے رہے اور جو نافرمانیاں تم نے کیں اُن کی پاداش میں آج تم کو ذلت کا عذاب دیا جائے گا
46:21وَاذْكُرْ اَخَا عَادٍ ؕ اِذْ اَنْذَرَ قَوْمَهٗ بِالْاَحْقَافِ وَقَدْ خَلَتِ النُّذُرُ مِنْ بَیْنِ یَدَیْهِ وَمِنْ خَلْفِهٖۤ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّا اللّٰهَ ؕ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ
وَاذْكُرْwa-udh'kurAnd mentionاور ذکر کیجیےاَخَاakhā(the) brotherبھائی کاعَادٍ ؕʿādin(of) Aadعاد کےاِذْidhwhenجباَنْذَرَandharahe warnedاس نے خبردار کیاقَوْمَهٗqawmahuhis peopleاپنی قوم کوبِالْاَحْقَافِbil-aḥqāfiin the Al-Ahqafاحقاف میںوَقَدْwaqadand had already passed awayاور تحقیقخَلَتِkhalatiand had already passed awayگزر چکے تھےالنُّذُرُl-nudhuru[the] warnersخبردار کرنے والےمِنْminbefore himسےبَیْنِbaynibefore himیَدَیْهِyadayhibefore himاس سے پہلے۔ اس کے آگےوَمِنْwaminand after himاور سےخَلْفِهٖۤkhalfihiand after himاور اس کے پیچھےاَلَّاallāThat notکہ نہتَعْبُدُوْۤاtaʿbudūyou worshipتم عبادت کرواِلَّاillāexceptمگراللّٰهَ ؕl-lahaAllahاللہ کیاِنِّیْۤinnīIndeed, Iبیشک میںاَخَافُakhāfu[I] fearمیں ڈرتا ہوںعَلَیْكُمْʿalaykumfor youتم پرعَذَابَʿadhābaa punishmentعذاب سےیَوْمٍyawmin(of) a Dayدن کےعَظِیْمٍʿaẓīminGreatبڑے
And mention, [O Muhammad], the brother of 'Aad, when he warned his people in the [region of] al-Ahqaf - and warners had already passed on before him and after him - [saying], "Do not worship except Allah. Indeed, I fear for you the punishment of a terrible day."
ذرا اِنہیں عاد کے بھائی (ہودؑ) کا قصہ سناؤ جبکہ اُس نے احقاف میں اپنی قوم کو خبردار کیا تھا اور ایسے خبردار کرنے والے اُس سے پہلے بھی گزر چکے تھے اور اس کے بعد بھی آتے رہے کہ "اللہ کے سوا کسی کی بندگی نہ کرو، مجھے تمہارے حق میں ایک بڑے ہولناک دن کے عذاب کا اندیشہ ہے
46:22قَالُوْۤا اَجِئْتَنَا لِتَاْفِكَنَا عَنْ اٰلِهَتِنَا ۚ فَاْتِنَا بِمَا تَعِدُنَاۤ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ
قَالُوْۤاqālūThey saidانہوں نے کہااَجِئْتَنَاaji'tanāHave you come to usکیا تو آیا ہے ہمارے پاسلِتَاْفِكَنَاlitafikanāto turn us awayتاکہ تو برگشتہ کردے ہم کو۔ پھیر دے ہم کوعَنْʿanfromسےاٰلِهَتِنَا ۚālihatināour godsہمارے الہوں سےفَاْتِنَاfatināThen bring usپس لے آ ہمارے پاسبِمَاbimāwhatساتھ اس کے جوتَعِدُنَاۤtaʿidunāyou threaten usتو ڈراتا ہے ہم کواِنْinifاگركُنْتَkuntayou areہے تومِنَminaofسےالصّٰدِقِیْنَl-ṣādiqīnathe truthfulسچوں میں (سے)
They said, "Have you come to delude us away from our gods? Then bring us what you promise us, if you should be of the truthful."
انہوں نے کہا "کیا تو اِس لیے آیا ہے کہ ہمیں بہکا کر ہمارے معبودوں سے برگشتہ کر دے؟ اچھا تو لے آ اپنا وہ عذاب جس سے تو ہمیں ڈراتا ہے اگر واقعی تو سچا ہے
46:23قَالَ اِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللّٰهِ ۖؗ وَاُبَلِّغُكُمْ مَّاۤ اُرْسِلْتُ بِهٖ وَلٰكِنِّیْۤ اَرٰىكُمْ قَوْمًا تَجْهَلُوْنَ
قَالَqālaHe saidاس نے کہااِنَّمَاinnamāOnlyبیشکالْعِلْمُl-ʿil'muthe knowledgeعلمعِنْدَʿinda(is) with Allahپاس ہےاللّٰهِ ۖؗl-lahi(is) with Allahاللہ کےوَاُبَلِّغُكُمْwa-uballighukumand I convey to youاور میں پہنچا رہا ہوں تم کومَّاۤmāwhatوہ جواُرْسِلْتُur'sil'tuI am sentمیں بھیجا گیابِهٖbihiwith itساتھ اس کےوَلٰكِنِّیْۤwalākinnībutلیکن میںاَرٰىكُمْarākumI see youدیکھتا ہوں تم کوقَوْمًاqawmana peopleایک قومتَجْهَلُوْنَtajhalūnaignorantتم جہالت برت رہے ہو
He said, "Knowledge [of its time] is only with Allah, and I convey to you that with which I was sent; but I see you [to be] a people behaving ignorantly."
اُس نے کہا کہ "اِس کا علم تو اللہ کو ہے، میں صرف وہ پیغام تمہیں پہنچا رہا ہوں جسے دے کر مجھے بھیجا گیا ہے مگر میں دیکھ رہا ہوں کہ تم لوگ جہالت برت رہے ہو
46:24فَلَمَّا رَاَوْهُ عَارِضًا مُّسْتَقْبِلَ اَوْدِیَتِهِمْ ۙ قَالُوْا هٰذَا عَارِضٌ مُّمْطِرُنَا ؕ بَلْ هُوَ مَا اسْتَعْجَلْتُمْ بِهٖ ؕ رِیْحٌ فِیْهَا عَذَابٌ اَلِیْمٌ
فَلَمَّاfalammāThen whenتو جبرَاَوْهُra-awhuthey saw itانہوں نے دیکھاعَارِضًاʿāriḍan(as) a cloudاس بادل کومُّسْتَقْبِلَmus'taqbilaapproachingآنے والااَوْدِیَتِهِمْ ۙawdiyatihimtheir valleysان کی وادیوں کوقَالُوْاqālūthey saidانہوں نے کہاهٰذَاhādhāThisیہعَارِضٌʿāriḍun(is) a cloudبادل ہےمُّمْطِرُنَا ؕmum'ṭirunābringing us rainمینہ برسانے والا ہے ہم کوبَلْbalNayنہیں بلکہهُوَhuwaitوہمَاmā(is) whatوہ ہے جس کیاسْتَعْجَلْتُمْis'taʿjaltumyou were asking it to be hastenedتم جلدی مچا رہے ہوبِهٖ ؕbihiyou were asking it to be hastenedساتھ اس کےرِیْحٌrīḥuna windایک ہوا ہےفِیْهَاfīhāin itاس میںعَذَابٌʿadhābun(is) a punishmentعذاب ہےاَلِیْمٌalīmunpainfulدردناک
And when they saw it as a cloud approaching their valleys, they said, "This is a cloud bringing us rain!" Rather, it is that for which you were impatient: a wind, within it a painful punishment,
پھر جب انہوں نے اُس عذاب کو اپنی وادیوں کی طرف آتے دیکھا تو کہنے لگے "یہ بادل ہے جو ہم کو سیراب کر دے گا" "نہیں، بلکہ یہ وہی چیز ہے جس کے لیے تم جلدی مچا رہے تھے یہ ہوا کا طوفان ہے جس میں دردناک عذاب چلا آ رہا ہے
46:25تُدَمِّرُ كُلَّ شَیْءٍ بِاَمْرِ رَبِّهَا فَاَصْبَحُوْا لَا یُرٰۤی اِلَّا مَسٰكِنُهُمْ ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْقَوْمَ الْمُجْرِمِیْنَ
تُدَمِّرُtudammiruDestroyingہلاک کرتی ہےكُلَّkullaeveryہرشَیْءٍshayinthingچیز کوبِاَمْرِbi-amriby (the) commandحکم سےرَبِّهَاrabbihā(of) its Lordاپنے رب کےفَاَصْبَحُوْاfa-aṣbaḥūThen they became (such)پھر وہ ہوگئےلَاlānotنہیُرٰۤیyurāis seenدکھائی دیتے تھےاِلَّاillāexceptمگرمَسٰكِنُهُمْ ؕmasākinuhumtheir dwellingsان کے گھركَذٰلِكَkadhālikaThusاسی طرحنَجْزِیnajzīWe recompenseہم بدلہ دیا کرتے ہیںالْقَوْمَl-qawmathe peopleقوم کوالْمُجْرِمِیْنَl-muj'rimīna[the] criminalsمجرم
Destroying everything by command of its Lord. And they became so that nothing was seen [of them] except their dwellings. Thus do We recompense the criminal people.
اپنے رب کے حکم سے ہر چیز کو تباہ کر ڈالے گا" آخرکار اُن کا حال یہ ہوا کہ اُن کے رہنے کی جگہوں کے سوا وہاں کچھ نظر نہ آتا تھا اِس طرح ہم مجرموں کو بدلہ دیا کرتے ہیں
46:26وَلَقَدْ مَكَّنّٰهُمْ فِیْمَاۤ اِنْ مَّكَّنّٰكُمْ فِیْهِ وَجَعَلْنَا لَهُمْ سَمْعًا وَّاَبْصَارًا وَّاَفْـِٕدَةً ۖؗ فَمَاۤ اَغْنٰی عَنْهُمْ سَمْعُهُمْ وَلَاۤ اَبْصَارُهُمْ وَلَاۤ اَفْـِٕدَتُهُمْ مِّنْ شَیْءٍ اِذْ كَانُوْا یَجْحَدُوْنَ ۙ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَحَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ
وَلَقَدْwalaqadAnd certainlyاور البتہ تحقیقمَكَّنّٰهُمْmakkannāhumWe had established themبسایا ہم نے ان کوفِیْمَاۤfīmāin whatاس میں جواِنْinnotنہیںمَّكَّنّٰكُمْmakkannākumWe have established youبسایا ہم نے تم کوفِیْهِfīhiin itاس میںوَجَعَلْنَاwajaʿalnāand We madeاور بنائے ہم نےلَهُمْlahumfor themان کے لیےسَمْعًاsamʿanhearingکانوَّاَبْصَارًاwa-abṣāranand visionاور آنکھیںوَّاَفْـِٕدَةً ۖؗwa-afidatanand heartsاور دلفَمَاۤfamāBut notتو نہاَغْنٰیaghnāavailedکام آئےعَنْهُمْʿanhumthemان کوسَمْعُهُمْsamʿuhumtheir hearingان کے کانوَلَاۤwalāand notاور نہاَبْصَارُهُمْabṣāruhumtheir visionان کی نگاہیں۔ آنکھیںوَلَاۤwalāand notاور نہاَفْـِٕدَتُهُمْafidatuhumtheir heartsان کے دلمِّنْminanyکچھشَیْءٍshayinthingبھیاِذْidhwhenجبكَانُوْاkānūthey wereتھے وہیَجْحَدُوْنَ ۙyajḥadūnarejectingوہ انکار کرتےبِاٰیٰتِbiāyāti(the) Signsآیات کااللّٰهِl-lahi(of) Allahاللہ کیوَحَاقَwaḥāqaand envelopedاور گھیر لیابِهِمْbihimthemان کومَّاmāwhatجوكَانُوْاkānūthey used (to)تھے وہبِهٖbihi[at it]ساتھ اس کےیَسْتَهْزِءُوْنَyastahziūnaridiculeوہ مذاق اڑاتے
And We had certainly established them in such as We have not established you, and We made for them hearing and vision and hearts. But their hearing and vision and hearts availed them not from anything [of the punishment] when they were [continually] rejecting the signs of Allah; and they were enveloped by what they used to ridicule.
اُن کو ہم نے وہ کچھ دیا تھا جو تم لوگوں کو نہیں دیا ہے اُن کو ہم نے کان، آنکھیں اور دل، سب کچھ دے رکھے تھے، مگر نہ وہ کان اُن کے کسی کام آئے، نہ آنکھیں، نہ دل، کیونکہ وہ اللہ کی آیات کا انکار کرتے تھے، اور اُسی چیز کے پھیر میں وہ آ گئے جس کا وہ مذاق اڑاتے تھے
46:27وَلَقَدْ اَهْلَكْنَا مَا حَوْلَكُمْ مِّنَ الْقُرٰی وَصَرَّفْنَا الْاٰیٰتِ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ
وَلَقَدْwalaqadAnd certainlyاور البتہ تحقیقاَهْلَكْنَاahlaknāWe destroyedہلاک کردیا ہم نےمَاmāwhatجوحَوْلَكُمْḥawlakumsurrounds youتمہارے آس پاس ہےمِّنَminaofسےالْقُرٰیl-qurāthe townsبستیوں میں (سے)وَصَرَّفْنَاwaṣarrafnāand We have diversifiedاور پھیر پھیر کر لائے ہیں ہمالْاٰیٰتِl-āyātithe Signsآیات کولَعَلَّهُمْlaʿallahumthat they mayشاید کہیَرْجِعُوْنَyarjiʿūnareturnوہ لوٹ آئیں
And We have already destroyed what surrounds you of [those] cities, and We have diversified the signs [or verses] that perhaps they might return [from disbelief].
تمہارے گرد و پیش کے علاقوں میں بہت سی بستیوں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں ہم نے اپنی آیات بھیج کر بار بار طرح طرح سے اُن کو سمجھایا، شاید کہ وہ باز آ جائیں
46:28فَلَوْلَا نَصَرَهُمُ الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ قُرْبَانًا اٰلِهَةً ؕ بَلْ ضَلُّوْا عَنْهُمْ ۚ وَذٰلِكَ اِفْكُهُمْ وَمَا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ
فَلَوْلَاfalawlāThen why (did) notتو کیوں نہنَصَرَهُمُnaṣarahumuhelp themمدد کی ان کیالَّذِیْنَalladhīnathose whomان ہستیوں نےاتَّخَذُوْاittakhadhūthey had takenجن کو پکڑا انہوں نےمِنْminbesidesکےدُوْنِdūnibesidesسوااللّٰهِl-lahiAllahاللہ کےقُرْبَانًاqur'bānangods as a way of approachتقرب کے لیےاٰلِهَةً ؕālihatangods as a way of approachالہ۔ معبودبَلْbalNayبلکہضَلُّوْاḍallūthey were lostوہ کھو گئےعَنْهُمْ ۚʿanhumfrom themان سےوَذٰلِكَwadhālikaAnd thatاور یہاِفْكُهُمْif'kuhum(was) their falsehoodان کا جھوٹ تھاوَمَاwamāand whatاور جو کچھكَانُوْاkānūthey wereتھے وہیَفْتَرُوْنَyaftarūnainventingوہ گھڑا کرتے
Then why did those they took besides Allah as deities by which to approach [Him] not aid them? But they had strayed from them. And that was their falsehood and what they were inventing.
پھر کیوں نہ اُن ہستیوں نے اُن کی مدد کی جنہیں اللہ کو چھوڑ کر انہوں نے تقرب الی اللہ کا ذریعہ سمجھتے ہوئے معبود بنا لیا تھا؟ بلکہ وہ تو ان سے کھوئے گئے، اور یہ تھا اُن کے جھوٹ اور اُن بناوٹی عقیدوں کا انجام جو انہوں نے گھڑ رکھے تھے
46:29وَاِذْ صَرَفْنَاۤ اِلَیْكَ نَفَرًا مِّنَ الْجِنِّ یَسْتَمِعُوْنَ الْقُرْاٰنَ ۚ فَلَمَّا حَضَرُوْهُ قَالُوْۤا اَنْصِتُوْا ۚ فَلَمَّا قُضِیَ وَلَّوْا اِلٰی قَوْمِهِمْ مُّنْذِرِیْنَ
وَاِذْwa-idhAnd whenاور جبصَرَفْنَاۤṣarafnāWe directedپھیر لائے ہماِلَیْكَilaykato youآپ کی طرفنَفَرًاnafarana partyایک گروہمِّنَminaofسےالْجِنِّl-jinithe jinnجنوں میں سےیَسْتَمِعُوْنَyastamiʿūnalisteningجو غور سے سن رہے تھےالْقُرْاٰنَ ۚl-qur'āna(to) the QuranقرآنفَلَمَّاfalammāAnd whenپھر جبحَضَرُوْهُḥaḍarūhuthey attended itوہ حاضر ہوئے آپ کے پاس۔ اس کے پاسقَالُوْۤاqālūthey saidکہنے لگےاَنْصِتُوْا ۚanṣitūListen quietlyچپ ہوجاؤفَلَمَّاfalammāAnd whenتو جبقُضِیَquḍiyait was concludedپورا کر دیا گیا۔پڑھ لیا گیاوَلَّوْاwallawthey turned backپھرگئےاِلٰیilātoطرفقَوْمِهِمْqawmihimtheir peopleاپنی قوم کیمُّنْذِرِیْنَmundhirīna(as) warnersخبردار کرنے والے بن
And [mention, O Muhammad], when We directed to you a few of the jinn, listening to the Qur'an. And when they attended it, they said, "Listen quietly." And when it was concluded, they went back to their people as warners.
(اور وہ واقعہ بھی قابل ذکر ہے) جب ہم جنوں کے ایک گروہ کو تمہاری طرف لے آئے تھے تاکہ قرآن سنیں جب وہ اُس جگہ پہنچے (جہاں تم قرآن پڑھ رہے تھے) تو انہوں نے آپس میں کہا خاموش ہو جاؤ پھر جب وہ پڑھا جا چکا تو وہ خبردار کرنے والے بن کر اپنی قوم کی طرف پلٹے
46:30قَالُوْا یٰقَوْمَنَاۤ اِنَّا سَمِعْنَا كِتٰبًا اُنْزِلَ مِنْ بَعْدِ مُوْسٰی مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ یَهْدِیْۤ اِلَی الْحَقِّ وَاِلٰی طَرِیْقٍ مُّسْتَقِیْمٍ
قَالُوْاqālūThey saidانہوں نے کہایٰقَوْمَنَاۤyāqawmanāO our peopleاے ہماری قوماِنَّاinnāIndeed, weبیشک ہم نےسَمِعْنَاsamiʿ'nā[we] have heardسنی ہم نےكِتٰبًاkitābana Bookایک کتاباُنْزِلَunzilarevealedاتاری گئیمِنْminafterکےبَعْدِbaʿdiafterبعدمُوْسٰیmūsāMusaموسیٰ کےمُصَدِّقًاmuṣaddiqanconfirmingتصدیق کرنے والیلِّمَاlimāwhatواسطے اس کے جوبَیْنَbayna(was) before itدرمیانیَدَیْهِyadayhi(was) before itاس کے دونوں ہاتھوں کے۔ جو اس سے پہلے ہےیَهْدِیْۤyahdīguidingہدایت دیتی ہےاِلَیilātoطرفالْحَقِّl-ḥaqithe truthحق کیوَاِلٰیwa-ilāand toاور طرفطَرِیْقٍṭarīqina Pathراستے کےمُّسْتَقِیْمٍmus'taqīminStraightسیدھے
They said, "O our people, indeed we have heard a [recited] Book revealed after Moses confirming what was before it which guides to the truth and to a straight path.
انہوں نے جا کر کہا، "اے ہماری قوم کے لوگو، ہم نے ایک کتاب سنی ہے جو موسیٰؑ کے بعد نازل کی گئی ہے، تصدیق کرنے والی ہے اپنے سے پہلے آئی ہوئی کتابوں کی، رہنمائی کرتی ہے حق اور راہ راست کی طرف
46:31یٰقَوْمَنَاۤ اَجِیْبُوْا دَاعِیَ اللّٰهِ وَاٰمِنُوْا بِهٖ یَغْفِرْ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ وَیُجِرْكُمْ مِّنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ
یٰقَوْمَنَاۤyāqawmanāO our people!اے ہماری قوماَجِیْبُوْاajībūRespondجواب دو ۔ دعوت قبول کرودَاعِیَdāʿiya(to the) callerداعی کی۔ طرف بلانے والے کیاللّٰهِl-lahi(of) Allahاللہ کیوَاٰمِنُوْاwaāminūand believeاور ایمان لے آؤبِهٖbihiin himاس کے ساتھیَغْفِرْyaghfirHe will forgiveبخش دے گالَكُمْlakumfor youتمہارے لیےمِّنْminofسےذُنُوْبِكُمْdhunūbikumyour sinsتمہارے گناہوں میں سےوَیُجِرْكُمْwayujir'kumand will protect youاور پناہ دے گا تم کو۔ بچالے گا تم کومِّنْminfromسےعَذَابٍʿadhābina punishmentعذاب (سے)اَلِیْمٍalīminpainfulدردناک
O our people, respond to the Messenger of Allah and believe in him; Allah will forgive for you your sins and protect you from a painful punishment.
اے ہماری قوم کے لوگو، اللہ کی طرف بلانے والے کی دعوت قبول کر لو اور اس پر ایمان لے آؤ، اللہ تمہارے گناہوں سے درگزر فرمائے گا اور تمہیں عذاب الیم سے بچا دے گا
46:32وَمَنْ لَّا یُجِبْ دَاعِیَ اللّٰهِ فَلَیْسَ بِمُعْجِزٍ فِی الْاَرْضِ وَلَیْسَ لَهٗ مِنْ دُوْنِهٖۤ اَوْلِیَآءُ ؕ اُولٰٓىِٕكَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ
وَمَنْwamanAnd whoeverاور جولَّاlā(does) notنہیُجِبْyujibrespondجواب دےدَاعِیَdāʿiya(to the) callerداعی کواللّٰهِl-lahi(of) Allahاللہ کےفَلَیْسَfalaysathen notتو نہیں ہےبِمُعْجِزٍbimuʿ'jizinhe can escapeعاجز کرنے والافِیfīinمیںالْاَرْضِl-arḍithe earthزمین (میں)وَلَیْسَwalaysaand notاور نہیںلَهٗlahufor himاس کے لیےمِنْminbesides Himدُوْنِهٖۤdūnihibesides Himاس کے سوااَوْلِیَآءُ ؕawliyāuprotectorsکوئی حامی و مددگاراُولٰٓىِٕكَulāikaThoseیہی لوگفِیْfī(are) inمیںضَلٰلٍḍalālinerrorگمراہی (میں) ہیںمُّبِیْنٍmubīninclearکھلی
But he who does not respond to the Caller of Allah will not cause failure [to Him] upon earth, and he will not have besides Him any protectors. Those are in manifest error."
اور جو کوئی اللہ کے داعی کی بات نہ مانے وہ نہ زمین میں خود کوئی بل بوتا رکھتا ہے کہ اللہ کو زچ کر دے، اور نہ اس کے کوئی ایسے حامی و سرپرست ہیں کہ اللہ سے اس کو بچا لیں ایسے لوگ کھلی گمراہی میں پڑ ے ہوئے ہیں
46:33اَوَلَمْ یَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلَمْ یَعْیَ بِخَلْقِهِنَّ بِقٰدِرٍ عَلٰۤی اَنْ یُّحْیِ الْمَوْتٰی ؕ بَلٰۤی اِنَّهٗ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
اَوَلَمْawalamDo notکیا نہیںیَرَوْاyarawthey seeانہوں نے دیکھااَنَّannathatبیشکاللّٰهَl-lahaAllahاللہالَّذِیْalladhī(is) the One Whoوہ ذات ہےخَلَقَkhalaqacreatedجس نے پیدا کیاالسَّمٰوٰتِl-samāwātithe heavensآسمانوں کووَالْاَرْضَwal-arḍaand the earthاور زمین کووَلَمْwalamand (did) notاور نہیںیَعْیَyaʿyaget tiredتھکابِخَلْقِهِنَّbikhalqihinnaby their creationساتھ ان کی تخلیق کےبِقٰدِرٍbiqādirin(is) ableقادر ہےعَلٰۤیʿalāto give lifeاس بات پراَنْanto give lifeکہیُّحْیِyuḥ'yiyato give lifeوہ زندہ کرےالْمَوْتٰی ؕl-mawtā(to) the deadمردوں کوبَلٰۤیbalāYesکیوں نہیںاِنَّهٗinnahuindeed Heبیشک وہعَلٰیʿalā(is) onپركُلِّkullieveryہرشَیْءٍshayinthingچیز (پر)قَدِیْرٌqadīrunAll-Powerfulقدرت رکھنے والا ہے
Do they not see that Allah, who created the heavens and earth and did not fail in their creation, is able to give life to the dead? Yes. Indeed, He is over all things competent.
اور کیا اِن لوگوں کو یہ سجھائی نہیں دیتا کہ جس خدا نے یہ زمین اور آسمان پیدا کیے ہیں اور ان کو بناتے ہوئے جو نہ تھکا، وہ ضرور اس پر قادر ہے کہ مُردوں کو جلا اٹھائے؟ کیوں نہیں، یقیناً وہ ہر چیز کی قدرت رکھتا ہے
46:34وَیَوْمَ یُعْرَضُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا عَلَی النَّارِ ؕ اَلَیْسَ هٰذَا بِالْحَقِّ ؕ قَالُوْا بَلٰی وَرَبِّنَا ؕ قَالَ فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ
وَیَوْمَwayawmaAnd (the) Dayاور جس دنیُعْرَضُyuʿ'raḍuare exposedپیش کیے جائیں گےالَّذِیْنَalladhīnathose whoوہ لوگكَفَرُوْاkafarūdisbelievedجنہوں نے کفر کیاعَلَیʿalātoپرالنَّارِ ؕl-nārithe Fireآگ (پر)اَلَیْسَalaysaIs not(اس وقت پوچھا جائے گا)کیا نہیں ہےهٰذَاhādhāthisیہبِالْحَقِّ ؕbil-ḥaqithe truthحققَالُوْاqālūThey will sayوہ کہیں گےبَلٰیbalāYesکیوں نہیںوَرَبِّنَا ؕwarabbināby our Lordقسم ہے ہمارے رب کیقَالَqālaHe will sayفرمائے گافَذُوْقُواfadhūqūThen tasteپس چکھوالْعَذَابَl-ʿadhābathe punishmentعذاببِمَاbimābecauseبوجہ اس کے جوكُنْتُمْkuntumyou used (to)تھے تمتَكْفُرُوْنَtakfurūnadisbelieveتم کفر کرتے
And the Day those who disbelieved are exposed to the Fire [it will be said], "Is this not the truth?" They will say, "Yes, by our Lord." He will say, "Then taste the punishment because you used to disbelieve."
جس روز یہ کافر آگ کے سامنے لائے جائیں گے، اُس وقت اِن سے پوچھا جائے گا "کیا یہ حق نہیں ہے؟" یہ کہیں گے "ہاں، ہمارے رب کی قسم (یہ واقعی حق ہے)" اللہ فرمائے گا، "اچھا تو اب عذاب کا مزا چکھو اپنے اُس انکار کی پاداش میں جو تم کرتے رہے تھے
46:35فَاصْبِرْ كَمَا صَبَرَ اُولُوا الْعَزْمِ مِنَ الرُّسُلِ وَلَا تَسْتَعْجِلْ لَّهُمْ ؕ كَاَنَّهُمْ یَوْمَ یَرَوْنَ مَا یُوْعَدُوْنَ ۙ لَمْ یَلْبَثُوْۤا اِلَّا سَاعَةً مِّنْ نَّهَارٍ ؕ بَلٰغٌ ۚ فَهَلْ یُهْلَكُ اِلَّا الْقَوْمُ الْفٰسِقُوْنَ
فَاصْبِرْfa-iṣ'birSo be patientپس صبر کروكَمَاkamāasجیسا کہصَبَرَṣabarahad patienceصبر کیااُولُواulūthose of determinationوالوں نےالْعَزْمِl-ʿazmithose of determinationہمت (والوں نے)مِنَminaofسےالرُّسُلِl-rusulithe Messengersرسولوں میں (سے)وَلَاwalāand (do) notاور نہتَسْتَعْجِلْtastaʿjilseek to hastenتم جلدی کرولَّهُمْ ؕlahumfor themان کے لیےكَاَنَّهُمْka-annahumAs if they hadگویا کہ وہیَوْمَyawma(the) Dayجس دنیَرَوْنَyarawnathey seeوہ دیکھیں گےمَاmāwhatاسے جویُوْعَدُوْنَ ۙyūʿadūnathey were promisedوہ وعدہ دیئے جاتے ہیںلَمْlamnotنہیںیَلْبَثُوْۤاyalbathūremainedوہ ٹھہریں گےاِلَّاillāexceptمگرسَاعَةًsāʿatanan hourایک گھڑیمِّنْminofسےنَّهَارٍ ؕnahārina dayدن میں (سے)بَلٰغٌ ۚbalāghunA clear Messageپیغام پہنچانا ہےفَهَلْfahalBut willتو نہیںیُهْلَكُyuh'laku(any) be destroyedہلاک کی جائے گیاِلَّاillāexceptمگرالْقَوْمُl-qawmuthe peopleقومالْفٰسِقُوْنَl-fāsiqūnathe defiantly disobedientفاسق
So be patient, [O Muhammad], as were those of determination among the messengers and do not be impatient for them. It will be - on the Day they see that which they are promised - as though they had not remained [in the world] except an hour of a day. [This is] notification. And will [any] be destroyed except the defiantly disobedient people?
پس اے نبیؐ، صبر کرو جس طرح اولوالعزم رسولوں نے صبر کیا ہے، اور ان کے معاملہ میں جلدی نہ کرو جس روز یہ لوگ اُس چیز کو دیکھ لیں گے جس کا اِنہیں خوف دلایا جا رہا ہے تو اِنہیں یوں معلوم ہو گا کہ جیسے دنیا میں دن کی ایک گھڑی بھر سے زیادہ نہیں رہے تھے بات پہنچا دی گئی، اب کیا نافرمان لوگوں کے سوا اور کوئی ہلاک ہو گا؟
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google PlayArabic text in IndoPak script. English translation: Sahih International. Urdu translation: Maulana Abul A'la Maududi. Word-by-word meanings from the Quranic Arabic Corpus and the Quranic Universal Library.