يس
Surah Ya-Sin word by word
“Ya-Sin” · Surah 36 · 83 verses · English & Urdu
Read Surah Ya-Sin one word at a time. Under each verse you'll find every Arabic word with its transliteration and its meaning in English and Urdu, followed by the full translation of the verse.
36:1یٰسٓ
یٰسٓya-seenYa Sinیس
Ya, Seen.
یٰس
36:2وَالْقُرْاٰنِ الْحَكِیْمِ
وَالْقُرْاٰنِwal-qur'āniBy the Quranقسم ہے قرآنالْحَكِیْمِl-ḥakīmithe Wiseحکیم کی
By the wise Qur'an.
قسم ہے قرآن حکیم کی
36:3اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَ
اِنَّكَinnakaIndeed youبیشک آپلَمِنَlamina(are) amongالبتہ سے ہیںالْمُرْسَلِیْنَl-mur'salīnathe Messengersرسولوں میں (سے ہیں)
Indeed you, [O Muhammad], are from among the messengers,
کہ تم یقیناً رسولوں میں سے ہو
36:4عَلٰی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ
عَلٰیʿalāOnپرصِرَاطٍṣirāṭina Pathراستے کی طرفمُّسْتَقِیْمٍmus'taqīminstraightسیدھے
On a straight path.
سیدھے راستے پر ہو
36:5تَنْزِیْلَ الْعَزِیْزِ الرَّحِیْمِ
تَنْزِیْلَtanzīlaA revelationنازل کردہ ہےالْعَزِیْزِl-ʿazīzi(of) the All-Mightyزبردستالرَّحِیْمِl-raḥīmithe Most Mercifulرحم فرمانے والی ہستی کی طرف
[This is] a revelation of the Exalted in Might, the Merciful,
(اور یہ قرآن) غالب اور رحیم ہستی کا نازل کردہ ہے
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google Play
36:6لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اُنْذِرَ اٰبَآؤُهُمْ فَهُمْ غٰفِلُوْنَ
لِتُنْذِرَlitundhiraThat you may warnتاکہ تم خبردار کروقَوْمًاqawmana peopleایک قوم کومَّاۤmānotنہیںاُنْذِرَundhirawere warnedخبردار کیے گئےاٰبَآؤُهُمْābāuhumtheir forefathersان کے آباؤ اجدادفَهُمْfahumso theyپس وہغٰفِلُوْنَghāfilūna(are) heedlessغافل ہیں
That you may warn a people whose forefathers were not warned, so they are unaware.
تاکہ تم خبردار کرو ایک ایسی قوم کو جس کے باپ دادا خبردار نہ کیے گئے تھے اور اس وجہ سے وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں
36:7لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلٰۤی اَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ
لَقَدْlaqadCertainlyالبتہ تحقیقحَقَّḥaqqa(has) proved trueحق ہوئی۔ ثابت ہوئیالْقَوْلُl-qawluthe wordباتعَلٰۤیʿalāuponپراَكْثَرِهِمْaktharihimmost of themان کی اکثریت (پر )فَهُمْfahumso theyکہ وہلَاlā(do) notنہیںیُؤْمِنُوْنَyu'minūnabelieveایمان لائیں گے
Already the word has come into effect upon most of them, so they do not believe.
اِن میں سے اکثر لوگ فیصلہ عذاب کے مستحق ہو چکے ہیں، اسی لیے وہ ایمان نہیں لاتے
36:8اِنَّا جَعَلْنَا فِیْۤ اَعْنَاقِهِمْ اَغْلٰلًا فَهِیَ اِلَی الْاَذْقَانِ فَهُمْ مُّقْمَحُوْنَ
اِنَّاinnāIndeedبیشک ہم نےجَعَلْنَاjaʿalnā[We] have placedڈال دیے ہم نےفِیْۤfīonمیںاَعْنَاقِهِمْaʿnāqihimtheir necksان کی گردنوں میںاَغْلٰلًاaghlālaniron collarsطوقفَهِیَfahiyaand theyتو وہاِلَیilā(are up) toتکالْاَذْقَانِl-adhqānithe chinsٹھوڑیوں تک ہیںفَهُمْfahumso theyتو وہمُّقْمَحُوْنَmuq'maḥūna(are with) heads aloftسر اٹھائے ہوئے ہیں
Indeed, We have put shackles on their necks, and they are to their chins, so they are with heads [kept] aloft.
ہم نے اُن کی گردنوں میں طوق ڈال دیے ہیں جن سے وہ ٹھوڑیوں تک جکڑے گئے ہیں، اس لیے وہ سر اٹھائے کھڑے ہیں
36:9وَجَعَلْنَا مِنْ بَیْنِ اَیْدِیْهِمْ سَدًّا وَّمِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰهُمْ فَهُمْ لَا یُبْصِرُوْنَ
وَجَعَلْنَاwajaʿalnāAnd We have madeاور بنادی ہم نےمِنْminbefore themسےبَیْنِbaynibefore themدرمیاناَیْدِیْهِمْaydīhimbefore themان کے سامنے سےسَدًّاsaddana barrierایک دیواروَّمِنْwaminand behind themاور سےخَلْفِهِمْkhalfihimand behind themان کے پیچھے سےسَدًّاsaddana barrierایک دیوارفَاَغْشَیْنٰهُمْfa-aghshaynāhumand We covered themپھر ڈھانپ دیا ہم نے ان کوفَهُمْfahumso theyپس وہلَاlā(do) notنہیںیُبْصِرُوْنَyub'ṣirūnaseeوہ دیکھ پاتے
And We have put before them a barrier and behind them a barrier and covered them, so they do not see.
ہم نے ایک دیوار اُن کے آگے کھڑی کر دی ہے اور ایک دیوار اُن کے پیچھے ہم نے انہیں ڈھانک دیا ہے، انہیں اب کچھ نہیں سوجھتا
36:10وَسَوَآءٌ عَلَیْهِمْ ءَاَنْذَرْتَهُمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ
وَسَوَآءٌwasawāonAnd it (is) sameاور برابر ہےعَلَیْهِمْʿalayhimto themان پرءَاَنْذَرْتَهُمْa-andhartahumwhether you warn themخواہ تم ڈراؤ ان کواَمْamorیالَمْlam(do) notنہتُنْذِرْهُمْtundhir'humwarn themتم ڈراؤ ان کولَاlānotنہیںیُؤْمِنُوْنَyu'minūnathey will believeوہ ایمان لائیں گے
And it is all the same for them whether you warn them or do not warn them - they will not believe.
ان کے لیے یکساں ہے، تم انہیں خبردار کرو یا نہ کرو، یہ نہ مانیں گے
36:11اِنَّمَا تُنْذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّكْرَ وَخَشِیَ الرَّحْمٰنَ بِالْغَیْبِ ۚ فَبَشِّرْهُ بِمَغْفِرَةٍ وَّاَجْرٍ كَرِیْمٍ
اِنَّمَاinnamāOnlyبیشکتُنْذِرُtundhiruyou (can) warnتم خبردار کرسکتے ہومَنِmani(him) whoاس کو جواتَّبَعَittabaʿafollowsپیروی کرےالذِّكْرَl-dhik'rathe Reminderنصیحت کیوَخَشِیَwakhashiyaand fearsاور ڈرتا ہوںالرَّحْمٰنَl-raḥmānathe Most Graciousرحمن سےبِالْغَیْبِ ۚbil-ghaybiin the unseenساتھ غیب کے۔ غائبانہ طور پرفَبَشِّرْهُfabashir'huSo give him glad tidingsپس خوش خبری دے دو اس کوبِمَغْفِرَةٍbimaghfiratinof forgivenessبخشش کیوَّاَجْرٍwa-ajrinand a rewardاجر کیكَرِیْمٍkarīminnobleعزت والے
You can only warn one who follows the message and fears the Most Merciful unseen. So give him good tidings of forgiveness and noble reward.
تم تو اُسی شخص کو خبردار کر سکتے ہی جو نصیحت کی پیروی کرے اور بے دیکھے خدائے رحمان سے ڈرے اُسے مغفرت اور اجر کریم کی بشارت دے دو
36:12اِنَّا نَحْنُ نُحْیِ الْمَوْتٰی وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوْا وَاٰثَارَهُمْ ؔؕ وَكُلَّ شَیْءٍ اَحْصَیْنٰهُ فِیْۤ اِمَامٍ مُّبِیْنٍ
اِنَّاinnāIndeedبیشک ہمنَحْنُnaḥnuWeہم ہینُحْیِnuḥ'yīgive lifeہم زندہ کریں گےالْمَوْتٰیl-mawtā(to) the deadمردوں کووَنَكْتُبُwanaktubuand We recordاور ہم لکھ رہے ہیںمَاmāwhatجوقَدَّمُوْاqaddamūthey have sent beforeانہوں نے آگے بھیجاوَاٰثَارَهُمْ ؔؕwaāthārahumand their footprintsاور ان کے آثار کووَكُلَّwakullaand everyاور ہرشَیْءٍshayinthingچیز کواَحْصَیْنٰهُaḥṣaynāhuWe have enumerated itشمار کررکھا ہے ہم نے اس کوفِیْۤfīinمیںاِمَامٍimāmina Registerایک کتاب میںمُّبِیْنٍmubīninclearواضح
Indeed, it is We who bring the dead to life and record what they have put forth and what they left behind, and all things We have enumerated in a clear register.
ہم یقیناً ایک روز مردوں کو زندہ کرنے والے ہیں جو کچھ افعال انہوں نے کیے ہیں وہ سب ہم لکھتے جا رہے ہیں، اور جو کچھ آثار انہوں نے پیچھے چھوڑے ہیں وہ بھی ہم ثبت کر رہے ہیں ہر چیز کو ہم نے ایک کھلی کتاب میں درج کر رکھا ہے
36:13وَاضْرِبْ لَهُمْ مَّثَلًا اَصْحٰبَ الْقَرْیَةِ ۘ اِذْ جَآءَهَا الْمُرْسَلُوْنَ
وَاضْرِبْwa-iḍ'ribAnd set forthاور بیان کرولَهُمْlahumto themان کے لیےمَّثَلًاmathalanan exampleایک مثالاَصْحٰبَaṣḥāba(of the) companionsوالوں کیالْقَرْیَةِ ۘl-qaryati(of) the cityبستی (والوں کی)اِذْidhwhenجبجَآءَهَاjāahācame to itآئے ان کے پاسالْمُرْسَلُوْنَl-mur'salūnathe Messengersبھیجے ہوئے (پیغمبر)
And present to them an example: the people of the city, when the messengers came to it -
اِنہیں مثال کے طور پر اُس بستی والوں کا قصہ سناؤ جبکہ اُس میں رسول آئے تھے
36:14اِذْ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْهِمُ اثْنَیْنِ فَكَذَّبُوْهُمَا فَعَزَّزْنَا بِثَالِثٍ فَقَالُوْۤا اِنَّاۤ اِلَیْكُمْ مُّرْسَلُوْنَ
اِذْidhWhenجباَرْسَلْنَاۤarsalnāWe sentبھیجا ہم نےاِلَیْهِمُilayhimuto themان کی طرفاثْنَیْنِith'naynitwo (Messengers)دو کوفَكَذَّبُوْهُمَاfakadhabūhumābut they denied both of themتو انہوں نے جھٹلادیا ان دونوں کوفَعَزَّزْنَاfaʿazzaznāso We strengthened themتو قوت دی ہم نے/ تائید کی ہم نےبِثَالِثٍbithālithinwith a thirdساتھ ایک تیسرے کےفَقَالُوْۤاfaqālūand they saidتو انہوں نے کہااِنَّاۤinnāIndeed Weبیشک ہماِلَیْكُمْilaykumto youتمہاری طرفمُّرْسَلُوْنَmur'salūna(are) Messengersبھیجے گئے ہیں/ بھیجے جانے والے ہیں
When We sent to them two but they denied them, so We strengthened them with a third, and they said, "Indeed, we are messengers to you."
ہم نے ان کی طرف دو رسول بھیجے اور انہوں نے دونوں کو جھٹلا دیا پھر ہم نے تیسرا مدد کے لیے بھیجا اور ان سب نے کہا "ہم تمہاری طرف رسول کی حیثیت سے بھیجے گئے ہیں
36:15قَالُوْا مَاۤ اَنْتُمْ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا ۙ وَمَاۤ اَنْزَلَ الرَّحْمٰنُ مِنْ شَیْءٍ ۙ اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا تَكْذِبُوْنَ
قَالُوْاqālūThey saidانہوں نے کہامَاۤmāNotنہیںاَنْتُمْantumyouتماِلَّاillā(are) butمگربَشَرٌbasharunhuman beingsایک انسانمِّثْلُنَا ۙmith'lunālike usہماری طرحوَمَاۤwamāand notاور نہیںاَنْزَلَanzalahas revealedنازل کیاالرَّحْمٰنُl-raḥmānuthe Most Graciousرحمن نےمِنْminanyسےشَیْءٍ ۙshayinthingکسی چیز کواِنْinNotنہیںاَنْتُمْantumyouہو تماِلَّاillā(are) butمگرتَكْذِبُوْنَtakdhibūnalyingجھوٹ بولتے
They said, "You are not but human beings like us, and the Most Merciful has not revealed a thing. You are only telling lies."
بستی والوں نے کہا "تم کچھ نہیں ہو مگر ہم جیسے چند انسان، اور خدائے رحمٰن نے ہرگز کوئی چیز نازل نہیں کی ہے، تم محض جھوٹ بولتے ہو
36:16قَالُوْا رَبُّنَا یَعْلَمُ اِنَّاۤ اِلَیْكُمْ لَمُرْسَلُوْنَ
قَالُوْاqālūThey saidانہوں نے کہارَبُّنَاrabbunāOur Lordہمارا ربیَعْلَمُyaʿlamuknowsجانتا ہےاِنَّاۤinnāthat weبیشک ہماِلَیْكُمْilaykumto youتمہاری طرفلَمُرْسَلُوْنَlamur'salūna(are) surely Messengersالبتہ بھیجے ہوئے ہیں
They said, "Our Lord knows that we are messengers to you,
رسولوں نے کہا "ہمارا رب جانتا ہے کہ ہم ضرور تمہاری طرف رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں
36:17وَمَا عَلَیْنَاۤ اِلَّا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ
وَمَاwamāAnd notاور نہیںعَلَیْنَاۤʿalaynā(is) on usہم پراِلَّاillāexceptمگرالْبَلٰغُl-balāghuthe conveyanceپہنچا دیناالْمُبِیْنُl-mubīnuclearصاف صاف ۔ کھلم کھلا
And we are not responsible except for clear notification."
اور ہم پر صاف صاف پیغام پہنچا دینے کے سوا کوئی ذمہ داری نہیں ہے
36:18قَالُوْۤا اِنَّا تَطَیَّرْنَا بِكُمْ ۚ لَىِٕنْ لَّمْ تَنْتَهُوْا لَنَرْجُمَنَّكُمْ وَلَیَمَسَّنَّكُمْ مِّنَّا عَذَابٌ اَلِیْمٌ
قَالُوْۤاqālūThey saidانہوں نے کہااِنَّاinnāIndeedبیشک ہمتَطَیَّرْنَاtaṭayyarnā[we] see an evil omenمنحوس سمجھتے ہیں ہم /فال بد سمجھتے ہیں ہمبِكُمْ ۚbikumfrom youتم کولَىِٕنْla-inIfالبتہ اگرلَّمْlamnotنہیںتَنْتَهُوْاtantahūyou desistتم باز آئےلَنَرْجُمَنَّكُمْlanarjumannakumsurely we will stone youالبتہ ہم ضرور سنگسار کردیں گے تم کووَلَیَمَسَّنَّكُمْwalayamassannakumand surely will touch youاور البتہ ضرور چھوئے گا تم کومِّنَّاminnāfrom usہماری طرف سےعَذَابٌʿadhābuna punishmentعذاباَلِیْمٌalīmunpainfulدرد ناک
They said, "Indeed, we consider you a bad omen. If you do not desist, we will surely stone you, and there will surely touch you, from us, a painful punishment."
بستی والے کہنے لگے "ہم تو تمہیں اپنے لیے فال بد سمجھتے ہیں اگر تم باز نہ آئے تو ہم تم کو سنگسار کر دیں گے اور ہم سے تم بڑی دردناک سزا پاؤ گے
36:19قَالُوْا طَآىِٕرُكُمْ مَّعَكُمْ ؕ اَىِٕنْ ذُكِّرْتُمْ ؕ بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُوْنَ
قَالُوْاqālūThey saidانہوں نے کہاطَآىِٕرُكُمْṭāirukumYour evil omenتمہاری فال بد/تمہاری نحوستمَّعَكُمْ ؕmaʿakum(be) with you!تمہارے ساتھ ہےاَىِٕنْa-inIs it becauseکیا بھلا اس لئے کہذُكِّرْتُمْ ؕdhukkir'tumyou are admonishedنصحیت کئے گئے تم/ تم یہ سب باتیں بنا رہے ہوبَلْbalNayبلکہاَنْتُمْantumyouتمقَوْمٌqawmun(are) a peopleایک قوم ہومُّسْرِفُوْنَmus'rifūnatransgressingحد سے بڑی ہوئی
They said, "Your omen is with yourselves. Is it because you were reminded? Rather, you are a transgressing people."
رسولوں نے جواب دیا "تمہاری فال بد تو تمہارے اپنے ساتھ لگی ہوئی ہے کیا یہ باتیں تم اِس لیے کرتے ہو کہ تمہیں نصیحت کی گئی؟ اصل بات یہ ہے کہ تم حد سے گزرے ہوئے لوگ ہو
36:20وَجَآءَ مِنْ اَقْصَا الْمَدِیْنَةِ رَجُلٌ یَّسْعٰی قَالَ یٰقَوْمِ اتَّبِعُوا الْمُرْسَلِیْنَ
وَجَآءَwajāaAnd cameاور آیامِنْminfromسےاَقْصَاaqṣā(the) farthest endدور دراز حصے سےالْمَدِیْنَةِl-madīnati(of) the cityشہر کےرَجُلٌrajuluna manایک شخصیَّسْعٰیyasʿārunningدوڑتا ہواقَالَqālaHe saidبولایٰقَوْمِyāqawmiO my People!اے میری قوماتَّبِعُواittabiʿūFollowپیروی کروالْمُرْسَلِیْنَl-mur'salīnathe Messengersرسولوں کی
And there came from the farthest end of the city a man, running. He said, "O my people, follow the messengers.
اتنے میں شہر کے دُور دراز گوشے سے ایک شخص دوڑتا ہوا آیا اور بولا "اے میری قوم کے لوگو، رسولوں کی پیروی اختیار کر لو
36:21اتَّبِعُوْا مَنْ لَّا یَسْـَٔلُكُمْ اَجْرًا وَّهُمْ مُّهْتَدُوْنَ
اتَّبِعُوْاittabiʿūFollowپیروی کرومَنْman(those) whoجولَّاlā(do) notنہیںیَسْـَٔلُكُمْyasalukumask (of) youسوال کرتے تم سے/ مانگتے تم سےاَجْرًاajranany paymentکوئی اجروَّهُمْwahumand theyاور وہمُّهْتَدُوْنَmuh'tadūna(are) rightly guidedہدایت یافتہ ہیں
Follow those who do not ask of you [any] payment, and they are [rightly] guided.
پیروی کرو اُن لوگوں کی جو تم سے کوئی اجر نہیں چاہتے اور ٹھیک راستے پر ہیں
36:22وَمَا لِیَ لَاۤ اَعْبُدُ الَّذِیْ فَطَرَنِیْ وَاِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
وَمَاwamāAnd whatاور کیا ہےلِیَliya(is) for meمیرے لئے/ کیا ہے مجھ کولَاۤlā(that) notکہ نہاَعْبُدُaʿbuduI worshipمیں عبادت کروںالَّذِیْalladhīthe One Whoاس ذات کیفَطَرَنِیْfaṭaranīcreated meجس نے پیدا کیا مجھ کووَاِلَیْهِwa-ilayhiand to Whomاور اس کی طرفتُرْجَعُوْنَtur'jaʿūnayou will be returnedتم لوٹائے جاؤ گے
And why should I not worship He who created me and to whom you will be returned?
آخر کیوں نہ میں اُس ہستی کی بندگی کروں جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور جس کی طرف تم سب کو پلٹ کر جانا ہے؟
36:23ءَاَتَّخِذُ مِنْ دُوْنِهٖۤ اٰلِهَةً اِنْ یُّرِدْنِ الرَّحْمٰنُ بِضُرٍّ لَّا تُغْنِ عَنِّیْ شَفَاعَتُهُمْ شَیْـًٔا وَّلَا یُنْقِذُوْنِ
ءَاَتَّخِذُa-attakhidhuShould I takeکیا میں بنالوںمِنْminbesides Himسےدُوْنِهٖۤdūnihibesides Himاس کے سوااٰلِهَةًālihatangodsکچھ الٰہاِنْinIfاگریُّرِدْنِyurid'niintends for meارادہ کرے میرے ساتھ/ چاہے میرے ساتھالرَّحْمٰنُl-raḥmānuthe Most Graciousرحمنبِضُرٍّbiḍurrinany harmکسی تکلیف کا/ نقصان کولَّاlānotنہتُغْنِtugh'niwill availنہ کام آئے گیعَنِّیْʿannī[from] meمجھ کوشَفَاعَتُهُمْshafāʿatuhumtheir intercessionان کی سفارششَیْـًٔاshayan(in) anythingکچھ بھیوَّلَاwalāand notاور نہیُنْقِذُوْنِyunqidhūnithey (can) save meوہ بچاسکیں گے مجھ کو
Should I take other than Him [false] deities [while], if the Most Merciful intends for me some adversity, their intercession will not avail me at all, nor can they save me?
کیا میں اُسے چھوڑ کر دوسرے معبود بنا لوں؟ حالانکہ اگر خدائے رحمٰن مجھے کوئی نقصان پہنچانا چاہے تو نہ اُن کی شفاعت میرے کسی کام آ سکتی ہے اور نہ وہ مجھے چھڑا ہی سکتے ہیں
36:24اِنِّیْۤ اِذًا لَّفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ
اِنِّیْۤinnīIndeed Iبیشک میںاِذًاidhanthenتبلَّفِیْlafīsurely would be inالبتہضَلٰلٍḍalālinan errorگمراہی میں ہوں گامُّبِیْنٍmubīninclearکھلی
Indeed, I would then be in manifest error.
اگر میں ایسا کروں تو میں صریح گمراہی میں مبتلا ہو جاؤں گا
36:25اِنِّیْۤ اٰمَنْتُ بِرَبِّكُمْ فَاسْمَعُوْنِ
اِنِّیْۤinnīIndeed Iبیشک میںاٰمَنْتُāmantuhave believedمیں ایمان لایابِرَبِّكُمْbirabbikumin your Lordساتھ تمہارے رب کےفَاسْمَعُوْنِfa-is'maʿūniso listen to meپس سنو مجھ کو
Indeed, I have believed in your Lord, so listen to me."
میں تو تمہارے رب پر ایمان لے آیا، تم بھی میری بات مان لو
36:26قِیْلَ ادْخُلِ الْجَنَّةَ ؕ قَالَ یٰلَیْتَ قَوْمِیْ یَعْلَمُوْنَ
قِیْلَqīlaIt was saidکہا گیاادْخُلِud'khuliEnterداخل ہوجاؤالْجَنَّةَ ؕl-janataParadiseجنت میںقَالَqālaHe saidاس نے کہایٰلَیْتَyālaytaO would that!اے کاشقَوْمِیْqawmīMy peopleمیری قومیَعْلَمُوْنَyaʿlamūnaknewجان لیتی/ جانتی ہوتی
It was said, "Enter Paradise." He said, "I wish my people could know
(آخرکار ان لوگوں نے اسے قتل کر دیا اور) اس شخص سے کہہ دیا گیا کہ "داخل ہو جا جنت میں" اُس نے کہا "کاش میری قوم کو معلوم ہوتا
36:27بِمَا غَفَرَ لِیْ رَبِّیْ وَجَعَلَنِیْ مِنَ الْمُكْرَمِیْنَ
بِمَاbimāOf howبوجہ جس چیز کے/ بوجہ اس کا جوغَفَرَghafarahas forgivenبخش دیالِیْlīmeمجھےرَبِّیْrabbīmy Lordمیرے رب نےوَجَعَلَنِیْwajaʿalanīand placed meاور بنادیا مجھ کومِنَminaamongمیں سےالْمُكْرَمِیْنَl-muk'ramīnathe honored onesباعزت لوگوں
Of how my Lord has forgiven me and placed me among the honored."
کہ میرے رب نے کس چیز کی بدولت میری مغفرت فرما دی اور مجھے با عزت لوگوں میں داخل فرمایا
36:28وَمَاۤ اَنْزَلْنَا عَلٰی قَوْمِهٖ مِنْ بَعْدِهٖ مِنْ جُنْدٍ مِّنَ السَّمَآءِ وَمَا كُنَّا مُنْزِلِیْنَ
وَمَاۤwamāAnd notاور نہیںاَنْزَلْنَاanzalnāWe sent downنازل کیا ہمعَلٰیʿalāuponپرقَوْمِهٖqawmihihis peopleاس کی قوممِنْminafter himبَعْدِهٖbaʿdihiafter himاس کے بعدمِنْminanyکوئیجُنْدٍjundinhostلشکرمِّنَminafromسےالسَّمَآءِl-samāithe heavenآسمانوَمَاwamāand notاور نہكُنَّاkunnāwere Weتھے ہممُنْزِلِیْنَmunzilīna(to) send downنازل کرنے والے
And We did not send down upon his people after him any soldiers from the heaven, nor would We have done so.
اس کے بعد اُس کی قوم پر ہم نے آسمان سے کوئی لشکر نہیں اتارا ہمیں لشکر بھیجنے کی کوئی حاجت نہ تھی
36:29اِنْ كَانَتْ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَاِذَا هُمْ خٰمِدُوْنَ
اِنْinNotنہكَانَتْkānatit wasتھی (وہ بس)اِلَّاillābutمگرصَیْحَةًṣayḥatana shoutچیخوَّاحِدَةًwāḥidatanoneبس ایک ہیفَاِذَاfa-idhāthen behold!تو دفعتاًهُمْhumTheyوہخٰمِدُوْنَkhāmidūna(were) extinguishedوہ بجھے ہوئے تھے
It was not but one shout, and immediately they were extinguished.
بس ایک دھماکہ ہوا اور یکایک وہ سب بجھ کر رہ گئے
36:30یٰحَسْرَةً عَلَی الْعِبَادِ ؔۚ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ
یٰحَسْرَةًyāḥasratanAlasہائے حسرت/ اے حسرتعَلَیʿalāforپرالْعِبَادِ ؔۚl-ʿibādithe servantsبندوںمَاmāNotنہیںیَاْتِیْهِمْyatīhimcame to themآتا ان کے پاسمِّنْminanyکوئیرَّسُوْلٍrasūlinMessengerرسولاِلَّاillābutمگركَانُوْاkānūthey didہیں وہبِهٖbihimock at himاس کے ساتھیَسْتَهْزِءُوْنَyastahziūnamock at himمذاق اڑاتے/ اس کا مذاق اڑاتے
How regretful for the servants. There did not come to them any messenger except that they used to ridicule him.
افسوس بندوں کے حال پر، جو رسول بھی ان کے پاس آیا اُس کا وہ مذاق ہی اڑاتے رہے
36:31اَلَمْ یَرَوْا كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنَ الْقُرُوْنِ اَنَّهُمْ اِلَیْهِمْ لَا یَرْجِعُوْنَ
اَلَمْalamDo notکیا نہیںیَرَوْاyarawthey seeانہوں نے دیکھاكَمْkamhow manyکتنی ہیاَهْلَكْنَاahlaknāWe destroyedہلاک کردیں ہم نےقَبْلَهُمْqablahumbefore themان سے پہلےمِّنَminaofمیں سےالْقُرُوْنِl-qurūnithe generationsبستیوںاَنَّهُمْannahumThat theyبیشک وہاِلَیْهِمْilayhimto themان کی طرفلَاlāwill not returnنہیںیَرْجِعُوْنَyarjiʿūnawill not returnلوٹے/ پلٹے
Have they not considered how many generations We destroyed before them - that they to them will not return?
کیا انہوں نے دیکھا نہیں کہ ان سے پہلے کتنی ہی قوموں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں اور اس کے بعد وہ پھر کبھی ان کی طرف پلٹ کر نہ آئے؟
36:32وَاِنْ كُلٌّ لَّمَّا جَمِیْعٌ لَّدَیْنَا مُحْضَرُوْنَ
وَاِنْwa-inAnd surelyاور نہیںكُلٌّkullunallسب کے سبلَّمَّاlammāthenمگرجَمِیْعٌjamīʿuntogetherسارے ہمارےلَّدَیْنَاladaynābefore Usپاسمُحْضَرُوْنَmuḥ'ḍarūna(will be) broughtحاضر کئے جانے والے ہیں/ حاضر کئے جائیں گے
And indeed, all of them will yet be brought present before Us.
ان سب کو ایک روز ہمارے سامنے حاضر کیا جانا ہے
36:33وَاٰیَةٌ لَّهُمُ الْاَرْضُ الْمَیْتَةُ ۖۚ اَحْیَیْنٰهَا وَاَخْرَجْنَا مِنْهَا حَبًّا فَمِنْهُ یَاْكُلُوْنَ
وَاٰیَةٌwaāyatunAnd a Signاور ایک نشانیلَّهُمُlahumufor themان کے لئےالْاَرْضُl-arḍu(is) the earthزمین ہےالْمَیْتَةُ ۖۚl-maytatudeadمردہاَحْیَیْنٰهَاaḥyaynāhāWe give it lifeزندہ کیا ہم نے اس کووَاَخْرَجْنَاwa-akhrajnāand We bring forthاور نکالا ہم نےمِنْهَاmin'hāfrom itاس میں سےحَبًّاḥabbangrainغلہفَمِنْهُfamin'huand from itتو کچھ اس سےیَاْكُلُوْنَyakulūnathey eatوہ کھاتے ہیں
And a sign for them is the dead earth. We have brought it to life and brought forth from it grain, and from it they eat.
اِن لوگوں کے لئے بے جان زمین ایک نشانی ہے ہم نے اس کو زندگی بخشی اور اس سے غلہ نکالا جسے یہ کھاتے ہیں
36:34وَجَعَلْنَا فِیْهَا جَنّٰتٍ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّاَعْنَابٍ وَّفَجَّرْنَا فِیْهَا مِنَ الْعُیُوْنِ
وَجَعَلْنَاwajaʿalnāAnd We placedاور ہم نے بنائےفِیْهَاfīhāthereinاس میںجَنّٰتٍjannātingardensباغاتمِّنْminofسےنَّخِیْلٍnakhīlindate-palmsکھجوروں (میں)وَّاَعْنَابٍwa-aʿnābinand grapevinesاور انگوروں (میں) سےوَّفَجَّرْنَاwafajjarnāand We caused to gush forthاور پھاڑے ہم نےفِیْهَاfīhāin itاس میںمِنَminaofمیں سےالْعُیُوْنِl-ʿuyūnithe springsچشموں / مختلف چشمے
And We placed therein gardens of palm trees and grapevines and caused to burst forth therefrom some springs -
ہم نے اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے اور اس کے اندر چشمے پھوڑ نکالے
36:35لِیَاْكُلُوْا مِنْ ثَمَرِهٖ ۙ وَمَا عَمِلَتْهُ اَیْدِیْهِمْ ؕ اَفَلَا یَشْكُرُوْنَ
لِیَاْكُلُوْاliyakulūThat they may eatتاکہ وہ کھائیںمِنْminofمیں سےثَمَرِهٖ ۙthamarihiits fruitاسی کی پیدواروَمَاwamāAnd notحالانکہ نہیںعَمِلَتْهُʿamilathumade itکیا اس کام کواَیْدِیْهِمْ ؕaydīhimtheir handsان کے ہاتھوں نےاَفَلَاafalāSo will notکیا پھر نہیںیَشْكُرُوْنَyashkurūnathey be gratefulوہ شکر کریں گے
That they may eat of His fruit. And their hands have not produced it, so will they not be grateful?
تاکہ یہ اس کے پھل کھائیں یہ سب کچھ ان کے اپنے ہاتھوں کا پیدا کیا ہوا نہیں ہے پھر کیا یہ شکر ادا نہیں کرتے؟
36:36سُبْحٰنَ الَّذِیْ خَلَقَ الْاَزْوَاجَ كُلَّهَا مِمَّا تُنْۢبِتُ الْاَرْضُ وَمِنْ اَنْفُسِهِمْ وَمِمَّا لَا یَعْلَمُوْنَ
سُبْحٰنَsub'ḥānaGlory beپاک ہےالَّذِیْalladhī(to) the One Whoوہ ذاتخَلَقَkhalaqacreatedجس نے پیدا کیاالْاَزْوَاجَl-azwāja(in) pairsسب جوڑوں کوكُلَّهَاkullahāallسارے کے سارےمِمَّاmimmāof whatاس میں سےتُنْۢبِتُtunbitugrowsجو اگاتی ہےالْاَرْضُl-arḍuthe earthزمینوَمِنْwaminand ofاور ان کےاَنْفُسِهِمْanfusihimthemselvesاپنے نفسوں میں سےوَمِمَّاwamimmāand of whatاور اس میں سے جولَاlānotنہیںیَعْلَمُوْنَyaʿlamūnathey knowو ہ جانتے
Exalted is He who created all pairs - from what the earth grows and from themselves and from that which they do not know.
پاک ہے وہ ذات جس نے جملہ اقسام کے جوڑے پیدا کیے خواہ وہ زمین کی نباتات میں سے ہوں یا خود اِن کی اپنی جنس (یعنی نوع انسانی) میں سے یا اُن اشیاء میں سے جن کو یہ جانتے تک نہیں ہیں
36:37وَاٰیَةٌ لَّهُمُ الَّیْلُ ۖۚ نَسْلَخُ مِنْهُ النَّهَارَ فَاِذَا هُمْ مُّظْلِمُوْنَ
وَاٰیَةٌwaāyatunAnd a Signاور ایک نشانیلَّهُمُlahumufor themان کے لئےالَّیْلُ ۖۚal-laylu(is) the nightرات ہےنَسْلَخُnaslakhuWe withdrawہم نکال لیتے ہیں/ کھینچتے ہیںمِنْهُmin'hufrom itاس سےالنَّهَارَl-nahārathe dayدن کوفَاِذَاfa-idhāThen behold!تو تبهُمْhumTheyوہمُّظْلِمُوْنَmuẓ'limūna(are) those in darknessاندھیرے میں داخل ہوجاتے ہیں
And a sign for them is the night. We remove from it [the light of] day, so they are [left] in darkness.
اِن کے لیے ایک اور نشانی رات ہے، ہم اُس کے اوپر سے دن ہٹا دیتے ہیں تو اِن پر اندھیرا چھا جاتا ہے
36:38وَالشَّمْسُ تَجْرِیْ لِمُسْتَقَرٍّ لَّهَا ؕ ذٰلِكَ تَقْدِیْرُ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ
وَالشَّمْسُwal-shamsuAnd the sunاور سورجتَجْرِیْtajrīrunsچل رہا ہےلِمُسْتَقَرٍّlimus'taqarrinto a term appointedواسطے ایک ٹھکانے کے /اپنے مقررہ ٹھکانے میںلَّهَا ؕlahāfor itاس کے لئےذٰلِكَdhālikaThatیہتَقْدِیْرُtaqdīru(is the) Decreeاندازہ ہےالْعَزِیْزِl-ʿazīzi(of) the All-Mightyزبردستالْعَلِیْمِl-ʿalīmithe All-Knowingعلم والے کا
And the sun runs [on course] toward its stopping point. That is the determination of the Exalted in Might, the Knowing.
اور سورج، وہ اپنے ٹھکانے کی طرف چلا جا رہا ہے یہ زبردست علیم ہستی کا باندھا ہوا حساب ہے
36:39وَالْقَمَرَ قَدَّرْنٰهُ مَنَازِلَ حَتّٰی عَادَ كَالْعُرْجُوْنِ الْقَدِیْمِ
وَالْقَمَرَwal-qamaraAnd the moonاور چاندقَدَّرْنٰهُqaddarnāhuWe have ordained for itمقرر کی ہم نے اس کیمَنَازِلَmanāzilaphasesمنزلیںحَتّٰیḥattāuntilیہاں تک کہعَادَʿādait returnsوہ لوٹ جانا ہےكَالْعُرْجُوْنِkal-ʿur'jūnilike the date stalkپتلی ٹہنی کی طرح/ کھجور کی سوکھی شاخ کی طرحالْقَدِیْمِl-qadīmithe oldجو (پرانی) ہو
And the moon - We have determined for it phases, until it returns [appearing] like the old date stalk.
اور چاند، اُس کے لیے ہم نے منزلیں مقرر کر دی ہیں یہاں تک کہ ان سے گزرتا ہوا وہ پھر کھجور کی سوکھی شاخ کے مانند رہ جاتا ہے
36:40لَا الشَّمْسُ یَنْۢبَغِیْ لَهَاۤ اَنْ تُدْرِكَ الْقَمَرَ وَلَا الَّیْلُ سَابِقُ النَّهَارِ ؕ وَكُلٌّ فِیْ فَلَكٍ یَّسْبَحُوْنَ
لَاlāNotنہیںالشَّمْسُl-shamsuthe sunسورجیَنْۢبَغِیْyanbaghīis permittedزیب دیتالَهَاۤlahāfor itاس کے لئےاَنْanthatکہتُدْرِكَtud'rikait overtakesپالے/ پکڑ لے،الْقَمَرَl-qamarathe moonچاند کووَلَاwalāand notاور نہالَّیْلُal-layluthe nightراتسَابِقُsābiqu(can) outstripسبقت لے جانے والی ہےالنَّهَارِ ؕl-nahārithe dayدن سےوَكُلٌّwakullunbut allاور سب کے سبفِیْfīinمیںفَلَكٍfalakinan orbitایک فلکیَّسْبَحُوْنَyasbaḥūnathey are floatingتیرے رہے ہیں
It is not allowable for the sun to reach the moon, nor does the night overtake the day, but each, in an orbit, is swimming.
نہ سورج کے بس میں یہ ہے کہ وہ چاند کو جا پکڑے اور نہ رات دن پر سبقت لے جا سکتی ہے سب ایک ایک فلک میں تیر رہے ہیں
36:41وَاٰیَةٌ لَّهُمْ اَنَّا حَمَلْنَا ذُرِّیَّتَهُمْ فِی الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِ
وَاٰیَةٌwaāyatunAnd a Signاور ایک نشانی ہےلَّهُمْlahumfor themان کے لئےاَنَّاannā(is) thatبیشک ہم نےحَمَلْنَاḥamalnāWe carriedسوار کیا ہم نےذُرِّیَّتَهُمْdhurriyyatahumtheir offspringان کی اولاد کوفِیfīinمیںالْفُلْكِl-ful'kithe shipکشتیالْمَشْحُوْنِl-mashḥūniladenبھری ہوئی
And a sign for them is that We carried their forefathers in a laden ship.
اِن کے لیے یہ بھی ایک نشانی ہے کہ ہم نے اِن کی نسل کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کر دیا
36:42وَخَلَقْنَا لَهُمْ مِّنْ مِّثْلِهٖ مَا یَرْكَبُوْنَ
وَخَلَقْنَاwakhalaqnāAnd We createdاور پیدا کیا ہم نےلَهُمْlahumfor themان کے لئےمِّنْminfromسےمِّثْلِهٖmith'lihi(the) likes of itاس کی مانندمَاmāwhatجس پر/ وہ جویَرْكَبُوْنَyarkabūnathey rideوہ جو سوار ہوتے ہیں
And We created for them from the likes of it that which they ride.
اور پھر اِن کے لیے ویسی ہی کشتیاں اور پیدا کیں جن پر یہ سوار ہوتے ہیں
36:43وَاِنْ نَّشَاْ نُغْرِقْهُمْ فَلَا صَرِیْخَ لَهُمْ وَلَا هُمْ یُنْقَذُوْنَ
وَاِنْwa-inAnd ifاور اگرنَّشَاْnashaWe willہم چاہیںنُغْرِقْهُمْnugh'riq'humWe could drown themہم غرق کردیں ان کوفَلَاfalāthen notتو نہیںصَرِیْخَṣarīkha(would be) a responder to a cryکوئی مددگارلَهُمْlahumfor themان کے لئے/ تو نہ ہو کوئی ان کی چیخوَلَاwalāand notاور نہهُمْhumtheyوہیُنْقَذُوْنَyunqadhūnawould be savedبچائے جاسکتے ہیں/ وہ بچائے جاسکیں گے
And if We should will, We could drown them; then no one responding to a cry would there be for them, nor would they be saved
ہم چاہیں تو اِن کو غرق کر دیں، کوئی اِن کی فریاد سننے والا نہ ہو اور کسی طرح یہ نہ بچائے جا سکیں
36:44اِلَّا رَحْمَةً مِّنَّا وَمَتَاعًا اِلٰی حِیْنٍ
اِلَّاillāExceptسوائےرَحْمَةًraḥmatan(by) Mercyرحمت کےمِّنَّاminnāfrom Usجو ہماری طرف سے ہووَمَتَاعًاwamatāʿanand provisionاور ایک فائدے کےاِلٰیilāforتکحِیْنٍḥīnina timeایک وقت
Except as a mercy from Us and provision for a time.
بس ہماری رحمت ہی ہے جو انہیں پار لگاتی اور ایک وقت خاص تک زندگی سے متمتع ہونے کا موقع دیتی ہے
36:45وَاِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّقُوْا مَا بَیْنَ اَیْدِیْكُمْ وَمَا خَلْفَكُمْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ
وَاِذَاwa-idhāAnd whenاور جبقِیْلَqīlait is saidکہا جاتا ہےلَهُمُlahumuto themان کواتَّقُوْاittaqūFearڈرومَاmāwhatاس سے جوبَیْنَbayna(is) before youاَیْدِیْكُمْaydīkum(is) before youتمہارے سامنےوَمَاwamāand whatاور جوخَلْفَكُمْkhalfakum(is) behind youتمہارے پیچھے ہےلَعَلَّكُمْlaʿallakumso that you mayتاکہ تمتُرْحَمُوْنَtur'ḥamūnareceive mercyتم رحم کئے جاؤ
But when it is said to them, "Beware of what is before you and what is behind you; perhaps you will receive mercy... "
اِن لوگوں سے جب کہا جاتا ہے کہ بچو اُس انجام سے جو تمہارے آگے آ رہا ہے اور تمہارے پیچھے گزر چکا ہے، شاید کہ تم پر رحم کیا جائے (تو یہ سنی اَن سنی کر جاتے ہیں)
36:46وَمَا تَاْتِیْهِمْ مِّنْ اٰیَةٍ مِّنْ اٰیٰتِ رَبِّهِمْ اِلَّا كَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِیْنَ
وَمَاwamāAnd notاور نہیںتَاْتِیْهِمْtatīhimcomes to themآتی ان کے پاسمِّنْminofکوئیاٰیَةٍāyatina Signنشانیمِّنْminfromمیں سےاٰیٰتِāyāti(the) Signsنشانیوںرَبِّهِمْrabbihim(of) their Lordان کے رب کیاِلَّاillābutمگركَانُوْاkānūtheyہوتے ہیں وہعَنْهَاʿanhāfrom itاس سےمُعْرِضِیْنَmuʿ'riḍīnaturn awayاعراض برتنے والے
And no sign comes to them from the signs of their Lord except that they are from it turning away.
اِن کے سامنے اِن کے رب کی آیات میں سے جو آیت بھی آتی ہے یہ اس کی طرف التفات نہیں کرتے
36:47وَاِذَا قِیْلَ لَهُمْ اَنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ ۙ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنُطْعِمُ مَنْ لَّوْ یَشَآءُ اللّٰهُ اَطْعَمَهٗۤ ۖۗ اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ
وَاِذَاwa-idhāAnd whenاور جبقِیْلَqīlait is saidکہا جاتا ہےلَهُمْlahumto themان کواَنْفِقُوْاanfiqūSpendخرچ کرومِمَّاmimmāfrom whatاس میں سےرَزَقَكُمُrazaqakumu(has) provided youجو رزق دیا تم کواللّٰهُ ۙl-lahuAllahاللہ نےقَالَqālaSaidکہتے ہیں وہ/ کہاالَّذِیْنَalladhīnathose whoان لوگوں نےكَفَرُوْاkafarūdisbelievedجنہوں نے کفر کیالِلَّذِیْنَlilladhīnato those whoان لوگوں سےاٰمَنُوْۤاāmanūbelievedجو ایمان لائےاَنُطْعِمُanuṭ'ʿimuShould we feedکیا ہم کھلائیںمَنْmanwhomجس کولَّوْlawifاگریَشَآءُyashāuAllah willedچاہتااللّٰهُl-lahuAllah willedاللہاَطْعَمَهٗۤ ۖۗaṭʿamahuHe would have fed himکھلا دیتا اس کواِنْinNotنہیںاَنْتُمْantum(are) youہو تماِلَّاillāexceptمگرفِیْfīin، میںضَلٰلٍḍalālinan errorگمراہی (میں)مُّبِیْنٍmubīninclearکھلی
And when it is said to them, "Spend from that which Allah has provided for you," those who disbelieve say to those who believe, "Should we feed one whom, if Allah had willed, He would have fed? You are not but in clear error."
اور جب اِن سے کہا جاتا ہے کہ اللہ نے جو رزق تمہیں عطا کیا ہے اُس میں سے کچھ اللہ کی راہ میں بھی خرچ کرو تو یہ لوگ جنہوں نے کفر کیا ہے ایمان لانے والوں کو جواب دیتے ہیں "کیا ہم اُن کو کھلائیں جنہیں اگر اللہ چاہتا تو خود کھلا دیتا؟ تم تو بالکل ہی بہک گئے ہو
36:48وَیَقُوْلُوْنَ مَتٰی هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
وَیَقُوْلُوْنَwayaqūlūnaAnd they sayاور وہ کہتے ہیںمَتٰیmatāWhen (is)کب ہوگیهٰذَاhādhāthisیہالْوَعْدُl-waʿdupromiseدھکمی (پوری)اِنْinifاگركُنْتُمْkuntumyou areہو تمصٰدِقِیْنَṣādiqīnatruthfulسچے
And they say, "When is this promise, if you should be truthful?"
یہ لوگ کہتے ہیں کہ "یہ قیامت کی دھمکی آخر کب پوری ہو گی؟ بتاؤ اگر تم سچے ہو
36:49مَا یَنْظُرُوْنَ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً تَاْخُذُهُمْ وَهُمْ یَخِصِّمُوْنَ
مَاmāNotنہیںیَنْظُرُوْنَyanẓurūnathey awaitوہ انتظار کر رہےاِلَّاillāexceptمگرصَیْحَةًṣayḥatana shoutچیخ کاوَّاحِدَةًwāḥidatanoneایک ہیتَاْخُذُهُمْtakhudhuhumit will seize themپکڑلے گی ان کووَهُمْwahumwhile theyاور وہیَخِصِّمُوْنَyakhiṣṣimūnaare disputingجھگڑ رہے ہوں گے
They do not await except one blast which will seize them while they are disputing.
دراصل یہ جس چیز کی راہ تک رہے ہیں وہ بس ایک دھماکا ہے جو یکایک اِنہیں عین اُس حالت میں دھر لے گا جب یہ (اپنے دنیوی معاملات میں) جھگڑ رہے ہوں گے
36:50فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ تَوْصِیَةً وَّلَاۤ اِلٰۤی اَهْلِهِمْ یَرْجِعُوْنَ
فَلَاfalāThen notپس نہیَسْتَطِیْعُوْنَyastaṭīʿūnathey will be ableوہ استطاعت رکھتے ہوں گےتَوْصِیَةًtawṣiyatan(to) make a willکوئی وصیت کرنے کیوَّلَاۤwalāand notاور نہاِلٰۤیilātoطرفاَهْلِهِمْahlihimtheir peopleاپنے گھر والوں کییَرْجِعُوْنَyarjiʿūnathey (can) returnوہ پلٹ سکیں گے
And they will not be able [to give] any instruction, nor to their people can they return.
اور اُس وقت یہ وصیت تک نہ کر سکیں گے، نہ اپنے گھروں کو پلٹ سکیں گے
36:51وَنُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَاِذَا هُمْ مِّنَ الْاَجْدَاثِ اِلٰی رَبِّهِمْ یَنْسِلُوْنَ
وَنُفِخَwanufikhaAnd will be blownاور پھونک دیا جائے گا/ پھونکا جائے گافِیfī[in]میںالصُّوْرِl-ṣūrithe trumpetصورفَاِذَاfa-idhāand behold!تو دفعتاً/ یکایکهُمْhumTheyوہمِّنَminafromسےالْاَجْدَاثِl-ajdāthithe gravesقبروںاِلٰیilātoطرفرَبِّهِمْrabbihimtheir Lordاپنے رب کییَنْسِلُوْنَyansilūna[they] will hastenتیزی سے چل رہے ہوں گے/ نکل چلیں گے
And the Horn will be blown; and at once from the graves to their Lord they will hasten.
پھر ایک صور پھونکا جائے گا اور یکایک یہ اپنے رب کے حضور پیش ہونے کے لیے اپنی قبروں سے نکل پڑیں گے
36:52قَالُوْا یٰوَیْلَنَا مَنْ بَعَثَنَا مِنْ مَّرْقَدِنَا ؔٚۘ هٰذَا مَا وَعَدَ الرَّحْمٰنُ وَصَدَقَ الْمُرْسَلُوْنَ
قَالُوْاqālūThey [will] sayکہیں گےیٰوَیْلَنَاyāwaylanāO woe to us!ہائے افسوس ہم پرمَنْmanWhoکس نےبَعَثَنَاbaʿathanāhas raised usاٹھادیا ہم کومِنْminfromسےمَّرْقَدِنَا ؔٚۘmarqadināour sleeping placeہماری سونے کی جگہوںهٰذَاhādhāThis (is)یہ ہےمَاmāwhatوہ جووَعَدَwaʿada(had) promisedوعدہ کیا تھاالرَّحْمٰنُl-raḥmānuthe Most Graciousرحمن ہےوَصَدَقَwaṣadaqaand told (the) truthاور سچ کہا تھاالْمُرْسَلُوْنَl-mur'salūnathe Messengersرسولوں نے
They will say, "O woe to us! Who has raised us up from our sleeping place?" [The reply will be], "This is what the Most Merciful had promised, and the messengers told the truth."
گھبرا کر کہیں گے: "ارے، یہ کس نے ہمیں ہماری خواب گاہ سے اُٹھا کھڑا کیا؟" "یہ وہی چیز ہے جس کا خدائے رحمان نے وعدہ کیا تھا اور رسولوں کی بات سچی تھی
36:53اِنْ كَانَتْ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَاِذَا هُمْ جَمِیْعٌ لَّدَیْنَا مُحْضَرُوْنَ
اِنْinNotنہكَانَتْkānatit will beہوگیاِلَّاillābutمگرصَیْحَةًṣayḥatana shoutچیخوَّاحِدَةًwāḥidatansingleایک ہیفَاِذَاfa-idhāso behold!تو دفعتاًهُمْhumTheyوہجَمِیْعٌjamīʿunallسب کے سبلَّدَیْنَاladaynābefore Usہمارے پاس/ ہماری جناب میںمُحْضَرُوْنَmuḥ'ḍarūna(will be) broughtحاضر کئے جانے والے ہیں/ حاضر کئے جائیں گے
It will not be but one blast, and at once they are all brought present before Us.
ایک ہی زور کی آواز ہو گی اور سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کر دیے جائیں گے
36:54فَالْیَوْمَ لَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَیْـًٔا وَّلَا تُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
فَالْیَوْمَfal-yawmaSo this Dayتو آج کے دنلَاlānotنہتُظْلَمُtuẓ'lamuwill be wrongedظلم کیا جائے گانَفْسٌnafsuna soulکسی نفس پرشَیْـًٔاshayan(in) anythingکچھ بھیوَّلَاwalāand notاور نہتُجْزَوْنَtuj'zawnayou will be recompensedتم بدلہ دیئے جاؤ گےاِلَّاillāexceptمگرمَاmā(for) what(وہ) جوكُنْتُمْkuntumyou used (to)تھے تمتَعْمَلُوْنَtaʿmalūnadoتم عمل کرتے
So today no soul will be wronged at all, and you will not be recompensed except for what you used to do.
آج کسی پر ذرہ برابر ظلم نہ کیا جائے گا اور تمہیں ویسا ہی بدلہ دیا جائے گا جیسے عمل تم کرتے رہے تھے
36:55اِنَّ اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ الْیَوْمَ فِیْ شُغُلٍ فٰكِهُوْنَ
اِنَّinnaIndeedبیشکاَصْحٰبَaṣḥāba(the) companionsوالےالْجَنَّةِl-janati(of) Paradiseجنتالْیَوْمَl-yawmathis Dayآج کے دنفِیْfī[in]میںشُغُلٍshughulinwill be occupiedایک شغل (میں)/ کام (میں)فٰكِهُوْنَfākihūna(in) amusementخوش ہورہے ہوں گے
Indeed the companions of Paradise, that Day, will be amused in [joyful] occupation -
آج جنتی لوگ مزے کرنے میں مشغول ہیں
36:56هُمْ وَاَزْوَاجُهُمْ فِیْ ظِلٰلٍ عَلَی الْاَرَآىِٕكِ مُتَّكِـُٔوْنَ
هُمْhumTheyوہ (ہوں گے)وَاَزْوَاجُهُمْwa-azwājuhumand their spousesاور ان کی بیویاں (ہوں گی)فِیْfīinمیںظِلٰلٍẓilālinshadesسایوںعَلَیʿalāonپرالْاَرَآىِٕكِl-arāiki[the] couchesتختوں (پر)مُتَّكِـُٔوْنَmuttakiūnarecliningتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
They and their spouses - in shade, reclining on adorned couches.
وہ اور ان کی بیویاں گھنے سایوں میں ہیں مسندوں پر تکیے لگائے ہوئے
36:57لَهُمْ فِیْهَا فَاكِهَةٌ وَّلَهُمْ مَّا یَدَّعُوْنَ
لَهُمْlahumFor themان کے لئےفِیْهَاfīhāthereinاس میںفَاكِهَةٌfākihatun(are) fruitsمیوے ہوں گےوَّلَهُمْwalahumand for themاور ان کے لئے (ہوگا)مَّاmā(is) whateverوہ جو،یَدَّعُوْنَyaddaʿūnathey call forوہ طلب کریں گے
For them therein is fruit, and for them is whatever they request [or wish]
ہر قسم کی لذیذ چیزیں کھانے پینے کو ان کے لیے وہاں موجود ہیں، جو کچھ وہ طلب کریں اُن کے لیے حاضر ہے
36:58سَلٰمٌ ۫ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ
سَلٰمٌ ۫salāmunPeaceسلام ہو/سلامتی ہو/ سلامت رہوقَوْلًاqawlanA wordیہ ایک بات ہوگی/ قول ہوگامِّنْminfromسےرَّبٍّrabbina LordربرَّحِیْمٍraḥīminMost Mercifulرحیم کی طرف سے
[And] "Peace," a word from a Merciful Lord.
رب رحیم کی طرف سے ان کو سلام کہا گیا ہے
36:59وَامْتَازُوا الْیَوْمَ اَیُّهَا الْمُجْرِمُوْنَ
وَامْتَازُواwa-im'tāzūBut stand apartاور الگ ہو جاؤ/ علیحدہ ہوجاؤالْیَوْمَl-yawmathis Dayآج کے دناَیُّهَاayyuhāO criminalsاےالْمُجْرِمُوْنَl-muj'rimūnaO criminalsمجرمو
[Then He will say], "But stand apart today, you criminals.
اور اے مجرمو، آج تم چھٹ کر الگ ہو جاؤ
36:60اَلَمْ اَعْهَدْ اِلَیْكُمْ یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ اَنْ لَّا تَعْبُدُوا الشَّیْطٰنَ ۚ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ
اَلَمْalamDid notکیا نہیںاَعْهَدْaʿhadI enjoinمیں نے عہد کیا تھااِلَیْكُمْilaykumupon youتمہاری طرفیٰبَنِیْۤyābanīO Children of Adamاے بنیاٰدَمَādamaO Children of AdamآدماَنْanThatکہلَّاlā(do) notنہتَعْبُدُواtaʿbudūworshipتم عبادت کروالشَّیْطٰنَ ۚl-shayṭānathe Shaitaanشیطان کیاِنَّهٗinnahuindeed, heبیشک وہلَكُمْlakum(is) for youتمہارے لئےعَدُوٌّʿaduwwunan enemyدشمن ہےمُّبِیْنٌmubīnunclearکھلم کھلا
Did I not enjoin upon you, O children of Adam, that you not worship Satan - [for] indeed, he is to you a clear enemy -
آدمؑ کے بچو، کیا میں نے تم کو ہدایت نہ کی تھی کہ شیطان کی بندگی نہ کرو، وہ تمہارا کھلا دشمن ہے
36:61وَّاَنِ اعْبُدُوْنِیْ ؔؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ
وَّاَنِwa-aniAnd thatاور یہ کہاعْبُدُوْنِیْ ؔؕuʿ'budūnīyou worship Meعبادت کرو میریهٰذَاhādhāThisیہصِرَاطٌṣirāṭun(is) a Pathراستہ ہےمُّسْتَقِیْمٌmus'taqīmunstraightسیدھا
And that you worship [only] Me? This is a straight path.
اور میری ہی بندگی کرو، یہ سیدھا راستہ ہے؟
36:62وَلَقَدْ اَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًّا كَثِیْرًا ؕ اَفَلَمْ تَكُوْنُوْا تَعْقِلُوْنَ
وَلَقَدْwalaqadAnd indeedاور البتہ تحقیقاَضَلَّaḍallahe led astrayاس نے گمراہ کردیامِنْكُمْminkumfrom youتم میں سےجِبِلًّاjibillana multitudeمخلوق کوكَثِیْرًا ؕkathīrangreatبہت سیاَفَلَمْafalamThen did notکیا پھر نہیںتَكُوْنُوْاtakūnūyouتھے تمتَعْقِلُوْنَtaʿqilūnause reasonتم عقل سے کام لیتے
And he had already led astray from among you much of creation, so did you not use reason?
مگر اس کے باوجود اس نے تم میں سے ایک گروہ کثیر کو گمراہ کر دیا کیا تم عقل نہیں رکھتے تھے؟
36:63هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِیْ كُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ
هٰذِهٖhādhihiThis (is)یہ ہےجَهَنَّمُjahannamu(the) Hellوہ جہنمالَّتِیْallatīwhichوہ جوكُنْتُمْkuntumyou wereتھے تمتُوْعَدُوْنَtūʿadūnapromisedتم وعدہ کیے جاتے
This is the Hellfire which you were promised.
یہ وہی جہنم ہے جس سے تم کو ڈرایا جاتا رہا تھا
36:64اِصْلَوْهَا الْیَوْمَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ
اِصْلَوْهَاiṣ'lawhāBurn thereinداخل ہوجاؤ اس میںالْیَوْمَl-yawmathis Dayآج کے دنبِمَاbimābecauseبوجہ اس کےكُنْتُمْkuntumyou used (to)جو تھے تمتَكْفُرُوْنَtakfurūnadisbelieveتم کفر کرتے
[Enter to] burn therein today for what you used to deny."
جو کفر تم دنیا میں کرتے رہے ہو اُس کی پاداش میں اب اِس کا ایندھن بنو
36:65اَلْیَوْمَ نَخْتِمُ عَلٰۤی اَفْوَاهِهِمْ وَتُكَلِّمُنَاۤ اَیْدِیْهِمْ وَتَشْهَدُ اَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ
اَلْیَوْمَal-yawmaThis DayآجنَخْتِمُnakhtimuWe will sealہم مہر لگادیں گےعَلٰۤیʿalā[on]پراَفْوَاهِهِمْafwāhihimtheir mouthsان کے مونہوںوَتُكَلِّمُنَاۤwatukallimunāand will speak to Usاور کلام کریں گے ہم سےاَیْدِیْهِمْaydīhimtheir handsان کے ہاتھوَتَشْهَدُwatashhaduand will bear witnessاور گواہی دیں گےاَرْجُلُهُمْarjuluhumtheir feetان کے پاؤںبِمَاbimāabout whatبوجہ اس کےكَانُوْاkānūthey used (to)جو تھے وہیَكْسِبُوْنَyaksibūnaearnوہ کمائی کرتے
That Day, We will seal over their mouths, and their hands will speak to Us, and their feet will testify about what they used to earn.
آج ہم اِن کے منہ بند کیے دیتے ہیں، اِن کے ہاتھ ہم سے بولیں گے اور ان کے پاؤں گواہی دیں گے کہ یہ دنیا میں کیا کمائی کرتے رہے ہیں
36:66وَلَوْ نَشَآءُ لَطَمَسْنَا عَلٰۤی اَعْیُنِهِمْ فَاسْتَبَقُوا الصِّرَاطَ فَاَنّٰی یُبْصِرُوْنَ
وَلَوْwalawAnd ifاور اگرنَشَآءُnashāuWe willedہم چاہیںلَطَمَسْنَاlaṭamasnāWe (would have) surely obliteratedنا پید کردیںعَلٰۤیʿalā[over]اوپراَعْیُنِهِمْaʿyunihimtheir eyesان کی آنکھوں کےفَاسْتَبَقُواfa-is'tabaqūthen they (would) raceپس وہ دوڑیںالصِّرَاطَl-ṣirāṭa(to find) the pathراستے کوفَاَنّٰیfa-annāthen howتو کہاں سےیُبْصِرُوْنَyub'ṣirūna(could) they seeوہ دیکھ سکیں گے
And if We willed, We could have obliterated their eyes, and they would race to [find] the path, and how could they see?
ہم چاہیں تو اِن کی آنکھیں موند دیں، پھر یہ راستے کی طرف لپک کر دیکھیں، کہاں سے اِنہیں راستہ سجھائی دے گا؟
36:67وَلَوْ نَشَآءُ لَمَسَخْنٰهُمْ عَلٰی مَكَانَتِهِمْ فَمَا اسْتَطَاعُوْا مُضِیًّا وَّلَا یَرْجِعُوْنَ
وَلَوْwalawAnd ifاور اگرنَشَآءُnashāuWe willedہم چاہیںلَمَسَخْنٰهُمْlamasakhnāhumsurely We (would have) transformed themالبتہ مسخ کردیں ہم ان کوعَلٰیʿalāinپرمَكَانَتِهِمْmakānatihimtheir placesان کی جگہوںفَمَاfamāthen notتو نہ وہاسْتَطَاعُوْاis'taṭāʿūthey would have been ableاستطاعت رکھتے ہوں گےمُضِیًّاmuḍiyyanto proceedگزرنے کی/ چلنے کیوَّلَاwalāand notاور نہیَرْجِعُوْنَyarjiʿūnareturnوہ پلٹ سکیں گے
And if We willed, We could have deformed them, [paralyzing them] in their places so they would not be able to proceed, nor could they return.
ہم چاہیں تو اِنہیں اِن کی جگہ ہی پر اس طرح مسخ کر کے رکھ دیں کہ یہ نہ آگے چل سکیں نہ پیچھے پلٹ سکیں
36:68وَمَنْ نُّعَمِّرْهُ نُنَكِّسْهُ فِی الْخَلْقِ ؕ اَفَلَا یَعْقِلُوْنَ
وَمَنْwamanAnd (he) whomاور جس کسی کو بھینُّعَمِّرْهُnuʿammir'huWe grant him long lifeہم عمر دیتے ہیںنُنَكِّسْهُnunakkis'huWe reverse himہم الٹا کردیتے ہیں اس کوفِیfīinمیںالْخَلْقِ ؕl-khalqithe creationساختاَفَلَاafalāThen will notکیا بھلا نہیںیَعْقِلُوْنَyaʿqilūnathey use intellectوہ عقل رکھتے
And he to whom We grant long life We reverse in creation; so will they not understand?
جس شخص کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں اس کی ساخت کو ہم الٹ ہی دیتے ہیں، کیا (یہ حالات دیکھ کر) انہیں عقل نہیں آتی؟
36:69وَمَا عَلَّمْنٰهُ الشِّعْرَ وَمَا یَنْۢبَغِیْ لَهٗ ؕ اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ وَّقُرْاٰنٌ مُّبِیْنٌ
وَمَاwamāAnd notاور نہیںعَلَّمْنٰهُʿallamnāhuWe taught himسکھایا ہم نے اس کوالشِّعْرَl-shiʿ'ra[the] poetryشعر (شاعری)وَمَاwamāand notاور نہیںیَنْۢبَغِیْyanbaghīit is befittingزیب دیتا/ نہیں مناسبلَهٗ ؕlahufor himاس کو/ اس کے لئےاِنْinNotنہیںهُوَhuwaitہے وہاِلَّاillā(is) exceptمگرذِكْرٌdhik'runa Reminderایک نصیحتوَّقُرْاٰنٌwaqur'ānunand a Quranقرآنمُّبِیْنٌmubīnunclearاور روشن
And We did not give Prophet Muhammad, knowledge of poetry, nor is it befitting for him. It is not but a message and a clear Qur'an
ہم نے اِس (نبی) کو شعر نہیں سکھایا ہے اور نہ شاعری اس کو زیب ہی دیتی ہے یہ تو ایک نصیحت ہے اور صاف پڑھی جانے والی کتاب
36:70لِّیُنْذِرَ مَنْ كَانَ حَیًّا وَّیَحِقَّ الْقَوْلُ عَلَی الْكٰفِرِیْنَ
لِّیُنْذِرَliyundhiraTo warnتاکہ وہ خبردار کرےمَنْman(him) whoاس کوكَانَkānaisجو ہےحَیًّاḥayyanaliveزندہوَّیَحِقَّwayaḥiqqaand may be proved trueاور ثابت ہوجائےالْقَوْلُl-qawluthe Wordباتعَلَیʿalāagainstپرالْكٰفِرِیْنَl-kāfirīnathe disbelieversکافروں
To warn whoever is alive and justify the word against the disbelievers.
تاکہ وہ ہر اُس شخص کو خبردار کر دے جو زندہ ہو اور انکار کرنے والوں پر حجت قائم ہو جائے
36:71اَوَلَمْ یَرَوْا اَنَّا خَلَقْنَا لَهُمْ مِّمَّا عَمِلَتْ اَیْدِیْنَاۤ اَنْعَامًا فَهُمْ لَهَا مٰلِكُوْنَ
اَوَلَمْawalamDo notکیا بھلا نہیںیَرَوْاyarawthey seeانہوں نے دیکھااَنَّاannāthat Weبیشک ہم نےخَلَقْنَاkhalaqnā[We] createdپیدا کیا ہم نےلَهُمْlahumfor themان کے لئےمِّمَّاmimmāfrom whatاس میں سےعَمِلَتْʿamilathave madeجو بنایااَیْدِیْنَاۤaydīnāOur handsہمارے ہاتھوں نےاَنْعَامًاanʿāmancattleمویشیوں کوفَهُمْfahumthen theyتو وہلَهَاlahā[for them]اس کےمٰلِكُوْنَmālikūna(are the) ownersمالک ہیں
Do they not see that We have created for them from what Our hands have made, grazing livestock, and [then] they are their owners?
کیا یہ لوگ دیکھتے نہیں ہیں کہ ہم نے اپنے ہاتھوں کی بنائی ہوئی چیزوں میں سے اِن کے لیے مویشی پیدا کیے اور اب یہ ان کے مالک ہیں
36:72وَذَلَّلْنٰهَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوْبُهُمْ وَمِنْهَا یَاْكُلُوْنَ
وَذَلَّلْنٰهَاwadhallalnāhāAnd We have tamed themاور مطیع کردیا ہم نے ان کولَهُمْlahumfor themان کے لئےفَمِنْهَاfamin'hāso some of themتو ان میں سے کچھرَكُوْبُهُمْrakūbuhumthey ride themان کی سواری ہیںوَمِنْهَاwamin'hāand some of themاور کچھ ان میں سےیَاْكُلُوْنَyakulūnathey eatوہ کھاتے ہیں
And We have tamed them for them, so some of them they ride, and some of them they eat.
ہم نے اُنہیں اس طرح اِن کے بس میں کر دیا ہے کہ اُن میں سے کسی پر یہ سوار ہوتے ہیں، کسی کا یہ گوشت کھاتے ہیں
36:73وَلَهُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ وَمَشَارِبُ ؕ اَفَلَا یَشْكُرُوْنَ
وَلَهُمْwalahumAnd for themاور ان کے لئےفِیْهَاfīhāthereinان میں (مویشیوں میں)مَنَافِعُmanāfiʿu(are) benefitsفائدے ہیںوَمَشَارِبُ ؕwamashāribuand drinksاور پینے کی چیزیں ہیں/ مشروبات ہیںاَفَلَاafalāso (will) notکیا پھر وہیَشْكُرُوْنَyashkurūnathey give thanksشکر ادا نہ کریں گے
And for them therein are [other] benefits and drinks, so will they not be grateful?
اور اُن کے اندر اِن کے لیے طرح طرح کے فوائد اور مشروبات ہیں پھر کیا یہ شکر گزار نہیں ہوتے؟
36:74وَاتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اٰلِهَةً لَّعَلَّهُمْ یُنْصَرُوْنَ
وَاتَّخَذُوْاwa-ittakhadhūBut they have takenاور انہوں نے بنالیےمِنْminbesidesدُوْنِdūnibesidesسوااللّٰهِl-lahiAllahاللہ کےاٰلِهَةًālihatangodsکچھ الٰہلَّعَلَّهُمْlaʿallahumthat they mayشاید کہ وہیُنْصَرُوْنَyunṣarūnabe helpedوہ مدد دئیے جائیں
But they have taken besides Allah [false] deities that perhaps they would be helped.
یہ سب کچھ ہوتے ہوئے اِنہوں نے اللہ کے سوا دوسرے خدا بنا لیے ہیں اور یہ امید رکھتے ہیں کہ اِن کی مدد کی جائے گی
36:75لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ نَصْرَهُمْ ۙ وَهُمْ لَهُمْ جُنْدٌ مُّحْضَرُوْنَ
لَاlāNotنہیںیَسْتَطِیْعُوْنَyastaṭīʿūnathey are ableوہ استطاعت رکھتےنَصْرَهُمْ ۙnaṣrahumto help themان کی مدد کیوَهُمْwahumbut theyبلکہ وہلَهُمْlahumfor themان کے لئےجُنْدٌjundun(are) host(s)لشکر ہیںمُّحْضَرُوْنَmuḥ'ḍarūna(who will) be broughtحاضر کئے گئے
They are not able to help them, and they [themselves] are for them soldiers in attendance.
وہ اِن کی کوئی مدد نہیں کر سکتے بلکہ یہ لوگ الٹے اُن کے لیے حاضر باش لشکر بنے ہوئے ہیں
36:76فَلَا یَحْزُنْكَ قَوْلُهُمْ ۘ اِنَّا نَعْلَمُ مَا یُسِرُّوْنَ وَمَا یُعْلِنُوْنَ
فَلَاfalāSo (let) notپس نہیَحْزُنْكَyaḥzunkagrieve youغمگین کرے تجھ کوقَوْلُهُمْ ۘqawluhumtheir speechان کی باتاِنَّاinnāIndeed Weبیشک ہمنَعْلَمُnaʿlamu[We] knowہم جانتے ہیںمَاmāwhatجو کچھیُسِرُّوْنَyusirrūnathey concealوہ چھپاتے ہیںوَمَاwamāand whatاور جو کچھیُعْلِنُوْنَyuʿ'linūnathey declareوہ اعلان کرتے ہیں
So let not their speech grieve you. Indeed, We know what they conceal and what they declare.
اچھا، جو باتیں یہ بنا رہے ہیں وہ تمہیں رنجیدہ نہ کریں، اِن کی چھپی اور کھلی سب باتوں کو ہم جانتے ہیں
36:77اَوَلَمْ یَرَ الْاِنْسَانُ اَنَّا خَلَقْنٰهُ مِنْ نُّطْفَةٍ فَاِذَا هُوَ خَصِیْمٌ مُّبِیْنٌ
اَوَلَمْawalamDoes notکیا بھلا نہیںیَرَyaraseeدیکھناالْاِنْسَانُl-insānu[the] manانساناَنَّاannāthat Weبیشک ہم نےخَلَقْنٰهُkhalaqnāhu[We] created himپیدا کیا ہم نے اس کومِنْminfromسےنُّطْفَةٍnuṭ'fatina sperm-dropنطفےفَاِذَاfa-idhāThen behold!تو پھرهُوَhuwaHeوہخَصِیْمٌkhaṣīmun(is) an opponentجھگڑالو ہے/ جھگڑا کرتا ہےمُّبِیْنٌmubīnunclearکھلم کھلا
Does man not consider that We created him from a [mere] sperm-drop - then at once he is a clear adversary?
کیا انسان دیکھتا نہیں ہے کہ ہم نے اسے نطفہ سے پیدا کیا اور پھر وہ صریح جھگڑالو بن کر کھڑا ہو گیا؟
36:78وَضَرَبَ لَنَا مَثَلًا وَّنَسِیَ خَلْقَهٗ ؕ قَالَ مَنْ یُّحْیِ الْعِظَامَ وَهِیَ رَمِیْمٌ
وَضَرَبَwaḍarabaAnd he sets forthاور اس نے بیان کی ہمارے لئے/دیتا ہےلَنَاlanāfor Usہمارے لئےمَثَلًاmathalanan exampleمثالوَّنَسِیَwanasiyaand forgetsاور وہ بھول گیاخَلْقَهٗ ؕkhalqahuhis (own) creationاپنی پیدائش کوقَالَqālaHe saysوہ کہتا ہےمَنْmanWhoکونیُّحْیِyuḥ'yīwill give lifeزندہ کرے گاالْعِظَامَl-ʿiẓāma(to) the bonesہڈیوں کووَهِیَwahiyawhile theyجبکہ وہرَمِیْمٌramīmun(are) decomposedبہت پرانی ہوگئی ہوں/ بوسیدہ ہوگئی ہیں
And he presents for Us an example and forgets his [own] creation. He says, "Who will give life to bones while they are disintegrated?"
اب وہ ہم پر مثالیں چسپاں کرتا ہے اور اپنی پیدائش کو بھول جاتا ہے کہتا ہے "کون ان ہڈیوں کو زندہ کرے گا جبکہ یہ بوسیدہ ہو چکی ہوں؟
36:79قُلْ یُحْیِیْهَا الَّذِیْۤ اَنْشَاَهَاۤ اَوَّلَ مَرَّةٍ ؕ وَهُوَ بِكُلِّ خَلْقٍ عَلِیْمُ
قُلْqulSayکہہ دیجئےیُحْیِیْهَاyuḥ'yīhāHe will give them lifeزندہ کرے گا ان کوالَّذِیْۤalladhīWhoوہیاَنْشَاَهَاۤansha-ahāproduced themجس نے پیدا کیا ان کواَوَّلَawwala(the) firstپہلیمَرَّةٍ ؕmarratintimeباروَهُوَwahuwaand Heاور وہبِكُلِّbikulli(is) of everyساتھ ہرخَلْقٍkhalqincreationتخلیق کے/ پیدائش کےعَلِیْمُʿalīmunAll-Knowerجاننے والا ہے/ خوب علم رکھنے والا ہے
Say, "He will give them life who produced them the first time; and He is, of all creation, Knowing."
اس سے کہو، اِنہیں وہی زندہ کرے گا جس نے پہلے انہیں پیدا کیا تھا، اور وہ تخلیق کا ہر کام جانتا ہے
36:80ٱلَّذِیْ جَعَلَ لَكُمْ مِّنَ الشَّجَرِ الْاَخْضَرِ نَارًا فَاِذَاۤ اَنْتُمْ مِّنْهُ تُوْقِدُوْنَ
ٱلَّذِیْalladhīThe One Whoجس نےجَعَلَjaʿalamadeبنائیلَكُمْlakumfor youتمہارے لئےمِّنَminafromسےالشَّجَرِl-shajarithe treeدرختالْاَخْضَرِl-akhḍari[the] greenسبزنَارًاnāranfireآگفَاِذَاۤfa-idhāand behold!تو تب/ دفعتاًاَنْتُمْantumYouتممِّنْهُmin'hufrom itاس سےتُوْقِدُوْنَtūqidūnaigniteتم جلاتے ہو
[It is] He who made for you from the green tree, fire, and then from it you ignite.
وہی جس نے تمہارے لیے ہرے بھرے درخت سے آگ پیدا کر دی اور تم اس سے اپنے چولہے روشن کرتے ہو
36:81اَوَلَیْسَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ بِقٰدِرٍ عَلٰۤی اَنْ یَّخْلُقَ مِثْلَهُمْ ؔؕ بَلٰی ۗ وَهُوَ الْخَلّٰقُ الْعَلِیْمُ
اَوَلَیْسَawalaysaIs it notکیا بھلا نہیں ہےالَّذِیْalladhī(He) Whoوہ ذاتخَلَقَkhalaqacreatedجس نے پیدا کیاالسَّمٰوٰتِl-samāwātithe heavensآسمانوں کووَالْاَرْضَwal-arḍaand the earthاور زمین کوبِقٰدِرٍbiqādirinAbleقادر/ قدرت والیعَلٰۤیʿalātoاس بات پراَنْan[that]کہیَّخْلُقَyakhluqacreateوہ پیدا کرےمِثْلَهُمْ ؔؕmith'lahum(the) like of themان کی مانندبَلٰی ۗbalāYes indeed!کیوں نہیںوَهُوَwahuwaand Heاور وہالْخَلّٰقُl-khalāqu(is) the Supreme Creatorپیدا کرنے والا ہےالْعَلِیْمُl-ʿalīmuthe All-Knowerزبردست جاننے والا ہے
Is not He who created the heavens and the earth Able to create the likes of them? Yes, [it is so]; and He is the Knowing Creator.
کیا وہ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اِس پر قادر نہیں ہے کہ اِن جیسوں کو پیدا کر سکے؟ کیوں نہیں، جبکہ وہ ماہر خلاق ہے
36:82اِنَّمَاۤ اَمْرُهٗۤ اِذَاۤ اَرَادَ شَیْـًٔا اَنْ یَّقُوْلَ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ
اِنَّمَاۤinnamāOnlyبیشکاَمْرُهٗۤamruhuHis Commandاس کا حکماِذَاۤidhāwhenجب بھیاَرَادَarādaHe intendsوہ ارادہ کرتا ہےشَیْـًٔاshayana thingکسی چیز کااَنْanthatکہیَّقُوْلَyaqūlaHe saysوہ کہتا ہےلَهٗlahuto itاس کوكُنْkunBeہوجافَیَكُوْنُfayakūnuand it isتو وہ ہوجاتی ہے
His command is only when He intends a thing that He says to it, "Be," and it is.
وہ تو جب کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس کا کام بس یہ ہے کہ اسے حکم دے کہ ہو جا اور وہ ہو جاتی ہے
36:83فَسُبْحٰنَ الَّذِیْ بِیَدِهٖ مَلَكُوْتُ كُلِّ شَیْءٍ وَّاِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
فَسُبْحٰنَfasub'ḥānaSo glorified beپس پاک ہےالَّذِیْalladhī(He) Whoوہ ذاتبِیَدِهٖbiyadihiin Whose handجس کے ہاتھوں میںمَلَكُوْتُmalakūtuis (the) dominionبادشاہت ہےكُلِّkulli(of) allہرشَیْءٍshayinthingsچیز کیوَّاِلَیْهِwa-ilayhiand to Himاور اسی کی طرفتُرْجَعُوْنَtur'jaʿūnayou will be returnedتم سب لوٹائے جاؤ گے
So exalted is He in whose hand is the realm of all things, and to Him you will be returned.
پاک ہے وہ جس کے ہاتھ میں ہر چیز کا مکمل اقتدار ہے، اور اسی کی طرف تم پلٹائے جانے والے
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google PlayArabic text in IndoPak script. English translation: Sahih International. Urdu translation: Maulana Abul A'la Maududi. Word-by-word meanings from the Quranic Arabic Corpus and the Quranic Universal Library.