الممتحنة
Surah Al-Mumtahanah word by word
“The Woman to be Examined” · Surah 60 · 13 verses · English & Urdu
Read Surah Al-Mumtahanah one word at a time. Under each verse you'll find every Arabic word with its transliteration and its meaning in English and Urdu, followed by the full translation of the verse.
60:1یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا عَدُوِّیْ وَعَدُوَّكُمْ اَوْلِیَآءَ تُلْقُوْنَ اِلَیْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوْا بِمَا جَآءَكُمْ مِّنَ الْحَقِّ ۚ یُخْرِجُوْنَ الرَّسُوْلَ وَاِیَّاكُمْ اَنْ تُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ رَبِّكُمْ ؕ اِنْ كُنْتُمْ خَرَجْتُمْ جِهَادًا فِیْ سَبِیْلِیْ وَابْتِغَآءَ مَرْضَاتِیْ تُسِرُّوْنَ اِلَیْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ ۖۗ وَاَنَا اَعْلَمُ بِمَاۤ اَخْفَیْتُمْ وَمَاۤ اَعْلَنْتُمْ ؕ وَمَنْ یَّفْعَلْهُ مِنْكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیْلِ
یٰۤاَیُّهَاyāayyuhāO youاےالَّذِیْنَalladhīnawhoلوگواٰمَنُوْاāmanūbelieveجو ایمان لائے ہولَاlā(Do) notنہتَتَّخِذُوْاtattakhidhūtakeتم بناؤعَدُوِّیْʿaduwwīMy enemiesمیرے دشمنوں کووَعَدُوَّكُمْwaʿaduwwakumand your enemiesاور اپنے دشمنوں کواَوْلِیَآءَawliyāa(as) alliesدوستتُلْقُوْنَtul'qūnaofferingتم ڈالتے ہواِلَیْهِمْilayhimthemان کی طرفبِالْمَوَدَّةِbil-mawadatiloveمحبت کووَقَدْwaqadwhileحالانکہ تحقیقكَفَرُوْاkafarūthey have disbelievedانہوں نے کفر کیابِمَاbimāin whatساتھ اس کے جوجَآءَكُمْjāakumcame to youآیا تمہارے پاسمِّنَminaofسےالْحَقِّ ۚl-ḥaqithe truthحق میں (سے)یُخْرِجُوْنَyukh'rijūnadriving outوہ نکالتے ہیںالرَّسُوْلَl-rasūlathe Messengerرسول کووَاِیَّاكُمْwa-iyyākumand yourselvesاور تم کواَنْanbecauseکہتُؤْمِنُوْاtu'minūyou believeتم ایمان لاتے ہوبِاللّٰهِbil-lahiin Allahاللہ پررَبِّكُمْ ؕrabbikumyour Lordجو رب ہے تمہارااِنْinIfاگركُنْتُمْkuntumyouہو تمخَرَجْتُمْkharajtumcome forthنکلے تمجِهَادًاjihādan(to) striveجہاد کوفِیْfīinمیںسَبِیْلِیْsabīlīMy wayمیرے راستے (میں)وَابْتِغَآءَwa-ib'tighāaand (to) seekاور تلاش کرنے کومَرْضَاتِیْmarḍātīMy Pleasureمیری رضاتُسِرُّوْنَtusirrūnaYou confideتم چھپا کر بھیجتے ہواِلَیْهِمْilayhimto themان کی طرفبِالْمَوَدَّةِ ۖۗbil-mawadatiloveمحبت کووَاَنَاwa-anābut I Amاور میںاَعْلَمُaʿlamumost knowingخوب جانتا ہوںبِمَاۤbimāof whatساتھ اس کے جواَخْفَیْتُمْakhfaytumyou concealتم چھپاتے ہووَمَاۤwamāand whatاور جواَعْلَنْتُمْ ؕaʿlantumyou declareتم ظاہر کرتے ہووَمَنْwamanAnd whoeverاور جو کوئییَّفْعَلْهُyafʿalhudoes itکرے گا اس کومِنْكُمْminkumamong youتم میں سےفَقَدْfaqadthen certainlyتو تحقیقضَلَّḍallahe has strayedوہ بھٹک گیاسَوَآءَsawāa(from the) straightسیدھےالسَّبِیْلِl-sabīlipathراستے سے
O you who have believed, do not take My enemies and your enemies as allies, extending to them affection while they have disbelieved in what came to you of the truth, having driven out the Prophet and yourselves [only] because you believe in Allah, your Lord. If you have come out for jihad in My cause and seeking means to My approval, [take them not as friends]. You confide to them affection, but I am most knowing of what you have concealed and what you have declared. And whoever does it among you has certainly strayed from the soundness of the way.
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر تم میری راہ میں جہاد کرنے کے لیے اور میری رضا جوئی کی خاطر (وطن چھوڑ کر گھروں سے) نکلے ہو تو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ تم اُن کے ساتھ دوستی کی طرح ڈالتے ہو، حالانکہ جو حق تمہارے پاس آیا ہے اُس کو ماننے سے وہ انکار کر چکے ہیں اور اُن کی روش یہ ہے کہ رسول کو اور خود تم کو صرف اِس قصور پر جلا وطن کرتے ہیں کہ تم اپنے رب، اللہ پر ایمان لائے ہو تم چھپا کر اُن کو دوستانہ پیغام بھیجتے ہو، حالانکہ جو کچھ تم چھپا کر کرتے ہو اور جو علانیہ کرتے ہو، ہر چیز کو میں خوب جانتا ہوں جو شخص بھی تم میں سے ایسا کرے وہ یقیناً راہ راست سے بھٹک گیا
60:2اِنْ یَّثْقَفُوْكُمْ یَكُوْنُوْا لَكُمْ اَعْدَآءً وَّیَبْسُطُوْۤا اِلَیْكُمْ اَیْدِیَهُمْ وَاَلْسِنَتَهُمْ بِالسُّوْٓءِ وَوَدُّوْا لَوْ تَكْفُرُوْنَ
اِنْinIfاگریَّثْقَفُوْكُمْyathqafūkumthey gain dominance over youوہ قابو پاجائیں تم پریَكُوْنُوْاyakūnūthey would beوہ ہوں گےلَكُمْlakumto youتمہارے لیےاَعْدَآءًaʿdāanenemiesدشمنوَّیَبْسُطُوْۤاwayabsuṭūand extendاور وہ دراز کریں گےاِلَیْكُمْilaykumagainst youتمہاری طرفاَیْدِیَهُمْaydiyahumtheir handsاپنے ہاتھوَاَلْسِنَتَهُمْwa-alsinatahumand their tonguesاور اپنی زبانیںبِالسُّوْٓءِbil-sūiwith evilساتھ برائی کےوَوَدُّوْاwawaddūand they desireاور وہ چاہیں گےلَوْlawthatکاشتَكْفُرُوْنَtakfurūnayou would disbelieveتم کفر کرو
If they gain dominance over you, they would be to you as enemies and extend against you their hands and their tongues with evil, and they wish you would disbelieve.
اُن کا رویہ تو یہ ہے کہ اگر تم پر قابو پا جائیں تو تمہارے ساتھ دشمنی کریں اور ہاتھ اور زبان سے تمہیں آزار دیں وہ تو یہ چاہتے ہیں کہ تم کسی طرح کافر ہو جاؤ
60:3لَنْ تَنْفَعَكُمْ اَرْحَامُكُمْ وَلَاۤ اَوْلَادُكُمْ ۛۚ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ ۛۚ یَفْصِلُ بَیْنَكُمْ ؕ وَاللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ
لَنْlanNeverہرگز نہیںتَنْفَعَكُمْtanfaʿakumwill benefit youکام آئیں گے تم کو۔ فائدہ دیں گے تم کواَرْحَامُكُمْarḥāmukumyour relativesتمہارے رحم۔ رشتے داریاںوَلَاۤwalāand notاور نہاَوْلَادُكُمْ ۛۚawlādukumyour childrenتمہاری اولادیںیَوْمَyawma(on the) Dayدنالْقِیٰمَةِ ۛۚl-qiyāmati(of) the Resurrectionقیامت کےیَفْصِلُyafṣiluHe will judgeوہ فیصلہ کرے گابَیْنَكُمْ ؕbaynakumbetween youتمہارے درمیانوَاللّٰهُwal-lahuAnd Allahاور اللہ تعالیٰبِمَاbimāof whatساتھ اس کے جوتَعْمَلُوْنَtaʿmalūnayou doتم عمل کرتے ہوبَصِیْرٌbaṣīrun(is) All-Seerدیکھنے والا
Never will your relatives or your children benefit you; the Day of Resurrection He will judge between you. And Allah, of what you do, is Seeing.
قیامت کے دن نہ تمہاری رشتہ داریاں کسی کام آئیں گی نہ تمہاری اولاد اُس روز اللہ تمہارے درمیان جدائی ڈال دے گا، اور و ہی تمہارے اعمال کا دیکھنے والا ہے
60:4قَدْ كَانَتْ لَكُمْ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ فِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ وَالَّذِیْنَ مَعَهٗ ۚ اِذْ قَالُوْا لِقَوْمِهِمْ اِنَّا بُرَءٰٓؤُا مِنْكُمْ وَمِمَّا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ ؗ كَفَرْنَا بِكُمْ وَبَدَا بَیْنَنَا وَبَیْنَكُمُ الْعَدَاوَةُ وَالْبَغْضَآءُ اَبَدًا حَتّٰی تُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ وَحْدَهٗۤ اِلَّا قَوْلَ اِبْرٰهِیْمَ لِاَبِیْهِ لَاَسْتَغْفِرَنَّ لَكَ وَمَاۤ اَمْلِكُ لَكَ مِنَ اللّٰهِ مِنْ شَیْءٍ ؕ رَبَّنَا عَلَیْكَ تَوَكَّلْنَا وَاِلَیْكَ اَنَبْنَا وَاِلَیْكَ الْمَصِیْرُ
قَدْqadIndeedتحقیقكَانَتْkānat(there) isہےلَكُمْlakumfor youتمہارے لیےاُسْوَةٌus'watunan exampleنمونہحَسَنَةٌḥasanatungoodاچھافِیْۤfīinمیںاِبْرٰهِیْمَib'rāhīmaIbrahimابراہیم (میں)وَالَّذِیْنَwa-alladhīnaand thoseاور وہ لوگمَعَهٗ ۚmaʿahuwith himجو آپ کے ساتھ ہیںاِذْidhwhenجبقَالُوْاqālūthey saidانہوں نے کہالِقَوْمِهِمْliqawmihimto their peopleاپنی قوم سےاِنَّاinnāIndeed, weبیشک ہمبُرَءٰٓؤُاburaāu(are) disassociatedبری الذمہ ہیںمِنْكُمْminkumfrom youتم سےوَمِمَّاwamimmāand from whatاور ان سے جن کوتَعْبُدُوْنَtaʿbudūnayou worshipتم پوجتے ہومِنْminfromسےدُوْنِdūnibesidesسوااللّٰهِ ؗl-lahiAllahاللہ کےكَفَرْنَاkafarnāWe have deniedکفر کیا ہم نےبِكُمْbikumyouساتھ تمہارےوَبَدَاwabadāand has appearedاور ظاہر ہوگئیبَیْنَنَاbaynanābetween usہمارے درمیانوَبَیْنَكُمُwabaynakumuand between youاور تمہارے درمیانالْعَدَاوَةُl-ʿadāwatuenmityعداوتوَالْبَغْضَآءُwal-baghḍāuand hatredاور بغضاَبَدًاabadanforeverہمیشہ کے لیےحَتّٰیḥattāuntilیہاں تک کہتُؤْمِنُوْاtu'minūyou believeتم ایمان لاؤبِاللّٰهِbil-lahiin Allahاللہ پروَحْدَهٗۤwaḥdahuAloneاکیلے اس پراِلَّاillāExceptمگرقَوْلَqawla(the) sayingباتاِبْرٰهِیْمَib'rāhīma(of) Ibrahimابراہیم کیلِاَبِیْهِli-abīhito his fatherاپنے والد کے لیےلَاَسْتَغْفِرَنَّla-astaghfirannaSurely I ask forgivenessالبتہ میں ضرور بخشش مانگوں گالَكَlakafor youآپ کے لیےوَمَاۤwamābut notاور نہیںاَمْلِكُamlikuI have powerمیں مالکلَكَlakafor youآپ کے لیےمِنَminafromسےاللّٰهِl-lahiAllahاللہ (سے)مِنْminofشَیْءٍ ؕshayinanythingکسی چیز کارَبَّنَاrabbanāOur Lordاے ہمارے ربعَلَیْكَʿalaykaupon Youآپ پرتَوَكَّلْنَاtawakkalnāwe put our trustہم نے توکل کیاوَاِلَیْكَwa-ilaykaand to Youاور آپ کی طرفاَنَبْنَاanabnāwe turnرجوع کیا ہم نےوَاِلَیْكَwa-ilaykaand to Youاور آپ کی طرفالْمَصِیْرُl-maṣīru(is) the final returnلوٹنا ہے
There has already been for you an excellent pattern in Abraham and those with him, when they said to their people, "Indeed, we are disassociated from you and from whatever you worship other than Allah. We have denied you, and there has appeared between us and you animosity and hatred forever until you believe in Allah alone" except for the saying of Abraham to his father, "I will surely ask forgiveness for you, but I have not [power to do] for you anything against Allah. Our Lord, upon You we have relied, and to You we have returned, and to You is the destination.
تم لوگوں کے لیے ابراہیمؑ اور اُس کے ساتھیوں میں ایک اچھا نمونہ ہے کہ اُنہوں نے اپنی قوم سے صاف کہہ دیا "ہم تم سے اور تمہارے اِن معبودوں سے جن کو تم خدا کو چھوڑ کر پوجتے ہو قطعی بیزار ہیں، ہم نے تم سے کفر کیا اور ہمارے اور تمہارے درمیان ہمیشہ کے لیے عداوت ہو گئی اور بیر پڑ گیا جب تک تم اللہ واحد پر ایمان نہ لاؤ" مگر ابراہیمؑ کا اپنے باپ سے یہ کہنا (اِس سے مستثنیٰ ہے) کہ "میں آپ کے لیے مغفرت کی درخواست ضرور کروں گا، اور اللہ سے آپ کے لیے کچھ حاصل کر لینا میرے بس میں نہیں ہے" (اور ابراہیمؑ و اصحاب ابراہیمؑ کی دعا یہ تھی کہ) "اے ہمارے رب، تیرے ہی اوپر ہم نے بھروسا کیا اور تیری ہی طرف ہم نے رجوع کر لیا اور تیرے ہی حضور ہمیں پلٹنا ہے
60:5رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ
رَبَّنَاrabbanāOur Lordاے ہمارے ربلَاlā(do) notنہتَجْعَلْنَاtajʿalnāmake usتو بنا ہم کوفِتْنَةًfit'natana trialآزمائشلِّلَّذِیْنَlilladhīnafor those whoان لوگوں کے لیےكَفَرُوْاkafarūdisbelieveجنہوں نے کفر کیاوَاغْفِرْwa-igh'firand forgiveاور بخش دےلَنَاlanāusہم کورَبَّنَا ۚrabbanāour Lordاے ہمارے رباِنَّكَinnakaIndeed Youبیشک تواَنْتَanta[You]تو ہیالْعَزِیْزُl-ʿazīzu(are) the All-Mightyزبردست ہےالْحَكِیْمُl-ḥakīmuthe All-Wiseحکمت والا ہے
Our Lord, make us not [objects of] torment for the disbelievers and forgive us, our Lord. Indeed, it is You who is the Exalted in Might, the Wise."
اے ہمارے رب، ہمیں کافروں کے لیے فتنہ نہ بنا دے اور اے ہمارے رب، ہمارے قصوروں سے درگزر فرما، بے شک تو ہی زبردست اور دانا ہے
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google Play
60:6لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِیْهِمْ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَنْ كَانَ یَرْجُوا اللّٰهَ وَالْیَوْمَ الْاٰخِرَ ؕ وَمَنْ یَّتَوَلَّ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ
لَقَدْlaqadCertainlyالبتہ تحقیقكَانَkāna(there) isہےلَكُمْlakumfor youتمہارے لیےفِیْهِمْfīhimin themان میںاُسْوَةٌus'watunan exampleنمونہحَسَنَةٌḥasanatungoodاچھالِّمَنْlimanfor (he) whoواسطے اس کے جوكَانَkānaisہویَرْجُواyarjūhopefulامید رکھتااللّٰهَl-laha(in) Allahاللہ سےوَالْیَوْمَwal-yawmaand the Dayاور یومالْاٰخِرَ ؕl-ākhirathe Lastآخرت کیوَمَنْwamanAnd whoeverاور جو کوئییَّتَوَلَّyatawallaturns awayمنہ موڑ جائے۔ منحرف ہوجائےفَاِنَّfa-innathen indeedتو بیشکاللّٰهَl-lahaAllahاللہ تعالیٰهُوَhuwaHeوہالْغَنِیُّl-ghaniyu(is) Free of needبےنیاز ہےالْحَمِیْدُl-ḥamīduthe Praiseworthyتعریف والا ہے
There has certainly been for you in them an excellent pattern for anyone whose hope is in Allah and the Last Day. And whoever turns away - then indeed, Allah is the Free of need, the Praiseworthy.
اِنہی لوگوں کے طرز عمل میں تمہارے لیے اور ہر اُس شخص کے لیے اچھا نمونہ ہے جو اللہ اور روز آخر کا امیدوار ہو اِس سے کوئی منحرف ہو تو اللہ بے نیاز اور اپنی ذات میں آپ محمود ہے
60:7عَسَی اللّٰهُ اَنْ یَّجْعَلَ بَیْنَكُمْ وَبَیْنَ الَّذِیْنَ عَادَیْتُمْ مِّنْهُمْ مَّوَدَّةً ؕ وَاللّٰهُ قَدِیْرٌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ
عَسَیʿasāPerhapsامید ہے کہاللّٰهُl-lahuAllahاللہ تعالیٰاَنْan[that]کہیَّجْعَلَyajʿalawill putبنا دےبَیْنَكُمْbaynakumbetween youتمہارے درمیانوَبَیْنَwabaynaand betweenاور درمیانالَّذِیْنَalladhīnathose (to) whomان لوگوں کےعَادَیْتُمْʿādaytumyou have been enemiesتم نے دشمنی کیمِّنْهُمْmin'humamong themان میں سےمَّوَدَّةً ؕmawaddatanloveمحبتوَاللّٰهُwal-lahuAnd Allahاور اللہ تعالیٰقَدِیْرٌ ؕqadīrun(is) All-Powerfulقدرت رکھنے والا ہےوَاللّٰهُwal-lahuAnd Allahاور اللہ تعالیٰغَفُوْرٌghafūrun(is) Oft-ForgivingغفوررَّحِیْمٌraḥīmunMost Mercifulرحیم ہے
Perhaps Allah will put, between you and those to whom you have been enemies among them, affection. And Allah is competent, and Allah is Forgiving and Merciful.
بعید نہیں کہ اللہ کبھی تمہارے اور اُن لوگوں کے درمیان محبت ڈال دے جن سے آج تم نے دشمنی مول لی ہے اللہ بڑی قدرت رکھتا ہے اور وہ غفور و رحیم ہے
60:8لَا یَنْهٰىكُمُ اللّٰهُ عَنِ الَّذِیْنَ لَمْ یُقَاتِلُوْكُمْ فِی الدِّیْنِ وَلَمْ یُخْرِجُوْكُمْ مِّنْ دِیَارِكُمْ اَنْ تَبَرُّوْهُمْ وَتُقْسِطُوْۤا اِلَیْهِمْ ؕ اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُقْسِطِیْنَ
لَاlāNotنہیںیَنْهٰىكُمُyanhākumu(does) forbid youروکتا تم کواللّٰهُl-lahuAllahاللہعَنِʿanifromسےالَّذِیْنَalladhīnathose whoان لوگوں (سے)لَمْlam(do) notنہیںیُقَاتِلُوْكُمْyuqātilūkumfight youانہوں نے جنگ کی تم سےفِیfīinمیںالدِّیْنِl-dīnithe religionدین کے معاملے میںوَلَمْwalamand (do) notاور نہیںیُخْرِجُوْكُمْyukh'rijūkumdrive you outنکالا تم کومِّنْminofسےدِیَارِكُمْdiyārikumyour homesتمہارے گھروں سےاَنْanthatکہتَبَرُّوْهُمْtabarrūhumyou deal kindlyتم نیکی کرو ان سےوَتُقْسِطُوْۤاwatuq'siṭūand deal justlyاور تم انصاف کرواِلَیْهِمْ ؕilayhimwith themان کی طرفاِنَّinnaIndeedبیشکاللّٰهَl-lahaAllahاللہ تعالیٰیُحِبُّyuḥibbulovesپسند کرتا ہےالْمُقْسِطِیْنَl-muq'siṭīnathose who act justlyانصاف کرنے والوں کو
Allah does not forbid you from those who do not fight you because of religion and do not expel you from your homes - from being righteous toward them and acting justly toward them. Indeed, Allah loves those who act justly.
اللہ تمیں اس بات سے نہیں روکتا کہ تم ان لوگوں کے ساتھ نیکی اور انصاف کا برتاؤ کرو جنہوں نے دین کے معاملہ میں تم سے جنگ نہیں کی ہے اور تمہیں تمہارے گھروں سے نہیں نکالا ہے اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
60:9اِنَّمَا یَنْهٰىكُمُ اللّٰهُ عَنِ الَّذِیْنَ قٰتَلُوْكُمْ فِی الدِّیْنِ وَاَخْرَجُوْكُمْ مِّنْ دِیَارِكُمْ وَظٰهَرُوْا عَلٰۤی اِخْرَاجِكُمْ اَنْ تَوَلَّوْهُمْ ۚ وَمَنْ یَّتَوَلَّهُمْ فَاُولٰٓىِٕكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ
اِنَّمَاinnamāOnlyبیشکیَنْهٰىكُمُyanhākumuforbids youروکتا ہے تم کواللّٰهُl-lahuAllahاللہعَنِʿanifromسےالَّذِیْنَalladhīnathose whoان لوگوں (سے)قٰتَلُوْكُمْqātalūkumfight youجنہوں نے جنگ کی تم سےفِیfīinمیںالدِّیْنِl-dīnithe religionدین کے معاملے میںوَاَخْرَجُوْكُمْwa-akhrajūkumand drive you outاور نکالا تم کومِّنْminofسےدِیَارِكُمْdiyārikumyour homesتمہارے گھروں (سے)وَظٰهَرُوْاwaẓāharūand supportحالانکہ انہوں نے ایک دوسرے کی مدد کیعَلٰۤیʿalāinپراِخْرَاجِكُمْikh'rājikumyour expulsionتمہارے نکالنے پراَنْanthatکہتَوَلَّوْهُمْ ۚtawallawhumyou make them alliesتم دوستی کرو ان سےوَمَنْwamanAnd whoeverاور جو کوئییَّتَوَلَّهُمْyatawallahummakes them alliesدوستی کرے ان سےفَاُولٰٓىِٕكَfa-ulāikathen thoseتو یہی لوگهُمُhumu[they]وہالظّٰلِمُوْنَl-ẓālimūna(are) the wrongdoersظالم ہیں
Allah only forbids you from those who fight you because of religion and expel you from your homes and aid in your expulsion - [forbids] that you make allies of them. And whoever makes allies of them, then it is those who are the wrongdoers.
وہ تمہیں جس بات سے روکتا ہے وہ تو یہ ہے کہ تم اُن لوگوں سے دوستی کرو جنہوں نے تم سے دین کے معاملہ میں جنگ کی ہے اور تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا ہے اور تمہارے اخراج میں ایک دوسرے کی مدد کی ہے اُن سے جو لوگ دوستی کریں وہی ظالم ہیں
60:10یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا جَآءَكُمُ الْمُؤْمِنٰتُ مُهٰجِرٰتٍ فَامْتَحِنُوْهُنَّ ؕ اَللّٰهُ اَعْلَمُ بِاِیْمَانِهِنَّ ۚ فَاِنْ عَلِمْتُمُوْهُنَّ مُؤْمِنٰتٍ فَلَا تَرْجِعُوْهُنَّ اِلَی الْكُفَّارِ ؕ لَا هُنَّ حِلٌّ لَّهُمْ وَلَا هُمْ یَحِلُّوْنَ لَهُنَّ ؕ وَاٰتُوْهُمْ مَّاۤ اَنْفَقُوْا ؕ وَلَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ اَنْ تَنْكِحُوْهُنَّ اِذَاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ ؕ وَلَا تُمْسِكُوْا بِعِصَمِ الْكَوَافِرِ وَسْـَٔلُوْا مَاۤ اَنْفَقْتُمْ وَلْیَسْـَٔلُوْا مَاۤ اَنْفَقُوْا ؕ ذٰلِكُمْ حُكْمُ اللّٰهِ ؕ یَحْكُمُ بَیْنَكُمْ ؕ وَاللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ
یٰۤاَیُّهَاyāayyuhāO youاےالَّذِیْنَalladhīnawhoلوگواٰمَنُوْۤاāmanūbelieveجو ایمان لائے ہواِذَاidhāWhenجبجَآءَكُمُjāakumucome to youآجائیں تمہارے پاسالْمُؤْمِنٰتُl-mu'minātuthe believing womenمومن عورتیںمُهٰجِرٰتٍmuhājirātin(as) emigrantsہجرت کرنے والیاںفَامْتَحِنُوْهُنَّ ؕfa-im'taḥinūhunnathen examine themتو جانچ پڑتال کرلو ان کیاَللّٰهُl-lahuAllahاللہ تعالیٰاَعْلَمُaʿlamu(is) most knowingخوب جانتا ہےبِاِیْمَانِهِنَّ ۚbiīmānihinnaof their faithان کے ایمان کوفَاِنْfa-inAnd ifپھر اگرعَلِمْتُمُوْهُنَّʿalim'tumūhunnayou know themتم جان لوان کومُؤْمِنٰتٍmu'minātin(to be) believersایمان والیاںفَلَاfalāthen (do) notتو نہتَرْجِعُوْهُنَّtarjiʿūhunnareturn themتم لوٹاؤ ان کواِلَیilātoطرفالْكُفَّارِ ؕl-kufārithe disbelieversکفار کی (طرف)لَاlāNotنہهُنَّhunnatheyوہحِلٌّḥillun(are) lawfulحلال ہیںلَّهُمْlahumfor themان مردوں کے لیےوَلَاwalāand notاور نہهُمْhumtheyوہیَحِلُّوْنَyaḥillūnaare lawfulحلال ہوسکتے ہیںلَهُنَّ ؕlahunnafor themان عورتوں کے لیےوَاٰتُوْهُمْwaātūhumBut give themاور دو ان کومَّاۤmāwhatجواَنْفَقُوْا ؕanfaqūthey have spentانہوں نے خرچ کیاوَلَاwalāAnd notاور نہیںجُنَاحَjunāḥaany blameکوئی گناہعَلَیْكُمْʿalaykumupon youتم پراَنْanifکہتَنْكِحُوْهُنَّtankiḥūhunnayou marry themتم نکاح کرو ان سےاِذَاۤidhāwhenجباٰتَیْتُمُوْهُنَّātaytumūhunnayou have given themدے چکو تم ان کواُجُوْرَهُنَّ ؕujūrahunnatheir (bridal) duesان کے مہروَلَاwalāAnd (do) notاور نہتُمْسِكُوْاtum'sikūholdتم پکڑ رکھوبِعِصَمِbiʿiṣamito marriage bondsنکاح کو۔ ناموس کوالْكَوَافِرِl-kawāfiri(with) disbelieving womenکافر عورتوں کےوَسْـَٔلُوْاwasalūbut ask (for)اور مانگ لومَاۤmāwhatجواَنْفَقْتُمْanfaqtumyou have spentخرچ کیا تم نےوَلْیَسْـَٔلُوْاwalyasalūand let them askاور چاہیے کہ وہ بھی مانگ لیںمَاۤmāwhatجواَنْفَقُوْا ؕanfaqūthey have spentخرچ کیا انہوں نےذٰلِكُمْdhālikumThatیہحُكْمُḥuk'mu(is the) Judgmentفیصلہ ہےاللّٰهِ ؕl-lahi(of) Allahاللہ کایَحْكُمُyaḥkumuHe judgesوہ فیصلہ کرتا ہےبَیْنَكُمْ ؕbaynakumbetween youتمہارے درمیانوَاللّٰهُwal-lahuAnd Allahاور اللہعَلِیْمٌʿalīmun(is) All-Knowingعلم والا ہےحَكِیْمٌḥakīmunAll-Wiseحکمت والا ہے
O you who have believed, when the believing women come to you as emigrants, examine them. Allah is most knowing as to their faith. And if you know them to be believers, then do not return them to the disbelievers; they are not lawful [wives] for them, nor are they lawful [husbands] for them. But give the disbelievers what they have spent. And there is no blame upon you if you marry them when you have given them their due compensation. And hold not to marriage bonds with disbelieving women, but ask for what you have spent and let them ask for what they have spent. That is the judgement of Allah; He judges between you. And Allah is Knowing and Wise.
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، جب مومن عورتیں ہجرت کر کے تمہارے پاس آئیں تو (ان کے مومن ہونے کی) جانچ پڑتال کر لو، اور ان کے ایمان کی حقیقت اللہ ہی بہتر جانتا ہے پھر جب تمہیں معلوم ہو جائے کہ وہ مومن ہیں تو انہیں کفار کی طرف واپس نہ کرو نہ وہ کفار کے لیے حلال ہیں اور نہ کفار ان کے لیے حلال ان کے کافر شوہروں نے جو مہر اُن کو دیے تھے وہ انہیں پھیر دو اور ان سے نکاح کر لینے میں تم پر کوئی گناہ نہیں جبکہ تم اُن کے مہر اُن کو ادا کر دو اور تم خود بھی کافر عورتوں کو اپنے نکاح میں نہ روکے رہو جو مہر تم نے اپنی کافر بیویوں کو دیے تھے وہ تم واپس مانگ لو اور جو مہر کافروں نے اپنی مسلمان بیویوں کو دیے تھے انہیں وہ واپس مانگ لیں یہ اللہ کا حکم ہے، وہ تمہارے درمیان فیصلہ کرتا ہے اور اللہ علیم و حکیم ہے
60:11وَاِنْ فَاتَكُمْ شَیْءٌ مِّنْ اَزْوَاجِكُمْ اِلَی الْكُفَّارِ فَعَاقَبْتُمْ فَاٰتُوا الَّذِیْنَ ذَهَبَتْ اَزْوَاجُهُمْ مِّثْلَ مَاۤ اَنْفَقُوْا ؕ وَاتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اَنْتُمْ بِهٖ مُؤْمِنُوْنَ
وَاِنْwa-inAnd ifاور اگرفَاتَكُمْfātakumhave gone from youہاتھ سے نکل جائےشَیْءٌshayonanyتمہارے کوئی چیزمِّنْminofسےاَزْوَاجِكُمْazwājikumyour wivesتمہاری بیویوں میں سےاِلَیilātoطرفالْكُفَّارِl-kufārithe disbelieversکفار کی (طرف)فَعَاقَبْتُمْfaʿāqabtumthen your turn comesپھر تمہاری باری آئیفَاٰتُواfaātūthen giveتو دو انالَّذِیْنَalladhīna(to) those whoلوگوں کوذَهَبَتْdhahabathave goneچلی گئیںاَزْوَاجُهُمْazwājuhumtheir wivesبیویاں جن کیمِّثْلَmith'la(the) likeمانند اس کےمَاۤmā(of) whatجواَنْفَقُوْا ؕanfaqūthey had spentانہوں نے خرچ کیاوَاتَّقُواwa-ittaqūAnd fearاور ڈرواللّٰهَl-lahaAllahاللہ سےالَّذِیْۤalladhī(in) Whomوہ ذاتاَنْتُمْantumyouتمبِهٖbihi[in Him]ساتھ اس کےمُؤْمِنُوْنَmu'minūna(are) believersایمان لانے والے ہو
And if you have lost any of your wives to the disbelievers and you subsequently obtain [something], then give those whose wives have gone the equivalent of what they had spent. And fear Allah, in whom you are believers.
اور اگر تمہاری کافر بیویوں کے مہروں میں سے کچھ تمہیں کفار سے واپس نہ ملے اور پھر تمہاری نوبت آئے تو جن لوگوں کی بیویاں ادھر رہ گئی ہیں اُن کو اتنی رقم ادا کر دو جو اُن کے دیے ہوئے مہروں کے برابر ہو اور اُس خدا سے ڈر تے رہو جس پر تم ایمان لائے ہو
60:12یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِذَا جَآءَكَ الْمُؤْمِنٰتُ یُبَایِعْنَكَ عَلٰۤی اَنْ لَّا یُشْرِكْنَ بِاللّٰهِ شَیْـًٔا وَّلَا یَسْرِقْنَ وَلَا یَزْنِیْنَ وَلَا یَقْتُلْنَ اَوْلَادَهُنَّ وَلَا یَاْتِیْنَ بِبُهْتَانٍ یَّفْتَرِیْنَهٗ بَیْنَ اَیْدِیْهِنَّ وَاَرْجُلِهِنَّ وَلَا یَعْصِیْنَكَ فِیْ مَعْرُوْفٍ فَبَایِعْهُنَّ وَاسْتَغْفِرْ لَهُنَّ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ
یٰۤاَیُّهَاyāayyuhāOاےالنَّبِیُّl-nabiyuProphetنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)اِذَاidhāWhenجبجَآءَكَjāakacome to youآئیں آپ کے پاسالْمُؤْمِنٰتُl-mu'minātuthe believing womenمومن عورتیںیُبَایِعْنَكَyubāyiʿ'nakapledging to youوہ بیعت کریں آپ سےعَلٰۤیʿalā[on]اوپراَنْanthatاس بات کے کہلَّاlānotنہیںیُشْرِكْنَyush'rik'nathey will associateوہ شریک ٹھہرائیں گیبِاللّٰهِbil-lahiwith Allahاللہ کے ساتھشَیْـًٔاshayananythingکسی چیز کووَّلَاwalāand notاور نہیَسْرِقْنَyasriq'nathey will stealوہ چوری کریں گیوَلَاwalāand notاور نہیَزْنِیْنَyaznīnathey will commit adulteryوہ زنا کریں گیوَلَاwalāand notاور نہیَقْتُلْنَyaqtul'nathey will killوہ قتل کریں گیاَوْلَادَهُنَّawlādahunnatheir childrenاپنے بچوں کووَلَاwalāand notاور نہیَاْتِیْنَyatīnathey bringوہ آئیں گیبِبُهْتَانٍbibuh'tāninslanderکسی بہتان کویَّفْتَرِیْنَهٗyaftarīnahuthey invent itگھڑ لیںبَیْنَbaynabetweenدرمیاناَیْدِیْهِنَّaydīhinnatheir handsاپنے ہاتھوںوَاَرْجُلِهِنَّwa-arjulihinnaand their feetاور پاؤں اپنے کےوَلَاwalāand notاور نہیَعْصِیْنَكَyaʿṣīnakathey will disobey youنافرمانی کریں گی آپ کیفِیْfīinمیںمَعْرُوْفٍmaʿrūfin(the) rightکسی معروف میںفَبَایِعْهُنَّfabāyiʿ'hunnathen accept their pledgeتو بیعت کرلو ان سےوَاسْتَغْفِرْwa-is'taghfirand ask forgivenessاور بخشیش مانگولَهُنَّlahunnafor themان کے لیےاللّٰهَ ؕl-laha(from) Allahاللہ سےاِنَّinnaIndeedبیشکاللّٰهَl-lahaAllahاللہ تعالیٰغَفُوْرٌghafūrun(is) Oft-ForgivingغفوررَّحِیْمٌraḥīmunMost Mercifulرحیم ہے
O Prophet, when the believing women come to you pledging to you that they will not associate anything with Allah, nor will they steal, nor will they commit unlawful sexual intercourse, nor will they kill their children, nor will they bring forth a slander they have invented between their arms and legs, nor will they disobey you in what is right - then accept their pledge and ask forgiveness for them of Allah. Indeed, Allah is Forgiving and Merciful.
اے نبیؐ، جب تمہارے پاس مومن عورتیں بیعت کرنے کے لیے آئیں اور اس بات کا عہد کریں کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کریں گی، چوری نہ کریں گی، زنا نہ کریں گی، اپنی اولاد کو قتل نہ کریں گی، اپنے ہاتھ پاؤں کے آگے کوئی بہتان گھڑ کر نہ لائیں گی، اور کسی امر معروف میں تمہاری نافرمانی نہ کریں گی، تو ان سے بیعت لے لو اور اُن کے حق میں اللہ سے دعائے مغفرت کرو، یقیناً اللہ درگزر فرمانے والا اور رحم کرنے والا ہے
60:13یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ قَدْ یَىِٕسُوْا مِنَ الْاٰخِرَةِ كَمَا یَىِٕسَ الْكُفَّارُ مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِ
یٰۤاَیُّهَاyāayyuhāO youاےالَّذِیْنَalladhīnawhoلوگواٰمَنُوْاāmanūbelieveجو ایمان لائے ہولَاlā(Do) notنہتَتَوَلَّوْاtatawallawmake alliesتم دوست بناؤقَوْمًاqawman(of) a peopleایسی قوم کوغَضِبَghaḍiba(The) wrathناراض ہواللّٰهُl-lahu(of) Allahاللہعَلَیْهِمْʿalayhim(is) upon themجن پرقَدْqadIndeedتحقیقیَىِٕسُوْاya-isūthey despairوہ مایوس ہوگئےمِنَminaofسےالْاٰخِرَةِl-ākhiratithe Hereafterآخرت سےكَمَاkamāasجیسا کہیَىِٕسَya-isadespairمایوس ہوئےالْكُفَّارُl-kufāruthe disbelieversکافرمِنْminofسےاَصْحٰبِaṣḥābi(the) companionsوالوں سےالْقُبُوْرِl-qubūri(of) the gravesقبروں (والوں سے)
O you who have believed, do not make allies of a people with whom Allah has become angry. They have despaired of [reward in] the Hereafter just as the disbelievers have despaired of [meeting] the inhabitants of the graves.
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اُن لوگوں کو دوست نہ بناؤ جن پر اللہ نے غضب فرمایا ہے، جو آخرت سے اسی طرح مایوس ہیں جس طرح قبروں میں پڑے ہوئے کافر مایوس ہیں
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google PlayArabic text in IndoPak script. English translation: Sahih International. Urdu translation: Maulana Abul A'la Maududi. Word-by-word meanings from the Quranic Arabic Corpus and the Quranic Universal Library.