القمر
Surah Al-Qamar word by word
“The Moon” · Surah 54 · 55 verses · English & Urdu
Read Surah Al-Qamar one word at a time. Under each verse you'll find every Arabic word with its transliteration and its meaning in English and Urdu, followed by the full translation of the verse.
54:1اِقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ
اِقْتَرَبَتِiq'tarabatiHas come nearقریب آگئیالسَّاعَةُl-sāʿatuthe Hourقیامتوَانْشَقَّwa-inshaqqaand has splitاور شق ہوگیاالْقَمَرُl-qamaruthe moonچاند
The Hour has come near, and the moon has split [in two].
قیامت کی گھڑی قریب آ گئی اور چاند پھٹ گیا
54:2وَاِنْ یَّرَوْا اٰیَةً یُّعْرِضُوْا وَیَقُوْلُوْا سِحْرٌ مُّسْتَمِرٌّ
وَاِنْwa-inAnd ifاور اگریَّرَوْاyarawthey seeوہ دیکھ لیںاٰیَةًāyatana Signکوئی بھی نشانییُّعْرِضُوْاyuʿ'riḍūthey turn awayمنہ موڑ جاتے ہیںوَیَقُوْلُوْاwayaqūlūand sayاور کہتے ہیںسِحْرٌsiḥ'runMagicجادو ہےمُّسْتَمِرٌّmus'tamirruncontinuingگزرنے والا۔ جاری رہنے والا۔ مسلسل
And if they see a miracle, they turn away and say, "Passing magic."
مگر اِن لوگوں کا حال یہ ہے کہ خواہ کوئی نشانی دیکھ لیں منہ موڑ جاتے ہیں اور کہتے ہیں یہ تو چلتا ہوا جادو ہے
54:3وَكَذَّبُوْا وَاتَّبَعُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ وَكُلُّ اَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ
وَكَذَّبُوْاwakadhabūAnd they deniedاور انہوں نے جھٹلایاوَاتَّبَعُوْۤاwa-ittabaʿūand followedاور پیروی کیاَهْوَآءَهُمْahwāahumtheir desiresاپنی خواہشات کیوَكُلُّwakullubut (for) everyاور ہراَمْرٍamrinmatterکام کامُّسْتَقِرٌّmus'taqirrun(will be a) settlementوقت مقرر ہے
And they denied and followed their inclinations. But for every matter is a [time of] settlement.
اِنہوں نے (اس کو بھی) جھٹلا دیا اور اپنی خواہشات نفس ہی کی پیروی کی ہر معاملہ کو آخر کار ایک انجام پر پہنچ کر رہنا ہے
54:4وَلَقَدْ جَآءَهُمْ مِّنَ الْاَنْۢبَآءِ مَا فِیْهِ مُزْدَجَرٌ
وَلَقَدْwalaqadAnd certainlyاور البتہ تحقیقجَآءَهُمْjāahumhas come to themآئیں ان کے پاسمِّنَminaofمیں سےالْاَنْۢبَآءِl-anbāithe informationخبروںمَاmāwhereinجوفِیْهِfīhiwhereinاس میںمُزْدَجَرٌmuz'dajarun(is) deterrenceڈانٹنا ہے۔ کافی تنبیہ ہے
And there has already come to them of information that in which there is deterrence -
اِن لوگوں کے سامنے (پچھلی قوموں کے) وہ حالات آ چکے ہیں جن میں سرکشی سے باز رکھنے کے لیے کافی سامان عبرت ہے
54:5حِكْمَةٌ بَالِغَةٌ فَمَا تُغْنِ النُّذُرُ
حِكْمَةٌḥik'matunWisdomحکمتبَالِغَةٌbālighatunperfectپہنچنے والی۔ کاملفَمَاfamābut notتو نہتُغْنِtugh'niwill availکام آئےالنُّذُرُl-nudhuruthe warningsڈراوے
Extensive wisdom - but warning does not avail [them].
اور ایسی حکمت جو نصیحت کے مقصد کو بدرجہ اتم پورا کرتی ہے مگر تنبیہات اِن پر کارگر نہیں ہوتیں
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google Play
54:6فَتَوَلَّ عَنْهُمْ ۘ یَوْمَ یَدْعُ الدَّاعِ اِلٰی شَیْءٍ نُّكُرٍ
فَتَوَلَّfatawallaSo turn awayتو منہ پھیر لوعَنْهُمْ ۘʿanhumfrom themان سےیَوْمَyawma(The) Dayجس دنیَدْعُyadʿuwill callپکارے گاالدَّاعِl-dāʿithe callerپکارنے والااِلٰیilātoطرفشَیْءٍshayina thingایک چیز کےنُّكُرٍnukurinterribleانجان
So leave them, [O Muhammad]. The Day the Caller calls to something forbidding,
پس اے نبیؐ، اِن سے رخ پھیر لو جس روز پکارنے والا ایک سخت ناگوار چیز کی طرف پکارے گا
54:7خُشَّعًا اَبْصَارُهُمْ یَخْرُجُوْنَ مِنَ الْاَجْدَاثِ كَاَنَّهُمْ جَرَادٌ مُّنْتَشِرٌ
خُشَّعًاkhushaʿan(Will be) humbledجھکی ہوئی ہوں گیاَبْصَارُهُمْabṣāruhumtheir eyesان کی نگاہیںیَخْرُجُوْنَyakhrujūnathey will come forthنکلیں گےمِنَminafromسےالْاَجْدَاثِl-ajdāthithe gravesقبروںكَاَنَّهُمْka-annahumas if they (were)گویا کہ وہجَرَادٌjarādunlocustsٹڈیاں ہیںمُّنْتَشِرٌmuntashirunspreadingپھیلی ہوئیں
Their eyes humbled, they will emerge from the graves as if they were locusts spreading,
لوگ سہمی ہوئی نگاہوں کے ساتھ اپنی قبروں سے اِس طرح نکلیں گے گویا وہ بکھری ہوئی ٹڈیاں ہیں
54:8مُّهْطِعِیْنَ اِلَی الدَّاعِ ؕ یَقُوْلُ الْكٰفِرُوْنَ هٰذَا یَوْمٌ عَسِرٌ
مُّهْطِعِیْنَmuh'ṭiʿīnaRacing aheadدوڑنے والے ہیںاِلَیilātowardطرفالدَّاعِ ؕl-dāʿithe callerپکارنے والے کےیَقُوْلُyaqūluWill sayکہیں گےالْكٰفِرُوْنَl-kāfirūnathe disbelieversکافرهٰذَاhādhāThisیہیَوْمٌyawmun(is) a Dayدن ہےعَسِرٌʿasirundifficultسخت
Racing ahead toward the Caller. The disbelievers will say, "This is a difficult Day."
پکارنے والے کی طرف دوڑے جا رہے ہوں گے اور وہی منکرین (جو دنیا میں اس کا انکار کرتے تھے) اُس وقت کہیں گے کہ یہ دن تو بڑا کٹھن ہے
54:9كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ فَكَذَّبُوْا عَبْدَنَا وَقَالُوْا مَجْنُوْنٌ وَّازْدُجِرَ
كَذَّبَتْkadhabatDeniedجھٹلایاقَبْلَهُمْqablahumbefore themان سے پہلےقَوْمُqawmu(the) peopleقومنُوْحٍnūḥin(of) Nuhنوح نےفَكَذَّبُوْاfakadhabūand they deniedتو انہوں نے جھٹلایاعَبْدَنَاʿabdanāOur slaveہمارے بندے کووَقَالُوْاwaqālūand saidاور انہوں نے کہامَجْنُوْنٌmajnūnunA madmanمجنون ہےوَّازْدُجِرَwa-uz'dujiraand he was repelledاور ڈانٹا گیا۔ خوب دھمکی دیا گیا
The people of Noah denied before them, and they denied Our servant and said, "A madman," and he was repelled.
اِن سے پہلے نوحؑ کی قوم جھٹلا چکی ہے اُنہوں نے ہمارے بندے کو جھوٹا قرار دیا اور کہا کہ یہ دیوانہ ہے، اور وہ بری طرح جھڑکا گیا
54:10فَدَعَا رَبَّهٗۤ اَنِّیْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ
فَدَعَاfadaʿāSo he calledتو اس نے پکارارَبَّهٗۤrabbahuhis Lordاپنے رب کواَنِّیْannīI amبیشک میںمَغْلُوْبٌmaghlūbunone overpoweredمغلوب ہوںفَانْتَصِرْfa-intaṣirso helpپس بدلہ لے۔ انتقام لے
So he invoked his Lord, "Indeed, I am overpowered, so help."
آخر کار اُس نے اپنے رب کو پکارا کہ "میں مغلوب ہو چکا، اب تو اِن سے انتقام لے
54:11فَفَتَحْنَاۤ اَبْوَابَ السَّمَآءِ بِمَآءٍ مُّنْهَمِرٍ
فَفَتَحْنَاۤfafataḥnāSo We openedتو کھول دیئے ہم نےاَبْوَابَabwāba(the) gatesدروازےالسَّمَآءِl-samāi(of) heavenآسمان کےبِمَآءٍbimāinwith waterساتھ ایک پانی کےمُّنْهَمِرٍmun'hamirinpouring downبرسن ے والا
Then We opened the gates of the heaven with rain pouring down
تب ہم نے موسلا دھار بارش سے آسمان کے دروازے کھول دیے اور زمین کو پھاڑ کر چشموں میں تبدیل کر دیا
54:12وَّفَجَّرْنَا الْاَرْضَ عُیُوْنًا فَالْتَقَی الْمَآءُ عَلٰۤی اَمْرٍ قَدْ قُدِرَ
وَّفَجَّرْنَاwafajjarnāAnd We caused to burstاور پھاڑ دیا ہم نےالْاَرْضَl-arḍathe earthزمین کوعُیُوْنًاʿuyūnan(with) springsچشموں میںفَالْتَقَیfal-taqāso metپس مل گیاالْمَآءُl-māuthe water(s)پانیعَلٰۤیʿalāforپراَمْرٍamrina matterایک حکمقَدْqadalreadyتحقیققُدِرَqudirapredestinedجس کا اندازہ کیا گیا تھا۔ جو مقدر ہوچکا تھا
And caused the earth to burst with springs, and the waters met for a matter already predestined.
اور یہ سارا پانی اُس کام کو پورا کرنے لیے مل گیا جو مقدر ہو چکا تھا
54:13وَحَمَلْنٰهُ عَلٰی ذَاتِ اَلْوَاحٍ وَّدُسُرٍ
وَحَمَلْنٰهُwaḥamalnāhuAnd We carried himاور اٹھایا ہم نے اس کو۔ سوار کیا ہم نے اس کوعَلٰیʿalāonاوپرذَاتِdhāti(ark) made of planksوالی کےاَلْوَاحٍalwāḥin(ark) made of planksتختوںوَّدُسُرٍwadusurinand nailsاور میخوں والی کے
And We carried him on a [construction of] planks and nails,
اور نوحؑ کو ہم نے ایک تختوں اور کیلوں والی پر سوار کر دیا
54:14تَجْرِیْ بِاَعْیُنِنَا ۚ جَزَآءً لِّمَنْ كَانَ كُفِرَ
تَجْرِیْtajrīSailingچل رہی تھیبِاَعْیُنِنَا ۚbi-aʿyuninābefore Our eyesہماری نگاہوں کے سامنے۔ ساتھجَزَآءًjazāana rewardبدلہ تھالِّمَنْlimanfor (he) whoاس کے لیے جوكَانَkānawasتھاكُفِرَkufiradeniedانکار کیا گیا۔ کفر کیا گیا
Sailing under Our observation as reward for he who had been denied.
جو ہماری نگرانی میں چل رہی تھی یہ تھا بدلہ اُس شخص کی خاطر جس کی نا قدری کی گئی تھی
54:15وَلَقَدْ تَّرَكْنٰهَاۤ اٰیَةً فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ
وَلَقَدْwalaqadAnd certainlyاور البتہ تحقیقتَّرَكْنٰهَاۤtaraknāhāWe left itچھوڑ دیا ہم نے اس کواٰیَةًāyatan(as) a Signایک نشانی کے طور پرفَهَلْfahalso is (there)تو کیا ہےمِنْminanyکوئیمُّدَّكِرٍmuddakirinwho will receive admonitionنصیحت حاصل کرنے والا
And We left it as a sign, so is there any who will remember?
اُس کشتی کو ہم نے ایک نشانی بنا کر چھوڑ دیا، پھر کوئی ہے نصیحت قبول کرنے والا؟
54:16فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَنُذُرِ
فَكَیْفَfakayfaSo howتو کس طرحكَانَkānawasتھاعَذَابِیْʿadhābīMy punishmentعذاب میراوَنُذُرِwanudhuriand My warningsاور ڈرانا میرا
And how [severe] were My punishment and warning.
دیکھ لو، کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات
54:17وَلَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ
وَلَقَدْwalaqadAnd certainlyاور البتہ تحقیقیَسَّرْنَاyassarnāWe have made easyآسان کردیا ہم نےالْقُرْاٰنَl-qur'ānathe Quranقرآن کولِلذِّكْرِlildhik'rifor remembranceنصیحت کے لیےفَهَلْfahalso is (there)تو کیامِنْminanyہے کوئیمُّدَّكِرٍmuddakirinwho will receive admonitionنصیحت پکڑنے والا
And We have certainly made the Qur'an easy for remembrance, so is there any who will remember?
ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے، پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
54:18كَذَّبَتْ عَادٌ فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَنُذُرِ
كَذَّبَتْkadhabatDeniedجھٹلایاعَادٌʿādunAadعاد نےفَكَیْفَfakayfaso howتو کس طرحكَانَkānawasتھاعَذَابِیْʿadhābīMy punishmentعذاب میراوَنُذُرِwanudhuriand My warningsاور ڈراوے میرے
'Aad denied; and how [severe] were My punishment and warning.
عاد نے جھٹلایا، تو دیکھ لو کہ کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات
54:19اِنَّاۤ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ رِیْحًا صَرْصَرًا فِیْ یَوْمِ نَحْسٍ مُّسْتَمِرٍّ
اِنَّاۤinnāIndeed Weبیشک ہم نےاَرْسَلْنَاarsalnā[We] sentبھیجا ہم نےعَلَیْهِمْʿalayhimupon themان پررِیْحًاrīḥana windایک ہوا کوصَرْصَرًاṣarṣaranfuriousتند۔ تیزفِیْfīonیَوْمِyawmia dayایک دننَحْسٍnaḥsin(of) misfortuneنحوست کےمُّسْتَمِرٍّmus'tamirrincontinuousمستقل۔ مسلسل
Indeed, We sent upon them a screaming wind on a day of continuous misfortune,
ہم نے ایک پیہم نحوست کے دن سخت طوفانی ہوا اُن پر بھیج دی جو لوگوں کو اٹھا اٹھا کر اس طرح پھینک رہی تھی
54:20تَنْزِعُ النَّاسَ ۙ كَاَنَّهُمْ اَعْجَازُ نَخْلٍ مُّنْقَعِرٍ
تَنْزِعُtanziʿuPlucking outاکھاڑ کر پھینک رہی تھیالنَّاسَ ۙl-nāsamenلوگوں کوكَاَنَّهُمْka-annahumas if they (were)گویا کہ وہاَعْجَازُaʿjāzutrunksتنے تھےنَخْلٍnakhlin(of) date-palmsکھجور کےمُّنْقَعِرٍmunqaʿirinuprootedجڑے سے کٹے ہوئے۔ جڑے سے اکھڑے ہوئے
Extracting the people as if they were trunks of palm trees uprooted.
جیسے وہ جڑ سے اکھڑے ہوئے کھجور کے تنے ہوں
54:21فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَنُذُرِ
فَكَیْفَfakayfaSo howتو کس طرحكَانَkānawasتھاعَذَابِیْʿadhābīMy punishmentمیرا عذابوَنُذُرِwanudhuriand My warningsڈرانا میرا۔ ڈراوے میرے
And how [severe] were My punishment and warning.
پس دیکھ لو کہ کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات
54:22وَلَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ
وَلَقَدْwalaqadAnd certainlyاور البتہ تحقیقیَسَّرْنَاyassarnāWe have made easyآسان کردیا ہم نےالْقُرْاٰنَl-qur'ānathe Quranقرآن کولِلذِّكْرِlildhik'rifor remembranceنصیحت کے لیےفَهَلْfahalso is (there)تو کیا ہےمِنْminanyکوئیمُّدَّكِرٍmuddakirinwho will receive admonitionنصیحت پکڑنے والا
And We have certainly made the Qur'an easy for remembrance, so is there any who will remember?
ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے، پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
54:23كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِالنُّذُرِ
كَذَّبَتْkadhabatDeniedجھٹلایاثَمُوْدُthamūduThamudثمود نےبِالنُّذُرِbil-nudhurithe warningsڈراووں کو۔ تنبیہات کو
Thamud denied the warning
ثمود نے تنبیہات کو جھٹلایا
54:24فَقَالُوْۤا اَبَشَرًا مِّنَّا وَاحِدًا نَّتَّبِعُهٗۤ ۙ اِنَّاۤ اِذًا لَّفِیْ ضَلٰلٍ وَّسُعُرٍ
فَقَالُوْۤاfaqālūAnd saidتو انہوں نے کہااَبَشَرًاabasharanIs (it) a human beingکیا ایک انسان ہےمِّنَّاminnāamong usہم میں سےوَاحِدًاwāḥidanoneایک ہینَّتَّبِعُهٗۤ ۙnattabiʿuhu(that) we should follow himہم پیروی کریں اس کیاِنَّاۤinnāIndeed weبیشک ہماِذًاidhanthenتبلَّفِیْlafī(will be) surely inالبتہ میں ہوں گےضَلٰلٍḍalālinerrorگمراہیوَّسُعُرٍwasuʿurinand madnessاور جنون میں
And said, "Is it one human being among us that we should follow? Indeed, we would then be in error and madness.
اور کہنے لگے "ایک اکیلا آدمی جو ہم ہی میں سے ہے کیا اب ہم اُس کے پیچھے چلیں؟ اِس کا اتباع ہم قبول کر لیں تو اِس کے معنی یہ ہوں گے کہ ہم بہک گئے ہیں اور ہماری عقل ماری گئی ہے
54:25ءَاُلْقِیَ الذِّكْرُ عَلَیْهِ مِنْ بَیْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ اَشِرٌ
ءَاُلْقِیَa-ul'qiyaHas been sentکیا ڈالا گیاالذِّكْرُl-dhik'ruthe Reminderذکر۔ نصیحتعَلَیْهِʿalayhito himاس پرمِنْminfromسےبَیْنِنَاbaynināamong usہمارے درمیانبَلْbalNayبلکہهُوَhuwaheوہكَذَّابٌkadhābun(is) a liarسخت جھوٹا ہےاَشِرٌashiruninsolentاترانے والا
Has the message been sent down upon him from among us? Rather, he is an insolent liar."
کیا ہمارے درمیان بس یہی ایک شخص تھا جس پر خدا کا ذکر نازل کیا گیا؟ نہیں، بلکہ یہ پرلے درجے کا جھوٹا اور بر خود غلط ہے
54:26سَیَعْلَمُوْنَ غَدًا مَّنِ الْكَذَّابُ الْاَشِرُ
سَیَعْلَمُوْنَsayaʿlamūnaThey will knowعنقریب وہ جان لیں گےغَدًاghadantomorrowکلمَّنِmaniwhoکونالْكَذَّابُl-kadhābu(is) the liarجھوٹا ہےالْاَشِرُl-ashiruthe insolent oneاترانے والا ہے
They will know tomorrow who is the insolent liar.
(ہم نے اپنے پیغمبر سے کہا) "کل ہی اِنہیں معلوم ہوا جاتا ہے کہ کون پرلے درجے کا جھوٹا اور بر خود غلط ہے
54:27اِنَّا مُرْسِلُوا النَّاقَةِ فِتْنَةً لَّهُمْ فَارْتَقِبْهُمْ وَاصْطَبِرْ
اِنَّاinnāIndeed Weبیشک ہممُرْسِلُواmur'silū(are) sendingبھیجنے والے ہیںالنَّاقَةِl-nāqatithe she-camelاونٹنی کوفِتْنَةًfit'natan(as) a trialآزمائش کے طور پرلَّهُمْlahumfor themان کے لیےفَارْتَقِبْهُمْfa-ir'taqib'humso watch themپس انتظار کرو ان کاوَاصْطَبِرْwa-iṣ'ṭabirand be patientاور صبر کرو
Indeed, We are sending the she-camel as trial for them, so watch them and be patient.
ہم اونٹنی کو اِن کے لیے فتنہ بنا کر بھیج رہے ہیں اب ذرا صبر کے ساتھ دیکھ کہ اِن کا کیا انجام ہوتا ہے
54:28وَنَبِّئْهُمْ اَنَّ الْمَآءَ قِسْمَةٌ بَیْنَهُمْ ۚ كُلُّ شِرْبٍ مُّحْتَضَرٌ
وَنَبِّئْهُمْwanabbi'humAnd inform themاور آگاہ کرو ان کواَنَّannathatبیشکالْمَآءَl-māathe waterپانیقِسْمَةٌqis'matun(is) to be sharedتقسیم کیا ہوا ہےبَیْنَهُمْ ۚbaynahumbetween themان کے درمیانكُلُّkullueachہر ایک کےشِرْبٍshir'bindrinkپانی کی باریمُّحْتَضَرٌmuḥ'taḍarunattendedحاضر کی گئی ہے
And inform them that the water is shared between them, each [day of] drink attended [by turn].
اِن کو جتا دے کہ پانی اِن کے اور اونٹنی کے درمیان تقسیم ہوگا اور ہر ایک اپنی باری کے دن پانی پر آئے گا
54:29فَنَادَوْا صَاحِبَهُمْ فَتَعَاطٰی فَعَقَرَ
فَنَادَوْاfanādawBut they calledتو انہوں نے پکاراصَاحِبَهُمْṣāḥibahumtheir companionاپنے ساتھی کوفَتَعَاطٰیfataʿāṭāand he tookتو اس نے پکڑافَعَقَرَfaʿaqaraand hamstrungتو کاٹ ڈالا۔ کونچیں کاٹ ڈالیں
But they called their companion, and he dared and hamstrung [her].
آخر کار اُن لوگوں نے اپنے آدمی کو پکارا اور اُس نے اِس کام کا بیڑا اٹھایا اور اونٹنی کو مار ڈالا
54:30فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَنُذُرِ
فَكَیْفَfakayfaSo howپھر کس طرحكَانَkānawasتھاعَذَابِیْʿadhābīMy punishmentعذاب میراوَنُذُرِwanudhuriand My warningsاور ڈراوے میرے
And how [severe] were My punishment and warning.
پھر دیکھ لو کہ کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات
54:31اِنَّاۤ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَكَانُوْا كَهَشِیْمِ الْمُحْتَظِرِ
اِنَّاۤinnāIndeed Weبیشک ہم نےاَرْسَلْنَاarsalnā[We] sentبھیجا ہم نےعَلَیْهِمْʿalayhimupon themان پرصَیْحَةًṣayḥatanthunderous blastایک دھماکہوَّاحِدَةًwāḥidatansingleبس ایک ہیفَكَانُوْاfakānūand they becameتو تھے وہكَهَشِیْمِkahashīmilike dry twig fragmentsمانند گھاس کےالْمُحْتَظِرِl-muḥ'taẓiri(used by) a fence builderباڑے والے کی
Indeed, We sent upon them one blast from the sky, and they became like the dry twig fragments of an [animal] pen.
ہم نے اُن پر بس ایک ہی دھماکا چھوڑا اور وہ باڑے والے کی روندی ہوئی باڑھ کی طرح بھس ہو کر رہ گئے
54:32وَلَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ
وَلَقَدْwalaqadAnd certainlyاور البتہ تحقیقیَسَّرْنَاyassarnāWe have made easyآسان کردیا ہم نےالْقُرْاٰنَl-qur'ānathe Quranقرآن کولِلذِّكْرِlildhik'rifor remembranceنصیحت کے لیےفَهَلْfahalso is (there)تو ہےمِنْminanyکوئیمُّدَّكِرٍmuddakirinwho will receive admonitionنصیحت پکڑنے والا
And We have certainly made the Qur'an easy for remembrance, so is there any who will remember?
ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے، اب ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
54:33كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوْطٍ بِالنُّذُرِ
كَذَّبَتْkadhabatDeniedجھٹلایاقَوْمُqawmu(the) peopleقوملُوْطٍlūṭin(of) Lutلوط نےبِالنُّذُرِbil-nudhurithe warningsڈراووں کو۔ ڈرانے والوں کو
The people of Lot denied the warning.
لوطؑ کی قوم نے تنبیہات کو جھٹلایا
54:34اِنَّاۤ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ حَاصِبًا اِلَّاۤ اٰلَ لُوْطٍ ؕ نَجَّیْنٰهُمْ بِسَحَرٍ
اِنَّاۤinnāIndeed Weبیشک ہم نےاَرْسَلْنَاarsalnā[We] sentبھیجی ہم نےعَلَیْهِمْʿalayhimupon themان پرحَاصِبًاḥāṣibana storm of stonesپتھروں کی بارشاِلَّاۤillāexceptسوائےاٰلَāla(the) familyآللُوْطٍ ؕlūṭin(of) Lutلوط کےنَجَّیْنٰهُمْnajjaynāhumWe saved themنجات دی ہم نے ان کوبِسَحَرٍbisaḥarinby dawnرات کے آخری حصے میں۔ سحر کے وقت
Indeed, We sent upon them a storm of stones, except the family of Lot - We saved them before dawn
اور ہم نے پتھراؤ کرنے والی ہوا اس پر بھیج دی صرف لوطؑ کے گھر والے اُس سے محفوظ رہے
54:35نِّعْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِیْ مَنْ شَكَرَ
نِّعْمَةًniʿ'matan(As) a favorبطور نعمتمِّنْminfromسےعِنْدِنَا ؕʿindināUsہمارے پاسكَذٰلِكَkadhālikaThusاسی طرحنَجْزِیْnajzīWe rewardہم بدلہ دیتے ہیںمَنْman(one) whoاسے جوشَكَرَshakara(is) gratefulشکر ادا کرے
As favor from us. Thus do We reward he who is grateful.
اُن کو ہم نے اپنے فضل سے رات کے پچھلے پہر بچا کر نکال دیا یہ جزا دیتے ہیں ہم ہر اُس شخص کو جو شکر گزار ہوتا ہے
54:36وَلَقَدْ اَنْذَرَهُمْ بَطْشَتَنَا فَتَمَارَوْا بِالنُّذُرِ
وَلَقَدْwalaqadAnd certainlyاور البتہ تحقیقاَنْذَرَهُمْandharahumhe warned themاس نے ڈرایا ان کو (لوط نے)بَطْشَتَنَاbaṭshatanā(of) Our seizureہماری پکڑ سےفَتَمَارَوْاfatamārawbut they disputedتو وہ جھگڑےبِالنُّذُرِbil-nudhurithe warningsتنبیہات پر
And he had already warned them of Our assault, but they disputed the warning.
لوطؑ نے اپنی قوم کے لوگوں کو ہماری پکڑ سے خبردار کیا مگر وہ ساری تنبیہات کو مشکوک سمجھ کر باتوں میں اڑاتے رہے
54:37وَلَقَدْ رَاوَدُوْهُ عَنْ ضَیْفِهٖ فَطَمَسْنَاۤ اَعْیُنَهُمْ فَذُوْقُوْا عَذَابِیْ وَنُذُرِ
وَلَقَدْwalaqadAnd certainlyاور البتہ تحقیقرَاوَدُوْهُrāwadūhuthey demanded from himانہوں نے بہلایا اس کوعَنْʿanthey demanded from himسےضَیْفِهٖḍayfihihis guestsاس کے مہمانوںفَطَمَسْنَاۤfaṭamasnāso We blindedتو موند ڈالیں ہم نےاَعْیُنَهُمْaʿyunahumtheir eyesان کی آنکھیںفَذُوْقُوْاfadhūqūSo tasteتو چکھوعَذَابِیْʿadhābīMy punishmentعذاب میر اوَنُذُرِwanudhuriand My warningsاور ڈراوے میرے
And they had demanded from him his guests, but We obliterated their eyes, [saying], "Taste My punishment and warning."
پھر انہوں نے اُسے اپنے مہمانوں کی حفاظت سے باز رکھنے کی کوشش کی آخر کار ہم نے اُن کی آنکھیں موند دیں کہ چکھو اب میرے عذاب اور میری تنبیہات کا مزا
54:38وَلَقَدْ صَبَّحَهُمْ بُكْرَةً عَذَابٌ مُّسْتَقِرٌّ
وَلَقَدْwalaqadAnd certainlyاور البتہ تحقیقصَبَّحَهُمْṣabbaḥahumseized them in the morningصبح کی ان پربُكْرَةًbuk'ratanearlyصبح سویرےعَذَابٌʿadhābuna punishmentایک عذاب نےمُّسْتَقِرٌّmus'taqirrunabidingمستقل۔ اٹل
And there came upon them by morning an abiding punishment.
صبح سویرے ہی ایک اٹل عذاب نے ان کو آ لیا
54:39فَذُوْقُوْا عَذَابِیْ وَنُذُرِ
فَذُوْقُوْاfadhūqūSo tasteتو چکھوعَذَابِیْʿadhābīMy punishmentعذاب میراوَنُذُرِwanudhuriand My warningsاور ڈراوے میرے
So taste My punishment and warning.
چکھو مزا اب میرے عذاب کا اور میری تنبیہات کا
54:40وَلَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ
وَلَقَدْwalaqadAnd certainlyاور البتہ تحقیقیَسَّرْنَاyassarnāWe have made easyآسان کردیا ہم نےالْقُرْاٰنَl-qur'ānathe Quranقرآن کولِلذِّكْرِlildhik'rifor remembranceنصیحت کے لیےفَهَلْfahalso is (there)تو کیامِنْminanyکوئیمُّدَّكِرٍmuddakirinwho will receive admonitionنصیحت پکڑنے والا ہے
And We have certainly made the Qur'an easy for remembrance, so is there any who will remember?
ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے، پس ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
54:41وَلَقَدْ جَآءَ اٰلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُ
وَلَقَدْwalaqadAnd certainlyاور البتہ تحقیقجَآءَjāacameآئےاٰلَāla(to the) peopleآلفِرْعَوْنَfir'ʿawna(of) Firaunفرعون کے پاسالنُّذُرُl-nudhuruwarningsڈراوے
And there certainly came to the people of Pharaoh warning.
اور آل فرعون کے پاس بھی تنبیہات آئی تھیں
54:42كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا كُلِّهَا فَاَخَذْنٰهُمْ اَخْذَ عَزِیْزٍ مُّقْتَدِرٍ
كَذَّبُوْاkadhabūThey deniedانہوں نے جھٹلایابِاٰیٰتِنَاbiāyātināOur Signsہماری آیات کوكُلِّهَاkullihāall of themساری کی ساریفَاَخَذْنٰهُمْfa-akhadhnāhumso We seized themتو پکڑ لیا ہم نے ان کواَخْذَakhdha(with) a seizureپکڑناعَزِیْزٍʿazīzin(of) All-Mightyزبردستمُّقْتَدِرٍmuq'tadirin(the) Powerful Oneاقتدار والے کا
They denied Our signs, all of them, so We seized them with a seizure of one Exalted in Might and Perfect in Ability.
مگر انہوں نے ہماری ساری نشانیوں کو جھٹلا دیا آخر کو ہم نے انہیں پکڑا جس طرح کوئی زبردست قدرت والا پکڑتا ہے
54:43اَكُفَّارُكُمْ خَیْرٌ مِّنْ اُولٰٓىِٕكُمْ اَمْ لَكُمْ بَرَآءَةٌ فِی الزُّبُرِ
اَكُفَّارُكُمْakuffārukumAre your disbelieversکیا کفار تمہارےخَیْرٌkhayrunbetterبہتر ہیںمِّنْminthanسےاُولٰٓىِٕكُمْulāikumthoseان لوگوںاَمْamorیالَكُمْlakumfor youتمہارے لیےبَرَآءَةٌbarāatun(is) an exemptionکوئی معافی ہےفِیfīinمیںالزُّبُرِl-zuburithe Scripturesصحیفوں
Are your disbelievers better than those [former ones], or have you immunity in the scripture?
کیا تمہارے کفار کچھ اُن لوگوں سے بہتر ہیں؟ یا آسمانی کتابوں میں تمہارے لیے کوئی معافی لکھی ہوئی ہے؟
54:44اَمْ یَقُوْلُوْنَ نَحْنُ جَمِیْعٌ مُّنْتَصِرٌ
اَمْamOrیایَقُوْلُوْنَyaqūlūna(do) they sayوہ کہتے ہیںنَحْنُnaḥnuWeہمجَمِیْعٌjamīʿun(are) an assemblyسب کے سب۔ جماعتمُّنْتَصِرٌmuntaṣirunhelping (each other)بدلہ لینے والے ہیں
Or do they say, "We are an assembly supporting [each other]"?
یا اِن لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہم ایک مضبوط جتھا ہیں، اپنا بچاؤ کر لیں گے؟
54:45سَیُهْزَمُ الْجَمْعُ وَیُوَلُّوْنَ الدُّبُرَ
سَیُهْزَمُsayuh'zamuSoon will be defeatedعنقریب شکست کھاجائے گاالْجَمْعُl-jamʿu(their) assemblyجتھاوَیُوَلُّوْنَwayuwallūnaand they will turnاور وہ پھیر لیں گےالدُّبُرَl-dubura(their) backsپشت۔ پیٹھ
[Their] assembly will be defeated, and they will turn their backs [in retreat].
عنقریب یہ جتھا شکست کھا جائے گا اور یہ سب پیٹھ پھیر کر بھاگتے نظر آئیں گے
54:46بَلِ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ وَالسَّاعَةُ اَدْهٰی وَاَمَرُّ
بَلِbaliNayبلکہالسَّاعَةُl-sāʿatuthe Hourقیامتمَوْعِدُهُمْmawʿiduhum(is) their promised timeان کے وعدے کی جگہ ہے۔ وقت ہےوَالسَّاعَةُwal-sāʿatuand the Hourاور قیامتاَدْهٰیadhā(will be) more grievousبہت سخت ہےوَاَمَرُّwa-amarruand more bitterاور بہت کڑوی
But the Hour is their appointment [for due punishment], and the Hour is more disastrous and more bitter.
بلکہ اِن سے نمٹنے کے لیے اصل وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور وہ بڑی آفت اور زیادہ تلخ ساعت ہے
54:47اِنَّ الْمُجْرِمِیْنَ فِیْ ضَلٰلٍ وَّسُعُرٍ
اِنَّinnaIndeedبیشکالْمُجْرِمِیْنَl-muj'rimīnathe criminalsمجرم لوگفِیْfī(are) inمیں ہیںضَلٰلٍḍalālinan errorگمراہیوَّسُعُرٍwasuʿurinand madnessاور جنون میں
Indeed, the criminals are in error and madness.
یہ مجرم لوگ در حقیقت غلط فہمی میں میں مبتلا ہیں اور اِن کی عقل ماری گئی ہے
54:48یَوْمَ یُسْحَبُوْنَ فِی النَّارِ عَلٰی وُجُوْهِهِمْ ؕ ذُوْقُوْا مَسَّ سَقَرَ
یَوْمَyawma(The) Dayجس دنیُسْحَبُوْنَyus'ḥabūnathey will be draggedوہ گھسیٹے جائیں گےفِیfīintoمیںالنَّارِl-nārithe Fireآگ میںعَلٰیʿalāonوُجُوْهِهِمْ ؕwujūhihimtheir facesاپنے چہروں کے بل (کہا جائے گا)ذُوْقُوْاdhūqūTasteچکھومَسَّmassa(the) touchلپٹنا۔ چھونا۔ مسسَقَرَsaqara(of) Hellدوزخ کا
The Day they are dragged into the Fire on their faces [it will be said], "Taste the touch of Saqar."
جس روز یہ منہ کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے اُس روز اِن سے کہا جائے گا کہ اب چکھو جہنم کی لپٹ کا مزا
54:49اِنَّا كُلَّ شَیْءٍ خَلَقْنٰهُ بِقَدَرٍ
اِنَّاinnāIndeed [We]بیشک ہم نےكُلَّkullaeveryہرشَیْءٍshayinthingچیز کوخَلَقْنٰهُkhalaqnāhuWe created itپیدا کیا ہم نے اس کوبِقَدَرٍbiqadarinby a measureایک اندازے کے ساتھ
Indeed, all things We created with predestination.
ہم نے ہر چیز ایک تقدیر کے ساتھ پیدا کی ہے
54:50وَمَاۤ اَمْرُنَاۤ اِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمْحٍ بِالْبَصَرِ
وَمَاۤwamāAnd notاور نہیںاَمْرُنَاۤamrunā(is) Our Commandحکم ہمارااِلَّاillābutمگروَاحِدَةٌwāḥidatunoneیکبارگی۔ ایک ہی باركَلَمْحٍkalamḥinlike the twinklingمانند جھپکنے کےبِالْبَصَرِbil-baṣari(of) the eyeنگاہ کے
And Our command is but one, like a glance of the eye.
اور ہمارا حکم بس ایک ہی حکم ہوتا ہے اور پلک جھپکاتے وہ عمل میں آ جاتا ہے
54:51وَلَقَدْ اَهْلَكْنَاۤ اَشْیَاعَكُمْ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ
وَلَقَدْwalaqadAnd certainlyاور البتہ تحقیقاَهْلَكْنَاۤahlaknāWe destroyedہلاک کیا ہم نےاَشْیَاعَكُمْashyāʿakumyour kindsتمہارے جیسوں کو۔ تمہارے گروہوں کوفَهَلْfahalso is (there)تو کیا ہےمِنْminanyکوئیمُّدَّكِرٍmuddakirinwho will receive admonitionنصیحت پکڑنے والا
And We have already destroyed your kinds, so is there any who will remember?
تم جیسے بہت سوں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں، پھر ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
54:52وَكُلُّ شَیْءٍ فَعَلُوْهُ فِی الزُّبُرِ
وَكُلُّwakulluAnd everyاور ہرشَیْءٍshayinthingچیزفَعَلُوْهُfaʿalūhuthey didانہوں نے کیا اس کوفِیfī(is) inمیں ہےالزُّبُرِl-zuburithe written recordsصحیفو ں
And everything they did is in written records.
جو کچھ اِنہوں نے کیا ہے وہ سب دفتروں میں درج ہے
54:53وَكُلُّ صَغِیْرٍ وَّكَبِیْرٍ مُّسْتَطَرٌ
وَكُلُّwakulluAnd everyاور ہرصَغِیْرٍṣaghīrinsmallچھوٹاوَّكَبِیْرٍwakabīrinand bigاور بڑامُّسْتَطَرٌmus'taṭarun(is) written downلکھا ہوا ہے
And every small and great [thing] is inscribed.
اور ہر چھوٹی بڑی بات لکھی ہوئی موجود ہے
54:54اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّنَهَرٍ
اِنَّinnaIndeedبیشکالْمُتَّقِیْنَl-mutaqīnathe righteousتقوی والےفِیْfī(will be) inمیں ہوں گےجَنّٰتٍjannātingardensباغوںوَّنَهَرٍwanaharinand riverاور نہروں میں
Indeed, the righteous will be among gardens and rivers,
نافرمانی سے پرہیز کرنے والے یقیناً باغوں اور نہروں میں ہوں گے
54:55فِیْ مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلِیْكٍ مُّقْتَدِرٍ
فِیْfīInمیںمَقْعَدِmaqʿadia seatجگہصِدْقٍṣid'qin(of) honorسچائی کیعِنْدَʿindanearنزدیکمَلِیْكٍmalīkina Kingبادشاہ کےمُّقْتَدِرٍmuq'tadirinMost Powerfulجو اقتدار والا ہے
In a seat of honor near a Sovereign, Perfect in Ability.
سچی عزت کی جگہ، بڑے ذی اقتدار بادشاہ کے قریب
Learn these words, one at a time
WellVersed turns every surah into short word-by-word lessons with quizzes, in English and Urdu. Free on Android.
Get WellVersed on Google PlayArabic text in IndoPak script. English translation: Sahih International. Urdu translation: Maulana Abul A'la Maududi. Word-by-word meanings from the Quranic Arabic Corpus and the Quranic Universal Library.